Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) header
Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) profile picture

الحمداللہ حسینی علیہ!فطرت سے محبت،وزیر اعظم عمران خان ،بابر اعظم کا پرستار

قذافی اسٹیڈیم لاہور 3 مئی2026
Joined June 2019
Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)
پوچھا گیا سب سے بڑا رسک کیا ہے جواب ملا توبہ کیے بغیر سو جانا، پلیز ہر رات توبہ کر کہ سویا کریں !
35
18
154
22,237
Shan Ali🇵🇰 retweeted
مسلم غیر مسلم انسانیت چیک کرے،،،،،،؟؟یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔ ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔ کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی، عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی ہے اور %99 ڈیلیوری نارمل کی جاتی ہے۔ نہ ڈیلیوری سے پہلے دوا دی جاتی ہے نہ بعد میں۔ کسی قسم کا ٹیکہ نہیں لگایا جاتا۔ عورت کو حوصلہ ہوتا ہے کہ اس کا خاوند پاس کھڑا اس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔ ڈیلیوری کے بعد بچے کی ناف قینچی سے خاوند سے کٹوائی جاتی ہے اور بچے کو عورت کے جسم سے ڈائریکٹ بغیر کپڑے کے لگایا جاتا ہے تاکہ بچہ ٹمپریچر مینٹین کر لے۔ بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانے کو کہا جاتا ہے اور زچہ یا بچہ دونوں کو کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی سوائے ایک حفاظتی ٹیکے کے جو پیدائش کے فوراً بعد بچے کو لگتا ہے۔ پہلے دن سے ڈیلیوری تک سب مفت ہوتا ہے اور ڈیلیوری کے فوراً بعد بچے کی پرورش کے پیسے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔ پاکستان میں لیڈی ڈاکٹر ڈیلیوری کے لئے آتی ہے اور خاتون کے گھر والوں سے پہلے ہی پوچھ لیتی ہے کہ آپ کی بیٹی کی پہلی پریگنینسی ہے، اس کا کیس کافی خراب لگ رہا ہے جان جانے کا خطرہ ہے، آپریشن سے ڈیلیوری کرنا پڑے گی۔ %99 ڈاکٹر کوشش کرتی ہے کہ نارمل ڈیلیوری کو آپریشن والی ڈیلیوری میں تبدیل کر دیا جائے۔ ڈیلیوری سے پہلے اور بعد میں کلوگرام کے حساب سے دوائیاں دی جاتی ہیں ڈیلیوری کے وقت خاوند تو دور کی بات خاتون کی ماں یا بہن کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور اندر ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں یہ خدا جانتا ہے یا وہ خاتون۔ نارمل ڈیلیوری بیس تیس ہزار میں اور آپریشن والی ڈیلیوری اسی نوے ہزار میں ہو تو ڈاکٹر کا دماغ خراب ہے نارمل کی طرف آئے آخر کو اس کے بھی تو خرچے ہیں بچوں نے اچھے سکول میں جانا ہے نئی گاڑی لینی ہے بڑا گھر بنانا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے انسانیت کیا ہوتی ہے سچ کیا ہوتا ہے بھاڑ میں جائے، صرف پیسہ چاہئیے۔۔💯 ڈاکٹر مافیا جن کو لوگ مسیحا سمجھتے ہیں اصل میں قصائی ہے اگر کسی کو شک ہے تو ان کے درمیان وقت گزاریں سب پتہ لگ جائیں گا کے صحت کا شعبہ پاکستان کے بڑے مافیاز میں سے ایک بن گیا ہے،جہاں مریض،انسانیت،دین ،اخلاقیات ،نہیں صرف کاروبار ہوتا ہے۔۔
50
155
10
558
58,365
اس سلوٹ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے برے دن شروع ہوئے تھے ، اس منحوس خاندان کا سایہ کسی پے پڑے اور وہ خوشی کا سورج دیکھے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اگر یقین نہیں تو 26 کروڑ عوام کی حالت دیکھ لو ، ڈونلڈ ٹرمپ صاحب اس خاندان نے 26 کروڑ عوام کو بھیک مانگنے پر مجبور کیا تیری تو اب شروعات ہے ،
1
4
89
Shan Ali🇵🇰 retweeted
پچھلے تین سال سے یہ مسلسل ہجرت میں ہیں ایسے تو جانوروں کی ہانک کر دوسری جگہ لے کر نہیں جاتے جیسے سن بھوک ،پیاسے ، بیمار اور معذور افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا جاتا ہے ۔ مسلسل بم باری، گولیوں اور موسم کی سختی سے لڑتے ہوئےشہید ہو رہے ہیں #GazaHolocaust #GazaUnderAttack
غزہ میں جاری موت کا رقص!
