Faizan retweeted
جب عمران خان نے قانونی طور پر گھڑی کے پیسے دے دئے تو پھر وہ گھڑی کو Olx پر بیچے، Daraz پر بیچے، پہنے، الماری میں رکھ دے یا کسی کو تحفہ دے اس کی مرضی!!!
#WeTrustImranKhan
#بغل_بچے
#کھوداپہاڑ_نکلاچوہی
Faizan retweeted
نیوز چینلز اگر #نیوٹرلز کی کرپشن پر خبریں نہیں کر سکتےتو انہیں سیاستدانوں کی کردار کشی بھی بند کر دینی چاہیے۔
عمران خان نےکب گھڑی لینےیا گھڑی بیچنے سےانکار کیا۔ گھڑی رولز کےمطابق لینےکاعمران نےخودکہا، باقاعدہ ڈیکلیئر بھی کی،
بنک فراڈ میں ملوث ایک شخص کی گواہی کی کیا اہمیت ہے؟
Faizan retweeted
پیپل بالٹی اور ن لیک کی کس ترمیم کا فائدہ اس وقت پی ٹی آئی اٹھا رہی ہے تو وہ ہے اٹھارویں ترمیم 😂
#FIR_Rejected
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
Faizan retweeted
میری جان کو خطرات لاحق ہیں... لیکن کوئی خطرہ میرےپاؤں کی زنجیر نہیں بن سکتا
( عمران خان)
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
Faizan retweeted
ن لیگی اور بغل بچے دن رات لگا کر عمران خان کیخلاف بیانیہ بناتے ہیں عمران خان ایک ہی بیان میں اس بیانیے کی ماں بہن ایک کر دیتا ہے 🔥
#بغل_بچے
Faizan retweeted
75 سال بعد قوم کو اصل سسلین مافیا کا بھی پتہ چل گیا نواز شریف تو انکا چھوٹا سا ٹومی ہے😂🙉🔥
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
Faizan retweeted
دنیا بھر کے نظام انصاف کی تاریخ میں پہلی دفعہ پنجاب پولیس نے متاثرین کی بجائے مجرم کے بیان پر ایف آئی آر درج کرکے نیا باب رقم کیا ہے ۔ کسی مجرم کو ایسی عزت اور تکریم مجرم صفت حکومت ہی دے سکتی تھی
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
Faizan retweeted
اگر حضرت عمرؓ،خالد بن ولیدؓ، موسیٰ بن نصیر اور محمد بن قاسم جیسےشہرہء آفاق جرنیلوں سے بازپرس ہوسکتی ہےتو یہ میجر جنرل فیصل نصیر کیوں جوابدہ نہیں ہو سکتا ؟ 🤔
Faizan retweeted
ٹی ایل پی والو آپ کے لیڈر سعد حسین رضوی کو پتہ چل گیا ہے کہ حویلیاں میں گولی کس نے چلائی تھی جلوس پر لیکن تم لوگوں کو ابھی بھی سمجھ نہی آرہی اللہ تمہیں حق اور سچ بولنے اور سننے کی توفیق عطا فرمائے اور میں سلوٹ کرتا ہوں سعد حسین رضوی کو جس نے حقیقت بیان کی
🌹✌
Faizan retweeted
اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے"
تو پھر ان چوروں نے کہاں سے خریدے ہیں؟؟؟
کوئی سانوں وی دسو۔۔۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Faizan retweeted
Replying to @DrDanish5
ٹینک کب سے سلامتی کے سمبل بن گئے؟ جس ملک میں انسانوں کی کوئی قدر نہ ہو، وہاں تم جیسے بونگوں کو مشینوں کی فکر پڑ گئی ہے۔
کتنے غلیظ انسان ہو تم۔
ملکی سلامتی رویوں اور اقدار کی پاسداری میں ہوتی ہے۔ نہ کہ پوری سلامتی کو ٹینکوں میں واڑنے سے
Faizan retweeted
ارشد شریف کے قتل اور عمران خان پر حملے کے بعد یہ طے ہوا کہ جو بھی سوال کرےگا کہ #وہ_کون_تھا اس کا جواب گولی سے دیا جائیگا.
#غلامی_نامنظور
#ریڈ_لائن_کراس_ہوگئی
Faizan retweeted
پرویز الہی یا اپنے ہی ساتھیوں کو ٹارگٹ مت کیجیے۔ پاکستان میں صوبے کا سربراہ وزیراعلی نہیں “سیکٹر کمانڈر” ہوتا ہے ۔۔
صوبائی مشینری وزیراعلی کے انڈر ہونی چاہیے مگر ایک فون کال پر یہ احکامات وہی لیتے ہیں جو “انڈرگراؤنڈ” سربراہ دیتا ہے ۔۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Faizan retweeted
#وہ_کون_تھا جس نے نواز شریف کو یقین دلایا تھا کہ جو مرضی ہوجائے اگلے الیکشن میں عمران خان نہیں ہوگا؟؟
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Faizan retweeted
برائی کے کوٹھے پہ اہم میٹنگ کسی صورت 75 سالہ اقتدار نہ چھوڑنے کا فیصلہ!
#ریڈ_لائن_کراس_ہوگئی
Faizan retweeted
#نیوٹرلز یہ کیسی فرعونیت یزیدیت نمرودیت چنگیزیت بربریت ہے کہ ٹھنڈی نہیں ہورہی لوگوں کاخوف اب ختم ہوچُکا،
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Faizan retweeted
آج ثابت ہو گیا کہ
پاکستان صرف فوجی جرنیلوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کیلئے
محفوظ ملک ہے۔،
#غلامی_نامنظور
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Faizan retweeted
جو لوگ یہ الزام لگاتے ہیں کہ عمران خان کروڑوں روپے خرچ کر کے سوشل میڈیا ٹیم چلاتے ہیں
ان کی اطلاع کیلئے عرض ہےکہ کرپٹ عناصر کی عزت افزائی عوام دل کھول کر کرتی ہے اور فی سبیل اللّه کرتی ہے۔ 😂🤣🤣
آپ ملک بیچ کر کھا جائیں اور عوام آپ کو سوال بھی نہ کرے؟ نہیں جناب۔ یہ ممکن نہیں۔❌
Faizan retweeted
عوام نے اگر معاملات اپنے ہاتھ میں لے لئے تو وہ ہاتھ ان افراد کے گریبانوں تک بھی پہنچے گے جو فصیلوں کے پیچھے اپنے آپ کو محفوظ سمجھے بیٹھے ہیں۔
Faizan retweeted
جی ایچ کیو کے' بابے' کیوں سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت کی وجہ بس بوٹ ہیں؟ ؛ آئ ایس آئی ہیڈکوارٹر میں کیا چل رہا ہے؟؟ آپ کے ٹیکس کی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے؟؟؟
youtu.be/vk779oaJY2c




