Pinned Tweet
اس تصویر کو دیکھ کر آپ حیران ہونگے کہ یہ کون ہے؟
جناب یہ پختون خواہ کے مشیر اطلاعات شفیع جان ہیں۔ جو آج سے سات سال پہلے ٹرانسجینڈر کمیونٹی کا صدر تھا۔ اور ٹرانسجینڈر گل چاہت کا شاگرد خاص بھی تھا۔
اب شفیع جان اپنے اس تصویر سے انکار بھی نہیں کرسکتا۔ یہی لڑکا آج ٹی وی پر بیٹھ کر ہر سیاسی رہنما کی تضحیک کرتا ہے۔
@ShafiJanPTI
مفتی محمود مرکز کے لیے فنڈز لیبیا سے ملے تو مدارس اور طلبہ کے نام پر جمع ہونے والا چندہ کہاں جاتا ہے؟
مولانا فضل الرحمان فنڈنگ اور اثاثوں کا حساب کیوں نہیں دیتے؟
ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری کی گفتگو
🤖
علاج کے بعد فین کی ویڈیوز بھی آنا شروع ہو گئی ہیں 🤣🤣
دبئی ہسپتال کی دستاویزات 🚨
معروف مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" دو ماہ بیڈ ریسٹ کے بعد واپسی اور اخلاقی تقریریں #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
مئی 2025 کے پہلے ہفتے میں ایک معروف مذہبی شخصیت کی عوامی سرگرمیاں اچانک محدود ہو گئیں۔ طے شدہ ملاقاتیں اور معمول کے اجتماعات ملتوی ہوگئے۔ جون کے دوران بھی صورت حال تقریباً یہی رہی۔ قریبی حلقے ذاتی مصروفیات اور آرام کا حوالہ دیتے رہے، مگر اس طویل غیر حاضری کی وجہ واضح نہ ہو سکی۔
اس معاملے نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب ایک صحافی کو دبئی کے علاقے جمیرہ میں قائم امارات ہسپتال سے متعلق چند دستاویزات کی نقول موصول ہوئیں۔ یہ کاغذات مئی 2025 میں ہونے والی ایک سرجری سے متعلق تھے۔
بعد ازاں ڈاکٹر اسماعیل ابارہ کے سٹاف سے وابستہ ایک شخص نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر صحافی سے گفتگو کی۔ اس شخص کے مطابق مولانا صاحب ابتدائی طبی مشاورت کے بعد ضروری ٹیسٹوں سے گزرے، پھر ماہرین نے اس معاملے میں سرجری کی تجویز دی۔ جس پر مولانا صاحب نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا اور آپریشن کے بعد مولانا صاحب کو آرام، ادویات اور مسلسل طبی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔
دستاویزات میں درج سرجری کا نام پینائل امپلانٹ سرجری اور مرض کا نام Erectile dysfunction تھا۔ یہ ایک طبی طریقہ ہے جس میں عضوِ تناسل کے اندر مخصوص امپلانٹ نصب کیا جاتا ہے تاکہ ایستادگی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں دشواری کا علاج ہو سکے۔ اس کے بعد کئی ہفتوں تک صحت یابی اور جسمانی احتیاط درکار ہو سکتی ہے۔ اس سرجری کے بعد مولانا صاحب کو دو ماہ بیڈ ریسٹ کی تجویز دی گئی۔
جولائی میں مولانا دوبارہ عوامی اجتماعات میں نظر آنے لگے۔ اس دوران دوسروں کی نجی زندگی اور اخلاقیات پر ان کی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
@UmarCheema1 @waqarsatti @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AzazSyed
مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" کی کامیابی کا سن کر ڈی آئی خان میں جشن #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
مولانا صاحب کے ہتھیار نے کام کرنا شروع کردیا ۔۔۔

پینیل امپلانٹ سرجری کیا ہوتی ہے؟ حیرانگی کی بات یہ کہ #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری کی اس عمر میں اس سرجری کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
