Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr) header
Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr) profile picture

l Hidayah Vibes l AkhirahAvenue میرے اللہ ہر برائی سے بچانا مجھ کو

Joined October 2023
Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)Photo by Engr. Muhammad Ali Mirza (@AliMirzaEngr)
اسلام آباد پولیس کے مطابق لائبہ خودکشی کیس کا ملزم نعمان مبینہ طور اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک. اسطرح کے پولیس مقابلوں کا تو سب کو ہی معلوم یے. لیکن ہمارے ناقص عدالتی نظام اور اپنا کام پورا نا کرنے والے منصفوں اور وکیلوں کے ہوتے ہوئے کسی کو انصاف کی توقع بھی نہیں. اسلئے اسطرح کے سفاک قاتلوں کا یہ علاج دیکھ کر عوام اپنا کلیجہ ٹھنڈا کرلیتی ہے.
10
17
57
16,414
اس گندی اور شرمناک بات پر گفتگو کرنے کا ارادہ نہیں تھا، لیکن جھوٹی اور من گھڑت باتیں پھیلانے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے پوسٹ کرنا پڑ رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے دو افراد، نذرالاسلام اور سیتھی اختر۔ یہ دونوں بن لادن کمپنی میں ملازمت کرتے تھے اور دونوں ہی مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے صفائی کے کارکن تھے۔ لڑکی کا رہائشی ولا بطحا قریش میں تھا، جبکہ لڑکے کا ولا حیّ الاسکان میں تھا۔ ڈیوٹی کے دوران ان دونوں کے درمیان محبت کا تعلق قائم ہوگیا اور وہ مسجد الحرام کے 85 سے 87 نمبر کے دروازوں کے درمیان سیڑھیوں کے اوپر واقع ایک سنسان کمرے میں زنا کے مرتکب ہوئے۔ نذرالاسلام نے اپنے ایک بھارتی دوست کو نگرانی کے لیے نیچے کھڑا ہونے کو کہا۔ اس دوست نے اس واقعے کی ویڈیو بنالی۔ بعد میں جب اس نے خود بھی اس لڑکی کے ساتھ زنا کرنے کی خواہش ظاہر کی، لیکن وہ ایسا نہ کرسکا یا دونوں نے رضامندی نہیں دی، تو اس نے ویڈیو عام کردی۔ اس کے بعد یہ واقعہ منظر عام پر آگیا۔ سعودی حکام تینوں افراد کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بھارتی نوجوان کو 20 سال قید کی سزا ہوئی، اور وہ جیل میں ہے۔ باقی دونوں افراد کو بھی جیل میں رکھا گیا۔ نذرالاسلام بنگلہ دیش سے 10 سے 13 نومبر 2022 کے درمیان سعودی عرب آیا تھا۔ اس نے مئی 2023 میں یہ غلط حرکت کی، جس کے بعد سعودی حکام نے اسے گرفتار کرلیا۔ وہ مئی 2023 سے اکتوبر 2026 تک جیل میں رہا۔ اس مقدمے کی عدالتی کارروائی تقریباً ساڑھے تین سے چار سال تک جاری رہی۔ اس دوران سعودی حکومت کی ذمہ داری اپنے کفیل اور کمپنی کو مطلع کرنا ہے۔ دوسرے ممالک کے لوگوں کو اس بارے میں اطلاع دینا اس کی ذمہ داری نہیں ہے۔ بہت سے لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ دونوں عمرہ کرنے گئے تھے اور وہاں بوسہ لیا تھا۔ یہ تمام باتیں سراسر جھوٹی اور من گھڑت ہیں۔ وہ دونوں غیر شادی شدہ تھے، یہ بات درست ہے۔ لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود انہیں سزائے موت کیوں دی گئی؟ جانتے ہیں؟ اس لیے کہ یہ مسجد الحرام ہے۔ یہاں معاملہ صرف زنا کی سزا تک محدود نہیں ہے، بلکہ اس شخص نے مسجد الحرام کی حرمت اور عزت کو بھی پامال کیا ہے۔ اسی وجہ سے مثالی سزا دینے کے لیے سپریم کورٹ کے اعلیٰ ججوں نے تعزیری سزا کے طور پر سزائے موت کو مناسب سمجھا اور وہی سزا سنائی۔ یہ سزا قرآن و سنت کے مطابق ہے۔ سب سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہم آج بھی اس معاملے پر بے شرمی کے ساتھ جھوٹی باتیں پھیلا رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے دائیں اور بائیں بازو کے ملحد افراد تو یہ سب کہہ ہی رہے ہیں، یہاں تک کہ ان لوگوں میں سے بھی بعض اس فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں جو بنگلہ دیش میں اسلامی قانون نافذ کرنے کی بات کرتے ہیں۔ لہٰذا، اگر آپ اچھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں تو زنا کی حمایت کرنا بند کریں، اور اس لڑکے کے والدین کو بھی سمجھائیں کہ وہ میڈیا میں بے شرمی کے ساتھ بیانات دینے سے باز رہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت عطا فرمائے۔
1,278
1,821
400
9,279
2,411,743
ہماری ٹیم نے مکمل تحقیق کی ہے کہ سوشل میڈیا خاص طور پر ٹویٹر (X) پر پاکستان، سعودیہ اور تُرکی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ مخصوص اکاؤنٹس کا ایک مجموعہ یعنی cluster ہی کرتا یے، اور یہ ہی مجموعہ پاکستان میں نسلی/لسانی تعصب کو ہوا دیتا ہے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے. یہ انتشار کا وہی ماڈل ہے جو کبھی عرب و شمالی افریقی ممالک اور حال ہی میں ایران میں بھی آزمایا گیا.
2
1
16
90,600
یہ 87 نمبر دروازہ ہے اور اسکے ساتھ ہی 86 و 85 بھی. 87 اکثر بند ہوتا ہے اور بہت کم تعداد میں اسٹاف کے لوگ آجارہے ہوتے ہیں. دروازہ کھلتے ہی مسجد حرام کا صحن نہیں بلکہ کئی الگ حصے اور راہ داریاں ہیں. اللہ ہمیں حق کو حق کرکے دکھائے
معاملے کو گھمبیر دکھانے کے لئے بھائ صاب نےگیٹ نمروں کے درمیان سنسان کمرہ بھی بنا لیا جہاں تل رکھنے کو جگہ نہیں ہوتی
2
6
32
7,433
Another Perspective
سعودیہ میں ہر سال سینکڑوں لوگوں کو سزا موت ہوتی ہے 2024 میں 246 اور 2025 میں 256 لوگوں کو سزائے موت ہوئی منشیات فروشی پر سزا موت ہے قتل ، زنا ، الحاد جیسے بڑے جرائم پر تو سزائے موت ہے ہی البتہ جادو ٹونے پر بھی سزائے موت ہے، پاکستان میں آدھا پاکستان اس پر فارغ ہو جاتا موجودہ کیس میں واحد اور اکیلی سزائے موت نہیں ہے رہی بات اس کے ٹرائل کی تو بنگہ دیشی سفارت خانہ سعودی عرب سے ٹرائل کی فائل مانگے گا تو وہ دے دیں گے سزا پانے والے بنگلہ دیشی مرد و خاتون کے میاں بیوی نہ ہونے کی تصدیق خود بنگلہ دیشی اخبارات بھی کررہے ہیں۔ کہاں جائیں گے وہ لوگ جو کہہ رہے تھے کہ دونوں میاں بیوی تھے اور چند دنوں میں ہی ان پر حد نافذ کردی گئی۔ بنگلہ دیشی اخبار بنگلہ ٹریبون کی خبر کا من و عن بنگلہ سے اردو ترجمہ آپ کی خدمت میں۔ سعودی عرب میں نذرالاسلام کو سزائے موت دیے جانے کی خبر سن کر پھوپھی انتقال کر گئیں، والدین نے واقعے کی تفصیلات بتا دیں برہمن باڑیا کے نمائندے کی رپورٹ 18 اکتوبر 2026، رات 9 بج کر 2 منٹ سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی نوجوان نذرالاسلام کے آبائی گاؤں، برہمن باڑیا صدر اپازیلا میں سوگ کی فضا برقرار ہے۔ بنگلہ دیشی نوجوان نذرالاسلام کو سعودی عرب میں سزائے موت دیے جانے کے بعد ان کے آبائی گھر میں صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے۔ اہلِ خانہ کا الزام ہے کہ گزشتہ بدھ، 14 اکتوبر کو انہیں اطلاع دیے بغیر نذرالاسلام کی سزائے موت پر خفیہ طور پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ رشتہ داروں کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ سزا پر عمل درآمد سے قبل انہیں قانونی دفاع کا کوئی موقع فراہم نہیں کیا گیا۔ اپنے بیٹے کی موت کے بعد پورا خاندان شدید صدمے اور غم میں مبتلا ہے۔ متوفی کے رشتہ داروں اور مقامی لوگوں نے بنگلہ دیش اور سعودی عرب، دونوں حکومتوں سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ نذرالاسلام کی میت سرکاری اخراجات پر بنگلہ دیش واپس لائی جائے۔ رشتہ داروں کے مطابق، 22 سالہ نذرالاسلام ایک غریب کسان خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ اپنے خاندان کی معاشی حالت بہتر بنانے کی امید میں 10 نومبر 2022 کو روزگار کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔ سعودی عرب پہنچنے کے تقریباً چھ ماہ بعد مقامی پولیس نے نذرالاسلام اور سویٹی اختر نامی ایک نوجوان خاتون کو مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ تین سال اور تین ماہ قید میں گزارنے کے بعد سعودی حکام نے بدھ کے روز نذرالاسلام اور سویٹی اختر دونوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا۔ نذرالاسلام کی والدہ نے بتایا کہ جیل میں قید کے دوران ان کا بیٹا ہر اتوار کو گھر والوں سے بات کیا کرتا تھا۔ تاہم گزشتہ بدھ اچانک خاندان کے کسی فرد کو اطلاع دیے بغیر اور ان کے بقول قانونی دفاع کا موقع فراہم کیے بغیر اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، گھر والوں کو پہلی مرتبہ بدھ ہی کے روز اپنے بیٹے کی موت کا علم ہوا۔ اس خبر کے بعد سے پورا خاندان غم سے نڈھال ہے۔ رشتہ دار مسلسل رو رہے ہیں اور شدتِ غم کے باعث بار بار بے ہوش ہو رہے ہیں۔ بیٹے کی موت کی خبر سن کر والد صدمے سے بیمار پڑ گئے، پھوپھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں نذرالاسلام کے والد نے بتایا کہ بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی وہ صدمے سے گنگ ہو گئے اور ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ نذرالاسلام کی پھوپھی بھی بدھ کی رات اس کی سزائے موت کی خبر سننے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ والد نے کہا: > ’’مجھے نہیں معلوم کہ میرے بیٹے نے کیا کیا تھا۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ میرے بیٹے کی میت وطن واپس لائی جائے۔‘‘ نذرالاسلام کی سزائے موت کی خبر پھیلنے کے بعد سے گاؤں کے لوگ مسلسل ان کے گھر پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔ مقامی رہائشیوں راحت اور معین الدین نے کہا کہ سعودی عرب ایک جانب اپنی سخت گیر پالیسیوں سے نسبتاً آزاد خیال پالیسیوں کی طرف بڑھ رہا ہے اور سینما گھروں سمیت مختلف سرگرمیوں کی اجازت دے رہا ہے، لیکن دوسری جانب ملک میں سزائے موت پر بھی عمل درآمد جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت کے تقاضوں کے مطابق سعودی عرب کے قوانین اور پالیسیوں میں بھی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس الزام پر بھی شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا کہ نذرالاسلام کو اپنے دفاع کا مناسب موقع فراہم کیے بغیر سزائے موت دے دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق نذرالاسلام چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے۔ وہ سعودی عرب میں ایک کمپنی میں صفائی کے کارکن (کلینر) کے طور پر ملازمت کرتے تھے۔ ویسے