2
7
76
عمران رندھاوا کس کی پرچی ہے 🤔
🚨 UPDATE - PCB CENTRAL CONTRACTED PLAYERS! 🇵🇰 - The reported shortlist features 24 players, divided into four categories based on their T20 league participation: 1 T20 LEAGUE: Shaheen Afridi, Babar Azam, Ghazi Ghori, Razaullah, Saad Baig, Imran Randhawa. 2 T20 LEAGUES: Abrar Ahmed, Arafat Minhas, Fakhar Zaman, Haris Rauf, Hasan Nawaz, Naseem Shah, Saim Ayub, Sahibzada Farhan, Maaz Sadaqat. UNLIMITED T20 LEAGUES: Faheem Ashraf, Shadab Khan, Sufiyan Muqeem, Abdul Samad, Khawaja Nafay. NO T20 LEAGUES: Salman Ali Agha, Saud Shakeel, Abdullah Fazal, Azan Awais. Total: 24 players across four categories.
1
77
.ـــــــــــــــ۔ابتدائے خلقت ــــــ۔عشق📚 `🎙️ مولانا عارف حسین کاظمی`
40
غزہ میں جاری موت کا رقص!
2
1
8
149
اسرائیلی فوج کی غ-زہ میں تازہ کارروائیاں، خان یونس اور غزہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں بمباری #GazaMassacre #PrayForGaza #StopTheViolence #PeaceForGaza #EndTheOccupation
16
🚨آج نیوٹن زندہ ہوتا تو مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑا ہوتا! حذیفہ رحمان کا دلچسپ دعویٰ لو جی ان کھوتوں نے تو نیوٹن کو بھی پٹواری ڈکلیئر کر دیا ہے
1
1
57
💥🇺🇸مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے نوبل پرائز کو شکست کا جھٹکا۔۔۔۔۔ ٹرمپ اب اختیارات کے معاملے میں شہبازشریف بن گیا
1
1
3
93
🇺🇸🚨*ٹرمپ نے شکست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔۔!!* امریکی سیاستدانوں کیلئے انتخابی نتائج کُھلی حقیقت ہوتے ہیں ، اُنہیں پتہ ہے عوام کا فیصلہ ہے، منظور کرنا ہوگا۔
1
1
4
71
ٹک ٹاکر ڈرامہ باز کا ایک اور ایپیسوڈ جاری فل ایچ ڈی میں دیکھے صرف اور صرف سٹار پلس پر 😂
2
1
6
92
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
1
2
75
اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں تیز، 14 خواتین اور 42 بچے گرفتار #OccupationForces #WomenAndChildren #DetentionCrisis
1
39
اسیر رہنما حسن سلامہ کو قابض کے عقوبت خانوں میں شدید خطرات کا سامنا،حماس کا بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ #HassanSalameh #PrisonJustice #EndTorture #FreeHassan #JusticeForHassan
2
38
Shan Ali🇵🇰 retweeted
بم باری سے جو بچی 70٪ جل گئ اس کے والدین اور خاندان اس حملے میں چل بسا وہ اپنے جلے جسم کے ساتھ سب کو شہید ہوتا دیکھتی رہی اور اب تنہا ہسپتال میں داخل ہے
جنگ بندی کے باوجود غ-زہ پر اسرائیلی حملے جاری، شہری آبادی نشانے پر #KhanYunis #GazaUnderAttack #PalestinianLivesMatter #EndTheViolence
1
2
16
خلاف ورزیاں جاری ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ #latestfocusmedia
2
6
84
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں کنگ گیس کی ترسیل روک دی، ٹرک سرحدی گزرگاہ سے واپس #GazaGasCrisis #HumanitarianEmergency #IsraelPalestineConflic
3
67
’’مجھے بس روٹی چاہیے‘‘ 💔 غ زہ میں ایک معذور بزرگ تین دن سے بھوکا ہے، جنگ میں اپنے بچوں کو کھو چکا ہے اور اب صرف روٹی کے لیے رو رہا ہے۔ #Gaza #Palestine #GazaStarvation #HumanitarianCrisis #DontForgetGaza
2
1
7
134
جنگ بندی کے باوجود غ-زہ پر اسرائیلی حملے جاری، شہری آبادی نشانے پر #KhanYunis #GazaUnderAttack #PalestinianLivesMatter #EndTheViolence
1
3
49
Shan Ali🇵🇰 retweeted
ہم حصے میں کسی اور کے ہیں اور قصے میں کسی اور کہ رہ جاتے ہیں! #انتظار
3
5
216