SAEED AHMED (@AHMEDfarfront) header
SAEED AHMED (@AHMEDfarfront) profile picture

Love nature, mountains, wilderness, waterstreams. Urban by birth n paindo by heart .🇵🇰 runs in my blood.

Far from madding crowd !
Joined May 2012
Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)Photo by SAEED AHMED (@AHMEDfarfront)
شہید ملک ادریس اور ان کی فیملی کو سلام 🫡
10
448
4
2,113
9,902
SAEED AHMED retweeted
پی ٹی آئی کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اختلافات کو فی الحال ایک طرف رکھ کر ملک کی خاطر، عوام کی خاطر اور ظلم و جبر کے خلاف یکجہتی کا عملی ثبوت دیں۔ یہ وقت ایک دوسرے پر تنقید کرنے یا سیاسی اختلافات کو ہوا دینے کا نہیں، بلکہ جمہوریت، آئین، عوامی حقوق اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کا دست و بازو بننے کا ہے۔ جو لوگ حق کی آواز بلند کر رہے ہیں، ان کی آواز کو تقویت دیں، ان کے مؤقف کو نمایاں کریں اور ان کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ یاد رکھیے! نظریاتی اختلاف اپنی جگہ، لیکن ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے اختلافات سے بالاتر ہو کر جمہوریت، اسلام اور عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا ثبوت دیں۔
414
227
50
1,300
42,656
SAEED AHMED retweeted
Did Maulana join PTI when it needed support? Friend in need is a friend indeed and Maulana was not that friend when it mattered for them. So PTI could certainly join him if formally invited for something which includes release/relief for Khan but i dont think they will reach out to Maulana on their own offering or lending support.
Will PTI join Maulana?
23
53
5
371
15,564
SAEED AHMED retweeted
Sadly, big Pakistani Media outlets chose not to report the #IslamabadMassacre but the International Media reported with proofs. What a shameful day for everyone associated with Team Asim Munir. He let the whole country down & earned so much Hate for himself and his team by killing peaceful Pakistanis.
9
285
5
500
3,791
SAEED AHMED retweeted
26 نومبر کو عاصم منیر کی طرف سے معصوم بچوں کے سروں پر گولیاں مارنے کا قمر زمان قائرہ نے دفاع کیا اور کہا ان بچوں کے ہاتھ میں غلیلیں تھیں اس لیے ان کو ٹھیک شہید کیا گیا پھر میں قمر زمان قاہرہ کو اپنے بیٹے کی حادثے کی موت کے دوران چیختے دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں یہ انسان کتنا بے حس تھا جس نے اپنا بیٹا کھو دیا لیکن آج دوسروں کے بیٹوں کے کھونے پر دفاع پیش کر رہا ہے اور کہہ رہا ہے ٹھیک ہوا
12
418
5
1,196
75,567
SAEED AHMED retweeted
26 نومبر - سانحہ ڈی چوک پر عمران خان کا پیغام
🤖 Made with AI
10
193
7
378
3,382
SAEED AHMED retweeted
They came with flags and love for Pakistan. They went home in coffins. Two years on, mothers still wait at the door for sons who never came home. Asim Munir, his generals, their puppets and every enabler: this blood is on your hands. You will answer for it. InshAllah! #IslamabadMassacre
64
823
41
1,346
66,722
انشااللہ ! اور ہرگز یہ گمان نہ کرنا کہ اللہ ان کاموں سے غافل ہے جو ظالم کر رہے ہیں۔ وہ تو انہیں صرف اس دن تک مہلت دے رہا ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ سورۃ ابراہیم، آیت 42
ایک دن پاکستان کی فوج ان تمام فوجی افسروں کو گرفتار کر کے Nuremberg کی طرح کا ٹرائیل کرے گئی جنھوں نے معصوم پاکستانیوں کا قتل کیا - اس دن پاک فوج کی عزت بحال ہو جاے گئی! انشاللہ!
1
9
SAEED AHMED retweeted
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہَوائیں سلام کہتی ہیں 💔🤲💔 #26November
29
644
14
1,239
8,693
SAEED AHMED retweeted
26 نومبر، 2024 کی سہ پہر تحریکِ انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز کے ایک سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہا تھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو تحفے میں دیے گئے یہ جدید ہتھیار بھی پاکستانی عوام کے اس قتلِ عام میں رینجرز اور ایس ایس جی سنائپرز کی جانب سے استعمال کیے گئے، یہ جنگی جرائم کی ایک سنگین قسم ہے۔ کیا پاکستان کوئی عراق یا یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپرز سے مارا گیا؟ #IslamabadMassacre
22
1,421
13
3,158
51,746
SAEED AHMED retweeted
ما به دروغ دروغ ګنړله د جانان کډا په ریښتا د ملکه ځینه دہ رزق پہ تکل کی دہ وطنہ تلی دہ باجوڑ بی درکا شا لمی 💔🥲🥲
6
9
496
SAEED AHMED retweeted
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
172
2,616
34
10,921
134,725
SAEED AHMED retweeted
Part 3/3 The Interior Minister said no one died in Islamabad on 26 Nov 2024 (Dawn, 28 Nov 2024). Then who did this family bury? A 24-year-old from Abbottabad: his state hospital's own certificate says gunshot, pm (Geo Fact Check, 30 Nov 2024). His brother held it up on camera. #IslamabadMassacre
24
565
10
829
29,975
SAEED AHMED retweeted
واقع عمر سرفراز چیمہ نے تاریخ رقم کی ہے! عزم اور استقلال کا پیکر
تاریخ جب لکھی جائے گی تو عمر سرفراز چیمہ بھائی کو ہمیشہ یاد رکھے گی وفاداری کی مثال قائم کر دی
79
2,061
11
8,953
99,238
SAEED AHMED retweeted
بین الاقوامی میڈیا بھی شواہد کے ساتھ یہ بتا رہا ہے کہ پاکستانی ایجنسیوں نے تحریک انصاف کے لوگوں پر تشدد کیا اور بندوق کی نوک پر انہیں پارٹی چھوڑنے پر مجبور کیا۔ #IslamabadMassacre
1
49
2
70
1,251
"In a court of justice, both parties know the truth; it is the judge who is on trial." — Justice J. R. Midha, former judge of the Delhi High Court, India.
میں آزاد ہوں، کسی کے ماتحت نہیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
5
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ اور ہرگز یہ گمان نہ کرنا کہ اللہ ان کاموں سے غافل ہے جو ظالم کر رہے ہیں۔ وہ تو انہیں صرف اس دن تک مہلت دے رہا ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟ اسلام آباد میں جو رینجرز اہلکار ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے اسکی ایف آئی آر بھی عمران خان کے خلاف درج کروائی گئی تھی۔
3
7
108
فارم 47 سے جیتنے والوں کے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن ہے ہی نہیں۔
کئی مہینوں سے کہہ رہی ہوں یہ اتفاق ہی کریں گے آپ بس دیکھتے جائیں۔اور میرے پاس منیب فاروق صاحب جیسی اندر کی خبریں نہیں ہیں۔ میرا یہ تجزیہ ن لیگ کی پچھلے چند سال کی سیاست دیکھ کر بنا جس میں وہ اپنے آپ کو بند گلی میں دھکیلتے چلے گئے۔ پیپلز پارٹی بھی اس لحاظ سے کوئی بہت مختلف نہیں ہے البتہ سندھ میں دیگر چند محرکات ایسے ضرور ہیں جہاں سے ریفرنڈم کے لیے رضا مندی حاصل کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
9
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات!
2
47
2
107
553