Advisor for Information (@AdvForInfo) header
Advisor for Information (@AdvForInfo) profile picture

Official X Account | Advisor for Information, Designated Districts of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.

Khyber Pukhtoonkhwa
Joined October 2026
Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)Photo by Advisor for Information (@AdvForInfo)
Advisor for Information retweeted
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں دہشت گرد حملوں میں 80 فیصد کمی آئی ہے۔ ماضی میں دہشت گرد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان اختلافات کا فائدہ اٹھاتے رہے، لیکن اب دہشت گردی کے خلاف وفاق، صوبے، فوج اور پولیس کا مؤقف یکساں ہے۔ عوام بھی ان کوششوں میں شریک ہو رہے ہیں۔ مشیر برائے اطلاعات ایریا ڈویلپمنٹ سیکریٹریٹ محمود جان بابر @MehmoodJan1
1
5
15
1,787
Advisor for Information retweeted
گزشتہ حکومت دہشت گردوں کو دفاتر فراہم کرنے کی عمران خان کی پالیسی پر عمل پیرا تھی۔ وہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے گریزاں تھی اور ان سے بات چیت کی خواہاں تھی۔ پولیس کو بھی دہشت گردوں کا کھل کر مقابلہ کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ محمود جان بابر، مشیر برائے اطلاعات، ایریا ڈویلپمنٹ سیکریٹریٹ @MehmoodJan1 @ammarmasood3
2
7
241
Advisor for Information retweeted
حکومت ختم ہونے پر احتجاج نہ ہونا بھی عوامی ردعمل ہے، جبکہ اب نئے سیٹ اپ کے بعد بھی لوگوں کا سڑکوں پر نہ نکلنا اس بات کی دلیل ہے کہ لوگ اب ہونے والے اقدامات سے مطمئن ہیں۔ مشیر برائے اطلاعات ایریا ڈویلپمنٹ سیکریٹریٹ محمود جان بابر @MehmoodJan1 @ammarmasood3
2
2
271
Advisor for Information retweeted
لیبیا میں کشتی کے حادثے کے بارے میں بطور حکومت ہم اپنی ذمے داری کو احتیاط کے ساتھ ادا کررہے ہیں۔ اب تک موصول ہونے والی تمام اطلاعات غیرمصدقہ ہیں کہ کتنے پاکستانی اس حادثے میں شہید ہوءے ہیں اور ان میں کون کون شامل ہے۔ ہم بطور حکومت نہ صرف مقامی لوگوں بلکہ لیبیا کی صورتحال کے معاملے پر اپنے دفتر خارجہ اور وہاں اپنے سفارتخانے کے ساتھ رابطے میں ہیں بلکہ ایف آءی اے سمیت تمام ادارے اس غیرمحفوظ طریقے سے ان کو بھیجنے والوں کے خلاف بھی کام کررہے ہیں۔ تسلی رکھیں کوءی کوتاہی نہیں کی جاءے گی۔
Replying to @AdvForInfo
جناب آپ کے کچھ معاملات انتہائی سسست روی کے شکار ہیں، آج تو کئی لوگوں کے غائبانہ جنازے بھی ہو گئے۔ اب تک معلومات تو یہاں شریک کیجئے، متاثرہ خاندان پریشان ہیں
2
4
1
16
3,141
Advisor for Information retweeted
خیبر پختونخوا کے خصوصی 12 اضلاع میں سرکاری محکموں کی جانچ پڑتال کے دوران بڑی تعداد میں گھوسٹ ملازمین سامنے آئے ہیں۔ سرکاری ملازمین صرف کاغذوں میں موجود تھے اور تنخواہیں وصول کر رہے تھے، اگر ماضی میں ان علاقوں کی گورننس پر توجہ دی جاتی تو دہشتگردی کو اس قدر تقویت نہ ملتی۔ مشیر برائے اطلاعات ایریا ڈویلپمنٹ سیکریٹریٹ محمود جان بابر @MehmoodJan1 @ammarmasood3
2
6
240
Advisor for Information retweeted
امن، ترقی اور قبائلی اضلاع کے مستقبل سے متعلق اہم مشاورت، کل پشاور میں! خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل (ARDC) کا تیسرا اہم اجلاس کل پشاور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر، 12 اضلاع کے ایڈمنسٹریٹر یحییٰ اخونزادہ، قبائلی عمائدین اور دیگر اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس کے اہم ایجنڈے میں شامل ہیں: ▪️ 12 نامزد اضلاع میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی امور کا جائزہ۔ ▪️ 180 دنوں میں 100 اہداف کے حصول کے حکومتی منصوبے پر پیش رفت۔ ▪️ صحت اور تعلیم کے شعبوں میں حکومتی اقدامات پر بریفنگ۔ ▪️ انتظامی اصلاحات اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت۔ ▪️ مقامی آبادی کو امن کے قیام اور ترقیاتی عمل میں مزید شریک کرنے کی تجاویز۔ اجلاس میں قبائلی اضلاع کو درپیش مسائل، ان کے حل اور بہتر طرز حکمرانی کے لیے قبائلی عمائدین کی آرا بھی حاصل کی جائیں گی۔ اہم سوال یہ ہے کہ 180 دنوں کے لیے مقرر کردہ 100 اہداف میں اب تک کتنی پیش رفت ہوئی ہے اور ان اقدامات کے نتائج عام قبائلی آبادی تک کس حد تک پہنچے ہیں؟ اجلاس کی اہمیت کا اصل پیمانہ یہی ہوگا کہ مشاورت عملی اقدامات اور عوامی مسائل کے حل میں کس حد تک تبدیل ہوتی ہے۔ #KPk #KPUpdates @AdvForInfo
