𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
کسی کو مکمل طور پر خود بننے کی ترتیب دینا ان سے پیار کرنے کا سب سے بلند طریقہ ہے۔♥️💯
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
”میں اس خواہش کو سمجھتا ہوں کہ انسان دیر تک چلتا رہے۔۔ بغیر کسی احساس کے، بغیر کسی منزل کے، اور اپنے اندر سے ہر چیز سے خالی ہو کر۔“🙂☕
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
سمجھوتا رشتے بچانے کے لیے کبھی کبھار ضروری ہوتا ہے، لیکن اگر یہ آپ کی عزتِ نفس اور ذہنی سکون کی قیمت پر ہو، تو وہ سمجھوتا نہیں بلکہ خود پر زیادتی بن جاتا ہے۔ ہر جگہ جھکنے کے بجائے جہاں آپ کے اصول اور عزتِ نفس کا معاملہ ہو، وہاں نرمی کے ساتھ اپنی بات پر قائم رہنا ضروری ہوتا ہے۔
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
*- زندگی ایک طویل سفر ہے، جہاں آپ کو مختلف مزاج اور مختلف فطرت کے لوگ ملتے رہیں گے۔ وقت اور تجربات آپ کو سکھا دیں گے کہ کوئی بھی ہمیشہ کے لیے اہم یا ضروری نہیں ہوتا، اس لیے کسی سے غیر ضروری وابستگی نہ رکھیں، زندگی کسی کے انتظار میں نہیں رکتی،
🤍Good EveNinG☘️
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
🇦🇸🇸🇦🇱🇦🇲🇺🇦🇱🇦🇮🇰🇺🇲
🤲May Allah blessed you
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🤲یااللہ!ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی ہماری زبانوں کو ذکرِ الٰہی سے تر فرما
ہمیں شرک و بدعت سے بچا قرآن و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرما
🤲آمین آمین
#قومی_زبان
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
The international community
RT=198 followers
@Arya07__
@Rohee211
@Boss_onX
@Waseem_Bugti1
@AsliTituMama
@mrazamali9
@7222P
@8YQQQ
@5JJJW
@7775W
@D00IJ
@p555c
@9777R
@4XX4B
@2XX2G
@1Q88Q
@C99J9
@0bbbh
@ssss2sj
@33YYL
@33YYD
@33YQQ
@9444Q
@nnnn2b1
@thea_2234
@YQY80
@gotoo73
@5554P
teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…
teapaw.org/i/spaces/1XyJjkmgzaqpy…
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
★▣ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ▣★
★▣ صـبـــــح بــخیــر ▣★
★▣ تکلیف ہمیشہ ایک جیسی تھوڑی رہتی ہے، کبھی تو ایک ایک لمحہ گراں گزرے کہ فقط ایک رات کاٹنی مشکل ہو جائے اور کبھی آسانی ہی آسانی....!!! ▣★
★▣ مصائب اور آزمائشیں تو سب پر آتی ہیں ،کوئی ان سے ہیرے کی مانند نکھرتا ہے،تو کوئی اپنا آپ ہی کھو دیتا ہے....!!! ▣★
★▣ وہ آزمائش جس میں آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں اور رب کی نافرمانی سے بچے رہیں ،زمین سے اٹھا کر آسمان کی جنتوں کا وارث بنا دیتی ہے....!!! ▣★
★▣ درد ہے,,,,تکلیف ہے,,,,نیند آنا محال ہے اپنے رب سے شئیر کیجیئے،تکلیف, راحت میں اور بے چینی, طمانیت میں بدل جائے گی ،اپنی بے بسی اور غم کی فریاد اپنے اللـــہ سے کیجیئے... ▣★
★▣ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ ▣★
★▣ بے شکـــــ میں اپنی بے بسی اور غم کی فریاد اپنے رب سے کرتا ہوں۔ ▣★
★▣ #بیشــکــــــ__!!! آنسو، خالق اور مخلوق کے درمیان کوئی پردہ نہیں رہنے دیتے، ندامت سے بھری پیشانی اور نم آنکھیں جب رب کریم کے حضور سجدہ ریز ھوں، تو گناہوں کی معافی یقینی ھے. اللہ پاک ہم سب کو سلامت رکھے۔ ▣★
★▣ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ▣★
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🍀صبح بخیر زندگی🍀
❤️محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم❤️
خاتم_النبیین_محمدﷺ
🤲 ❤️
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
سنوہمسفر❣
میرے بابا کے بعد!!!
تم وہ واحد مرد ہو جو میر ی ہر دعا میں شامل ہو. جس پہ میں بھروسہ کرتی ہوں""
جس کے آس پاس میں خود کو محفوظ سمجھتی ہوں۔
میری منزل کاہر راستہ تم تک جاتا ہے۔۔
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
اندھیروں سے کہہ دو کہ بچپن بیت چکا ہے
اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے 🙂
Good evening 🥀🥀🥀
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
Don’t wish for union! There’s a closeness beyond that
Fall in love in such a way that it frees you from any connecting.
Love is the soul’s light, the taste of morning; no me, no we, no claim of being, love cannot be said.
#TDR__now
𓆩 عاطف خان 𓆪 retweeted
#Assalam_O_Alikum
#GoodMorningXFriends
سانپ بےروزگار ہوگئےاور انسان کاٹنے لگا
کتا کیا کرے، تلوے اب انسان چاٹنے لگا


































