عیرم (@izoosh) header
عیرم (@izoosh) profile picture

پورا سسٹم ایک ذہنی مریضہ طوائف کے اشاروں پر ننگا ناچ رہا

Toronto, Ontario
Joined November 2014
Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)Photo by عیرم (@izoosh)
Replying to @AanayaAsif
اچھا پکی بات ہے؟ اگر کسی لیگی بندے نے عمران خان کی بیوی بچوں بہنوں کے بارے میں کوئی ٹویٹ کی تو آپ اس کی مذمت کریں گی۔؟
1
2
99
عیرم retweeted
Replying to @AanayaAsif
ہاہاہا۔ چکلہ بردار عورتوں کی جگت بازی کا بھی اپنا لیول ہوتا ہے۔
1
4
65
Replying to @BajiPlease
Tell them direct and end this nonsense asap because you have to do it at some point anyway so why not now. Joint family system is a curse. No privacy, no personal life and nonstop family drama so get rid of as early you can
1
20
2,734
Replying to @izoosh
میری پھپھو ایسی عورتوں کیلئے ایک ٹرم یوز کرتی ہیں “ اییہ بڑی بدمعاش رن جے”
1
1
2
485
Replying to @AanayaAsif
g woh tau pata hy stunted ko stunned likhnay wali kitnay paye ki educator hy nhi chhupana kya tha madam
1
1
1
288
میڈم دی اک ہور ایڈجسٹمنٹ آگئی جے
آج ہسپتال گئی تھی ساتھ والے بیڈ پر کوئی صاحب تھے جو فون پر اپنے سنئیر کو بتا رہے تھے کہ سر ہسپتال ہوں ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی نکلا آفس سے۔ تقریبا 11 بجے کا ٹائم تھا۔ سنئیر نے آگے سے کوئی بات کی اور پھر وہ بندا کہہ رہا نہیں سر پیسے میرے پاس ہیں ۔ بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزا دے اور بہت ذیادہ رزق دے ۔ عدنان بشیر صاحب کی اکثر پوزیٹو ویڈیوز ہی سامنے آتی۔ یہانتک کہ سامان ہٹانے کی بھی ریکوئسٹ ہی کرتے نظر آتے دوکانداروں سے۔ نوکریاں جونیئرز اور پبلک کے ساتھ منہ کو کتے باندھ کر سلوک کرنے بجائے انسانوں کی طرح بھی ہو سکتی۔
2
1
29
1,125
گھماپھرا کے میڈم نے ایک بار پھر سے اس میں بھی خود کو ایڈجسٹ کر ہی لیاہے
اگر آپ نے ایسے کھڑے ہونا تو پھر کھڑے ہوں ساتھ ڈگری کا بتانے سے کچھ عرصہ ہمدردی مل سکتی ذیادہ دیر نہیں ۔ آپ کو اپنے مستقل مزاجی سے جگہ بنانی ہوگی۔۔ تعلیم کا کوئی بدل نہیں لیکن نوکری کرنی تو پھر بے شک زیرو سے سٹارٹ کریں جگہ مل جاتی ہے ۔ میں نے خود سکول ایجوکیشن میں گریڈ 14 اے سٹارٹ لیا اور چار سال بعد میں گریڈ 18 میں تھی۔ کبھی پروموشن نہیں لی۔ ڈائریکٹ ٹیسٹ سلیکشن ہوتی رہی ۔ میرا چھوٹا بھائی ائیر فورس میں گیا اس نے lowest rank سے سٹارٹ لیا۔ جب وہ گیا تو اس سے سوال ہوا تھا کہ آپ کے چار بہن بھائی آفیسر رینک پر ہیں آپ اس جاب پر رہ جاؤ گے؟ تو اس نے کہا تھا وہ بھی ایسے ہی جوائن ہوئے تھے اس نے اپنی تعلیم بھی ائیر فورس کی جاب کے ساتھ مکمل کی۔ ایک بھائی جو جاب نہیں کرتا اپنا کام کرتا وہ مہینے کی 15 تاریخ کے بعد اکثر ہمارے کام آتا 🤣🤣🤣🤣
6
3
2
57
3,212
عیرم retweeted
کسی کنجر بغیرت کسی کتیا سے کچھ نہیں مانگا نہ ہی سسٹم سے پچاس کے اسٹام پر کسی دگڑ دلے کی طرح بھاگنے کی کوشش کی ہے اپنی بیوی کیلئے ٹریٹمنٹ اور اپنے لیے عدالت کے زریعے وہ مانگا جو اسکا حق ہے یعنی انصاف کوئی رعایت نہیں لیکن حکومت کے چڈوں میں منہ گھسیڑے تیرے جیسے ٹٹو نہیں سمجھ سکتے
unavailable
1
48
309
3,576
ساری ترقی نازیہ گورائیا کے گھر چلی گئی ہے اس لئیے پنجاب محروم رہ گیا۔ میرا گھر، میرے بچے، میرا محلہ، میرا علاقہ۔۔۔
