§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2) header
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2) profile picture

سب سے پہلے اسلام،پھر پاکستان اس کے بعد افواج پاکستان ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے

Lahore , Pakistan
Joined March 2023
Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)Photo by §.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2)
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ہمارا جاہل پن اور کم عقلی کک مثال اکرام اللہ کی شادی گزشتہ روز اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ہوئی، جہاں پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی پیپلز پارٹی کے ایم این اے ’’کرنل‘‘ اسد نیازی کے بیٹے سے ہوئی۔ اس تقریب میں ’’ابو جی‘‘ سے لے کر سابق وزیراعلیٰ محمود خان تک، پی ٹی آئی کے بڑے رہنماؤں اور پاکستان کی دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔ اب اس خبر پر تبصرہ کرنے سے پہلے ذرا خود بھی سوچ لیجیے نوٹ: ہمیں کسی کے ذاتی زندگی یا شادی سے کوئی سروکار نہیں۔ ہر کسی کو اپنی پسند اور فیصلوں کا حق حاصل ہے۔ ہمارا اعتراض صرف ان لوگوں کے سیاسی منافقت پر ہے جو عوام کے سامنے ایک بیانیہ پیش کرتے ہیں، مگر عملی طور پر ان کے اپنے معاملات بالکل مختلف ہوتے ہیں۔ افسوس تو ان کارکنوں پر ہوتا ہے جنہوں نے ان سیاسی رہنماؤں کی خاطر اپنی رشتہ داریاں ختم کیں، دوستیاں تباہ کیں، سینئرز اور جونیئرز کو گالیاں دیں اور تہذیب و اخلاق کا جنازہ نکال دیا۔ سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنیوں میں بدل دیا، مگر دوسری طرف یہی سیاسی رہنما آپس میں رشتے داریاں قائم کر رہے ہیں اور شادی بیاہ میں ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹ رہے ہیں۔ سوال صرف اتنا ہے کہ سیاسی اختلافات کی آگ میں اپنے تعلقات اور دوستیاں تباہ کرنے والے کارکن آخر کب سمجھیں گے کہ سیاست دانوں کی سیاست اور ان کے ذاتی تعلقات دو الگ چیزیں ہیں.
4
4
3
17
926
سمجھ سے باہر ہے پاکستانی عوام ابھی بھی ان جیسی کہانیوں پر یقین کر لیتی ہے مطلب ڈیڑھ سال تک شہباز گل کو عمران خان کی صحت کا خیال نہیں آیا ؟
آج سے ڈیڑھ سال پہلے عاصم منیر کے ایک رائٹ ہینڈ بندے نے مجھے کسی دوست کے ذریعے یہ پیغام پہنچایا کہ آپ عاصم منیر پر تنقید نہ کریں بدلے میں آپ جو چاہیں گے آپکو ملے گا۔ آج میں عاصم منیر کو ایک آفر دیتا ہوں کہ میں عاصم منیر پر کسی قسم کی نام لیکر تنقید نہیں کروں گا ۔ اگر وہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہاسپٹل منتقل کریں اور انکا مکمل علاج ہونے دیں۔
6
PTI سے بھی زیادہ؟
