Awam Raaj News Peshawar (@m7crk) header
Awam Raaj News Peshawar (@m7crk) profile picture

📰 آفیشل نیوز پلیٹ فارم | Awam Raaj News پاکستان عوام راج تحریک کی خبریں، اعلانات اور سرگرمیاں۔ عوام کی حاکمیت، ملک کی سالمیت۔

Peshawar, Pakistan
Joined June 2026
Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)Photo by Awam Raaj News Peshawar (@m7crk)
Awam Raaj News Peshawar retweeted
عوامی خدمت، بہتر مستقبل اور عوام کے حقوق کے لیے ہر ملاقات ایک نئی امید ہے۔ اصل سیاست اقتدار نہیں، عوام کی خدمت ہے۔ عوام کی آواز، عوام کا اختیار! #عوام_کی_آواز_عوام_راج @iqrarulhassan
2
4
34
عوامی خدمت، بہتر مستقبل اور عوام کے حقوق کے لیے ہر ملاقات ایک نئی امید ہے۔ اصل سیاست اقتدار نہیں، عوام کی خدمت ہے۔ عوام کی آواز، عوام کا اختیار! #عوام_کی_آواز_عوام_راج @iqrarulhassan
2
4
34
Awam Raaj News Peshawar retweeted
ضلع چارسدہ کے نوجوانوں کی امیدیں اب عوام راج تحریک سے وابستہ ہیں انشاء اللہ چارسدہ کا نوجوان سیاست میں اپنا مثبت کردار ادا کر کے پاکستان کو ایک عظیم الشان ریاست بنانے کے لیے اپنا اہم رول ادا کرے گا۔ #اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
آج لاہور میں عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن صاحب سے ریاض احمد صاحب کی خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر عوام راج تحریک ضلع چارسدہ کے صدر ریاض احمد نے سید اقرار الحسن صاحب سے محبت بھری گفتگو کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ #اب_ہوگا_عوام_راج @iqrarulhassan @RiazFighter
5
7
64
Awam Raaj News Peshawar retweeted
سید اقرار الحسن صرف ایک نام نہیں، عوام کی آواز ہیں۔ ان کی گرفتاری تشویشناک ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر قانونی انصاف اور مکمل تحفظ دیا جائے۔ حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ عوام کی آواز ہمیشہ گونجے گی #IStandWithIqrarUlHassan، #عوام_راج_تحریک @iqrarulhassan
5
11
1
22
247
آوازِ حق کو قید نہیں کیا جا سکتا! سید اقرار الحسن صاحب کو فوری رہا کرو۔ #ReleaseIqrarUlHassan #IStandWithIqrarUlHassan #عوام_راج_تحریک #kpk #zahoorahmadyousafzai @iqrarulhassan @farah_iqrar_
1
1
5
65
آوازِ حق کو قید نہیں کیا جا سکتا! سید اقرار الحسن صاحب کو فوری رہا کرو۔ #kpk #ReleaseIqrarUlHassan #IStandWithIqrarUlHassan #عوام_راج_تحریک #zahoorahmadyousafzai @iqrarulhassan
1
5
60
آوازِ حق کو قید نہیں کیا جا سکتا! سید اقرار الحسن صاحب کو فوری رہا کرو۔ ✊ #ReleaseIqrarUlHassan #IStandWithIqrarUlHassan #عوام_راج_تحریک
2
6
50
Awam Raaj News Peshawar retweeted
ہمارے کولیگ کو رہا کرو سیاسی انتقام بند کرو
3
17
3
39
1,788
Awam Raaj News Peshawar retweeted
عوام راج تحریک کی مرکزی خاتون رہنما مشال ناز نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اقرار الحسن کو کراچی کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں چار روزہ ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے حوالے کر دیا۔ @mishalnaz68 @mehtabshams0 @NASIRKAFRIDI
2
2
34
Awam Raaj News Peshawar retweeted
⚖️ اقرار الحسن کیس — اہم عدالتی اپڈیٹ آج سیشن کورٹ میں رہائی کی درخواست دائر کیے جانے کی توقع ہے۔ دعا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور حقائق سامنے آئیں۔ 🤲 #ReleaseIqrarUlHassan #عوام_راج_تحریک #JusticeForIqrar
5
9
93
Awam Raaj News Peshawar retweeted
ایک ویڈیو وائرل ہوئی تو انصاف مل گیا، مگر روز ظلم سہنے والے غریبوں کا کیا؟ انصاف ہر شہری کا حق ہے، کسی وائرل ویڈیو کا محتاج نہیں ہونا چاہیے۔ #awaamraaj #JusticeForAll
14
22
393
Awam Raaj News Peshawar retweeted
پاکستان ذندہ باد اب راج کرے گی خلق خدا #releaseiqrarUlHassan #awaamraajkpk #kpk_social_media
1
5
10
73
Awam Raaj News Peshawar retweeted
Replying to @MUHAMMADIS1989
سندھ حکومت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اقرار بھائی کے اہلِ خانہ کی ملاقات جلد از جلد یقینی بنائی جائے۔ اپنوں سے ملنے کی آس میں انتظار کرتے دلوں کو مزید آزمائش میں نہ ڈالا جائے۔ #اقرارالحسن_کی_ملاقاتیں_بحال_کرو
1
4
7
32
Awam Raaj News Peshawar retweeted
ہمارا سندھ حکومت سے پُرزور مطالبہ ہے اقرار بھائی کو جلد از جلد رہا کیا جائے اور ان کی ملاقاتوں پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کی جائے اقرار الحسن کو اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی مکمل اجازت دی جائے اور ان کے قانونی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے #اقرارالحسن_کی_ملاقاتیں_بحال_کرو
3
6
55
Awam Raaj News Peshawar retweeted
اہم عدالتی اپڈیٹ کل سیشن کورٹ میں سید اقرار الحسن صاحب کی رہائی کی درخواست مسترد ہونے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی۔ ان شاء اللہ، ہم پُرامن اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ عوام راج تحریک — عوام کی طاقت، عوام کا راج! #IStandWithIqrarUlHassan #Release_Iqrar_ul_hassan
4
4
73
Awam Raaj News Peshawar retweeted
عوام راج تحریک چترال — گراؤنڈ ورک کا آغاز آج خواتین کے ساتھ کامیاب میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی رہنمائی ضلع صدر عائشہ فضل نے کی۔ خصوصی شکریہ سیدہ شفیقہ کا، جنہوں نے میٹنگ کا اہتمام کیا یہ چترال ٹیم کا پہلا قدم ہے، منزل نہیں ان شاء اللہ، سفر ابھی جاری ہے #IStandWithIqrarUlHassan
2
8
2
13
284
Awam Raaj News Peshawar retweeted
سید اقرار الحسن کے کیس میں قانونی دلائل مکمل ہونے کے بعد سب کی نظریں عدالت کے فیصلے پر مرکوز ہیں۔ حقائق، انصاف اور قانون کی بالادستی ہی ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں۔ @iqrarulhassan
🤖 Made with AI
2
8
249
Awam Raaj News Peshawar retweeted
ہم فخرِ پاکستان اقرار الحسن سید صاحب کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاء اللہ حق اور سچ کی آواز عوام راج Robina Sunbal - District President Women Wing Charsadda #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا @iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI
2
8
21
243