وزیراعلی مریم کے آنے کے بعد مندرجہ ذیل تبدیلیاں میں نے witness کی ہیں ان کا میں بتا دیتی ہوں 1- میرے تین بچے جس سکول میں پڑھتے اگر میں ان کو اس کے مقابل پرائیوٹ سکول پڑھاؤں تو فیس کم از کم ایک بچے کی فیس 30 ہزار دینی پڑے۔ یہ کم سے کم لکھی ہے میں نے۔ میرے بچے فری پڑھ رہے۔ 2- میرے والد کے نام تھوڑی سی زمین تھی قابل کاشت ان کو پچھلے ہفتے کسان کارڈ موصول ہوا 3- میرے گھر کے باہر ایک پراجیکٹ بن رہا گندے پانی کے نکاس کا تقریبا چھ ارب کا یہ تقریبا وہاں کی پانچ لاکھ کے قریب ابادی کو سہولت فراہم کرے گا۔ تیزی سے کام جاری ہے ساتھ نواحی آبادیاں سب کا سیوریج اور نشیبی پانی نکل جائے گا ۔ 4- میرے گھر کے پاس گرین بس اور سپیڈو بس گزرتی ۔ البتہ بس سٹاپ نہیں بنا لوگ کھڑے ہو کر انتظار کرتے۔ 5- ستھرا پنجاب کے ورکر صفائی کرتے ہیں ہمارے علاقے میں 6- دستک ایپ سے استفادہ کیا ہے۔ سارا پراسس آن لائن آدھ گھنٹے میں مکمل ہوگیا۔
3
17
1
128
2,921
انیق ناجی مریم نواز کے چودہ طبق روشن کرتے ہوئے💥 مریم نواز کا چیپٹر اسی دن کلوز ہو گیا تھا جس دن میاں داؤد نے انکو جوتے مارے تھے ۔ مریم نوا کے پاس مقتدرہ کو بلیک میل کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے انھوں نے فارم 47 کی جعلی حکومت لیکر اپنی مرضی سے اپنے ہاتھ پیر کٹوا دیے ہیں۔ یہ تو چل نہیں سکتے دوڑنا انھوں نے کیا ہے؟ ن لیگ اور عمران خان میں زمین آسامان کا فرق ہے، عمران خان کی حکومت سے لوگ نفرت نہیں کرتے تھے مریم نواز کے حرکتوں کی وجہ سے تکبر ،گھمنڈ نااہلی، نالائقی لوگ ان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ عمران خان نے ون پیج کی قیمت اپنی جان داؤ پر لگا کر دی کیا مریم نواز وہ قیمت ادا کر سکتی ہے؟ مریم نوازاربوں روپے بھی لگا کر اپنے پیروں پہ نہیں کھڑی ہو سکتی ۔ اور یہ مقتدرہ سے لڑے گی؟ انکے پاس ایک ہی راستہ ہے اپنی دولت اٹھائیں اور نکلنے کی کریں کیونکہ اس مرتبہ ان پرچے کرپشن کے نہیں بلکہ قتل کے ہوں گے۔
44
514
11
1,766
38,283
عیرم retweeted
اس بدزبان حرافہ کی بڈھی مالکن تو بھاگ جائے گی لندن مشکل وقت آنے پر یہ کتی یہاں کسی کوڑے کے ڈرم میں پڑی ہوئی ملے گی
ہاں جی چار سال تمہارے پاس حکومت رہی اور یہ منصوبے اتنے ہی تمہارے تھے تو کر لینا تھا نا چار سال میں مکمل انہیں کئے کیوں نہیں؟ اصل منصوبے جو تم لوگوں کے ہیں اور جو زبان زد عام بھی ہیں وہ تھے انڈے،کٹے،مرغیاں اور ہاں وہ "بھنگ کی فیکڑیاں " بھی۔ منصوبے صرف سوچنے سے اپنے نہیں ہو جاتے جو منصوبہ شروع کرتا اور ختم کرتا منصوبہ اسی کا ہوتا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ہونے کے باوجود "ساڑھے چھ سال " بعد اس منصوبے کو اپنا کہنا صرف شرمندگی ہے۔ چلو اب سچ سچ بتاو "چیف منسٹر" کے استقبال بہت اچھے تھے نا؟
1
1
296
Replying to @AanayaAsif
سفارش پر بھرتی استانی صاحبہ stunned نہیں stunted ہوتا ہے۔ اگر سیاسی چاپلوسیوں سے فرصت ملے تو پڑھائی لکھائی بھی کر لیا کریں۔ شعور نہ صحیح کم ازم علم تو حاصل ہو جائے۔
1
1
28
706
Thank you, @AbdulElSayed, for your vital leadership in exposing the stark realities facing Pakistan today. Your willingness to speak truth to power challenges a system where democratic rhetoric is used to shield a repressive, authoritarian regime. By cutting through this political facade, your voice provides essential clarity and a powerful platform for those striving for genuine justice and accountability.