23 سال پرانی بات ہے۔ مولانا اسلام آباد میریٹ ہوٹل کے پیچھے ایک فلیٹ میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ میں بھی نزدیک ہی قیام پذیر تھا۔ حامد میر مولانا سے ملنے آئے۔ جاتے ہوئے انہوں نے مولانا کو بگل میں لینے کی کوشش کی لیکن حامد میر کے بازو کوتاہ نکلے، مولانا کا جثہ بڑا تھا۔ وہ حامد میر کے جپھے میں نہ آئے۔ مولانا نے ہنس کر کہا میر صاحب ہر کسی ہم کو نہيں پکڑ سکتا۔ آج بھی یہی صورتحال ہے۔ مولانا کو "وہ" پکڑنا چاہتے ہیں لیکن نہیں پکڑ سکتے۔ مولانا کا پھیلاؤ بہت ہے۔ اسٹریٹ پاور بہت ہے۔
12
ہماری عوام کی بھی سمجھ نہیں آتی امریکہ نے خان کی حکومت گرائی اس پر ماتم کرتے ہیں کہ امریکہ نے مداخلت کیوں کی اب ٹرمپ کے ہارنے پر امیدیں لگا رہے ہے کہ نئی امریکی حکومت آ کر موجودہ حکومت کو گھر بھیج دے گی کیا یہ امریکی مداخلت نہیں ہو گی؟
1
35
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
میں چھوٹا تھا مطلب 19 20 کا کچھ ذاتی وجوہات پر یورپ آنا پڑا اور پچھلے 10 بارہ سالوں میں یہ سب دیکھا میں نے یورپ میں رہ کر ایک بات بہت واضح نظر آتی ہے یہاں کسی کی شادی طلاق یا ذاتی زندگی محلے کا موضوع نہیں بنتی ہمسایہ برسوں ساتھ رہ کر بھی یہ نہیں پوچھتا کہ گھر میں کیا چل رہا ہے لوگ دوسروں کے بیڈروم میں نہیں اپنی ذمہ داری میں دلچسپی رکھتے ہیں کوئی وقت پر کام پر پہنچا یا نہیں ٹیکس دیا یا نہیں قانون مانا یا نہیں سوال بس یہی ہوتے ہیں اور سیاستدان سے بھی اس کے عوامی کردار کا حساب لیا جاتا ہے اس کی نجی زندگی کا تماشا نہیں بنایا جاتا ہم الٹا چلتے ہیں حکمرانوں کی کارکردگی پر خاموش اور کسی شریف آدمی کی ذاتی زندگی پر پوری قوم جج بن جاتی ہے ترقی سڑکوں اور عمارتوں سے پہلے سوچ میں آتی ہے اور وہ سوچ یہ ہے کہ دوسرے کی زندگی اس کی امانت ہے ہماری تفریح نہیں
اصل المیہ ہی ہماری اجتماعی سوچ کا ہے کہ ہمیں سینیٹر مشتاق صاحب کی ذاتی زندگی میں کیا ہو رہا ہے، اس سے تو غیر معمولی دلچسپی ہے، لیکن اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ ہم خود کل کے مقابلے میں کتنے بہتر، باشعور اور ذمہ دار انسان بنے ہیں۔ دوسروں کی زندگیوں کا پوسٹ مارٹم کرنے سے پہلے کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کریں!!! ہر بات لکھنے اور کہنے سے پہلے تھوڑی عقل، تھوڑا شعور اور کچھ احساس ذمہ داری بھی استعمال کر لیا کریں۔ معاشروں کا زوال صرف غلط کام کرنے سے نہیں، دوسروں کی زندگیوں میں الجھ کر اپنی اصلاح سے مسلسل غافل رہنے سے بھی ہوتا ہے۔
1
6
165
اب تم لوگ کیا چاہتے ہو کہ لوگ اپنے جاننے والوں کی شادیوں یا فوتگیوں میں بھی نہ جاۓ؟ بلکل ہی تعلق ختم کر لے
کل رات اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے عاطف خان کی بھتیجی کی شادی میں باجوہ سمیت دیگر افراد کی شرکت۔۔۔۔ جنہوں نے خان صاحب کی حکومت ہٹائی، خان کو جیل میں ڈالا، کے پی کے کی حکومت ختم کی، وہ سب اس شادی میں شریک تھے۔۔۔۔۔ جنہوں نے خان صاحب کی رہائی کے لیے ووٹ لئے وہ بھی شادی میں شریک ہوئے اور خان صاحب کے دشمنوں کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے ہوئے دیکھے گئے۔۔۔۔ عاطف خان بھی شادی میں شریک تھا، یہ وہ انسان ہے جس نے گورنر راج نافذ ہونے کے بعد واٹساپ گروپس میں ورکرز کو جواب دینا چھوڑ دیا تھا اور اب یہ شادی کے لیے اسلام آباد کے ہوٹل میں موجود تھا۔۔۔۔ ہم کس کس کو روئیں گے؟ جس پر تھوڑا سا بھی بھروسہ ہوتا ہے وہ بھی ان لوگوں کے ساتھ نظر آتا ہے۔۔۔۔ خان صاحب نے سب کو ایک ساتھ ایکسپوز کر دیا ہے۔۔۔۔ ہم لوگ جن کی شکلیں دیکھنا پسند نہیں کرتے اور یہ لوگ ان کے ساتھ شادیوں کی تقریبات انجوائے کر رہے ہیں۔۔۔۔ اب پتہ چلا کہ خان صاحب کیوں جیل میں ہیں؟
22
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
اسلام نے ہم کو دو بہترین اخلاق بتائے جو بہت آسان ہیں لیکن بہت عظیم ہیں پہلا کھانا کھلانا یعنی بھوکے کو مسکین کو مہمان کو پڑوسی کو رشتہ دار کو اللّٰه کی رضا کے لیئے کھلانا اِس سے دِلوں میں محبت اور معاشرے میں برکت پیدا ہوتی ہے دوسرا سلام علیکم کو عام کرنا جاری ہے 👇
4
6
1
17
331
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
انسان کا اصل انہی لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جن کے بارے میں وہ اکثر سوچتا ہے تو اپنے خیال کی کمند سمجھداری سے پھینکئے کہ یہ جہاں جاکے گرے اور اَڑے گی، آپ کا باطن اور آپ کے اندر کا انسان بھی وہیں پہنچے گا #حرفِ_راشد 3 نومبر 2019
3
4
1
21
345
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ایک خاتون ڈاکٹر ہیں لیکن کبھی وہ نیسلے کے بارے میں بات نہیں کرتیں کہ کیسےوہ بچوں کے دودھ اور دلیے میں گڑبڑ کرتا ہے۔اسی طرح ایک صاحب فزکس کے استاد ہیں لیکن کبھی وہ فزکس پڑھاتے نہیں پائے گئے بلکہ ان دونوں کا کام شادی، بیاہ اور ہماری دیہاتی سوچ کو ٹارگٹ کرنا ہے۔اپنا کام نہیں کرنا بس
13
14
2
73
3,025
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
رمضان المبارک 1448 ہجری شروع ہونے میں تقریبا 100 دن رہ گئے ہیں، اپنے آپ کو ابھی سے تیار کرنے کی کوشش کیجیے، تلاوت قرآن کی پابندی کریں، آپ کے گھر، آس پاس میں موجود حفاظ کو تراویح کے لیے ابھی سے تیاری کرنے کی ترغیب دلائیں، یقینا آپ کا یادہانی کروانا بھی بہت بڑی نیکی ہے،
1
4
22
508
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ٹک ٹاک پر ایک خاتون کی قرآن مجید کی تلاوت سنتا ہوں۔ آواز باکمال ہے۔ ایک دفعہ بندے کو روک لیتی ہے۔لیکن آج غور کیا تو معلوم ہوا ہے۔ کہ آواز کے پیچھے بہت ہلکی موسیقی بھی چل رہی ہے۔ یہ نیا فتنہ ہے محتاط رہیں میں نے بتانے کا فرض ادا کر دیا آپ ری پوسٹ کر کے زمہ داری نبھائیں 🙏
2
3
9
138
اس لیے کہ انکو شعور زیادا آ گیا تھا ان سے سنبھالا نہیں گیا تو انہوں نے کہا ہو سکتا یہ ہمارے لیڈر کی تعریف کی گئی ہے اس لیے رولا ڈال دیا کہ ہمارے لیڈر کو کہا ہے
PTI folks have started circulating this again. Question: Why are they dead sure this is about their leadership when no name has been named here?