2
1
9
1,302
Advisor for Information retweeted
دہشتگردوں کے پاس اب تین راستے ہیں۔ وہ ہتھیار ڈال کر اپنے ساتھیوں سمیت واپس آئیں، ضمانتیں فراہم کریں اور قانون کے مطابق سزا بھگتنے کے بعد معمول کی شہری زندگی اختیار کریں، پاکستان میں رہ کر سیکیورٹی فورسز کا مقابلہ کریں، یا پھر افغانستان یا دنیا کے کسی دوسرے ملک چلے جائیں۔ مشیر برائے اطلاعات ایریا ڈویلپمنٹ سیکریٹریٹ محمود جان بابر @MehmoodJan1 @ammarmasood3
2
5
310
Advisor for Information retweeted
ویلڈن @MehmoodJan1 ایمرجنسی متاثرہ 12 نامزد اضلاع میں ایک ہزار 916 غیرحاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ بنوں میں348اساتذہ غیر حاضر غیر حاضر اساتذہ میں ایک ہزار 42 خواتین اور 874 مرد شامل @AdvForInfo
2
2
38
Advisor for Information retweeted
فیکٹ چیک ✅ فیک نیوز الرٹ‼️ فتنۃ الخوارج اور افغانستان سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے گمراہ کن دعوے پھیلائے جا رہے ہیں کہ پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی، حیدر خیل میں تاریخی لال مسجد کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے مسمار کیا۔ حقیقت میں مذکورہ عمارت مسجد نہیں بلکہ خوارج کا ایک مقامی مرکز تھا، جسے خوارج اپنی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے تھے۔ مقامی قبائلی عمائدین اور سیکیورٹی حکام کے درمیان جرگے کے بعد مقامی عمائدین اور آبادی کی حمایت اور رضامندی سے اس مرکز کو مسمار کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد اس مقام کے مزید دہشت گردانہ استعمال کو روکنا اور علاقے میں امن و استحکام کو یقینی بنانا تھا۔ #KPFactCheck #KPK
38
32
7
36
4,885
Advisor for Information retweeted
ایمرجنسی والے ضلاع میں محکمہ صحت کے 1623 اہلکاروں کی غیر حاضری رپورٹ، کارروائی کا فیصلہ ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ نے کارروائی کی ہدایات جاری کر دیں، اہلکاروں سے 3 روز میں تحریری وضاحت طلب کرنے کا حکم لکی مروت میں سے 558، مہمند سے 210، بنوں سے 208، ڈی آئی خان سے 120، شمالی وزیرستان سے 101، خیبر سے 95، جنوبی وزیرستان اپر سے 89، ٹانک سے 77 اور کرم سے 100، اورکزئی سے 43، اور جنوبی وزیرستان لوئر سے 18 اور باجوڑ سے چار طبی اہلکاروں کی غیر حاضری رپورٹ
3
13
1,887
Advisor for Information retweeted
خیبر پختونخوا: 12 اضلاع میں محکمہ صحت کے 1,623 اہلکار ڈیوٹی سے غیر حاضر! صوبے کے 12 نامزد اضلاع میں محکمہ صحت کے 1,623 اہلکاروں کی غیر مجاز غیر حاضری کا انکشاف ہوا ہے۔ ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو غیر حاضر اہلکاروں سے تین روز میں تحریری وضاحت طلب کرنے اور مسلسل غیر حاضر رہنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق غیر حاضری کی ضلع وار تفصیلات: * لکی مروت: 558 * مہمند: 210 * بنوں: 208 * ڈیرہ اسماعیل خان: 120 * شمالی وزیرستان: 101 * خیبر: 95 * جنوبی وزیرستان اپر: 89 * ٹانک: 77 * کرم لوئر و وسطی: 68 * اورکزئی: 43 * کرم اپر: 32 * جنوبی وزیرستان لوئر: 18 * باجوڑ: 4 ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ نے تمام متعلقہ ڈی ایچ اوز سے کارروائی کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ سوال یہ ہے کہ سرکاری اسپتالوں اور مراکزِ صحت میں عوام کو علاج کی سہولت دینے کے لیے تعینات اہلکار اگر اپنی ڈیوٹی پر موجود نہیں تو ان تنخواہوں اور مراعات کا جواب دہ کون ہے؟ اور سب سے بڑھ کر، ان کی غیر حاضری کی قیمت اپنی صحت اور زندگی سے ادا کرنے والے عوام کو انصاف کب ملے گا؟ #ARDC #nmd #ExFata #healthylifestyle @HealthKPGovt
