Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02) header
Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02) profile picture

*Awaam Raaj tahreek 🇹🇷 *Student of political science. *proud Pakistani, *proud pakhtun,

Peshawar, Pakistan
Joined September 2022
Photo by Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02)Photo by Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02)Photo by Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02)Photo by Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02)Photo by Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02)Photo by Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02)Photo by Muhammad Nabeel Orkazai (@iamnabeel02)
آج عوام راج تحریک خیبر پختونخوا کے ہیڈ آفس کی افتتاحی تقریب اور پشاور کابینہ کے ممبران کے انٹرویوز صوبائی کنوینر ناصر آفریدی صاحب کی سربراہی میں منعقد ہوئے۔ اس موقع پر اپائنٹمنٹ کمیٹی کے ممبران اسلام آفریدی صاحب اور مہتاب صاحب بھی موجود تھے۔ @NASIRKAFRIDI @MUHAMMADIS1989 @m7crk – at Peshawar, Pakistan
8
7
3
16
18,377
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
پاکستان کا نوجوان ملک میں رہ کر ترقی چاہتا ہے، مگر روزگار اور میرٹ نہ ملنے پر وطن چھوڑنے پر مجبور ہے۔ نوجوانوں کو اپیل نہیں، باعزت روزگار، ہنر اور حقیقی مواقع چاہییں۔ نوجوان مستقبل ہیں، انہیں مایوسی نہیں، مواقع دیں۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا #Awaam_raaj_kpk_official
1
2
26
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، لیکن اس دوران عام شہریوں کی مشکلات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ جب موٹرویز اور شاہراہیں بند ہوتی ہیں تو مریض، طلبہ، مسافر، مزدور اور روزگار کے لیے سفر کرنے والے لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
3
3
25
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
Heart-wrenching scene as a mother carries the coffin of her only son, twenty-five-year-old Soldier Fakhar Abbas, who was martyred on November 23, 2026, while fighting terrorists affiliated with the TTP FAK. He was a native of Chiniot and served with the Pakistan Army’s 21 AK. Fakhar Abbas was the only son of his widowed mother. His father had passed away during his childhood. His sacrifice has left his mother to bear an immeasurable loss. May Allah grant the martyr the highest place in Jannat-ul-Firdous and give his mother strength and patience. Ameen.
51
147
17
559
35,455
– at Peshawar, Pakistan
1
2
22
بیرہ انٹرچینج پر سینیٹر عطاء الرحمن اور اسلام آباد جماعت نے موٹر بند کردی – at Peshawar, Pakistan
2
2
31
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے دوستوں کے ساتھ اختلافی صورتحال رہی مگر میری گرفتاری پر جو اکثریت تھی پی ٹی آئی کے ورکرز اور یوٹیوبرز کی صحافیوں کی انھوں نے میرے لیے محبت نچھاور کی میرے لیے دعائیں کی انکا شکر گزار ہوں ، سید اقرار الحسن سے عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو @iqrarulhassan
12
86
4,368
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
I extend my heartfelt congratulations to Muhammad Zeeshan Ali on becoming the first Pakistani astronaut to reach China’s Tiangong space station aboard the Shenzhou-24 mission. Your journey is a proud moment for the entire nation. You carry the hopes of 250 million Pakistanis, and we are all with you. To mark this remarkable achievement, I am proud to present you with an MG HS. Congratulations once again, Zeeshan.