40
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
کیا آپ جانتے ہیں ؟ قرآن پاک میں ایک ایسا لفظ ہے جس کے سامنے دنیا کا طاقتور ترین جادو بھی بے بس ہو جاتا ہے ؟ ہمارے معاشرے میں موجود ایک بڑی تعداد سمجھتی ہے کہ کسی نے اُن پر جادو کر رکھا ہے اور پھر یہ مختلف پاکھنڈی لوگوں کے ہتھے چڑھ کر اپنا معاشی اور جسمانی نقصان جاری ہے 👇
5
17
80
13,120
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
بھگڈر مچنا ٹک ٹاکر کے اختیار میں نہیں تھا لیکن پتلو باعزت کیسے ہوگیا بھئی؟ پیسے والا ہے تو باعزت ہے؟؟ اور کونسی محنت سے اس نے پیسہ بنایا ہے؟ کہیں بھٹی پر کھلونے بنا کر انٹرنیشنل لیول پر لے گیا ہے؟ سستا نچار ہے وہ۔ لائیو ہر گند بکنا ان کا کام ہے۔
5
4
2
52
1,142
ایک بات ثابت ہو چکی ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی سیاسی پارٹی ایسی نہیں ہے جس نے کرپشن نہ کی ہو لیکن عوام کا اصل مسلہ صرف یہ ہے کہ انکی پسندیدہ پارٹی کو کرپٹ نہ کہا جاۓ بس مخالف کو کرپٹ کہاجاۓ
4
46
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
جب آپ پاکستان سے وابستہ ٹک ٹاک کے بڑے اکاؤنٹس کو دیکھتے ہیں تو پہلی صف میں سلیبریٹیز آتے ہیں جو کہ قابل فہم بات ہے لیکن دوسری قطار میں مسٹر پتلو اور ڈکی بھائی جیسے ٹک ٹاکرز آ جاتے ہیں۔ ان کی ٹک ٹاک کی ویڈیوز دیکھ کر پاکستانی قوم کی ذہنی سطح کا اندازہ ہو جاتا ہے بہت معذرت 🙏
3
3
20
336
آۓ دن کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے جس سے پختہ یقین ہو جاتا ہے کہ انگریز واقع ہی ہم لوگوں کو ہماری حرکتوں کی وجہ سے آزاد کرکے چلے گئے تھے کیونکہ وہ ہماری جہالت مذید برداشت کرنے کے قابل نہیں رہے تھے اگر مذید ہمارے اوپر مسلط رہتے تو انکو بھی خطرہ تھا کہی ہم جیسے نہ ہوجاۓ
22
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
Most Runs in a TEST Series 974 - Don Bradman (v ENG, 1930) ODI Series 558 - Virat Kohli (v SA, 2018) T20I Series 341 - Glenn Phillips (v IND, 2026)* #NZvsIND
23
179
8
2,710
64,220
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
فخر زمان تقریباً ایک دہائی سے ون ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ وہ اب تک 100 ون ڈے میچز بھی مکمل نہیں کر سکے۔ جی ہاں، تقریباً 10 سال گزرنے کے باوجود ان کے کھیلے گئے ون ڈے میچز کی تعداد ابھی بھی 100 سے کم ہے۔ مجموعی طور پر ون ڈے کرکٹ کے میچز میں نمایاں کمی آئی ہے اور پاکستان نے بھی دوسری ٹیموں کے مقابلے میں بہت کم ون ڈے میچز کھیلے ہیں۔ ورنہ فخر زمان اب تک تقریباً 180 ون ڈے میچز کھیل چکے ہوتے۔ ذرا تصور کریں کہ ان کا ریکارڈ کہاں پہنچ چکا ہوتا۔ ممکن ہے ان کے نام 20 سے 25 ون ڈے سنچریاں اور کئی ڈبل سنچریاں ہوتیں، اور انہیں ون ڈے کرکٹ کے عظیم ترین اوپنرز میں شمار کیا جاتا۔ یہ واقعی بدقسمتی کی بات ہے کہ گزشتہ 6 سے 7 سال کے دوران ون ڈے کرکٹ کے کم مواقع ملنے کی وجہ سے فخر زمان شاید اپنے کیریئر کا اختتام صرف 5 سے 6 ہزار رنز اور 15 سے 16 سنچریوں کے ساتھ کریں۔ حالانکہ وہ ایسے کھلاڑی ہیں جن میں 10 ہزار ون ڈے رنز اور 30 سنچریاں بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔ #PAKvSL #cricket #pakistancricket
7
13
1
129
8,244
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
Most ODI Centuries while chasing 300+ (for Pakistan) 4 - Fakhar Zaman (138, 193, 180*, 127)* 3 - Younis Khan (117, 123*, 103) 3 - Babar Azam (100, 114, 103) 2 - Mohd Rizwan (131*, 122*) 2 - Imam ul haq (103, 106) #PAKvSL #PakistanCricket
13
29
9
369
24,298