ایک ایسا حل جس کے بارے میں بہت سے مرد بات نہیں کرتے…
یہ ایک چھوٹی سرجری ہے جس میں عضو کے اندر ایک خاص آلہ لگایا جاتا ہے تاکہ جب چاہیں انتصاب حاصل ہو سکے۔
دو اہم اقسام:
🔴Inflatable (پمپ والا) قدرتی محسوس ہوتا ہے
🔴Malleable (موڑنے والا) سادہ اور آسان
اسکے فائدے:
➖ہمیشہ کام کرتا ہے
➖اعلی اطمینان کی شرح (80-95٪)
➖جنسی زندگی میں اعتماد واپس آتا ہے
اب تو یہ مولانا صاحب بتا سکتے ہیں کہ اس عمر میں اسکی کونسی خواہشات ہیں جو پورے ہونے والے ہیں۔
دبئی ہسپتال کی دستاویزات 🚨
معروف مولانا کی " پینیل امپلانٹ سرجری" دو ماہ بیڈ ریسٹ کے بعد واپسی اور اخلاقی تقریریں #مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
مئی 2025 کے پہلے ہفتے میں ایک معروف مذہبی شخصیت کی عوامی سرگرمیاں اچانک محدود ہو گئیں۔ طے شدہ ملاقاتیں اور معمول کے اجتماعات ملتوی ہوگئے۔ جون کے دوران بھی صورت حال تقریباً یہی رہی۔ قریبی حلقے ذاتی مصروفیات اور آرام کا حوالہ دیتے رہے، مگر اس طویل غیر حاضری کی وجہ واضح نہ ہو سکی۔
اس معاملے نے اس وقت نیا رخ اختیار کیا جب ایک صحافی کو دبئی کے علاقے جمیرہ میں قائم امارات ہسپتال سے متعلق چند دستاویزات کی نقول موصول ہوئیں۔ یہ کاغذات مئی 2025 میں ہونے والی ایک سرجری سے متعلق تھے۔
بعد ازاں ڈاکٹر اسماعیل ابارہ کے سٹاف سے وابستہ ایک شخص نے شناخت پوشیدہ رکھنے کی شرط پر صحافی سے گفتگو کی۔ اس شخص کے مطابق مولانا صاحب ابتدائی طبی مشاورت کے بعد ضروری ٹیسٹوں سے گزرے، پھر ماہرین نے اس معاملے میں سرجری کی تجویز دی۔ جس پر مولانا صاحب نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا اور آپریشن کے بعد مولانا صاحب کو آرام، ادویات اور مسلسل طبی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔
دستاویزات میں درج سرجری کا نام پینائل امپلانٹ سرجری اور مرض کا نام Erectile dysfunction تھا۔ یہ ایک طبی طریقہ ہے جس میں عضوِ تناسل کے اندر مخصوص امپلانٹ نصب کیا جاتا ہے تاکہ ایستادگی حاصل کرنے یا برقرار رکھنے میں دشواری کا علاج ہو سکے۔ اس کے بعد کئی ہفتوں تک صحت یابی اور جسمانی احتیاط درکار ہو سکتی ہے۔ اس سرجری کے بعد مولانا صاحب کو دو ماہ بیڈ ریسٹ کی تجویز دی گئی۔
جولائی میں مولانا دوبارہ عوامی اجتماعات میں نظر آنے لگے۔ اس دوران دوسروں کی نجی زندگی اور اخلاقیات پر ان کی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
@ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
@UmarCheema1 @waqarsatti @_Mansoor_Ali @GFarooqi @AzazSyed
PakVocals retweeted
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع حاصل کرلی!
اہلیہ کے بیان حلفی کے مطابق وہ مشتاق احمد سے شدید نفرت کرتی ہے اور اسکے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی۔
👈مشتاق صاحب، اگر آپ دوسروں کے معاملات پر تبصرہ کرنے کے بجائے اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دیتے تو شاید آپ کی بیوی آپ کو چھوڑ کر نہ جاتی۔
@SenatorMushtaq
جنوبی پنجاب کے غریب مسافروں کے سرکاری اڈے پر اربوں روپے کی سب سے بڑی باریک واردات پکڑی گئی!
