اٹھارہویں ترمیم ھے جناب صوبائی معاملات کی شکایت بھٹو جوکہ زندہ ھے اس سے کریں اگر اس نے سن لی تو شاید آپ کے مسائل حل ہوجائیں ورنہ اگلے الیکشن میں پھر اسی کو ووٹ دیکر پھر سے ٹرائے کیجئے گا
تھر میں بچے بھوک اور پیاس سے مر رھے ہیں تو کیا ہوا بھٹو تو زندہ ھے نا، بس ووٹ پی پی کو دینا