M@jid retweeted
پہلی تکلیف بشیر چیمہ ھارا۰
دوسری تکلیف اےسی ڈی سی ایس ایچ او مرضی سے جب چاھو لگوا دو جب چاھو نکلوا دو نہی ھو رھا۰
تیسری تکلیف مال بنانے کے موقع نہی مل رھے۰
باقی چوتھی پانچویں چھٹی تکلیف پیپلزپارٹی اور ق لیگ کی مشترکہ ھے۰
M@jid retweeted
Absolutely rubbish and misleading propaganda! This road is still under construction, yet you have deliberately presented it in this video as a completed project just for the sake of publicity. The fact that electricity pole is still standing right in the middle of the road is enough to expose this false claim. At least have the decency to show the actual ground reality instead of misleading people for cheap publicity.
مريم سلطانه محترمه کے شہر لاھور میں بھی کھمبوں والی سڑک- لیکن میڈیا مکمل نابینا کا کردار ادا کر رہی ہے! شاہزیب خانزادہ اور حسن نثار کے ساتھ ساتھ اے آئی آر والے جیو والے باقی نیوز چینل والے اللہ کو پیارے ہوچکے ہیں۔
@waqarsatti @ghazanfarabbass @Aadiiroy2 @imdad_soomro
M@jid retweeted
CM Punjab Maryam Nawaz is the only who is held accountable for everything, from improvements to governance. Rest no CM is in picture when it comes to delivering results.
میڈیا میں بیٹھےباسی جیالوں اور تقیہ باز یوتھیوں کو نوازشریف سے جتنابغض تھا، مریم نواز سےاس سےکہیں زیادہ ہے۔انہیں نوازشریف کی خاموشی کی عادت تھی؛ انکےبارے میں جو چاہےکہتےرہو،جواب نہیں ملتا تھا۔مریم مگر لگی لپٹی رکھےبغیر، ہر بات کا فوری، دوٹوک جواب دیتی ہیں،اور بالکل درست کرتی ہیں۔
M@jid retweeted
اس جاہل انسان کو بندا پکڑ کر پہلے گرم پانی سے نہائے اور پھر ٹھنڈے سے اور پھر اس کو کیچڑ میں پھینک دے۔ اور اس سے صحافت کا استعفی طلب کرے جس جاہل کو یہ نہیں پتہ کہ سڑک زیر تعمیر ہے چونکہ سڑک کو ڈبل کیا گیا ہے تو سائیڈ والے پہلے کھمبے ختم کر کے نئے کھمبوں پر تاریں لگائیں جائیں گی جس کے حوالے سے نئے کھمبے بھی لگائے جا رہے ہیں ُُ مگر صحافت میں اتنی جہالت آ چکی ہے کہ اب سب ہی چھپڑ بن چکے ہیں
مريم سلطانه محترمه کے شہر لاھور میں بھی کھمبوں والی سڑک- لیکن میڈیا مکمل نابینا کا کردار ادا کر رہی ہے! شاہزیب خانزادہ اور حسن نثار کے ساتھ ساتھ اے آئی آر والے جیو والے باقی نیوز چینل والے اللہ کو پیارے ہوچکے ہیں۔
@waqarsatti @ghazanfarabbass @Aadiiroy2 @imdad_soomro
M@jid retweeted
ضلع اٹک کے داخلی راستے پر پہلی بار ایک ایسا حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا کہ ایک مہنگا نجی اسکول اور ایک سرکاری اسکول بالکل ساتھ ساتھ قائم ہیں، لیکن نجی اسکول کے مقابلے میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس زیادہ نمایاں اور روشن دکھائی دیا!
شاندار عمارتوں اور جدید انفراسٹرکچر سے لے کر اسمارٹ اور ایئرکنڈیشنڈ کلاس رومز، جدید کمپیوٹر، سائنس اور مصنوعی ذہانت (AI) کی لیبارٹریوں، بہترین کھیلوں کی سہولیات، بھرپور لائبریریوں اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ تک، یہ سرکاری اسکول نجی تعلیمی اداروں کا محض مقابلہ ہی نہیں کر رہے بلکہ کئی حوالوں سے ان سے کوسوں آگے نکل چکے ہیں۔
یہی ہے تعلیمی انقلاب! معیاری تعلیم، عالمی معیار کی سہولیات اور ہر بچے کے لیے یکساں مواقع، چاہے اس کا تعلق کسی بھی معاشی طبقے سے ہو۔
ایک سرکاری اسکول نجی تعلیمی اداروں کے لیے نئے معیار قائم کر رہا ہے۔ یہ وہ تعلیمی تبدیلی ہے جسے دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے اور امید بھی جاگتی ہے!
At the entrance to Attock district, I witnessed something truly remarkable for the first time: an expensive private school standing right next to a government school, yet it was the Nawaz Sharif School of Eminence that shone brighter!
From their impressive buildings and modern infrastructure to smart, air-conditioned classrooms, state-of-the-art computer, science and AI labs, excellent sports facilities, well-stocked libraries and qualified faculty, these government schools are not just competing with private institutions; they are surpassing them by a country mile.
This is what an educational revolution looks like: quality education, world-class facilities and equal opportunities for children, regardless of their socioeconomic background.
