آج پاکستان کی عوام کے پاس موقع موجود ہے آج اگر پاکستان میں انقلاب لانا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب کا ساتھ دیں۔ ان شاءاللہ جلد ہی پاکستان کی عوام کو انقلاب آتا نظر آئے گا۔
#اسیروں_کورہا_کرو
3
malik Saqi (PTi) retweeted
اگر ہمارے لئے سڑکیں بند ہوں گی تو پھر کسی کے لئے کھلی نہیں ہوں گی ، پورا ملک بند کر دیا جائے ، مولانا کا کارکنان کو حکم
Congratulations
Congratulations to Dr Mahrang Baloch on being named the 2026 Edelstam Prize laureate—a powerful endorsement of her struggle against enforced disappearances and for the dignity and rights of the Baloch people.
A resounding slap in the face of military-led fascism in Pakistan. Those who try to silence her should hear this clearly: repression cannot erase her voice or bury the demand for justice.
10
پاکستان میں جیتنے زیادہ صوبہ ہوگئے عوام کو اتنا زیادہ فائدہ ہو گا ۔۔
#نئے_صوبے_خوشحال_پاکستان
1
4
ترقی یافتہ ممالک میں جمہوریت کا حسن یہ ہے کہ مخالفین کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے بلکہ عوامی خدمت کو اپنی اولیں ترجیح بناتی ہے ۔
#PTI #ImranKhan #ImranKhanWantsJustice #FreeImranAndFamily #Democracy #opponents
1
7
malik Saqi (PTi) retweeted
علی کرد نے پھر کہہ دیا🔥
عمران خان آئیگا اور اسکی حکومت دوبارہ فعال ہوگی, میں اسکی حکومت کا نہیں ہوں!!
لیکن عمران آئیگا
کچھ لوگ ایسے ہیں جن سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، مگر لگتا ہے جیسے برسوں کی جان پہچان ہو۔
اور کچھ ایسے بھی ہیں جنہیں روز دیکھتے ہیں، مگر سلام دعا تو دور کی بات، مسکراہٹ بھی ادھار نہیں دیتے۔ 😂
#XFamily #SocialMediaFamily #DigitalFriendship
1
13
malik Saqi (PTi) retweeted
شہید احتشام افراز کی نمازِ جنازہ، احتشام افراز پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا جو پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں پُرامن دھرنے کے شرکاء کے خلاف پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں شہید ہو گیا۔
#RightsMovementAJK
malik Saqi (PTi) retweeted
ماہرہ خان نے عمران خان کے بیٹوں کی ٹویٹس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے اپنے والد کے بارے میں لکھے گئے الفاظ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ ان کے مطابق بیٹوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے والد کو ان کی آنکھوں کے سامنے قتل کیا جا رہا ہے۔
@MahiraKhan #ImranKhan #Pakistan
malik Saqi (PTi) retweeted
RAWALAKAOT
کشمیری مزاحمت کا خواجہ مہران ایڈووکیٹ کا ہولناک انکشاف 🙅
بلوچستان میں مارے جانے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے راولاکوٹ منتقل کرکے یہاں دہشت گردی کا تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ ایک سنگین معاملہ ہے۔ جموں وکشمیر کے عوام پُرامن ہیں، ان کی جدوجہد اپنے بنیادی حقوق، عزت اور انصاف کے لیے ہے۔ پُرامن عوام کو دہشت گرد بنا کر پیش کرنے کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
@ARYSabirShakir
#RightsMovementAJK #StandWithKashmir #HumanRights #19november #JammuAndKashmir
malik Saqi (PTi) retweeted
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے
اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے
ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے
malik Saqi (PTi) retweeted
آج ہاؤس آف لارڈز میں عمران خان اور پاکستانی عوام کی آواز اٹھائی۔ شاہی شخصیات اور عالمی وفود بھی موجود تھے۔
malik Saqi (PTi) retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف نے عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کر دیا