2
3
44
113,211
Engr. Muhammad Ali Mirza retweeted
بنگلہ دیشی نوجوان کیساتھ سعودی عرب میں کیا ہوا ؟ سر ق ل م کرنے پر پاکستانی لبرلز شور کیوں کر رہے ہیں؟ بھارتی نوجوان نے اپنے ہی دوست کو کیسے دھوکا دیا ؟ پنجاب پوسٹ مکہ اور ڈھاکا سے اہم حقائق سامنے لے آیا #Saudi #saudi_arabia #saudiarabianews #bangladesh #punjabpost – at Punjab, Pakistan
4
16
76
7,884
ریپ پر بھی سزائے موت ہونی چایے پاکستان پینل کوڈ (Pakistan Penal Code) کی دفعات 375، 375A اور 376 اس حوالے سے اہم ہیں. سزاء موت کا عمر قید ہوسکتی ہے زنابالجبر کے کیس میں
میں سمجھتا ہوں کہ قتل کے سوا کسی جرم پر سزائے موت نہیں ہونی چاہیے۔ اگر کسی کی جان نہیں گئی تو جان لینے کا کوئی جواز نہیں۔ دوسرے سنگین جرائم پر قید، جرمانہ یا مشقت کی سزائیں دی جاسکتی ہیں۔ توہین یا گستاخی قطعی ایسا عمل نہیں جسے جرم قرار دیا جائے، سزا تو ہرگز نہیں بنتی۔ جذبات مجروح ہونے پر سزا کی بات اس قدر غیر عقلی ہے کہ دماغ بند کیے بغیر اس کا دفاع نہیں کیا جاسکتا۔ سعودی عرب یا کسی بھی مسلمان ملک کو کوئی حق نہیں کہ کسی غیر ملکی کو نام نہاد گستاخی کے الزام پر سزا دے۔ کسی سے شکایت ہو تو اسے ملک بدر کردینا چاہیے۔ جان سے مارنا سو فیصد درندگی ہے۔
2
1
36
7,530
ہماری ٹیم نے مکمل تحقیق کی ہے کہ سوشل میڈیا خاص طور پر ٹویٹر (X) پر پاکستان، سعودیہ اور تُرکی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ مخصوص اکاؤنٹس کا ایک مجموعہ یعنی cluster ہی کرتا یے، اور یہ ہی مجموعہ پاکستان میں نسلی/لسانی تعصب کو ہوا دیتا ہے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے. یہ انتشار کا وہی ماڈل ہے جو کبھی عرب و شمالی افریقی ممالک اور حال ہی میں ایران میں بھی آزمایا گیا.
7
35
2
155
103,792
والد محفل میں بے عزتی کریں اور کمائی کا موازنہ کریں تو کیا کریں؟ والدین کے سخت رویے پر صبر کا شرعی طریقہ! اولاد کے لیے اہم ترین نصیحت!
1
10
1
44
8,303
فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہے، یہ اصولی بات ہے اور ہمارا یہ موقف اس وقت بھی تھا جب آج کی حزب اختلاف سابقہ آرمی چیف کو قوم کا والد کہتی تھی. لیکن شہداء کا تمسخر اڑانا ناجائز بات اور انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے.
Replying to @AliMirzaEngr
علی بھائی! آپ تو اسٹیبلشمنٹ سے خاصے خوفزدہ نظر آنے لگے ہیں۔ مردہ یزید کو برا بھلا کہنا آسان ہے، اصل امتحان تو زندہ یزید کے سامنے کلمۂ حق کہنا ہے، مگر آپ تو اسے سلام کر رہے ہیں۔ وہاں دہشت گردی اور معدنیات کے کھیل جاری ہیں اور آپ ایسے یزید کی فکر میں ہلکان ہو رہے ہیں!
4
7
1
56
5,448
ابھی ہیں کچھ امتحان باقی، فلاکتوں کےنشان باقی قدم نہ پیچھے ہٹیں کہ قسمت ابھی ہمیں آزمارہی ہے سیاہیوں سے حزیں نہ ہونا، غموں سے اندوہ گیں نہ ہونا انہی کے پردے میں زندگی کی نئی سحرجگمگا رہی ہے رئیسؔ اہلِ نظرسےکہہ دو کہ آزمائش سے جی نہ ہاریں جسےسمجھتے تھے آزمائش وہی توبگڑی بنا رہی ہے
3
5
2
39
3,515
تین چیزوں سے خود دور رکھیں فرقہ واریت سے لسانی تعصب اور عصبیت سے اور بدعات سے فرائض پورے کریں سنت اور نوافل کا اہتمام کریں. جو فرقہ واریت پر مبنی ایجنڈا رکھتے ہیں ان سے گزر جائیے. اپنا دھیان وہاں رکھیں جس بابت قبر اور آخرت میں سوال ہوگا.
