804 (@804ARR) header
804 (@804ARR) profile picture

cricket. 🏏.

Joined April 2022
عمران خان سے معافی منگوانے کا بس اب یہی طریقہ رہ گیا ہے۔
22
586
1
1,859
20,273
اس دن چھت پر ۲۶ نومبر کو یہ سب تھے
🤖 Made with AI
84
2,741
36
6,930
129,498
Sadly, big Pakistani Media outlets chose not to report the #IslamabadMassacre but the International Media reported with proofs. What a shameful day for everyone associated with Team Asim Munir. He let the whole country down & earned so much Hate for himself and his team by killing peaceful Pakistanis.
8
265
5
471
3,644
وہ لمحہ جب اس باپ کے انسو کے ساتھ پورا پاکستان رویا تھا💔
49
1,529
26
3,501
43,726
26 نومبر، 2024 کی سہ پہر تحریکِ انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز کے ایک سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہا تھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو تحفے میں دیے گئے یہ جدید ہتھیار بھی پاکستانی عوام کے اس قتلِ عام میں رینجرز اور ایس ایس جی سنائپرز کی جانب سے استعمال کیے گئے، یہ جنگی جرائم کی ایک سنگین قسم ہے۔ کیا پاکستان کوئی عراق یا یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپرز سے مارا گیا؟ #IslamabadMassacre
22
1,406
13
3,128
51,076
Dead but not counted. Hidden victims of 26th November, 2024 Islamabad Massacre. #IslamabadMassacre aljazeera.com/amp/features/2…
10
448
5
655
5,964
#ActNowSaveImranKhan 150,000 emails sent! Brilliant contributions all over social media. Since then, the UN Human Rights Chief & US Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release. Don't stop now! Fight for Khan's life. Sign now petitions.web.app/?campaign=…
44
2,607
31
5,185
26,603
قسم کے بعد جھوٹ! جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ
247
2,363
41
7,458
62,623
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic. A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution. Where is our humanity? Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
85
3,899
35
8,432
157,943
عمران خان کے سپاہیوں کی جیل سے رہائی کے بعد شاندار استقبال کیا گیا۔ ❤️✌️ ہماری بہن ارم زہرا اور ہمارے بھائی عثمان علی, مقصود خان جو جیل برداشت کرکے واپس آئے ہیں، ان کی استقامت اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ سب کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ قائد عمران خان کے سپاہی✊
1
23
3
53
4,899
Heart wrenching words of Imran Khan: ‘I will only remain able to prove my innocence if I stay alive.’ How hard can it be for a court to provide Justice, when providing JUSTICE is its sole purpose?! #ImranKhansLifeIsAtRisk #WriteLetterForImranKhan
2
2
76
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off” Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life. #ImranKhansLifeIsAtRisk
64
3,892
30
7,530
106,007
عمران خان کیخلاف عالمی سامراج اس قدر منظم ہے کہ کسی بھی مصنوعی ذہانت جیسے چیٹ جی پی ٹی گروک یا کلاڈ سے کہیں کہ عمران خان پہ ظلم ہورہا ہے اور حکومت غلط کر رہی ہے تو وہ حکومت کا دفاع کرنا شروع ہوجاتا ہے اور کہتا ہے کہ عمران خان پہ ظلم کا بیانیہ عمران خان کا ہے حکومت اسکو تسلیم نہیں کرتی آپ لوگوں کو اندازہ نہین ہے کہ عمران خان کن قوتوں کی قید میں ہے!
63
969
7
2,903
23,749
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
261
2,541
44
6,904
64,160
عمران خان سے 4 گھنٹے ملاقات کروا کے ماحول بنانے کے بعد یار لوگ زرداری سے ملاقات کرنے پہنچ گئے اور ہمیں تو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا🤔😂
27
599
4
2,652
20,059
تشدد صرف کسی کو الٹا لٹکا کے مارنا نہیں ہوتا تشدد بیماری میں علاج نہ ہونے دینا بھی ہوتا ہے گرمی میں بجلی بند کردینا اور سردی میں گرم کپڑے تک نے ملنے دینا کھانے میں کچھ ملا کے دینا تنہائی کا شکار کرنا یہ سب بدترین تشدد ہے جو عمران خان پہ مسلسل 3 سال سے کیا جارہا ہے تاکہ وہ فوج کے سامنے سجدہ ریز ہوجائیں!
