Dr Junaid Butt Adv retweeted
نہ کسی خاندان کی حکمرانی، نہ کسی طبقے کی اجارہ داری!
اب اختیار ہوگا عوام کا، اب راج کرے گی خلقِ خدا!
@iqrarulhassan @AdvJunaidButt @mishalnaz68 @NASIRKAFRIDI @PkAwaamRaaj @AbdulRahim89293 @MOizAhmad_363 @FakharZaidi11 – at Sahiwal, Pakistan
مولانا فضل الرحمٰن کی احتجاجی کال کے بعد مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ حکومتِ وقت سے گزارش ہے کہ ہوش کے ناخن لے، ضد اور محاذ آرائی کے بجائے مذاکرات کی میز پر بیٹھے اور اس مسئلے کو افہام و تفہیم سے حل کرے۔ عوام کو مزید مشکلات سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے دوستوں کے ساتھ اختلافی صورتحال رہی مگر میری گرفتاری پر جو اکثریت تھی پی ٹی آئی کے ورکرز اور یوٹیوبرز کی صحافیوں کی انھوں نے میرے لیے محبت نچھاور کی میرے لیے دعائیں کی انکا شکر گزار ہوں ، سید اقرار الحسن سے عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
نہ ہم بکیں گے، نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے
یہ تحریک عوام کی عزت کے لیے ہے
ہم ہر گھر تک یہ پیغام پہنچائیں گے
کہ اب راج عوام کا ہوگا
#عوام_راج
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ان شاءاللہ عوام راج تحریک بہت جلد اقتدار میں ہو گی
عوام راج تحریک 2029 میں پارلیمان کے اندر ہوگئی اقرار الحسن
عمران خان کی رہائی مقدم ہے عمران خان بہت جلد اپنے کارکنان کے درمیان ہوں گے میری یہ خواہش ہے عمران خان جلد رہا ہوں سربراہ عوام راج تحریک اقرار الحسن کا عمران خان سے متعلق میرے سوال پر جواب @iqrarulhassan @Tauheedtaunsvi
Dr Junaid Butt Adv retweeted
نہایت افسوس ناک۔ حکومت وقت کوہِ سلیمان کے لوگوں کو بھی انسان سمجھے اور پانی جیسی بنیادی ضرورت کی فراہمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔
کوہِ سلیمان
پانی کی پیاس بجھانے کے لیے لوگ تالابوں کی گندگی صاف کرنے پر مجبور ہیں۔ یہاں زندگی کا سہارا یہی تالاب ہیں، مگر افسوس! صاف پانی آج بھی خواب ہے۔
حکمرانوں! کب تک کوہِ سلیمان کے لوگ پانی کے لیے ترستے رہیں گے؟ صاف پانی خیرات نہیں، ہمارا بنیادی حق ہے!
@MaryamNSharif
Dr Junaid Butt Adv retweeted
لاہور کے کامیاب ورکرز کنونشن پر اقرار بھائی، ناصر بھائی، تمام مرکزی و صوبائی ذمہ داران، آرگنائزرز اور پوری عوام راج فیملی کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ سب کی محنت، عزم اور جدوجہد قابلِ فخر ہے۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
عوام راج تحریک میں قیادت کا معیار سفارش نہیں، بلکہ تعلیم، دیانت، وفاداری اور عملی کارکردگی ہوگی۔
پوائنٹس سسٹم کے ذریعے ہر کارکن کو آگے بڑھنے کا برابر موقع ملے گا۔
اب عہدے نہیں، محنت اور میرٹ بولے گا!
عوام راج — عام آدمی کی حقیقی قیادت!