بہاولپور کے مرکز میں جی ٹی ایس بس اسٹینڈ کی 62 کنال زمین عوام کی امانت تھی، جس پر فضل الرحمان کے گروہ کی رال ٹپک پڑی۔
اربوں کی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاؤ خریدنے کے اس گھناؤنے کھیل نے مذہبی کارڈ کے پیچھے چھپی اصل ہوس کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے!
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مدارس میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی، بچوں کی دردناک فریاد!
مقامی رپورٹر کے مطابق مدرسے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں قاری صاحب اور بچوں کے بیانات نے انتہائی تشویش ناک صورتحال بیان کر دی۔ بچوں نے بتایا کہ باہر سے آنے والے افراد انہیں اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور ان کے ساتھ زبردستی، جنسی زیادتی اور بدفعلی کرتے ہیں۔ انکار کرنے پر مارپیٹ اور تشدد بھی کیا جاتا ہے۔
بچوں کا کہنا ہے فضل الرحمٰن اور اس کے کارندے بھی جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں انکار کرنے پر مار پیٹ کرتے ہیں۔
بچوں کے مطابق مدرسے میں تعلیم اور کھانے پینے کا انتظام بھی انتہائی خراب ہے۔ متعدد مرتبہ شکایات کرنے کے باوجود ان کی آواز نہیں سنی گئی۔ بچوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے فضل الرحمٰن تک بھی اپنی فریاد پہنچائی، مگر انہیں انصاف نہیں ملا۔
آخر ان معصوم بچوں کی حفاظت کا ذمہ دار کون ہے؟ فضل الرحمٰن اور جمعیت علمائے اسلام کی قیادت جواب دیں کہ بچوں کی شکایات پر کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟ ان بچوں کو تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔
فضلو نے نگران حکومت میں اپنے سمدھی غلام علی کو گورنر بنوایا۔ اس نے گورنر بن کر صوبے کی خدمت تو نہ کی لیکن پشاور کینٹ میں محلہ رضا شاہ شہید میں ایک علیشان گھر ہاوس نمبر 3/2 فقط 60 کڑور روپے میں خرید لیا۔
دینی لوگ اپنے بچوں کو حق حلال کھلواتے ہیں لیکن فضلو اپنے بچوں کو صرف حرام ہی کھلاتا ہے
گھر کے اندرونی مناظر دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ یہ غیبی مدد سے مل سکتا ہے کے نہیں
تمہاری جرات کیسے ہوئی اپنی گندی زبان سے اپنی گھٹیا سیاست کیلئے ہمارا نام استعمال کرنے کی؟؟
خواجہ سرا کمیونٹی نے کامران مرتضیٰ کی لترول کردی
ستتر کروڑ کی ہڑپ: حمیرا طیبہ اور مشتاق احمد کی طلاق کی اصل کہانی🔥🔥🔥
حمیرا طیبہ اور سابق سینٹر مشتاق احمد کے درمیان طلاق کی اصل وجہ کیا ہے؟ کل تک دونوں ایک ساتھ مختلف جلسوں، جلوسوں اور پروگراموں میں نظر آتے تھے۔
حمیرا طیبہ کو لیبیا کی ایک تنظیم کی طرف سے ستتر کروڑ پاکستانی روپے موصول ہوئے، جس کا مقصد غزہ (فلسطین) کے بچوں کے لیے فلاحی کاموں میں استعمال کرنا تھا۔ مگر مشتاق احمد نے وہ رقم ہڑپ کر لی اور محض دکھاوے کے لیے فلسطین کا ایک دورہ کیا۔ اہلیہ حمیرا طیبہ نے کوشش کی کہ رقم اصل حقداروں تک پہنچ جائے، مگر مشتاق احمد نے بھاری رقم سے صوابی، مردان اور راولپنڈی رنگ روڈ پر پراپرٹیاں خریدیں۔
مشتاق احمد جو خود کو دیندار اور ایماندار دکھانے کی کوشش کرتا ہے، مگر درحقیقت بڑی رقم دیکھ کر اسے ہڑپ کر گیا۔
@SenatorMushtaq
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ حمیرا طیبہ نے خلع حاصل کرلی!