17
1,041
3
2,588
14,025
High Blood Pressure can cause heart and brain diseases. Why is everyone including 700,000 army men not calling out Asim Munir and his Core Commanders? Why is everyone waiting for bad things to happen before an emergency is called out? It’s time to call out the blatant harming of Pakistan’s interest that is being carried out via illegal jail and solitary confinement of Imran Khan! How can someone who violates law & conducts fascism to flex power be tolerated? Nobody is asking for any relief, just need Justice ASAP! #ShiftKhanToHospitalNow
22
788
4
1,357
10,242
آج میرے شہید بھائی انیس کی سالگرہ ہے۔۔۔ مگر افسوس، آج وہ ہمارے درمیان موجود نہیں۔ 💔 26 نومبر 2024 کو ڈی چوک کے مقام پر ایک پُرامن دھرنے میں موجود میرے بھائی انیس کو ریاستی گولی کا نشانہ بنایا گیا اور وہ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔ آج ان کی سالگرہ کے دن دل میں خوشی نہیں، بلکہ ایک ایسا درد ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ جس گھر میں آج خوشیاں ہونی تھیں، وہاں آج بھی ان کی یاد میں آنسو بہتے ہیں۔ ان کی آواز، ان کی مسکراہٹ اور ان کی موجودگی آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ ہم نے اپنے بھائی کو کھویا، مگر انصاف کی امید نہیں چھوڑی۔ ان کے قتل کے بعد ہمیں فسطائیت، ظلم و جبر، ایف آئی آرز، گرفتاریوں اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک خاندان کو اپنے شہید کے لیے انصاف مانگنے پر بھی دباؤ اور انتقام کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ہم ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے۔ ہماری جنگ کسی ذاتی مفاد کی جنگ نہیں، یہ اپنے شہید بھائی کے خون کا انصاف مانگنے کی جنگ ہے۔ آج ان کی سالگرہ پر ہم عہد کرتے ہیں کہ جب تک انیس شہید کے خون کا حساب اور انصاف نہیں ملتا، ہماری آواز خاموش نہیں ہوگی۔ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، دھمکیاں کتنی ہی ملیں، ہم اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ میرے بھائی! آپ جسمانی طور پر ہم سے جدا ہو گئے، لیکن آپ کی قربانی، آپ کی یاد اور انصاف کی جدوجہد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ سالگرہ مبارک ہو میرے شہید بھائی انیس! آپ کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں آپ کے خون کا انصاف حاصل کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ شہید انیس ستی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ انصاف کی جنگ آخری دم تک جاری رہے گی۔
32
150
6
356
4,787
منافق مارشل…. زبان پر قرآن، دعوؤں میں تقویٰ، لیکن عمل میں عوام کے ووٹ کی بے حرمتی! مذہب کو اقتدار اور ذاتی مفادات کی ڈھال بنانے والے کو یاد رکھنا چاہیے کہ قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنا اصل امتحان ہے! جو مذہب کا لبادہ اوڑھ کر عوام کے حقوق پامال کرے، وہ دین کی خدمت نہیں بلکہ اپنے مفادات کے لیے دین کا استحصال کرتا ہے۔ #StopRiskingKhansLife
15
220
7
299
2,136
804 retweeted
🚨 SIX FAMILY MEMBERS BEHIND BARS. SERIOUS MEDICAL CONCERNS. HOW MANY WARNING SIGNS WILL THE WORLD IGNORE? Within the confines of prison walls, a deeply concerning pattern is emerging. Imran Khan, Bushra Bibi, and her elderly sisters, Dr. Uzma Khan, Aleema Khan, and Noreen Khan, are facing serious concerns regarding medical care, isolation, and access to their families. ▪️ Imran Khan: Reports indicate blood pressure reaching 192, prolonged isolation, and ongoing demands for independent medical assessment. ▪️ Bushra Bibi: Reported 65–70% vision loss, with concerns over delays in essential specialist treatment. ▪️ Dr. Uzma Khan: A replaced heart valve, rising blood pressure, and, according to her family, no medical treatment or access to her cardiologist. ▪️ Noreen Khan: Hospitalized following severe chest pain, while her family was reportedly kept uninformed and denied access. Her son, Hassan Khan Niazi, himself imprisoned, has repeatedly requested permission to see his mother since her hospitalisation. His requests remain unanswered. These are not minor administrative issues. They concern the health, safety, and fundamental rights of individuals in state custody. How long can families be kept in the dark? How long can urgent medical concerns go unanswered? And are we simply going to observe this situation unfold? Human rights transcend the boundaries of prison gates. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
23
1,067
23
2,135
20,801