
proud to be A Journalist Reporter @Dailykhabrain Islamabad
Joined January 2022
- Tweets3.7K
- Following230
- Followers1.7K
- Likes4.3K
عوام راج تحریک 2029 میں پارلیمان کے اندر ہوگئی اقرار الحسن
عمران خان کی رہائی مقدم ہے عمران خان بہت جلد اپنے کارکنان کے درمیان ہوں گے میری یہ خواہش ہے عمران خان جلد رہا ہوں سربراہ عوام راج تحریک اقرار الحسن کا عمران خان سے متعلق میرے سوال پر جواب @iqrarulhassan @Tauheedtaunsvi
مریم نواز صاحبہ ویلکم ٹو پنڈی
اپنا ایک آفس راولپنڈی میں بنا لیں اور روز آیا کریں یقین جانیئے اس طرح کی صفائی ہم۔پنڈی والوں کو اپنے شہر میں پہلی مرتبہ دیکھنے کو مل رہی ہے آپ کے آنے کی تیاریوں کے سلسلے میں شہر پنڈی کو سجا دیا گیا @MaryamNSharif
28
محسن نقوی 🔥
صبح لاہور میں چوہدری شجاعت سے ملاقات شام کو اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور اس وقت پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کے ساتھ پریس کانفرنس
بقول شہباز شریف کے محسن سپیڈ نے شہباز سپیڈ کو پیچھے چھوڑ دیا @highlight
30
Adil Abbasi retweeted
پہاڑوں کا اصل بادشاہ: مارخور 👑🐐
بلند و بالا چٹانوں پر خوفناک چھلانگیں اور کمال کا توازن…
جہاں انسان کا سانس رُک جائے، وہاں مارخور راج کرتا ہے🔥⛰️
مولانا فضل الرحمان کے خلاف علماء بھی میدان میں کود پڑے کوئٹہ پریس کلب میں علماء کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کسی سیاسی جماعت کی سیاست کا حصہ مدارس کے بچوں کو نہیں بننے دیں گئے علماء کا اعلان
1
35
ایسے ایک سوال ہو رہا ہے کہ بلاول بھٹو کے خلاف وہ سب کیوں نہیں ہو رہا جو باقی سب کے خلاف ہوتا تو بات بڑی سادہ ہے بلاول صاحب کے اپنے بیانات کافی ہیں کاؤنٹر کرنے کیلئے کل سے سوشل میڈیا صارفین وہی شئیر کئے جا رہے
خیر حالات بدل جاتے ہیں
27
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائ کی ۔۔۔۔۔
26 نومبر
26/ 27 ویں ترامیم
عمران خان ان کی اہلیہ اور پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کی اسیری
پختونخوا میں گورنر راج
اور مولانا کے خاندان کی کردار کشی سمیت یہ سب کچھ ہوتے رہے لیکن بلاول کو آمرانہ اقدامات اس وقت دکھائی دیئے جب سندھ کی تقسیم اور ووٹ ھاتھ سے نکلنے کا معاملہ آیا
39
لطیف کھوسہ ویسے بھی شی میل ہیں ملاقات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
عمران خان لطیف کھوسہ کی ملاقات سے متعلق میرے سوال پر عابد شیر علی کا موقف
@AbidSherAli
وزارت مواصلات میں غیر قانونی بھرتیاں نیب راولپنڈی کا مفتی اسد محمود کو تیسرا نوٹس جاری زاتی حیثیت میں پیش ہو کر جواب جمع کروانے کی ہدایت
1
54
پولیس ڈیپارٹمنٹ میں روایتی اور فرسودہ طریقوں سے ہٹ کر انصاف کا پرچم بلند کرنے والے ڈی ایس پی جام محمد محسن انڑ صاحب نے اپنی بے مثال ایمانداری اور فرض شناسی سے محکمہ پولیس کا وقار بحال کر دیا
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP
منشیات کے ایک جھوٹے اور فرمائشی مقدمے (19 کلو چرس برآمدگی) کی غیر جانبدارانہ اور گہری انکوائری کی، جس کے نتیجے میں یہ سنگین مقدمہ سرے سے من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ثابت ہوا۔ تحقیقات میں وردی اور عہدے کا ناجائز استعمال اور قانون کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ذمہ داران کا میرٹ پر تعین
27
Adil Abbasi retweeted
آج پمز ہسپتال میں زیرِ علاج سینئر صحافی محمد اسلم کھوکھر صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت و علاج معالجے کے حوالے سے معالجین سے تفصیلات حاصل کیں۔
اس موقع پر انہیں ملازمت کی فراہمی کا لیٹر بھی حوالے کیا۔ صحافی برادری کے مسائل اور مشکلات میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، مشکل وقت میں کسی صحافی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اللہ تعالیٰ محمد اسلم کھوکھر صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین۔
ماحول بچانا ہے تو کچرا پیدا کرنے والے اسبابِ ختم کرنا پڑیں گئے ورنہ شہر اقتدار کا مارگلہ ہلز بھی کچرا کنڈی بن جائے گا
@SohailAshrafGor @Masoodch06 @MohsinnaqviC42 @sherryrehman