اہلیہ کے بیان حلفی کے مطابق وہ مشتاق احمد سے شدید نفرت کرتی ہے اور اسکے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی۔
👈مشتاق صاحب، اگر آپ دوسروں کے معاملات پر تبصرہ کرنے کے بجائے اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دیتے تو شاید آپ کی بیوی آپ کو چھوڑ کر نہ جاتی۔
@SenatorMushtaq
فضلو ڈیزل اور قبضہ گروپ فرخ کھوکر کی پیار محبت عشق کی داستان‼️‼️
راولپنڈی اسلام آباد کے مشہور زمانہ قبضہ گروپ اور غنڈے تاجی کھوکر اور اس کے قاتل بیٹے فرخ کھوکر سمجھے تھے کہ جب تک ملک ریاض کا ہاتھ ان کے سر ہے ان کا کوئی بال بھی نہیں اکھاڑ سکتا لیکن ایسا ہوا نہیں اور حافظ صاحب آئے اور ملک میں ملک ریاض مافیا کے لیے زمین تنگ ہوئی۔
جب فرخ نے ماجد ستی کو قتل کروایا اور راجگان برادری نے اکھٹ کر کے اس کے خلاف آواز اٹھائی تب حکومت نے بھی کیس کو میرٹ پر لینا شروع کیا۔
ملک ریاض پہلے سے زیر تاب تھا اور کزن مصطفی نواز کھوکھر ملک ریاض کے عشق میں پیپلز پارٹی سے بے دخل ہو چکا تھا تو فرخ نے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا #رشوت_خور_ابلیس_فضلو میں نظر آیا۔ جب اس کو ہائی کورٹ سے سزا ہوئی تو اس نے فضلو کی جماعت میں شمولیت اختیار کی اور فضلو کو ایک مہنگا ترین پانچ مرلے کا پلاٹ گفٹ کیا تاکہ فضلو اپنا اثرورسوخ استعمال کر کے اسے سزائے موت سے بچائے۔
حکومت کو چاہیے کہ فرخ کھوکر سے تحقیقات کرے اور چیک کرے کہ پلاٹ کی قیمت کیا ہے؟ پلاٹ کس کے نام ٹرانسفر ہوا؟ پلاٹ گفٹ کرنے کی اصل وجہ کیا ہے؟؟
@ziaurrehman76
PakVocals retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کا سنگین معاملہ، جواب کون دے گا؟
مدرسہ جامعہ مدنیہ جدید لاہور سے سامنے آنے والے اس واقعے نے مدرسوں میں بچوں کے تحفظ کے انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن اور مدرسہ انتظامیہ کو اس معاملے پر واضح جواب دینا ہوگا۔ بچوں کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی، ذمہ داروں کا تعین اور قانون کے مطابق احتساب ضروری ہے۔
فضل الرحمان پر ایک اور تہلکہ خیز پہلی بار منظر عام پر آنے والی خبر🔥🔥🔥🔥🔥
سینیٹر دلاور خان کی جانب سے فضل الرحمان کے بھائی عطاء الرحمٰن کو سلور اوکس میں کروڑوں کے اپارٹمنٹ کا مہنگا ترین تحفہ، سینیٹ ٹکٹ کے بدلے سیاسی مفادات کا سنگین ترین سوال!
