Pinned Tweet
#Assalam_O_Alikum
مجھے اپنی روح عزیز تر ہے
انا، حسد، غرور، جیسے سستے جذبات کی میں قائل نہیں۔
#Assalam_O_Alikum
#GoodMorningXFriends
سانپ بےروزگار ہوگئےاور انسان کاٹنے لگا
کتا کیا کرے، تلوے اب انسان چاٹنے لگا
Fatima retweeted
Replying to @Irumwarraichh
﷽
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر 💞🌞🌄
اےہمارے رحیم و غفور رب !
ہم سبکی تمام تکالیف اور پریشانیاں ختم فرما دے ۔
ہمارے حال پر رحم فرما اور ماضی کی غلطیوں اور گناہوں سے درگزر فرما ۔
دست غیب سے ہم سبکی مدد فرما اور ہم سبکو ایسا بنا دے جیسا تو اور تیرے حبیب احمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی تعلیمات ہیں۔
ہمیں خوش رہنے اور خوشیاں بانٹنے اور معاف کرنے و معافی مانگنے کی توفیق اور ہمت عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲
#خاتم_الرسلﷺ
Fatima retweeted
پہلی دوسری یا تیسری بار
ہے اگر اعتبار تو پھر ہر بار
کون کہتا ہے حد ہے محبت
دل کو ہے اک خمار ہر بار
سالارحیدر
#قومی_زبان ♥️♥️
Fatima retweeted
Some dreams never become destiny.
وہ شخص ملا بھی تو صرف خوابوں میں، حقیقت میں تو اُس کے نصیب میں بھی نہ تھی... 💔
اب محبت نہیں کرتی کسی سے، بس درد کو لفظوں میں لکھتی ہوں...
Fatima retweeted
#Asslamu_Alaikum #Gm
परिस्थितियां बदलने का हौंसला रखना चाहिए
क्योंकि समस्याएं कभी समाप्त नहीं होती
Fatima retweeted
#Assalam_O_Alikum #GoodMorningXFriends
How are you my dear friend s
Fatima retweeted
Guess who's stealing the spotlight? Us! ✨Just two queens in one frame. 👑
A little bit of drama, a lot of sister love. 😂 #Sisters
Fatima retweeted
"Sometimes you become disappointed with your life, while at the same time some people in the world are dreaming of living a life like yours."
teapaw.org/i/spaces/1OdmYodWRLNRQ…
HUMARAY HONE Na HONE SE KUCH NAHI HOTA 😌❤
#GoodEvening
#WeekendVibes
صرف محرم نہ بنو...!!
دل کے دلدار بنو
دوست بنو
یار بنو
غم کی ساعت میں
نصیحت کے لیے اک زمانہ ہے یہاں
تم زمانہ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو غم خوار بنو
یونہی کرنے کو
محبت کے میری جان کئی دعوے ہیں
یونہی دعویٰ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو پھر وعدہ بنو
وعدہِ وفادار بنو
اور دل نے بھلا ہمراہی کو کیا کرنا ہے
دل کی ہمراہی میں
اک مجمعِ اجنبیاں تو پہلے بھی ہے
دل کے ہمراہ نہ بنو
تم نے بننا ہے تو پھر رہ دار بنو
صرف محرم نہ بنو
دل کے دلدار بنو
دوست بنو
یار بنو
~ 🎋🫀✨🌸🤌🏻🕊
Fatima retweeted
Stay focused, stay humble, and never let your current situation make you doubt your future. Move in silence, work in consistency, learn from every setback, and trust your journey. Success doesn’t happen overnight, but every small step counts.🙏🩵
teapaw.org/i/spaces/1OdmYodWRLNRQ…




