81
143
13
2,612
71,230
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
عوام راج تحریک اُن لوگوں کی جدوجہد ہے جن کے ہاتھ کھردرے ہیں، مگر دل مضبوط۔ یہاں کوئی تخت امیروں کے نام نہیں، بلکہ غریبوں کے بچوں، مڈل کلاس کے نوجوانوں، اور محنت کشوں کے حصے میں آئے گا پاکستان زندہ باد @iqrarulhassan
9
11
1
17
263
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
لکی ، بنوں اور کوہاٹ امن کمیٹی کے پولیس اہلکاروں کا مشترکہ رقص عسکریت پسندوں کیخلاف مشترکہ جنگ لڑنے کا اعلان
8
73
3
417
10,791
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
بہترین انداز میں سمجھایا ہے کہ سندھ میں انتظامی یونٹ کیوں بننے چاہئیں 👌
69
350
20
1,073
52,925
Pakistan zindabad ❤️
1
2
4
74
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
کنوینئر KP ناصر آفریدی کی بانی اقرار الحسن سے اہم ملاقات۔ عوام راج کے پیغام اور عوامی حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھانے پر گفتگو۔ یہ سفر عوام کی آواز بننے کا عزم ہے۔ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا @iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI – at Peshawar, Pakistan
6
8
10
105
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
خیبرپختونخوا کنوینئر ناصر خان آفریدی @NASIRKAFRIDI کی بانی اقرار الحسن @iqrarulhassan سے اہم ملاقات، تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو۔ پنجاب کنوینئر جنید بٹ اور KP اپائنٹمنٹ کمیٹی ممبر عطاء اللہ بھی شریک تھے۔ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا – at Peshawar, Pakistan
4
10
10
112
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
کنوینئر خیبر پختونخوا ناصر آفریدی کی آج خوشگوار ملاقات نظریے کی مضبوطی، اتحاد اور عوامی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @NASIRKAFRIDI @farah_iqrar_ @iqrarulhassan – at Peshawar, Pakistan
2
7
7
65
کنوینئر خیبر پختونخوا ناصر آفریدی کی آج خوشگوار ملاقات نظریے کی مضبوطی، اتحاد اور عوامی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @NASIRKAFRIDI @farah_iqrar_ @iqrarulhassan – at Peshawar, Pakistan
2
7
7
65
خیبرپختونخوا کنوینئر ناصر خان آفریدی @NASIRKAFRIDI کی بانی اقرار الحسن @iqrarulhassan سے اہم ملاقات، تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو۔ پنجاب کنوینئر جنید بٹ اور KP اپائنٹمنٹ کمیٹی ممبر عطاء اللہ بھی شریک تھے۔ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا – at Peshawar, Pakistan
4
10
10
112
کنوینئر KP ناصر آفریدی کی بانی اقرار الحسن سے اہم ملاقات۔ عوام راج کے پیغام اور عوامی حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھانے پر گفتگو۔ یہ سفر عوام کی آواز بننے کا عزم ہے۔ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا @iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI – at Peshawar, Pakistan
6
8
10
105
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
یہ تحریک نہ کسی ایک شخص کی ہے، نہ کسی خاندان کی، بلکہ پاکستان کے محنت کش اور متوسط طبقے کے اُن کروڑوں لوگوں کی آواز ہے جو عزت، انصاف، برابری اور بہتر مستقبل کا خواب دیکھتے ہیں۔ عوام راج کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، یہ عوام کی امید، عوام کا حق اور عوام کی اپنی تحریک ہے۔
1
3
5
128
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
خیبر پختونخوا اٹھ چکا ہے! اب فیصلہ عوام کرے گی، کوئی اور نہیں! اب نہ وعدے چلیں گے، نہ بہانے — اب راج کرے گی خلقِ خدا! جو حق کے ساتھ ہے، وہ آج عوام راج تحریک کا حصہ بنے۔ ہم لڑیں گے، ہم جیتیں گے، کیونکہ ہم عوام ہیں! عوام راج تحریک - خیبر پختونخوا #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
4
4
47
Muhammad Nabeel Orkazai retweeted
کچھ سوال صرف الفاظ نہیں، پورے معاشرے کے درد کی آواز ہوتے ہیں۔ اقرار بھائی کی نظم 'جیل کی شام کا خیال' بھوک، ناانصافی اور محرومی کی ترجمانی ہے۔ روشنی، انصاف اور خوشحالی ہر شہری کا حق ہے۔ روشنی اب نہیں آئے گی، تو کب آئے گی؟ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan
1
10
13
143