فضل الرحمان اور اسکے خاندان کے مالی و سیاسی معاملات کے حوالے سے ایک اور اہم ترین انکشاف سامنے آیا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق سینیٹر دلاور خان نے فضل الرحمان کے بھائی عطاء الرحمٰن کو اسلام آباد کی معروف رہائشی عمارت سلور اوکس میں ایک اپارٹمنٹ تحفے میں دیا
اس لین دین کا تعلق عطاء الرحمٰن کو سینیٹ کا ٹکٹ دلوانے سے تھا۔ مزید برآں سیکٹر G-6، اسٹریٹ 84 اسلام آباد میں ایک مکان کی فراہمی بھی اسی معاملے کا حصہ ہے
یہ معاملہ کئی بنیادی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ اگر اپارٹمنٹ واقعی تحفے میں دیا گیا تو اس کی اصل مالیت کیا تھی؟ اس کا اصل مالک کون تھا؟ ملکیت کب اور کن دستاویزات کے ذریعے منتقل ہوئی؟ کیا اس منتقلی کا کوئی سیاسی پس منظر یا مفاد وابستہ تھا؟
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا کسی سیاسی عہدے یا سینیٹ ٹکٹ کے حصول کے لیے جائیداد کی مبینہ فراہمی کا کوئی تعلق ثابت ہوتا ہے؟
سلور اوکس انتظامیہ اور متعلقہ سرکاری اداروں کے ریکارڈ سے اپارٹمنٹ کی ملکیت، سابقہ مالک اور منتقلی کی تاریخ کی تصدیق اس معاملے کی حقیقت واضح کر سکتی ہے
فضل الرحمان، عطاء الرحمٰن اور سینیٹر دلاور خان کو بھی اس معاملے پر اپنا مؤقف پیش کرنا ہوگا اور قانون کے کٹہرے میں آنا ہوگا
سیاسی عہدوں اور جائیدادوں کے درمیان کسی بھی مفاداتی تعلق کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔ عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ سیاسی فیصلے عوامی نمائندگی کے اصولوں پر ہوتے ہیں یا ان کے پس منظر میں کسی قسم کے نجی مالی مفادات بھی کارفرما ہوتے ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کا سنگین معاملہ، جواب کون دے گا؟
مدرسہ جامعہ مدنیہ جدید لاہور سے سامنے آنے والے اس واقعے نے مدرسوں میں بچوں کے تحفظ کے انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن اور مدرسہ انتظامیہ کو اس معاملے پر واضح جواب دینا ہوگا۔ بچوں کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی، ذمہ داروں کا تعین اور قانون کے مطابق احتساب ضروری ہے۔
فضلو کی حلال رشوت خوری اور سینہ زوری‼️‼️
🔺آجکل فضلو اپنے آپ کو جمہوریت کا چمپئین اور ایمان کا پیکر ثابت کرتا پھر رہا ہے، لیکن حقیقت اس کے بر عکس ہے۔ بچپن میں پیسوں کے عوض اپنے باپ کی جاسوسی کرتے کرتے فضلو کا دین ایمان پیسہ اور کرسی بن گیا۔ 2004 کی بات ہے جب فضلو صاحب جنرل مشرف کی حکومت کا ناقد بنے ہوا تھا اور ان کی وردی اترنے کی معیاد لوگوں کو بتا رہا تھا، لیکن پھر اچانک مشرف کی محبت میں مبتلا ہوا اور انہیں باوردی صدر ہونے کے پارلیمانی فیصلے کا بمعہ پوری جماعت اہم ووٹر و سپوٹر بنا۔
🔺فضلو کے اس فیصلے پر سب حیران تھے اور چند نادان سمجھ بیٹھے کے جنرل مشرف کے کاموں نے فضلو کو ان کا گرویدہ بنایا لیکن حقیقت کچھ اور تھی۔ فضلو کا مشرف کو ووٹ دینے کے پیچھے راز ڈی آئی خان کے رکھ غوث میں 1200 کنال زرخیز زرعی اراضی تھی، جو بطور رشوت فضلو کو دی گئی۔ فضلو نے احتساب سے بچنے کے لیے یہ اراضی اپنے چھ فرنٹ مینوں کو الاٹ کروائی جن کی تفصیل کچھ یوں ہے
