Pinned Tweet
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله!ہمارے دلوں کواپنی عطاکردہ نعمتوں کی پہچان دے،
ہمیں دوسروں کی خوشیوں پر خوش اور اپنی تقدیرپر راضی رکھ،
ہماری زبان کو حمد اور ہمارے اعمال کوشکرکا آئینہ بنادے.
ہمیں نعمتوں کی ناشکری سےہمیشہ محفوظ فرما۔
#خاتم_الرسلﷺ
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم 🌹🍃
عزت اور رزق کا انحصار صرف اللہ
کی مہربانی پر ہے تم اللہ کی مخلوق
پر مہربانی کرتے رہو تمھارا رب تم پر
مہربان رہے گا__ اور رب تعالی جس پر
مہربان ہو جائے اسکی کوئی تمنا باقی
نہیں رہتی جو کہ پوری نہ ہو..!!
#صدف
❤️🕊️Good Morning X Family
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر
#خاتم_الرسلﷺ
اے ربِ کائنات
انسانوں کے دلوں سے نفرت مٹا دے،
محبت، رحم اور سچائی کو عام کر دے۔
جو بھٹک گئے ہیں انہیں راستہ دکھا،
جو ٹوٹ گئے ہیں انہیں حوصلہ دے،
اور اس دنیا کو انسانیت کے لیے امن کا گہوارہ بنا دے
آمین ثم آمین 🤲
Noor Fatima🦋 retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
مکڑی کے جالوں سے بھی زیادہ کمزور ہیں دنیاکےسہارے
مولاتیراہی سہاراسب سےمضبوط ہےاپنےسواکسی کابھی محتاج نہ رکھنا
یااللہ ہمیں اپنی رحمت کےسائےمیں جگہ عطا فرماہماراتیرےسواکوئی سہارا نہیں ہرکام میں محبت والےمعاملات فرما آمین
Noor Fatima🦋 retweeted
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh 🌿 Good Morning
Be careful with your words, because once spoken, they can stay in someone's heart much longer than you realize. Choose kindness over harshness, understanding over judgment, and patience over anger.
You may not be able to change every situation, but you can always choose how you treat the people around you. A gentle attitude and a sincere heart are qualities that make a lasting difference.
May Allah guide our words, purify our hearts, improve our character, and make us a source of comfort rather than pain for others. Ameen 🤍
Noor Fatima🦋 retweeted
☘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☘️
صبح بخیر 🌄
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
ترجمہ: جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے، اللہ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔
#رازٍ_مومن
Noor Fatima🦋 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
Noor Fatima🦋 retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر
#خاتم_الرسلﷺ
اے ربِ کائنات🤲
انسانوں کے دلوں سے نفرت مٹا دے،
محبت، رحم اور سچائی کو عام کر دے۔
جو بھٹک گئے ہیں انہیں راستہ دکھا،
جو ٹوٹ گئے ہیں انہیں حوصلہ دے،
اور اس دنیا کو انسانیت کے لیے امن کا گہوارہ بنا دے
آمین ثم آمین 🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
#قومی_زبان
اے میرے رب! ہمارے گناہ معاف فرما، دعائیں قبول فرما، نیک تمنائیں پوری فرما، دلوں کو سکون عطا فرما، رزق میں وسعت دے اور ہمارے نصیب میں آسانیاں لکھ دے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
درودِ ابراہیمی ﷺ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ 🤲🏻🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام
Noor Fatima🦋 retweeted
🅶🅾🅾🅳 🅼🅾🆁🅽🅸🅽🅶
🅷🅰🅿🅿🆈 🆂🆄🅽🅳🅰🆈💗☕️
The happiness of your life depends upon the quality of your thoughts.
Enjoy every moment of your life 💗
Thousand Islands, Canada 🇨🇦
The Thousand Islands are a group of more than 1,800 islands in the St. Lawrence River, straddling the border of the U.S and Canada. A fashionable retreat for the elite in the late 19th century, today the area is a hub for outdoor activities. It’s home to elaborate island mansions such as the German-style Boldt Castle on Heart Island, and Singer Castle on Dark Island, with its Gothic windows and secret passageways.
#Travel_Diary #summervacation
Noor Fatima🦋 retweeted
﷽ ❣️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ ❣️
دعا؛❣️
وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ ❣️
ترجمہ ؛❣️
اور کہیے: "اے میرے رب! میں شیاطین کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور اے میرے رب! میں اس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں۔" ❣️
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین ❣️
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم
اے اللّه!🌻
مجھے اُن کے گمان سے بھی بہتر بنا دے، اور میری اُن باتوں پر پردہ ڈال دے جنہیں وہ نہیں جانتے۔
اور اُس دن میری مغفرت فرما، جس دن نہ مال کام آئے گا اور نہ اولاد، سوائے اُس شخص کے جو تیرے حضور پاکیزہ دل لے کر آئے گا۔
اے اللہ!
مجھے ایسا پاکیزہ اور صاف دل عطا فرما کہ قیامت کے دن میں اُسے لے کر تیرے حضور حاضر ہو سکوں۔ آمین یا رب العالمین۔
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب؟
آئیے اپنے دن کا آغاز اللہ کی پاک کلام سے کرتے ہیں تاکہ سارا دن اچھا گزرے۔
Let’s start our day with the holy words of Allah so that the whole day passes beautifully
#تلاوت_خاشعہ #کاشف_محمود_عمان
youtube.com/live/hLkBgjNuaYM…
Noor Fatima🦋 retweeted
💫السَّلَامُ و عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه☄️
💫صبح بخیر زندگی☄️
👈 یا اللہ مرشد عمران خان کی خیر 🤲
*آمیـــن ثمآمین یارب العالمین!*❣️🤲
#NewProfilePic
#صباح_الخير #قومی_زبان
🤖 Made with AI
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
Noor Fatima🦋 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله!ہمارے دلوں کواپنی عطاکردہ نعمتوں کی پہچان دے،
ہمیں دوسروں کی خوشیوں پر خوش اور اپنی تقدیرپر راضی رکھ،
ہماری زبان کو حمد اور ہمارے اعمال کوشکرکا آئینہ بنادے.
ہمیں نعمتوں کی ناشکری سےہمیشہ محفوظ فرما
@Hudaa_1122
Noor Fatima🦋 retweeted
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے آپ کے رزق میں برکت صحت میں اضافہ اور ہر مشکل آسان فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ✨
صُـبــحَ_بَـخــیَـر زِنـدگـی 🌺
#رازٍ_مومن #رازٍ_محبت


