2
11
497
Advisor for Information retweeted
قبائلی عمائدین کا فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کے ساتھ مکمل تعاون کا عزم
میرانشاہ میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ ​جرگے کی صدارت کور کمانڈر پشاور نے کی؛ ایڈیشنل چیف سیکرٹری علاقائی ترقیاتی کونسل سمیت اعلی سول و عسکری حکام اور معززین کی شرکت ​قبائلی مشران اور عمائدین کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو روایتی پگڑیاں پہنا کر پرتپاک استقبال کیا گیا ​جرگے کے دوران شمالی وزیرستان کے امن، سیکیورٹی، ترقیاتی امور اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال ​قبائلی عمائدین اور شرکاء کا وزیرستان میں امن و استحکام کے لیے پاک فوج کے اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار ​قبائلی عمائدین کی جانب سے قبائلی علاقوں میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ​قبائلی عمائدین کا فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کے ساتھ مکمل تعاون کا عزم
1
2
97
Advisor for Information retweeted
No more fun and games here
مفت کی تنخواہ لینے کا وقت گیا۔ اب صرف کام پر ہی تنخواہ ملے گی۔ خیبرپختونخوا کے بارہ اضلاع میں طبی عملے کے 1600 سے زائد ڈاکٹروں اور دیگر عملے کو حتمی تنبیہ جاری۔ سیاسی اثرورسوخ اب کام کا نہیں رہا۔ ڈیوٹی کرو یا گھر جاؤ۔
5
16
2
90
4,668
Advisor for Information retweeted
Replying to @AdvForInfo
خیبرپختونخوا کے ایمرجنسی اضلاع میں اس کے بہترین نتائج برامد ہونگے اب یہ سلسلہ ختم ہوگا جب ڈاکٹر کہے گا کہ مریض کو پشاور ریفر کردیا ہے ویلڈ @MehmoodJan1 @AdvForInfo
2
2
112
Advisor for Information retweeted
بنوں۔ برسوں بعد دہشتگردی سے متاثرہ جانی خیل میں پولیس سٹیشن بحال کردیا گیاایس ایچ او احسان داوڑ سمیت 58 پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا @AdvForInfo
1
3
55
Advisor for Information retweeted
فیصل کریم کنڈی کی واضح گفتگو محمود جان بابر اور ثمر بلور کیا کررہے ہیں ؟ شفیع جان کی 20 ہزار کی نوکری اور کروڑوں کا دھندا ۔۔ سہیل آفریدی کارخانو بازار میں کیا کرتا تھا ؟ #Peshawar #kpk #Journalism – at North-west Frontier, Pakistan
25
53
807
Advisor for Information retweeted
بدلتا نکھرتا بنوں گل ۔۔۔ بھکاریوں کو ختم کرنے کا بہترین پلان پیش ۔۔ @AdvForInfo
1
2
32
Advisor for Information retweeted
Three abducted polio workers have been safely recovered in Kurram district following efforts by the local administration and tribal elders.
ضلع کرم میں اغوا ہونے والے تین پولیو ورکرز بازیاب ہو گئے۔ تینوں کی بازیابی مقامی انتظامیہ اور عمائدین کی کوششوں سے ممکن ہوئی۔
1
2
54
Advisor for Information retweeted
د خیبر پښتونخوا د دولسو ضلعو لپاره د اطلاعاتو سلاکار محمود جان بابر په شمالي وزیرستان کې د وسله‌والو پر ضد د عملیاتو، له وسله‌والو ډلو سره د خبرو اترو او د سیمې د امنیت په اړه څرګندونې کړې دي. نوموړي د شال نیوز له نیوز اېډیټر سلمان یوسفزي سره په ځانګړې مرکه کې د افغانستان سره د خبرو اترو او د خبریالانو د نیولو په اړه هم خپل دریځ روښانه کړی دی. #NorthWaziristan #SecurityOperations #Militancy #KhyberPakhtunkhwa #PakistanNews #MaqmoodJanBabar #ExclusiveInterview #ShalNews @MehmoodJan1 @IMSalmany
3
3
53
Advisor for Information retweeted
نوجوان طلبہ کے ساتھ #UNESCO کے گلوبل ویک سے متعلق ایک سیشن۔
ملاکنڈ یونیورسٹی میں گلوبل میڈیا و انفارمیشن لٹریسی ویک کی تقریب سے خطاب کے بعد واک میں شرکت کی۔ نوجوانوں کو بتایا کہ مسئلہ خبر پیدا کرنا نہیں رہا بلکہ موجودہ معلومات میں سے غلط معلومات اور پروپیگنڈے کو الگ کرنے کا مشن لاحق ہے۔ میڈیا پر جھوٹ کی یلغار ہوچکی ہے جس کا مقابلہ کرنا ہے
1
1
10
538