6
18
1
95
3,331
محترم مولانا فضل الرحمن صاحب سے علمی سیاسی اور فقہی اختلاف کے باوجود لوگ مولانا کا احترام کرتےتھے، لیکن مولاناکی موجودہ روش کی وجہ سے یہ احترام جاتا رہا. اللہ انکے پردے رکھے اور انکے بڑھاپے کو عبرت نا بنائے. تعصب پرستوں اور خوارج کابیانیہ اپنانا ہرگز انکے شایانِ شان نہیں. افسوس!
143
241
27
932
60,192
سید صاحب یہ مسئلہ ایران یا افغانستان کا نہیں بلکہ مسلم ممالک میں موجود مسلحہ/انقلابی تنظیموں(گروہ)کاہے. یہ چونکہ ریاستی ڈھانچےسےنابلدہوتی ہیں، یہ کسی طرح اقتدار حاصل کربھی لیں توریاستی امور،گورننس،خارجہ پالیسی اورمسلم ممالک سےبہترتعلق انکے بس کی بات نہیں ہوتی. یہ ایک المیہ ہے!
ایک ایسا ہی نشتر خواجہ آصف صاحب کا افغانستان سے امریکی انخلاء پر بھی دیکھنے کو ملا تھا “ طاقتیں تمھاری اور خدا ہمارا ہے “ مگر پھر خواجہ آصف صاحب کو اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر افغانیوں کو کوسنے دینے پڑے جو دنیا نے دیکھے ، اب خواجہ سعد رفیق صاحب نے بھی ایک ایسا ہی نشتر اپنے ہنر کدہ سے برآمد کیا ہے ، خدا نہ کرے اس نشتر کا انجام بھی وہی ہو جو افغانیوں کی خون کی سفیدی نے خواجہ آصف صاحب کو دکھایا ۔ @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif
5
4,092
الحمد للہ ہم، ہماری اکیڈمی تمام ساتھی اور اتوار کی نشست میں شامل ہونے والے تمام احباب محفوظ ہیں. پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا اور دو زخمی حالت میں گرفتار ہیں. ایک پولیس جوان زخمی ہے. مشن جاری رہے گا انشاءاللہ
154
327
29
2,689
97,559
حافظ صاحب
3
4
1
106
12,101
جواد نقوی یہ کیوں بھول گئے کہ جن جن پاکستانیوں کو نشان حیدر ملا ہے وہ چھوٹے رینک کے ہوں یا بڑے کے لیکن دشمن سے لڑتے میدان میں شہید ہوئے ہیں نا کہ اپنی ہی پاسداران کی غداریوں کی وجہ سے بیڈروم میں نیند کی حالت میں مارے گئے ہوں
51
408
5
1,148
21,568
اس علاقائی اور عالمی صورتحال کے تین ممالک. انڈیا افغانستان اور اسرائیل اب بے بس ہوجائیں گے اور کسی کام کے نہیں رہے. انڈیا اور افغانستان کی عوام سے ہمیں کوئی دشمنی نہیں لیکن وہاں جو حکومتیں موجود ہیں وہ اپنی عوام کا بری طرح استحصال کررہی ہیں. پاکستان اب ٹیک آف کرچکا الحمداللہ
2
22
2
81
4,829
پی ٹی آئی کا ہر وہ دوست سچا اور محب وطن پاکستانی ہے جو " پہلے پاکستان پھر کپتان " پوسٹ کرنے کی جراْت رکھتا ہو اور کرکے دکھائے باقی سب ہیر پھر ہے اور خان صاحب کے نام پر ویوز کی دوکان ہے
2
3
1
24
2,004
پاکستانی بنیں دنیا آپکے مُلک کی تحسین میں پیش پیش یے اپنے مُلک کی عزت میں اضافہ کرنے والے بنیں
6
43
2
342
6,180