Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter) header
Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter) profile picture

♥Philanthropists♥ Soldier President District Charsadda Pakistan Awaam Raaj Tehreek

Charsadda, Pakistan
Joined April 2022
پاکستان عوام راج تحریک کی قیادت اور بانی جناب سید اقرار الحسن صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے ضلع چارسدہ کا صدر مقرر کر کے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔ میں اس عہدے کی پاسداری کروں گا اور عوام راج کے مشن کو ضلع بھر میں ہر گھر تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہوں @iqrarulhassan
12
16
25
715
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
صوبے بنانے کی بجائے صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کروائیں اور سیاسی جماعتوں کو متناسب نمائندگی کی بنیاد پر اپنی اپنی جماعت سے بہترین لوگ اسمبلی میں دئیے جائیں پورا نظام تبدیل ہو گا تو ملک میں بہتری آئے گی
1
2
4
151
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
الحمدللہ! سید اقرار الحسن بھائی نے پاکستان کی بہتری کے لیے ہر موقع پر اپنا کردار ادا کیا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی یہ سفر جاری رکھیں گے۔ 🇵🇰❤️ #IqrarUlHassan #عوام_راج #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
5
6
6
70
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
کراچی میں زیرِ تعمیر عمارت کا گرنا انتہائی افسوسناک واقعہ ہے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع اور شہریوں کا زخمی ہونا ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے سوال یہ ہے کہ تعمیراتی قوانین اور حفاظتی انتظامات پر عمل درآمد کیوں یقینی نہیں بنایا گیا؟ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں
4
4
24
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
آج داسو میں عوام راج تحریک کے ممبران سے صدر ساحل کوہستانی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں جنرل سیکرٹری اپر کوہستان جناب اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ملاقات میں تحریک کی تنظیمی سرگرمیوں اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ #عوام_راج_تحریک #داسو #کوہستان
4
4
7
121
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
ہر بار نیا چہرہ، وہی پرانی سیاست اب وقت آ گیا ہے کہ نوجوان آگے آئیں۔ عوام راج تحریک میں نوجوان کارکن نہیں، لیڈر ہیں۔ یہاں سوچ کو موقع ملے گا، صلاحیت کو عزت ملے گی اور جرات کو قیادت ملے گی۔ آؤ، اپنے مستقبل کی قیادت خود کرو۔ #عوام_راج
3
6
6
47
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
نہایت افسوس ناک۔ حکومت وقت کوہِ سلیمان کے لوگوں کو بھی انسان سمجھے اور پانی جیسی بنیادی ضرورت کی فراہمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔
کوہِ سلیمان پانی کی پیاس بجھانے کے لیے لوگ تالابوں کی گندگی صاف کرنے پر مجبور ہیں۔ یہاں زندگی کا سہارا یہی تالاب ہیں، مگر افسوس! صاف پانی آج بھی خواب ہے۔ حکمرانوں! کب تک کوہِ سلیمان کے لوگ پانی کے لیے ترستے رہیں گے؟ صاف پانی خیرات نہیں، ہمارا بنیادی حق ہے! @MaryamNSharif
13
48
6
242
25,677
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
عوام راج تحریک اُن لوگوں کی جدوجہد ہے جن کے ہاتھ کھردرے ہیں، مگر دل مضبوط۔ یہاں کوئی تخت امیروں کے نام نہیں، بلکہ غریبوں کے بچوں، مڈل کلاس کے نوجوانوں، اور محنت کشوں کے حصے میں آئے گا پاکستان زندہ باد @iqrarulhassan
9
11
1
17
262
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
نوجوان نسل کی کردار سازی پر گفتگو، واقعی قابلِ تعریف ہے۔ عوام راج زندہ باد! بچوں سے محبت اور تعلیم سے لگن، یہی ہماری تحریک کی پہچان ہے۔ ماشاءاللہ، صدر صاحب کا بچوں سے ملنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا بہت خوشی کی بات ہے۔ #اب_راج_کریگی_خلق_خدا @iqrarulhassan
صدر ضلع چارسدہ ریاض احمد نے نوبل مائنڈ پبلک سکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پرنسپل بسم اللہ جان اور بچوں سے ملاقات کی ملاقات کے دوران تعلیم، بچوں کے روشن مستقبل اور نوجوان نسل کی کردار سازی پر خوشگوار گفتگو ہوئی تعلیم ہی وہ روشنی ہے جو قوموں کی تقدیر بدلتی ہے #عوام_راج