▪️فضلو کے پرسنل اسسٹنٹ مفتی ابرار احمد ولد اسمعیل خان کو خسرہ نمبر 715, 716 اور 717 میں دو سو کنال۔
▪️فضلو کے بھائی لطف الرحمان کا کارخاص شریف اللہ ولد رحمت اللہ کو خسرہ 718, 719 اور 720 میں دو سو کنال۔
▪️شریف اللہ کے رشتہ دار محمد رمضان ولد محمد فیروز خان کو خسرہ نمبر 714 اور 715 میں دو سو کنال۔
▪️لطف الرحمان کے ایک اور کارخاص محمد اشرف علی خان ولد محمد شہزاد کو خسرہ نمبر 715, 716 اور 717 میں دو سو کنال۔
▪️فضلو کے وزیر اعلی اکرم درانی کے کزن ابرار علی شاہ ولد اصغر شاہ کو خسرہ نمبر 718, 719 اور 720 میں دو سو کنال۔
▪️اکرم درانی کے چچا شہزاد خان ولد عالم شیر خان کو خسرہ نمبر 714 اور 715 میں دو سو کنال۔
🔺جو بندہ دس روپے کے بدلے باپ کی جاسوسی کرے، بارہ سو کنال پر ایمان کا سودہ کرے اور پھر ڈھٹائی سے شہدا کی تذلیل کرے ایسے سخن فروش کو چلو بھر پانی میں ڈوب کر مر جانا چاہیے۔
🚨بھلے شاہ نے فضلو ڈاکو جیسے جعلی مولویوں کے لیا لکھا تھا
ایویں متھا زمین گھسائی دا
لماں پا محراب دکھائی دا
پڑھ کلمہ لوگ ہسائی دا
حج ویچ ٹکے لے کھائی دا
مولانا ڈیزل اپنے سوشل میڈیا ٹیم سے انکاری ہوگیا۔ یہ میری ٹیم نہیں 🔥🔥🔥
مجھے اپنے بھائی ضیاء الرحمن کے اخلاقی کردار کا معلوم نہیں تھا کہ وہ اتنے گر سکتے ہیں اور جمیعت کے سوشل میڈیا ٹیم کو گالم گلوچ پر لگایا ہوا۔ مدرسوں کے بچوں حافظ قرآن کو موبائیل تھمایا ہوا ہے اور وہ گالیاں دے رہے ہیں۔ مفتی محمود مرکز کو سوشل میڈیا کا اڈہ بنایا ہوا ۔ مجھے تو انکے سوشل میڈیا پوسٹس دیکھ کر حیرانی ہونی ہوتی ہے کہ کیسے حافظ قرآن ہیں۔ فضل الرحمن
@ziaurrehman76
@MoulanaOfficial
#FixTheSystem
🚨 سندھ میں ترقی کے دعوے، مگر سڑکوں کے معیار پر سنگین سوالات!
🔥 اربوں کے ترقیاتی فنڈز کہاں خرچ ہوئے؟ ناقص تعمیرات کی شکایات پر ذمہ داروں سے جواب کیوں نہیں لیا جاتا؟
⚡ عوام کے ٹیکس کا ایک ایک روپیہ امانت ہے، کسی کی جاگیر نہیں!
سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی جواب دیں، ٹھیکوں اور تعمیراتی معیار کا شفاف آڈٹ کب ہوگا؟
#SindhGovernment #PPP #Corruption #BadGovernance #Accountability
#Sindh #Thatta #AsifAliZardari #PPP #VIPProtocol #PublicMoney #Accountability
🚨 سندھ میں عوام بنیادی سہولتوں کو ترس رہے ہیں، مگر وی آئی پی پروٹوکول کے چرچے ختم نہیں ہوتے!
🔥 ٹھٹھہ میں صدر آصف علی زرداری کے دورے پر مبینہ 45 گاڑیوں کا قافلہ! کیا ایک زرعی فارم کے دورے کے لیے اتنا بڑا پروٹوکول ضروری تھا؟
⚡ ایک طرف لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر، غربت، غذائی قلت اور صاف پانی کا بحران، دوسری طرف شاہانہ انتظامات پر اٹھتے سوالات!
صدر کی سکیورٹی ضروری، مگر عوامی وسائل کا حساب بھی ضروری ہے!
🔥 حکومت بتائے: اس پروٹوکول پر کتنا خرچ آیا، کتنی گاڑیاں سرکاری تھیں اور عوام کو کیا مشکلات پیش آئیں؟
عوام کو پروٹوکول نہیں، اپنے ٹیکس کے ایک ایک روپے کا حساب چاہیے!