Journalist @GeoNews | Pakistan specialist | Conflict, diplomacy & intelligence | Host: TalkShock | Survived attacks, defied censorship

Islamabad,Pakistan
Joined March 2012
Azaz Syed retweeted
#HinaJaved murder case. Why is Hina Javed’s family dissatisfied with the investigation? What contradictions exists, & why were findings disclosed before trial? What were the circumstances & motive behind the murder, How does the investigation compare with public perception? Watch the full discussion with @OmarIffat @Shehzad89 #MuhammadAhsan & #MominaImtiaz at the link below. youtu.be/wQIgBUPdFEo?si=BeY8…
1
11
29
3,781
The Pakistan Afghanistan conflict isn’t just a border clash, it’s a regional fault line that could redraw alliances, fuel militancy,and test great-power influence across South Asia. Exploring what this means for the wider region with @IvanCNN , @SophiaSaifi & @KunalSehgal92 on @CNN’s #MeanwhileInAsia. A must watch
4
4
26
3,910
‼️ والدین کو ابھی تک حنا جاوید کے قتل کا نہیں بتایا، ہم اپنے والدین کو حنا جاوید کے قتل کے بارے میں نہیں بتا سکتے، میری والدہ بیمار ہیں اور حنا جاوید پر ان کا انحصار تھا، ہم نے والدین سے جھوٹ کہا کہ حنا جاوید علاج کے لیے کینیڈا گئی ہیں۔ہماری بہن کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔۔۔ یہ سب کہا حنا جاوید کے بھائی فہد جاوید نے چند روز قبل ایک پریس کانفرنس میں ۔۔۔ 💔 والدین کا اختیار نہیں چلتا ورنہ اولاد کو نصیب بھی دیا کریں ۔ راولپنڈی میں حنا جاوید قتل کیس ؛ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif نے بیان میں کہا ہے کہ کیس کی تحقیقات پر نظر رکھے ہوئے ہوں، ڈی این اےاور پولی گراف ٹیسٹ میں گھریلوملازم کےملوث ہونےکے اشارےملے۔حنا جاوید قتل کیس میں تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دی تھی ، جس کی سربراہی ڈی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھ جبکہ کمیٹی میں ڈی آئی جی لاہور شعیب خرم اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی سیف اللہ شامل ہیں،بعد میں مقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ نے پنجاب حکومت کی بنائی ہائی پاورڈ کمیٹی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ پر جانبدار ہونے کا الزام لگایا، کہا حنا جاوید قتل کیس میں تفتیش کا رخ موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے،ڈی این اے رپورٹ میں مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر کے تین جگہ نشاندہی ہوئی ہے قتل کا سارا الزام انکے گھریلو ملازم پر ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہےشواہد کو ٹیمپر کرکےمقتولہ کےشوہر کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں ہائی پاورڈ کمیٹی سے 9 اکتوبر کو ملاقات ہوئی تھی۔سہیل ظفر چٹھہ کی گفتگو سے اندازہ ہوا وہ بھی جانبداری سے کام لے رہے ہیں۔اس سے قبل کیس کی ڈی این اے رپورٹ میں نامزد تینوں ملزمان مقتولہ کےشوہر فیصل اصفر،مقتولہ کےسسر فیاض اصغر ، گھریلو ملازم ذیشان ارشد کا ڈی این اے میچ کر چکا ہے۔ نامزد ملزم گھریلو ملازم ذیشان ارشد کی والدہ اور والد نے بھی بیان میں کہا ہے کہ ہم منڈی بہاوالدین کے رہنے والے ہیں اور میرےبچے کو پھنسایا گیا ہے وہ بے گناہ ہے،مزید کہا کہ تفتیش کے دوران ایس ایچ او نے میرے بیٹے پر تشدد کیا۔ دوسری جانب حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے بھائی فہد جاوید نے فورنزک اور ڈی این اے رپورٹس مینج کیےجانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ملزم فیصل اصغر کے بھائی کامل اصغر نے21 اگست کو رابطہ کرکے ڈی این اے رپورٹس کی تفصیلات بتائی تھیں۔۔حنا جاوید 20 اگست کو قتل ہوئی، فیصل اصغر کے بھائی کو اگلے روز ہی ڈی این اےرپورٹس کا علم کیسے ہوا؟ ۔حنا کے بھائی فہد جاوید کا مزید یہ کہنا تھا کہ شروع دن سے تفتیشی ٹیم نےحنا جاوید کے شوہر فیصل اصغر کو مہمان بنا کر رکھا،اسکے خون اور ڈی این اے کےنمونے بھی میچ ہو گئے۔شروع دن سے ملازم ذیشان کو ہی مجرم ٹھہرایا جا رہا ہے۔ آر پی او راولپنڈی نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ فیصل اور اس کے خاندان نے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا،پولیس نے آج تک فیصل اصغر کے والد کرنل اصغر کو شاملِ تفتیش نہیں کیا۔ اس کیس کو بغیر جانبداری کے حل ہونے کی ضرورت ہےسکون تو رہا نہیں ، انصاف ہی مل جائے ۔۔۔ یہ پنجاب حکومت کے لئے ایک چیلنجنگ کیس ہے ۔
6
50
4
184
13,644
Many thanks, @AzmaBokhariPMLN. Such videos are heartbreaking. They truly tear you apart. Keep up the good work. Stay blessed!
