عیرم (@izoosh) header
عیرم (@izoosh) profile picture

پورا سسٹم ایک ذہنی مریضہ طوائف کے اشاروں پر ننگا ناچ رہا

Toronto, Ontario
Joined November 2014
Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)
Avoid people who are close to people , who dislike you. they are extremely dangerous.
69
4
2
75
7,064
کدھر ہے آڈیو
اس سفاک عورت کی یہ اڈیو سن کر اس عورت کو عمر قید نہی پھانسی ہونی چاہیے ۔۔ ڈیلیوری بواۓ رئیس کی قاتلہ آمنہ کی اڈیو کال منظر عام پر انے کی وجہ سے مدعیوں نے اسے پھانسی دلوانے کیلے کیس بڑی عدالت میں کے گئے ہیں ۔۔ نچلی عدالتوں سے اس سفاک عورت کو عمر قید کی سزا سنای جا چکی ہے ۔۔ اور یہ عورت کتنی بے رحم ہے اس کا اندازہ اپکو یہ اڈیو کلپ سن کر ہو جاے گا ۔۔
181
Curse is not the appropriate word to describe it Its more than that
Replying to @Quaintrelle21
It was 1 of those few instances where I did set my boundary without knowing what I'm doing. It just felt right. P. S. It was my house, mortgaged frm the bank I was working with But still a lot happened which diminished my spark 4 those years I lived in joint family. It's a curse
1
1
155
No
Replying to @izoosh
جاب لگی ؟
28
Hey @grok who is my twitter twin; a mutual who is similar to me and who matches my vibe??
2
1
303
شکر ہے کسی سے کبھی محبت نہیں کی ورنہ ایسی ہی کھچ مارنے کا امکان ہو سکتا تھا
9
435
Replying to @AanayaAsif
اچھا پکی بات ہے؟ اگر کسی لیگی بندے نے عمران خان کی بیوی بچوں بہنوں کے بارے میں کوئی ٹویٹ کی تو آپ اس کی مذمت کریں گی۔؟
1
2
99
عیرم retweeted
Replying to @AanayaAsif
ہاہاہا۔ چکلہ بردار عورتوں کی جگت بازی کا بھی اپنا لیول ہوتا ہے۔
1
4
65
Replying to @BajiPlease
Tell them direct and end this nonsense asap because you have to do it at some point anyway so why not now. Joint family system is a curse. No privacy, no personal life and nonstop family drama so get rid of as early you can
1
20
2,726
🤣🤣🤣🤣🤣
Replying to @izoosh
میری پھپھو ایسی عورتوں کیلئے ایک ٹرم یوز کرتی ہیں “ اییہ بڑی بدمعاش رن جے”
3
406
Replying to @izoosh
میری پھپھو ایسی عورتوں کیلئے ایک ٹرم یوز کرتی ہیں “ اییہ بڑی بدمعاش رن جے”
1
1
2
485
Replying to @AanayaAsif
g woh tau pata hy stunted ko stunned likhnay wali kitnay paye ki educator hy nhi chhupana kya tha madam
1
1
1
287
میڈم دی اک ہور ایڈجسٹمنٹ آگئی جے
آج ہسپتال گئی تھی ساتھ والے بیڈ پر کوئی صاحب تھے جو فون پر اپنے سنئیر کو بتا رہے تھے کہ سر ہسپتال ہوں ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی نکلا آفس سے۔ تقریبا 11 بجے کا ٹائم تھا۔ سنئیر نے آگے سے کوئی بات کی اور پھر وہ بندا کہہ رہا نہیں سر پیسے میرے پاس ہیں ۔ بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزا دے اور بہت ذیادہ رزق دے ۔ عدنان بشیر صاحب کی اکثر پوزیٹو ویڈیوز ہی سامنے آتی۔ یہانتک کہ سامان ہٹانے کی بھی ریکوئسٹ ہی کرتے نظر آتے دوکانداروں سے۔ نوکریاں جونیئرز اور پبلک کے ساتھ منہ کو کتے باندھ کر سلوک کرنے بجائے انسانوں کی طرح بھی ہو سکتی۔
2
1
29
1,125
دنیا کے ہر scenario میں باجی اپنے آپ کو فٹ کر لیتی
اگر آپ نے ایسے کھڑے ہونا تو پھر کھڑے ہوں ساتھ ڈگری کا بتانے سے کچھ عرصہ ہمدردی مل سکتی ذیادہ دیر نہیں ۔ آپ کو اپنے مستقل مزاجی سے جگہ بنانی ہوگی۔۔ تعلیم کا کوئی بدل نہیں لیکن نوکری کرنی تو پھر بے شک زیرو سے سٹارٹ کریں جگہ مل جاتی ہے ۔ میں نے خود سکول ایجوکیشن میں گریڈ 14 اے سٹارٹ لیا اور چار سال بعد میں گریڈ 18 میں تھی۔ کبھی پروموشن نہیں لی۔ ڈائریکٹ ٹیسٹ سلیکشن ہوتی رہی ۔ میرا چھوٹا بھائی ائیر فورس میں گیا اس نے lowest rank سے سٹارٹ لیا۔ جب وہ گیا تو اس سے سوال ہوا تھا کہ آپ کے چار بہن بھائی آفیسر رینک پر ہیں آپ اس جاب پر رہ جاؤ گے؟ تو اس نے کہا تھا وہ بھی ایسے ہی جوائن ہوئے تھے اس نے اپنی تعلیم بھی ائیر فورس کی جاب کے ساتھ مکمل کی۔ ایک بھائی جو جاب نہیں کرتا اپنا کام کرتا وہ مہینے کی 15 تاریخ کے بعد اکثر ہمارے کام آتا 🤣🤣🤣🤣
2
1
11
482
میں میں میں
گھماپھرا کے میڈم نے ایک بار پھر سے اس میں بھی خود کو ایڈجسٹ کر ہی لیاہے
1
232

