مڈل کلاس طبقہ بھی معاشرے کا اہم ستون ہے۔ اس طبقے کے نوجوانوں کو قومی سیاست میں آگے بڑھنے کا موقع ملنا چاہیے۔ قابلیت کو خاندانی پس منظر پر فوقیت ملنی چاہیے۔
آخر کب تک چند خاندان پاکستان پر حکمرانی کرتے رہیں گے؟ 78 سال بعد بھی عام آدمی بنیادی حقوق سے محروم ہے۔ اب غریب اور مڈل کلاس کے نوجوانوں کو قیادت اور اقتدار میں آگے آنے کا موقع ملنا چاہیے۔
پاکستان کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے!
#iqrarrulhassan
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
آخر کب تک چند خاندان پاکستان پر حکمرانی کرتے رہیں گے؟ 78 سال بعد بھی عام آدمی بنیادی حقوق سے محروم ہے۔ اب غریب اور مڈل کلاس کے نوجوانوں کو قیادت اور اقتدار میں آگے آنے کا موقع ملنا چاہیے۔
پاکستان کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے!
#iqrarrulhassan
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
یہ تحریک کسی امیرزادے کی حکمرانی کے لیے نہیں، بلکہ عام پاکستانی کے اختیار کے لیے ہے!
عوام راج تحریک کا خواب ہے کہ غریب، مزدور، کسان اور مڈل کلاس کے بچے بھی اس ملک کی قیادت کریں۔ اقتدار چند خاندانوں کی میراث نہیں، بلکہ عوام کا حق ہونا چاہیے۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرضِ تمنا ہےسو ہم کرتے رہیں گے
کب تک خاموش رہیں گےوقت آگیاہےہم اپنےحق اوربہتری کےلیےکھڑےہوں اوراسی سوچ کےساتھ عوام راج امیدکی کرن ہےکہ نظام بدلےطاقت واقعی عوام کےہاتھ میں آئے
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
آخر کب تک؟ آخر کب تک پاکستان کے عوام چند خاندانوں کی حکمرانی برداشت کرتے رہیں گے؟
78 سال گزر گئے، نسلیں بدل گئیں، حکمران خاندانوں کی نسلیں اقتدار میں آتی رہیں، مگر عام آدمی آج بھی اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے پریشان ہے۔ اب مزید خاموشی نہیں اب مڈل کلاس اور غریب طبقے کے نوجوانوں کو بھی قیادت اور اقتدار میں آنے کا حق ملنا چاہیے۔ پاکستان کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے
اب وقت ہے عوامی نمائندگی کا، اب وقت ہے عوامی راج کا
اب راج کرے گی صرف اور صرف خلقِ خدا انشاء اللہ
پاکستان زندہ آباد
عوام راج پائندہ آباد
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
پاکستانی سیاست کی اصلاح: اسمبلیوں کا اصل کام آئین اور قانون سازی ہے، اور ووٹ کا حق خاندان یا نعروں کے بجائے شعور اور پالیسی کی بنیاد پر استعمال ہونا چاہیے۔ — ڈاکٹر سید وجاہت علی.
#اب_عوام_راج_ہوگا
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
عوام راج تحریک کا مقصد کسی ایک شخصیت یا خاندان کو اقتدار تک پہنچانا نہیں، بلکہ مڈل کلاس کو قیادت، نمائندگی اور فیصلہ سازی کا حق دینا ہے۔
یہ تحریک شخصیات نہیں، عوام کو بااختیار بنانے کی جدوجہد ہے۔ یہی عوام راج کا اصل تصور اور بنیادی مقصد ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan
*اٹھو نوجوانو! اب خاموش رہنے کا وقت ختم!*
*سست روی کا دور گیا، اب انقلاب آئے گا!*
*قیادت اب ہمارے ہاتھ میں ہوگی!*
*ملک کو سیاسی اور معاشی آزادی دلائیں گے!*
#artfbnationalcouncil
#artfbcouncilkpk
@iqrarulhassan
@AdvJunaidButt
1
18
محترم مہتاب شمس صاحب کو عوام راج تحریک پاکستان کی مرکزی تنظیمی مانیٹرنگ کمیٹی اور سپروائز کمیٹی میں نامزدگی پر ART آل سوشل میڈیا ڈویژن پشاور کی جانب سے دلی مبارکباد۔ امید ہے آپ اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں نبھائیں گے۔ اللہ کامیاب فرمائے۔ آمین!
@MehtabShams
@iqrarulhassan
عوام راج تحریک میں قیادت کا معیار سفارش نہیں، بلکہ تعلیم، دیانت، وفاداری اور عملی کارکردگی ہوگی۔
پوائنٹس سسٹم کے ذریعے ہر کارکن کو آگے بڑھنے کا برابر موقع ملے گا۔
اب عہدے نہیں، محنت اور میرٹ بولے گا!
عوام راج — عام آدمی کی حقیقی قیادت!
@iqrarulhassan
#ARTNationalFbCouncil
پاکستان عوام راج تحریک | پشاور ڈویژن سوشل میڈیا ٹیم میں شمولیت کی دعوت! 📢
پشاور ڈویژن کے باصلاحیت نوجوان (ایڈیٹرز، رائٹرز اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس) عوام کی آواز بننے کے لیے ہمارے ساتھ جڑیں۔
رابطہ: 0331 9983032
عوام کی طاقت، عوام کا راج!