یہ ویڈیو پرانی ہے۔ ملزم غلام مرسلین نے مورخہ 21 اکتوبر 2025 کو اپنی پھوپھی فرح بی بی کو چھری کے وار سے قتل کیا تھا۔ تھانہ پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں مقدمہ نمبر 2145/25 بجرم 302 ت پ درج ہوا۔ پولیس نے تفتیش کے بعد ملزم کو گناہگار قرار دے کر عدالتِ مجاز سے جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا۔ جو لوگ پرانی اور جعلی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں، انہیں تھوڑی سی تحقیق کر لینی چاہیے۔
1
67
10,775
🚨🚨راولپنڈی میں پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی گیس اسٹیشن پر لیکج کے باعث دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جانبحق ،تین افراد زخمی ہوئے، تحقیقات جاری ہیں ۔
2
49
2
382
16,886
Azaz Syed retweeted
دو تین سال پہلے تک شہباز گل "شہباز باجوہ" ہوا کرتا تھا۔۔ کیونکہ ان کی ماں بھی باجوہ تھی اور باجوہ صاحب بھی باجوہ تھے، ایک ہی ٹرائب ایک ہی خون تھے۔۔ آج کل وہ دوبارہ شہباز گِل ہے، پاکستان میں ہوتا تو اب حافظ شہباز ہوتا۔
39
95
5
309
10,281
Blast from the Past: This photo with former Afghan Foreign Minister Muhammad Hanif Atmar was taken about 25 days before the Taliban’s takeover of Kabul. During our interview, he warned that the Taliban,TTP and other militant groups were uniting to attack Afghanistan and that supporting them would also harm Pakistan. A few days later, on 15 August 2021, the Taliban seized Kabul. Today he lives in exile in Europe, but that meeting is still vivid in my memory. #pakistan #afghanistan #islamabad #kabul #peace
2
16
2
147
18,528
خدا ہم سب پر رحم کرئے ۔
جس کی لاٹھی اس کی بھینس..
7
59
305
15,298
زیر حراست نوازشریف نیب لاہور کے دفتر میں بیٹھ کر قہوہ نوش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آزادی کے دنوں میں یہی قہوہ پیا کروں گا اور مسکراتے ہوئے قہوہ کی برانڈ کا گتا اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ، لاہور کے مایہ ناز صحافی فہد شہباز خان کا وی لاگ اس کہانی سے شروع ہوتا ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نوازشریف کی برطانیہ یاترا تک کی پوری کتھا شامل ہے ، دیکھیے فالو آپ خود کریں گے
مولانا فضل الرحمان کو گرفتاری کی دھمکیاں اور مائنس عمران خان۔۔۔ youtu.be/FWhvwDdmu3A
4
38
2
353
36,663
زیر حراست نوازشریف نیب لاہور کے دفتر میں بیٹھ کر قہوہ نوش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آزادی کے دنوں میں یہی قہوہ پیا کروں گا اور مسکراتے ہوئے قہوہ کی برانڈ کا گتا اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ، لاہور کے مایہ ناز صحافی فہد شہباز خان کا وی لاگ اس کہانی سے شروع ہوتا ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نوازشریف کی برطانیہ یاترا تک کی پوری کتھا شامل ہے ، دیکھیے فالو آپ خود کریں گے
مولانا فضل الرحمان کو گرفتاری کی دھمکیاں اور مائنس عمران خان۔۔۔ youtu.be/FWhvwDdmu3A
23
189
19,243
🚨🚨 if it is recent then it is matter of concern … cc @MaryamNSharif
🇵🇰 Pakistan: Muslim Nephew Kills His Aunt Over False Blasphemy Allegations In the Peoples Colony area of Gujranwala, a nephew took his aunt’s life in the name of Allah. The deceased was at home when the brutal accused slit her throat with a knife.