106
2,551
38
7,334
260,752
پاکستانیوں یہ ایک ہائی فائی کوالیفایڈ ڈاکٹر ہے وہ بھی سرکاری اس نے اپنی مریدینیاں سب لڑکیاں رکھی ہیں خاص کر ینگ میڈیکل آفیسرز سب نوجوان لڑکیاں اسکے درس پر بیٹھی ہوتی ہیں اور یہ انکو جعلی قسم کی اسٹوریاں سنا رہا ہوتا ہے تھواڈے تے بیڑے ہی غرق ہوئے پئے تھوانوں سہی ٹکڑے آ فوجی
79
84
7
358
80,454
بندہ کرپٹ ہو تو کیس کھلی عدالت میں چلا کے سزا دی جاتی ہے جیسے نواز شریف کو دی گئی تھی بندہ ایماندار ہو تو 3 سال میں کسی ایک کھلی عدالت میں عام پبلک کے سامنے ایک کیس نبھی نہیں چلایا جاتا یہ بنیادی بات ہے 45٪ سٹنٹڈ گروتھ والوں کو بھی سمجھ آجانی چاہیئے
عمران خان ایماندار کہاں سے ہو گیا؟ پکا چور یے توشہ خانہ بیچ کھایا 190 ملین پاؤنڈ کلئیر کروانے کیلئے اربوں روپے مالیت کی زمین ملک ٹائیکون سے لی دونوں کیسز میں ثابت شدہ مجرم ہے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کی بجائے دوران ٹرائل بار بار ہائیکورٹ سے ٹرائل رکواتا رہا
29
604
3
1,951
14,338
عیرم retweeted
یہ ہوتی ہے چکن کڑاہی آپ لوگ پتہ نہیں بازاروں ہوٹلوں میں کیا گند کھاتے رہتے ہو گھر پر خود بنانا سیکھو ، پیسے کی بچت اور صحت بھی بہترین
6
2
2
27
3,825
🤣🤣🤣
رانا صاحب معذرت کے ساتھ دو سالوں میں میرے بیٹوں کے سکول کی چھت ٹھیک نہیں ہوئی اور نہ ہی نئے کمیرے کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب بن سکی
73
1
487
13,225
آج گیس سیلینڈر بھروانے گیا تو دوکاندار نے کہا 1999 سے یہ کام کر رہا ۔ 2021 میں جو چول پانچ روپے بڑھنے پر ٹویٹیں کرتے تھے وہ آجکل نظر نہیں آتے
آج گیس سیلینڈر بھروانے گیا تو دوکاندار نے کہا 1999 سے یہ کام کر رہا ہوں اتنی مہنگی گیس نہیں فروخت کی۔ ان 3 سالوں میں جو تباہی پھری ہے کچھ نہ پوچھیں اور ساتھ ہی کہا میں حلفن کہا رہا ہو ایسے خاندانوں کو جانتا ہوں جنہوں نے 3 ٹائم کی بجائے کھانا 2 وقت کا کر دیا ہے۔
2
67
1
266
2,462
عیرم retweeted
پہلے ن لیگی پٹواری نے سفینہ پر الزام لگایا کہ 6 لاکھ مہینہ لیکر بھی بس سڑکوں پر ذلیل ہوتی ہے کسی کام کی نہیں ہے۔ اسکے جواب میں سفینہ نے بتایا کہ شہزاد نے سفینہ اور اسکی دوسری بہن کو منہ بولی بہنیں بنا کر (استعمال) کیا۔ توبہ توبہ کیا کنجر لوگ ہیں یہ سب
11
98
2
497
20,708
عیرم retweeted
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail: "I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately. @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
162
4,272
139
7,010
300,844