Ali Ramay (@AliRamay557) header
Ali Ramay (@AliRamay557) profile picture

Journalist,Global Public Policy Strategist,Alumni of Tsinghua ,CIPCC🇨🇳CEJ, IBA,and LUMS Certified in Digital News.RTs ≠endorsement

Punjab, Pakistan
Joined September 2012
Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)Photo by Ali Ramay (@AliRamay557)
چائنا میں جرنلزم ایکسچینج پروگرام کی الوداعی تقریب کے موقع پر مجھے اپنے تجربات کی بنیاد پر چائنا کے دورے پر چند جملے کہنے کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا اور یہاں نہ صرف میں نے اپنے اشیا پیسفک گروپ کی بلکہ اپنے ملک کی بھی نمائندگی کی ۔۔
17
6
4
98
28,370
میرے ضلع جھنگ میں کل پانچ شوگر ملز ہیں جن میں صرف رمضان شوگر نے گناہ خریدنا شروع کیا ہے اور ریٹ دے رہے ہیں 250سے 270 روپے فی من ،،، وزیر اعلی صاحبہ @MaryamNSharif سے گذارش ہے کہ 16 ہزار روپے ڈی اے پی ، 6 ہزار روپے یوریا، مہنگا پانی ، بجلی ، مہنگا ٹھیلہ اور سال بھر کی فصل گناہ اگر 7سو روپے فی من شوگر ملز مافیا نہیں خریدتا توپنجاب کے کسانوں کی زراعت کا جنازہ نکل جائے گا, کیونکہ آلو اور گندم میں ہونے والے استحصال کے بعد کسان قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے ! شوگر ملز مالکان نے دسمبر شروع ہونے والا ہے لیکن گنا خریدنا شروع نہیں کیا، یہ ظلم ہے کیونکہ گنا لیٹ ہونے کی وجہ سے لاکھوں کسان اپنی گندم کی فصل نہیں لگا سکیں گے ! پنجاب کے کسان وزیر اعلی کی طرف دیکھ رہے ہیں اور میڈم خواب خرگوش سو رہی ہے ہے کوئی حکومت جو ہم کسانوں کی آؤاز سنے ! @GovtofPunjabPK @CMComplaintCell
7
15
1
36
2,055
اسپیکر پنجاب اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے چند روز قبل ملاقات اور اب ضلع قصور کے لیے 6 ارب 94 کروڑ روپے مالیت کی 66 نئی ترقیاتی سکیمیں بجٹ میں علحیدہ سے شامل کرلی گئیں ہیں ۔ دستاویزات #Punjab – at Lahore, Pakistan
1
8
378
لاہور سے ملتان جی ٹی روڑ کی حالت جگہ جگہ سے خراب لیکن ٹول پلازے کروڑوں اکھٹے کرنے کے لیے مذید بڑھائے جارہے
1
1
2
275
تاریخ کے جھروکوں سے۔۔۔ چار سال پہلے، آج کے دن 24 نومبر 2022 کو، حکومتِ پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو فوری طور پر جنرل کے رینک پر ترقی دے دی گئی ہے اور انہیں 29 نومبر 2022 سے تین سال کے لئے چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا گیا ہے۔
34
42
10
298
14,343
میں نے کچھ کہا ہی نہیں میں نے تو کبھی بد تمیزی نہیں کی میں نے تو ہمیشہ عزت سے بات کی ۔ اب رانا جی نے ڈرنا ہی تھا تو تین سال سے پھپھے کٹنی بن کے ٹی وی پر چالاکیاں کیوں دکھاتے رہے – at Lahore, Pakistan
8
2
1
21
24,231
Ali Ramay retweeted
ویسے آج ٹالک شوز ذیشان علی پر ہونے چائیں جو خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی بننے جا رہے ہیں۔ لیکن ریٹنگ گروپ کو اس کی بلکل پرواہ نہیں ہو گی اور کوئی ایک آدھا سگمنٹ ہوا بھی تو ریٹنگ تجزیہ کار اس سائنسی معاملے پرایسے تجزئئے فرمائیں گے کہ جیسے انکی بڑی گرفت ہے خلائی معاملات پر۔
2
10