@iqrarulhassan
#ARTNationalFbCouncil
Dr Junaid Butt Adv retweeted
میں نے آپ کی رہائی کے لیے بہت دعائیں کی تھیں" — معصوم بچی کے الفاظ نے سب کے دل جیت لیے۔ 🥺❤️
اصل طاقت عوام اور معصوم بچوں کی دعاؤں میں ہے۔ بانی عوام راج تحریک سید اقرار الحسن کی رہائی کے لیے بچوں نے بھی دعائیں کی 💛
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
آج داسو میں عوام راج تحریک کے ممبران سے صدر ساحل کوہستانی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں جنرل سیکرٹری اپر کوہستان جناب اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ملاقات میں تحریک کی تنظیمی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
#عوام_راج_تحریک #داسو #کوہستان
Dr Junaid Butt Adv retweeted
حقیقت یہ ہےکہ ان سیاست دانوں کو ہمارے دکھ درد صرف ٹی وی کی بحثوں یا کاغذوں میں ہی نظر آتے ہیں۔ مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، بجلی کا بل آتا ہے تو سانس رک جاتی ہے، اور ان کی لڑائیاں ختم ہی نہیں ہوتیں۔ کرسی کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا دیتے ہیں، پر عوام کے مستقبل کی کسی کوکوئی پرواہ نہیں۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ھم پرورش لوہے قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
اِک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرض تمنا ہے سو ھم کرتے رہیں گئے 💛
@iqrarulhassan
@WaseemBadami
مولانا عبدالغفور حیدری ایم این اے اور امیر پنجاب کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بغیر ایف آئی آر گرفتاری اور سیاسی انتقام کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ عوام راج سیاسی قید اور جبر کے خلاف ہر آواز کے ساتھ کھڑی ہے۔
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
عوام راج تحریک کا مقصد کسی ایک شخصیت یا خاندان کو اقتدار تک پہنچانا نہیں، بلکہ مڈل کلاس کو قیادت، نمائندگی اور فیصلہ سازی کا حق دینا ہے۔
یہ تحریک شخصیات نہیں، عوام کو بااختیار بنانے کی جدوجہد ہے۔ یہی عوام راج کا اصل تصور اور بنیادی مقصد ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
کے پی کے کنوینئر ناصر خان آفریدی کی عوام راج تحریک پاکستان کے بانی محترم اقرار الحسن سے اہم ملاقات ہوئی جس میں تنظیمی امور، تحریک کی موجودہ صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی، اس موقع پر پنجاب کے کنوینئر جنید بٹ اور کے پی کے اپائنٹمنٹ کمیٹی کے ممبر عطاء اللہ بھی
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ظلم، ناانصافی اور طبقاتی فرق کے خاتمے کے لیے اٹھو، کیونکہ اب ہوگا عوام راج!"
@iqrarulhassan @AdvJunaidButt @khan_zadi28955 @MOizAhmad_363 @FakharZaidi11 @NASIRKAFRIDI @SanaullahKhn75 @PkAwaamRaaj @AbdulRahim89293 – at Kamalia, Pakistan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرضِ تمنا ہےسو ہم کرتے رہیں گے
کب تک خاموش رہیں گےوقت آگیاہےہم اپنےحق اوربہتری کےلیےکھڑےہوں اوراسی سوچ کےساتھ عوام راج امیدکی کرن ہےکہ نظام بدلےطاقت واقعی عوام کےہاتھ میں آئے
Dr Junaid Butt Adv retweeted
گلی گلی، نگر نگر
عوام راج کا سفر
عوام راج تحریک کا مقصد کسی ایک شخصیت یا خاندان کو اقتدار تک پہنچانا نہیں، بلکہ مڈل کلاس کو قیادت، نمائندگی اور فیصلہ سازی کا حق دینا ہے۔
یہ تحریک شخصیات نہیں، عوام کو بااختیار بنانے کی جدوجہد ہے۔ یہی عوام راج کا اصل تصور اور بنیادی مقصد ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
خیبرپختونخوا کنوینئر ناصر خان آفریدی @NASIRKAFRIDI کی بانی اقرار الحسن @iqrarulhassan سے اہم ملاقات، تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو۔
پنجاب کنوینئر جنید بٹ اور KP اپائنٹمنٹ کمیٹی ممبر عطاء اللہ بھی شریک تھے۔
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا – at Peshawar, Pakistan




