70
23
9
116
49,294
زخم وہی ہے جو چھپا لیا۔۔۔ جو بتا دیا وہ تماشا بن گیا۔۔۔❤️ جسے محنت کرنی ہے اسے ہر حال میں کرنی ہے۔۔۔مری روڈ راولپنڈی کا ایک منظر۔۔۔
11
82
3
929
26,117
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین اور انکے زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت سےمتعلق تفصیلات جمع کرانے کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےسول سرونٹس ڈسکلوژر اینڈ ریگولیشن آف فارن نیشنلٹی رولز 2026 پر عملدرآمد کے لیے آفس میمورنڈم جاری کر دیا سرکاری ملازمین کو قواعد کےاجراء کےبعد 90 روز کے اندر غیر ملکی شہریت سےمتعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانے کی ہدایت سرکاری ملازمین کےزیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب غیر ملکی شہریت سے متعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانے کا پرفارما بھی جاری کردیا گیا تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ماتحت افسران سےمتعلق غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت سول سرونٹس کو غیر ملکی شہریت،غیر ملکی سفری دستاویزات اور غیر ملکی شہری سے شادی سے متعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانا ہوگا، آفس میمورنڈم
5
33
1
103
5,926
جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں یہ پوسٹرز نظر آرہے ہیں ، کیا سمجھے ؟
73
23
13
246
58,235
🚨🚨سپریم کورٹ : جمشید دستی کی جعلی ڈگری سے متعلق فوجداری کارروائی کے کیس میں جمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔
8
205
11,764
🚨🚨ٹریفک ایڈوائزری / غیر ملکی وفد کی آمدورفت اسلام آباد: سرینگر ہائی وے پرمختلف مقامات پرمختلف اوقات میں ڈائیورشنز ہوںگی،ٹریفک پولیس سرینگرہائی وےسرینہ چوک تا نائنتھ ایونیو تک مختلف مقامات پر ڈائیورشن ہوگی،ٹریفک پولیس سرینگرہائی وےوالی ٹریفک سہروردی روڈ،سروس روڈ جی8 والی ٹریفک فیصل ایونیو استعمال کرے ،ٹریفک پولیس سروس روڈ جی نائن زیرو پوائنٹ اور فیض آباد والی ٹریفک فیصل ایونیو استعمال کرے ،ٹریفک پولیس اسلام آباد: نائنتھ ایونیو والی ٹریفک سروس روڈ ایسٹ استعمال کریں، ٹریفک پولیس کورال سے اسلام آباد آنے والے پرانا ائیرپورٹ،راول روڈ،راولپنڈی مری روڈآئی جےپی سےفقیر ایپی روڈ استعمال کریں،ٹریفک پولیس کورال ایکسپریس ہائی وے،مری روڈ،کلب روڈ بندہونے پر لہتراڑ روڈ، پارک روڈ استعمال کریں،ٹریفک پولیس اسلام آباد سے باہر جانے والے شہری جناح ایونیو اور مارگلہ روڈ استعمال کریں،ٹریفک پولیس اسلام آباد: بہارہ کہو سے اسلام آباد آنے والے شہری بنی گالا ،پارک روڈ استعمال کریں،ٹریفک پولیس
1
3
82
8,350
Azaz Syed retweeted
28گھنٹے گزر گئے ابھی تک ملزمان کا کوئی سراغ نہ نکلا
عادل تنولی نوجوان اور محنتی ہیں ، خدا انہیں اپنی حفاظت میں رکھے ۔ راولپنڈی پولیس کو چاہیئے کہ وہ ملزمان کو ترجیحی بنیادوں پرگرفتار کرئے اور عادل کا چھینا ہوا سامان وآپس دلوائے ۔ @adiltanoli99 @RwpPolice @riuj2026
2
6
1
12
1,509