#اب_عوام_راج_ہوگا
@iqrarulhassan
13
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
جیل کی شام کا خیال (نظم)
کب تلک شام سیاہی کی وباء بانٹے گی
کب تلک صبح مِرے ملک کو گہنائے گی
کب تلک دھوپ لہو برف بنائے گی یہاں
کب تلک چھاؤں مِری مٹی کو سلگائے گی
کب تلک پھول ڈسیں گے ہمیں کانٹوں کی طرح
کب تلک شاخِ ثمر خون میں نہلائے گی
کب تک بھوک یتیموں کا بدن چیرے گی
کب تلک پیاس ہر اِک ہونٹ پہ لہرائے گی
کب تلک زندگی ناچے گی یہاں لاشوں پر
کب تلک آنکھ مِرے خوابوں کو دفنائے گی
اے خدا !! خلق اندھیرے میں ہی مر جائے گی
روشنی اب نہیں آئے گی، تو کب آئے گی؟
اقرارالحسن
جیل کی پہلی اتوار
25 اکتوبر 2026
شام 6:30
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
مولانا فضل الرحمان گرفتار ذرائع اُنہیں اُن کے ہے گھر میں نظر بد کردیا گیا پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔افسوس ۔
#jui #Islam
@ifazlurrahman
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
وسیم بادامی، اقرار الحسن اور جنید بٹ سے اپیل ہے کہ بلتستان کی ننھی بچیوں علیزہ مرو اور دعا بلتستانی کو شانِ رمضان میں شرکت کا موقع دیں، کیونکہ بچوں کے خواب ہی ہمارا روشن مستقبل ہیں!
@iqrarulhassan
@AdvJunaidButt
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی
میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا
میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
میاں محمد اقبال صاحب کو ART سوشل میڈیا کونسلز خیبر پختونخوا میں ہیڈ پشاور ڈویژن مقرر ہونے پر دلی مبارکباد! آپ کی قیادت میں پشاور ڈویژن کی سوشل میڈیا کونسلز مزید منظم اور متحرک ہوں گی۔
عوام کی طاقت، عوام کا راج!
پاکستان عوام راج تحریک زندہ باد!
#اب_عوام_راج_ہوگا
@iqrarulhassan
1
4
52
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
عوام راج کے تمام کارکنان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جن کی محنت اور بھرپور شرکت سے آج ہمارا ٹرینڈ ٹاپ ٹرینڈ بنا۔ ❤️
یہ تو ابھی آغاز ہے، ان شاء اللہ عوام راج کا پیغام ہر گلی، ہر محلے اور ہر وارڈ تک پہنچے گا، اور عوام کی آواز ہر جگہ گونجے گی۔
ہر گلی، ہر محلہ — عوام راج!
قدم بڑھاؤ، پوری قوم اس حق میں تمہارے ساتھ ہے۔
اب پیچھے ہٹنے کا ٹائم باقی نہیں بچا، دوستو!
عوام راج تحریک کی فتح دراصل پورے پاکستان کی فتح ہوگی
@iqrarulhassan
عوام راج تحریک کا پیغام ہر گھر تک پہنچانا ہے! 🇵🇰
ایوانوں پر قابض نوابوں اور خانوں کا تسلط توڑنا ہے
عام آدمی کا اختیار، پاکستان کا مستقبل!
اب خاموش نہیں رہنا، اب آواز اٹھانی ہے!
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan
29
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
یہی اصل مسئلہ ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے پنجے مضبوط کرنے والی ہر اُس جماعت اور ہر اُس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں جو اپنے کسی ذاتی مفاد کے لیے وقتی طور پر انقلابی بننے کا ڈرامہ کرتی ہے۔ ایسا کرنے سے آپ آئندہ کے لیے ہر جماعت اور لیڈر کے لیے یہ دروازہ کھول دیتے ہیں کہ جب اُس کا جی چاہے وہ اسٹیبلشمنٹ کی دریوزہ گری کرے اور جب جی چاہے جعلی انقلابی بن جائے۔۔۔۔ ایسے تو دائروں کا یہ سفر کبھی رُکے گا ہی نہیں۔ اسٹیبشلمنٹ سے پہلے آپ کو باری باری اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے اور پھر انقلابی بن جانے والے ان سیاسی ڈکٹیٹروں سے جان چھڑوانا ہو گی۔
Awam Raj Tehreek – Peshawar Council retweeted
الحمدللہ آج اقرار بھائی سےبہت اچھی اورتفصیلی ملاقات ہوئی جوچھوٹی موٹی غلط فہمیاں تھیں،وہ بیٹھ کربات کرنے سےبالکل ختم ہوگئی ہیں اقرار بھائی نےہمیشہ کیطرح بہت پیاراورعزت دی،جس کےلیے انکاتہہ دل سےشکریہ۔انشاء اللہ اب ہم پہلےسےبھی زیادہ جوش اورجذبےکےساتھ مل کرسوشل میڈیاپرکام کریں گے۔






















