Shan Ali🇵🇰 retweeted
مسلم غیر مسلم انسانیت چیک کرے،،،،،،؟؟یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔
ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔ کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی، عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی ہے اور %99 ڈیلیوری نارمل کی جاتی ہے۔ نہ ڈیلیوری سے پہلے دوا دی جاتی ہے نہ بعد میں۔ کسی قسم کا ٹیکہ نہیں لگایا جاتا۔
عورت کو حوصلہ ہوتا ہے کہ اس کا خاوند پاس کھڑا اس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔ ڈیلیوری کے بعد بچے کی ناف قینچی سے خاوند سے کٹوائی جاتی ہے اور بچے کو عورت کے جسم سے ڈائریکٹ بغیر کپڑے کے لگایا جاتا ہے تاکہ بچہ ٹمپریچر مینٹین کر لے۔ بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانے کو کہا جاتا ہے اور زچہ یا بچہ دونوں کو کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی سوائے ایک حفاظتی ٹیکے کے جو پیدائش کے فوراً بعد بچے کو لگتا ہے۔ پہلے دن سے ڈیلیوری تک سب مفت ہوتا ہے اور ڈیلیوری کے فوراً بعد بچے کی پرورش کے پیسے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔
پاکستان میں لیڈی ڈاکٹر ڈیلیوری کے لئے آتی ہے اور خاتون کے گھر والوں سے پہلے ہی پوچھ لیتی ہے کہ آپ کی بیٹی کی پہلی پریگنینسی ہے، اس کا کیس کافی خراب لگ رہا ہے جان جانے کا خطرہ ہے، آپریشن سے ڈیلیوری کرنا پڑے گی۔ %99 ڈاکٹر کوشش کرتی ہے کہ نارمل ڈیلیوری کو آپریشن والی ڈیلیوری میں تبدیل کر دیا جائے۔
ڈیلیوری سے پہلے اور بعد میں کلوگرام کے حساب سے دوائیاں دی جاتی ہیں ڈیلیوری کے وقت خاوند تو دور کی بات خاتون کی ماں یا بہن کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور اندر ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں یہ خدا جانتا ہے یا وہ خاتون۔
نارمل ڈیلیوری بیس تیس ہزار میں اور آپریشن والی ڈیلیوری اسی نوے ہزار میں ہو تو ڈاکٹر کا دماغ خراب ہے نارمل کی طرف آئے آخر کو اس کے بھی تو خرچے ہیں بچوں نے اچھے سکول میں جانا ہے نئی گاڑی لینی ہے بڑا گھر بنانا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے انسانیت کیا ہوتی ہے سچ کیا ہوتا ہے بھاڑ میں جائے، صرف پیسہ چاہئیے۔۔💯 ڈاکٹر مافیا جن کو لوگ مسیحا سمجھتے ہیں اصل میں قصائی ہے اگر کسی کو شک ہے تو ان کے درمیان وقت گزاریں سب پتہ لگ جائیں گا کے صحت کا شعبہ پاکستان کے بڑے مافیاز میں سے ایک بن گیا ہے،جہاں مریض،انسانیت،دین ،اخلاقیات ،نہیں صرف کاروبار ہوتا ہے۔۔
Shan Ali🇵🇰 retweeted
پچھلے تین سال سے یہ مسلسل ہجرت میں ہیں ایسے تو جانوروں کی ہانک کر دوسری جگہ لے کر نہیں جاتے جیسے سن بھوک ،پیاسے ، بیمار اور معذور افراد کو نقل مکانی پر مجبور کیا جاتا ہے ۔
مسلسل بم باری، گولیوں اور موسم کی سختی سے لڑتے ہوئےشہید ہو رہے ہیں
#GazaHolocaust
#GazaUnderAttack
Shan Ali🇵🇰 retweeted
بم باری سے جو بچی 70٪ جل گئ اس کے والدین اور خاندان اس حملے میں چل بسا وہ اپنے جلے جسم کے ساتھ سب کو شہید ہوتا دیکھتی رہی اور اب تنہا ہسپتال میں داخل ہے
جنگ بندی کے باوجود غ-زہ پر اسرائیلی حملے جاری، شہری آبادی نشانے پر
#KhanYunis #GazaUnderAttack #PalestinianLivesMatter #EndTheViolence
Shan Ali🇵🇰 retweeted
ہم حصے میں کسی اور کے ہیں اور قصے میں کسی اور کہ رہ جاتے ہیں!
#انتظار
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @babarazam258
@babarazam258
جناب اس سلطنت کے اکلوتے بادشاہ ہیں آپ
بادشاہ تخت سے تھوڑا وقت اتر بھی جائے تو وہ بادشاہ ای رہتا ہے
#BabarAzam𓃵
Shan Ali🇵🇰 retweeted
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
Shan Ali🇵🇰 retweeted
کب تک اپنوں سے دور رکھا جائے گا؟ کب تک انصاف کی آواز دبائی جائے گی؟ قوم اپنے قائد اور تمام اسیران کی رہائی چاہتی ہے۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے، انصاف سب کے لیے! 🔥 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Shan Ali🇵🇰 retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟
آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟
علامہ راجا ناصر عباس
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Maree (abishake) (113) 37 betting krdy pta lgdy
#NZAvINDA
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @Ali_Insp
لیڈر ہو یا کارکن، محبتِ وطن کا جذبہ سب میں یکساں ہے۔
نہ خوف راستہ بدلے گا، نہ مشکلات عزم توڑیں گی۔
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @Ali_Insp
ہر دل میں ایک ہی آرزو ہے، ہر زبان پر ایک ہی صدا ہے! قانون سب کے لیے برابر ہو، انصاف ہر شہری کو میسر ہو۔ کسی کو سیاسی اختلاف کی سزا نہ ملے، کسی کے بنیادی حقوق سلب نہ ہوں۔ خان اور تمام اسیران کو انصاف دو! 🔥 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @Ali_Insp
جناب ابو طالب علیہ السلام کے پائوں کی دھول پر مجھ جیسے لاکھوں قربان. آپ علیہ السلام میرے آقا کےمحسن، میرےمولا علی کے والد. میرے سر کا تاج آپ علیہ السلام کے جوتے.
Shan Ali🇵🇰 retweeted
یہ بھی ایک کڑوی سچائی ہے۔
#Iran
Shan Ali🇵🇰 retweeted
بارڈر بند کرن دی چس آئی اے کے نہیں
⚡️BREAKING: Iran has Cut Off LPG exports to Pakistan following Islamabad's Border Closure with Iran due to US Pressure
Approximately 50% (half) of Pakistan's total LPG imports comes from Iran
The price of a 12 kg LPG cylinder has risen to 7,000 Pakistani rupees ($25) from 4,500 rupees ($16) within days and could climb further - Reuters
Shan Ali🇵🇰 retweeted
🚨 علیمہ خان بہت مظبوط خاتون ہیں ڈاکٹر عظمیٰ بھی بہت مظبوط ہیں عمران خان کی بہنیں بڑی outspoken ہیں انہیں 30 روز کے جیل بیجھا گیا تھا دن پورے ہوئے ہیں لیکن انہیں رہا نہیں کیا گیا یہ بہت افسوس ناک ہے سمجھ سے باہر ہے کہ کیوں ان بہنوں کو پکڑ رکھا ہے
🛑ماریو نوفال

