2
35
1,216
شوگر ملز مالکان بمقابلہ وزیر اعلی پنجاب 25 نومبر تک شوگر ملز سیزن شروع کروانا اور کسان کو بروقت مارکیٹ ریٹ پہ کسان سے گنے کی خریداری وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کیلیے ایک بہت بڑا چیلنج بن چکا ہے، 40 فیصد حکومت میں بیٹھے ہوئے اعلئ شخصیات کی اپنی بھی شوگر ملز ہیں، یہ حکومت کیلیے ایک ٹیسٹ کیس ہے اس لڑائی میں صرف چھوٹے کسان کو شدید نقصان ہورہا ہے جس نے گنا کاٹ کر گندم کاشت کرنی ہے پچھلے چار سال میں کسان حکومتی ڈرائنگ روم پالیسیوں کی وجہ سے مفلوج ہوچکا ہے اور صرف فطرت سے بہتری کی امید لگائے بیٹھا ہے، رب راکھا
10
27
6
141
8,559
Ali Ramay retweeted
When Bilawal is asked about development in Karachi and Sindh:
27
322
20
1,326
34,700
تمام ٹی وی چینلز میں اس وقت ڈاون سائزنگ کا عمل چل رہا ہے،پورا نیوز روم بھی فارغ کردیں تو ان کی تنخواہ ایک اینکر سے کم ہوتی ہے۔ نیوز روم کے لوگ،رپورٹر،این ایل ای، کیمرہ مین کا گھر ان چند ہزار سے چلتا ہے،اینکرز کو ڈیجٹیل کی بھی اجازت ہے بیشتر چینلز میں رپورٹرز پر ڈیجٹیل کی پابندیاں بھی ہیں۔ اشتہارات ضرور کم ہوئے ہیں مگر اس کا حل یہ نکالیں کہ اینکرز کی تنخواہوں کو کم کیا جائے ناکہ ایک اینکر بچاتے 40 سے 50 لوگوں کے گھروں کے چولہے بجھا دئیے جائیں۔
6
73
7
343
34,074
پنجاب میں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، یہ صورتحال بیوروکریسی کی ناقص پالیسیوں کی عکاسی کرتی ہے، ملک احمد خان
18
53
15
438
12,968
– at Lahore, Pakistan
156
پنجاب حکومت کا نیا حکم نامہ ۔۔۔ – at Lahore, Pakistan
2
173
موسم بدل رہا ہے یا منظر؟" – at Lahore, Pakistan
1
8
360
پنجاب میں جان بچانے والی ادویات بھی جعلی نکلیں ۔۔۔۔ – at Lahore, Pakistan
1
2
6
406
پنجاب: لاہور میں پولیس افسران کی سرکاری رہائش گاہوں اور سراغ رساں کتوں کے باڑوں کی تعمیر پر 17 کروڑ 77 لاکھ کے اخراجات کا تخمینہ۔۔صرف ایک پولیس آفیسر کے گھر کی تزین وآرائش پر 1 کروڑ 19 لاکھ روپے کے اخراجات ائیں گے ۔۔دستاویزات – at Lahore, Pakistan
1
3
250
اکثر سیاستدان اپنا حق سمجھتے ہیں کہ ٹھیکیداروں سے 30 پرسنٹ لینا ہے، اس کو ختم ہونا چاہیئے۔ صوبائی وزیر پنجاب چوہدری شافع حسین
16
39
14
303
15,919
پنجاب حکومت بڑی اکیڈمیز اور کوچنگ سنٹرز کو کنٹرول کرنے میں ناکام۔۔۔۔ گڈ گورننس اور ریگولیٹری گیپ ۔۔۔۔ – at Lahore, Pakistan
102
قبضہ مافیا کی دیدہ دلیری، آزاد کشمیر کی سرکاری زمینیں بھی نہ بچ سکیں! لاہور میں آزاد کشمیر حکومت کی اراضی پر 27 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے قبضے کا انکشاف، سوال یہ ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر قبضے ہوتے رہے تو پنجاب کے ذمہ دار ادارے کہاں سوئے ہوئے تھے؟ – at Lahore, Pakistan
1
1
146
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خوشحال دیہات پروگرام کے تحت ہر گاؤں میں ڈویلپمنٹ کیلئے پانچ کروڑ دینے کی اصولی منظوری۔۔۔ #punjab – at Lahore, Pakistan
5
237
پنجاب سے صوبائی وزیر صحت کی خواہش ۔۔۔ – at Lahore, Pakistan
1
1
166