1
2
2
20
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
عوام راج تحریک کا مطالبہ ہے کہ پاکستان میں طلباء یونین بحال ہو تاکہ مڈل کلاس نوجوانوں کو اقتدار کا موقع مل سکے۔ مڈل کلاس نوجوان ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ #عوام_راج
3
3
15
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
نہ ہم بکیں گے، نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے یہ تحریک عوام کی عزت کے لیے ہے ہم ہر گھر تک یہ پیغام پہنچائیں گے کہ اب راج عوام کا ہوگا #عوام_راج
1
2
3
50
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
ہم نے عہد کیا ہے، پیچھے نہیں ہٹیں گے عوام کے حق کے لیے لڑیں گے جھوٹ کے سامنے سچ کو بلند کریں گے ظلم کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہوں گے یہ تحریک اب گھر گھر پہنچے گی ہر عوام کا بچہ اس کا سپاہی بنے گا پاکستان عوام راج تحریک زندہ باد #عوام_راج
1
3
3
24
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
نوجوانو! اب پیچھے رہنے کا وقت ختم۔ تمہاری سوچ، تمہاری جرات، تمہاری صلاحیت ہی نیا پاکستان بنائے گی۔ عوام راج تمہیں موقع دے رہا ہے، آگے آؤ اور اپنی قیادت خود سنبھالو۔ #عوام_راج
2
2
35
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
پرانی سیاست نے نوجوانوں کو صرف نعرے دیے، عوام راج نوجوانوں کو قیادت دے گا۔ اب فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے، تماشائی بننا ہے یا لیڈر بننا ہے۔ #عوام_راج
1
3
4
51
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
نوجوان صرف نعرے لگانے کے لیے نہیں، نوجوان ملک چلانے کے لیے ہیں۔ پرانی سیاست نے نوجوانوں کو پیچھے رکھا، عوام راج نے نوجوانوں کو آگے لانا ہے۔ #عوام_راج @RiazFighter @iqrarulhassan
2
3
32
صدر ضلع چارسدہ ریاض احمد نے نوبل مائنڈ پبلک سکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پرنسپل بسم اللہ جان اور بچوں سے ملاقات کی ملاقات کے دوران تعلیم، بچوں کے روشن مستقبل اور نوجوان نسل کی کردار سازی پر خوشگوار گفتگو ہوئی تعلیم ہی وہ روشنی ہے جو قوموں کی تقدیر بدلتی ہے #عوام_راج
2
3
1
5
66
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
عوام راج تحریک پاکستان کی جانب سے محترم مہتاب شمس صاحب کو مرکزی تنظیمی مانیٹرنگ کمیٹی اور سپروائزر کمیٹی میں نامزدگی پر دلی مبارکباد! ہمیں امید ہے کہ آپ کا تجربہ، خلوص اور صلاحیتیں عوامی خدمت کے مشن کو مزید مضبوط بنائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے۔
5
7
111
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
کچھ سوال صرف الفاظ نہیں، پورے معاشرے کے درد کی آواز ہوتے ہیں۔ اقرار بھائی کی نظم 'جیل کی شام کا خیال' بھوک، ناانصافی اور محرومی کی ترجمانی ہے۔ روشنی، انصاف اور خوشحالی ہر شہری کا حق ہے۔ روشنی اب نہیں آئے گی، تو کب آئے گی؟ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan
1
10
13
143
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
From the rich to the poor, everyone is corrupt when the opportunity arises. Watch how the tyre mafia of Lahore scams people on a daily basis, available now on my YouTube channel!
6
6
23
414
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
خیبرپختونخوا کنوینئر ناصر خان آفریدی @NASIRKAFRIDI کی بانی اقرار الحسن @iqrarulhassan سے اہم ملاقات، تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو۔ پنجاب کنوینئر جنید بٹ اور KP اپائنٹمنٹ کمیٹی ممبر عطاء اللہ بھی شریک تھے۔ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا – at Peshawar, Pakistan
4
10
10
112
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
عوام راج کا سفر، اب مزید منظم اور مضبوط! آج اقرار الحسن کی KP کنوینر ناصر خان آفریدی صاحب سے ملاقات ہوئی۔ تنظیمی سرگرمیوں، گراؤنڈ ورک اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی۔ پیغام گلی، محلے اور شہر تک پہنچے گا۔ عوام کی آواز دبے گی نہیں! #عوام_راج
5
8
33