6
3
2
57
3,211
ویسے آپ کے ماں باپ کدھر تھے جب آپ کی تربیت کا وقت تھا ؟ کہ جنہوں نے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائ جن والدین نے ایسی تربیت کی ہو ان کا ٹھکانہ ویسے اولڈ ہوم ہی ہوتے
زرا عقل کو ہاتھ مارو اگر ہے تو دیورانی جیٹھانی کو اولڈ ہوم میں کیوں چھوڑنا ہے وجہ ؟
2
204
اپنے گیراج میں تین گاڑیاں کھڑی ہوں گی لیکن خاندان میں کوئ سائکل بھی لے لے گا تو موت پڑ جائے گی یہ مثال ہماری فیملی می پوری آتی جو تو اپنے سے بہت نیچے وہ بہت اچھے لگتے جونہی دیکھا کہ کوئ ہمارے قریب پہنچ رہا فٹ نفرت ساڑا شروع
2
1
8
407
زرا عقل کو ہاتھ مارو اگر ہے تو دیورانی جیٹھانی کو اولڈ ہوم میں کیوں چھوڑنا ہے وجہ ؟
Replying to @izoosh
کیا ان کو اولڈ ہوم میں چھوڑ آئیں۔ پہلے تم بتاو تیرے ماں باپ کہاں ہیں گھر میں یا اولڈ ہوم میں۔ اگر وہ اپنے گھر میں ہیں تو کیا ان کو بڑھاپے میں اولاد سمبھال رہی ھے یا ملازم؟
1
1
2
522
اپنے گھر کا ماحول بہتر تب ہوسکتا جب آپ ہوں اور بچے ہوں جب ساس نندیں دیورانی جیٹھانی اکٹھی ہوں تو کیسے ممکن کہ آپ گھر کا محول بہتر کریں خود کو بدلا جا سکتا لیکن کسی دوسرے کی فطرت کیسے بدلی جائے
Replying to @izoosh
اپنے گھروں کا ماحول بہتر کریں۔اخلاقیات بہتر کریں اور ماؤں کی اجکل گز بھر لمبی زبانیں اور عدم برداشت ہے اپنی ماؤں کے ساتھ نہیں بن رہی ہوتی اپنے بہن بھائیوں کو پڑ رہی ہوتی ہیں۔۔فرسٹریٹ آنٹیاں جن کا کام مہنگی شاپنگ ہوٹلنگ ہےاور گھر میں فارغ بیٹھی ہیں سب انہی کے مسائل ہیں
2
2
435
ماں کی کتے والی ہو رہی ہوتی اور آپ کے خیال میں بچوں کی سوشل لرننگ اور ریلئشن بلڈنگ ہو رپی ہوتی
Replying to @Sananjatt
خیر آپ ایک خوبصورت سسٹم کو غلط نہیں کہہ سکتے سائیکالوجی نیوکلیر فیملی سسٹم کو ڈس کرج کرتی ہے بچوں کی سوشل لرننگ اور ریلشن شپ لرننگ ختم ہو جاتی ہے فیملی میں اگر محبت اور احترام کے ساتھ رہا جائے تو بہت سے فوائد ہیں دوسرا میں اس بحث میں کھل آئی مزید نہیں کھپ سکتی
2
3
398