
Hakeem #Herbalist Homoeo Dr Common man
Pakistan
Joined August 2014
- Tweets16.2K
- Following6.2K
- Followers15.8K
- Likes23.4K
محسن نقوی شہباز شریف کا مقصد ہے
رانا ثناء شہباز شریف کی ضرورت ہے
وزیراعظم صاحب ضرورت کو مقصد پہ قربان کرنے میں ذرا بھی تاخیر نہیں کریں گے😊
3
136
تم جو باتیں لوگوں کو رو رو کے بتاتے ہو
لوگ وہی باتیں دوسروں کو ہنس ہنس کے۔ بتاتے ہیں
سب کو نہیں اپنے رب کو بتائیں
19 اہم ممالک نے کھانے پینے کی اشیاء تین دن سے دس دن تک جمع کرنے کا اعلان کیا ساری دنیا مارکیٹ کی طرف بھاگی
کسان ،مویشی مرغیاں پالنے والا اس ٹنشن سے آزاد ہوتا ہے
لیکن منصوبہ یہی ہے کہ کوئی شخص ایک مرغی کا بھی مالک نہ رہے ایسے انداز سے ان کاموں سے دور کردیا کہ کسی کواحساس ہی نہ ہوا
دراصل، آج کا عالمی نظام ایک بہت ہی خاموش اور گہرے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ اور اس منصوبے کا صرف ایک ہی مقصد ہے: کہ عام انسان کو 'مالک' (Owner) سے ہٹا کر صرف ایک 'صارف' (Consumer) بنا دیا جائے۔ ایک ایسا گاہک، جو ہر سانس اور ہر ضرورت کے لیے کسی نہ کسی کمپنی کا محتاج ہو۔
تعلیمی نظام ایسا بنایا گیا
جو جتنا ذہین قابل ہو اسے اتنی اچھی جاب مل جاتی ہے تنخواہ بھی اچھی
علم ایک اچھی تنخواہ کی مار ہے
اکثر لوگوں سے سنا ہوگا ہمیں سارا پتہ ہیں کیا کریں ملازم ہیں کچھ بول نہیں سکتے
ذہین انسانوں کو آزاد نہیں چھوڑا گیا😢
ابو عبید مدنی
آنے والے دور کے نظام میں ایک آزاد کسان، جس کی پیداوار صرف اپنے گھر کے لیے ہو
وہ عالمی نظام پی ایچ ڈی ڈاکٹر سے زیادہ اپنےلیے کسان کوخطرناک سمجھتا ہے؛ کیونکہ ڈاکٹر نظام کو سمجھتا ہے، مگر آزاد کسان نظام کا محتاج نہیں ہوگا
ابو عبید مدنی
عمار خان یاسر منظر سے غائب ہیں اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین
مصدقہ اطلاعات تو کوئی نہیں سوشل میڈیا پہ ایکٹو نہیں کچھ ویڈیوز اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ بھی ہوئی ہیں
مولانا کے حق میں پچھلے دنوں آواز بلند کی جمیعت والے احباب پہ بڑا حق ہے عمار یاسر کا بلکہ پورے دیندار طبقہ کی موثر آواز تھی
دل درد سے افسردہ آنکھیں ہیں شکیبانہ
علماء کی جدائی سے ویران ہے میخانہ
سوچا بھی نہیں تھا کچھ ایسا بھی کبھی ہوگا
درویشوں کا گلشن سے لمحے میں چلے جانا
جیسے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ وارننگ آتی ہیں ریچ ختم ہوجاتی ہے
بالکل یہی نظام کیش لیس کے بعد ہوگا
آپ جلسے میں کیوں گئے آپ نے چندہ صدقہ دے دیا
آپ کی لمٹ کم محدود کر دیں گے کہ روزانہ اتنی رقم خرچ کرسکتے ہیں اس علاقے میں کرسکتے ہیں
اگر دوبارہ غلطی کی اکاؤنٹ اتنے دن کے لیے بلاک
سرکاری اداروں میں تو کیش لیس سسٹم درست ہے
اگر عوام کو مجبور کیا جائے اس معاملے میں بالکل ٹھیک نہیں
عوام کے پاس دونوں آپشن ہونے چاہیں
کیش لیس پہ سب کی خاموشی حیران کن ہے کم از کم مذہبی جماعتیں اس پہ آواز بلند کریں
دجال کو ویلکم کرنا ہی لگ رہا ہے😢
@hishamelahi @ammarkhanyasir
@MoulanaOfficial
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمٰن صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی دینی خدمات کو قبول فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
آملہ کے 7 اہم فوائد
آملہ (آملہ ہندی، املج) طبِ یونانی کا ایک اہم پھل ہے، جسے صدیوں سے معدے، جگر، بالوں اور عمومی صحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں وٹامن سی اور مختلف مفید نباتاتی اجزاء پائے جاتے ہیں
8
333
پرہیز
یورک ایسڈ کے لیے
* کلیجی، گردے اور مغز
* سرخ گوشت کا زیادہ استعمال
* میٹھے مشروبات اور فروکٹوز والی اشیاء
کولیسٹرول کے لیے:
* بناسپتی گھی اور فیٹ والی اشیاء
* گھی، مکھن اور چربی والے گوشت کا زیادہ استعمال
* تلی ہوئی اشیاء اور فاسٹ فوڈ
#DesiNuskhe #UrduHealthTips
جنسنگ کے فوائد🌿
۱۔ توانائی بڑھانے اور تھکاوٹ کم کرنے میں مددگار
جینسنگ جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ کو دور کر کے طبعی توانائی (Energy) میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ جسم کے خلیات میں سستی کا خاتمہ کرتا ہے جس سے آپ پورا دن تروتازہ اور فعال محسوس کرتے ہیں+
1
6
341
۵۔ مردانہ جنسی کارکردگی میں بہتری میں معاون
جینسنگ جسم میں دورdist-خون (Blood Circulation) کو بہتر بناتا ہے اور اعصاب کو طاقت دیتا ہے۔ حکمت و طب میں اسے مردانہ کمزوری دور کرنے اور طبعی طاقت و رغبت بڑھانے کے لیے نہایت مفید ماننا جاتا ہے+
1
34







