Abdullah Bhatti (@Ab_B512) header
Abdullah Bhatti (@Ab_B512) profile picture

علم و عمل

Rawalakot AJ&K
Joined September 2014
Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)Photo by Abdullah Bhatti (@Ab_B512)
حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم
11
439
4
1,302
10,656
Abdullah Bhatti retweeted
سورة الأعراف - 32 قُلۡ مَنۡ حَرَّمَ زِیۡنَۃَ اللّٰہِ الَّتِیۡۤ اَخۡرَجَ لِعِبَادِہٖ وَ الطَّیِّبٰتِ مِنَ الرِّزۡقِ ؕ قُلۡ ہِیَ لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا خَالِصَۃً یَّوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ کَذٰلِکَ نُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ آپ فرما یئے کہ اللہ تعالٰی کے پیدا کئے ہوئے اسباب زینت کو جن کو اس نے اپنے بندوں کے واسطے بنایا ہے اور کھانے پینے کی حلال چیزوں کو کس شخص نے حرام کیا ہے؟ آپ کہہ دیجئے کہ یہ اشیاء اس طور پر کہ قیامت کے روز خالص ہونگی اہل ایمان کے لئے ، دنیوی زندگی میں مومنوں کے لئے بھی ہیں ۔ ہم اس طرح تمام آیات کو سمجھ داروں کے واسطے صاف صاف بیان کرتے ہیں
8
42
51
350
Abdullah Bhatti retweeted
17
636
2,597
24,458
Abdullah Bhatti retweeted
1
24
254
1,632
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا اللّٰه!ہمارے دلوں کو اپنے دین کے لیے نرم،اپنی یاد کے لیے بےقرار اور اپنی اطاعت کے لیے تیار فرما، ہمیں ہر اس راستے سے بچاجو تیرے قرب سے دوراور شیطان کے قریب کر دے اورہمیں مرتےدم تک کلمۂ حق پر ثابت قدم رکھ. GM ALL
87
58
166
1,300
Abdullah Bhatti retweeted
♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️ 🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲 ہمیں اپنا ذکر؛ شکر اور لوگوں کو معاف کرنے والوں میں شامل فرما اور ان لوگوں میں جن کو تو نے خوب اپنےانعام واکرام سے نوازا ہےاورھم سب کی نیک دلی خواہشیں جلد از جلد پوری فرما کیونکہ تیرے حکم کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں آمین
166
83
1
1,070
5,088
Abdullah Bhatti retweeted
ٰ
13
764
2,147
16,437
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
312
1,800
116
6,549
148,982
{لّآ إِلَهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ ٱلظَّالِمِينَ}،.
13
561
2
2,292
15,636
Abdullah Bhatti retweeted
Replying to @almushaf99
2
2
13
19
455
2
1,827
14,685
Abdullah Bhatti retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
2
81
534
7,368
Abdullah Bhatti retweeted
انڈیا کی حکومت نے دریائے چناب کا پانی سرنگ بنا کر دریائے بیاس میں ڈالنے کیلیے 23.5 ارب ڈالر کے منصوبہ پر کام شروع کر دیا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ کے تحت دریائے چناب کے تمام پانی پر پاکستان کا حق ہے لیکن انڈیا نے یکطرفہ طور پر معاہدہ ختم کر دیا۔ اسکے پاکستان کیلیے خوفناک نتائج ہوں گے۔
104
766
34
2,204
56,349
🥀"ہر وہ دن جس میں اللہ کی نافرمانی نہ کی جائے، وہ عید کا دن ہے۔"اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جانور کی قربانی تب ہی بارگاہِ الٰہی میں حقیقی قبولیت پاتی ہے جب انسان اپنی نفسانی خواہشات اور گناہوں کو بھی اللہ کے حکم پر قربان کر دے۔۔
4
8
49
324
Abdullah Bhatti retweeted
ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا، برطانوی اخبار کا دعوىٰ
13
221
14,314
Abdullah Bhatti retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
4
89
1
723
3,564
Abdullah Bhatti retweeted
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
1
2
4
13
اللَّهُم صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ الْنَّبِيِّ الأُمِّي الحَبِيبِ، العَالِي الْقَدْرِ العَظِيمِ الْجَاهِ، وَعَلى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ. صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَاخَاتَمُ الْاَنبِیَاءِ وَالمُرسَلِین ﷺ.🤲🕋💚
12
15
1
132
2,089
Abdullah Bhatti retweeted
سُبْحَانَ الله، الْحَمْدُ لله، لَا إِلَهَ إِلَّا الله، الله أَكْبَرُ 🌿
16
134
555
3,085