A government school setting new benchmarks! This is a transformation worth celebrating!
M@jid retweeted
چوہدری سالک حسین خود اعتراف کر رہے ہیں کہ ان کے پاس پنجاب حکومت میں کرپشن سے متعلق لگائے اپنے الزام کے حق میں کوئی ثبوت نہیں جس کے بعد شرافت، انصاف اور اصول کا تقاضا تو یہ ہے کہ ثبوت نہ ہونے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر معافی مانگی جائے نہ کہ ایک ڈی سی کے تبدیلی کو اپنی انا کا مسئلہ بنا لیا جائے۔ وفاق اور پنجاب میں وزیر ہونے کی حیثیت سے معاشرے سے کرپشن کے خاتمے اور گڈ گورننس کے لیے بیان بازی کے بجائے اپنی زمہ داریاں ادا کریں یا وزارتیں چھوڑ دیں۔ اڑھائی سال میں پاکستان میں محنت و شفافیت سے عوام کی خدمت کی مثال قائم کرنے والی وزیراعلی کے خلاف جھوٹے بے بنیاد الزامات برداشت نہیں کریں گے۔کرپشن دنیا کے ہر معاشرے کی بیماری ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں وزیراعلی خود کرپشن کے خاتمے کی مہم کو لیڈ کر رہی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے اکثر سپورٹرز منصورکےکلپس شئیر کر رہےہوتے ہیں۔ منصور، ارشاد بھٹی اور اس قماش کےلوگ اگر کبھی نون کی تعریف اور نیازی کی تنقیص بھی کریں تو نہ صرف انکے کلپس شئیر نہ کیے جائیں، بلکہ ایسے لوگوں کا مکمل بائیکاٹ ہوناچاہئے۔ یہ لوگ کوالیفائی نہیں کرتے کہ انکو ویوز دیےجائیں۔
M@jid retweeted
چوھدری سالک صاحب میرے لئیے بہت محترم ھیں۔ ان کے بزرگوں کا مجھے اپنے بزرگوں جیسا احترام ھے۔
انکا پنجاب میں کرپشن کے متعلق بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے باہر ھے۔ کرپشن ھمارے معاشرہ کا سب سے بڑا مسئلہ ھے اور یہ تمام سیاسی قیادت مرکزی اور صوبائی کی مشترکہ ذمہ داری ھے کے ملک کو اس لعنت سے پاک کیا جاۓ۔ چوھدری صاحب ماشاءاللہ مرکزی اور صوبائ دونوں حکومتوں کا حصہ ھیں ۔ دونوں حکومتوں کی قیادت PMLN کے پاس ھے الحمدوللہ ۔ مل کر جہاد کرتے ھیں ۔
اگر یہ بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈا کا حصہ ھے ۔ کہ مریم نواز کی حکومت کو ٹارگٹ کرکے پنجاب و وفاق میں اپنے لئے جگہ بنائ جاۓ اور سیاسی مستقبل محفوظ کیا جائے تو پھر سمجھ آجاتی ھے۔
مریم نواز جسطرح پنجاب کے شہروں اور دیہات کی خدمت کر رہی ھے۔ اور پنجاب حکومت خدمت کے جو نئے معیار قائم کررہی ہے ۔ مخالفین کے لئے چیلنج بہت مشکل ھو گا۔ انشاء اللہ
M@jid retweeted
اس سے پہلے میں کرائے کے گھرپر رہتا تھا، 14 ہزار روپے کرایہ تھا، جو کام آپ کر رہی ہیں، وہ بہت اچھا ہے۔ لوگ اس سے بہت خوش ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی دے۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ اپنا گھر اپنی چھت پروگرام سے مستفید شخص کی مریم نواز سے گفتگو
باسی جیالےہوں یا تازہ خفیہ یوتھیے،سب کی سیاست کا محور مریم نواز بن چکی ہیں۔ پنجاب میں ترقی ہو تو سانپ سونگھ جاتاہے، مریم نواز کوئی جملہ بول دیں تو بریکنگ نیوز، خصوصی نشریات، گھنٹوں کےتجزیے! مریم نواز انکےاعصاب پر ایسی سوار ہیں کہ سیاست کم اور مریم فوبیا کا کاروبار زیادہ چل رہاہے!
M@jid retweeted
Mansoor Ali Khan seems to have reduced journalism to a relentless exercise in targeting Maryam Nawaz Sharif. The obsession is visible in his vlogs, the insinuations he repeatedly pushes and the cheap theatrics of his thumbnails. Journalism is not a personal vendetta, nor is a camera a licence to malign public figures without accountability. If you have evidence, take it to court and prove every allegation. Stop hiding behind the label of journalism to push narratives you cannot substantiate!
@_Mansoor_Ali
M@jid retweeted
A special road washing programme has been launched in Lahore today.
🚛 New multi-purpose, locally assembled vehicles inducted
💧 Road washing + anti-smog mist cannons
🛣️ ~100 km roads will be washed daily | around ~700 km weekly
#ChamktaLahore #SmogFreeLahore


































