My Inspiration
My Pride
My Leader
With @MaryamNSharif – at Islamabad, Pakistan
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
مولانا فضل الرحمان اچھے آدمی ہیں۔ وہ قبضے وغیرہ بالکل پسند نہیں کرتے۔ انہیں یہ حدیث مبارکہ معلوم ہے کہ جس نے جتنی زمین پر قبضہ کیا وہ قیامت کے روز طوق بنا کے گلے میں لٹکا دی جائے گی۔
مجھے امید ہے انہیں جیسے ہی پتا چلے گا کہ صوبائی سیکرٹریٹ تجاوزات پر ہے وہ اس زمین کو فوری خالی کر دیں گے کہ بھلا درویش کا قبضے سے کیا تعلق؟
مجھے یہ بھی امید ہے جے یو آئی کا سوشل میڈیا یہ ٹرینڈ نہیں چلائے گا کہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر کے دکھاؤ
سفید داڑھی کے ساتھ بھی اتنا صریح جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی!، لیہ کے بچے بچے کو پتہ ہے کہ وہاں عمران کے بہنوئی نے غریبوں کی زمینوں پر زبردستی قبضے کیے ۔ بھائی جی ریکارڈ اور تاریخیں کسی کا جھوٹ چھپنے نہیں دیتیں۔
جب یہ تمام زمینیں خریدی اور منتقل کی گئیں، اس وقت پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز نہیں بلکہ عمران خان کا لاڈلا وسیم اکرم پلس عثمان بزدار تھا۔ عثمان بزدار اور پی ٹی آئی کی مقامی انتظامیہ نے اپنے سیاسی اثر و رسوخ کا ننگا ناچ نچاتے ہوئے 6 ارب روپے کی 5,281 کنال اراضی صرف 13 کروڑ روپے میں ہتھیا لی۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے گریٹر تھل کینال منصوبے کی پیشگی معلومات استعمال کر کے مقامی لوگوں سے سستے داموں زمینیں چھینی گئیں۔ دسمبر 2021 اور مارچ 2022 کے جن سرکاری انتقالات اور 500 کنال پر زبردستی قبضے کی کہانی پر وہاں کے غریب مالکان آج بھی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، ان تمام سیاہ کارناموں کے وقت حمزہ شہباز کا دورِ حکومت دور دور تک وجود نہیں رکھتا تھا۔
احد خان کے تمام دعوے صرف قانونی باریکیوں اور ٹائپنگ کی غلطیوں کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اراضی کا مرکزی انتقال عثمان بزدار کے دورِ حکومت میں یعنی دسمبر 2021 اور مارچ 2022 میں مکمل ہوا تھا۔ اگر مئی یا جون 2022 میں حمزہ شہباز کے چند ہفتوں کے دور میں کوئی کاغذی اندراج ہوا بھی، تو وہ پہلے سے مکمل خریدی گئی زمین کی بقایا کارروائی تھی، اصل خریداری اور اثر و رسوخ کا استعمال پی ٹی آئی کے اپنے دور میں ہو چکا تھا۔ جہاں تک ایف آئی آر پر 30 فروری کی تاریخ کا تعلق ہے، تو ایک معمولی کلریکل یا ٹائپنگ غلطی کی بنیاد پر اربوں روپے کے اسکینڈل سے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں، عدالتیں ٹائپنگ کی غلطیوں کو نہیں بلکہ اصل لینڈ ریکارڈ کو دیکھتی ہیں۔
آپ نے تیرہ کروڑ دے کر چھ ارب روپے کی زمین لیہ میں خریدی۔۔۔اس میں کیا حقیقت ہے؟ صحافی کا سوال
یہ زمین ہم نے تب خریدہ تھی جب پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت تھی،احد خان
یہ مئی اور جون 2022 میں خریدی گئی،خان صاحب کی حکومت ختم ہوگئی تھی،احد خان
انہوں نے ایف آئی آر 30 فروری کاٹی،فروری میں تیس دن ہوتے ہیں،احد خان
پھر الزام لگایا گیاکہ سرکاری زمین ہے وہ سرکاری زمین بھی نہیں نکلی،احد خان
انہوں نے انتقال اکتوبر 2021 کا بیک ڈیٹ میں کیا جو بدنیتی ہے،احد خان
ہمارا ای شٹام مئی اور جون کا ہے،احد خان
کیس خان صاحب کو پھنسانے کےلئے بدنیتی پر کیا گیا،احد خان
کیس کی سماعت کے دوران جج نے کہاکہ انتقال پہلے کروالیا جائے اور ادائیگی چھ ماہ بعد کی جائے یہ ممکن ہے،احد خان
جس نے بیچی ہے اس نے بھی بیان دیا اور خریدنے والے نے بھی ،احد خان
صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،احد خان
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
یہ کہتے ہیں عمران خان جھوٹ نہیں بولتا بھائی اپ کے لیڈر عمران نے خود وعدہ کیا تھا کہ ایک کروڑ نوکریاں دوں گا، پچاس لاکھ گھر بنا دوں گا، وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کروں گا، تمام گورنر ہاؤسز بلڈوز کر دوں گا اور 200 ارب ڈالر ملک میں واپس لاؤں گا۔ کیا یہ سب وعدے پورے ہوئے؟ اگر یہ جھوٹ نہیں تھے تو پھر جھوٹ کس کو کہتے ہیں؟عمران خان نے چوری نہی ڈکیتیاں ماری ہیں۔ پنجاب کے چار شہروں میں میٹرو صرف 90 ارب روپے میں بنی، جبکہ ایک پشاور بی آر ٹی 130 ارب میں مکمل ہوئی، 190 ملین پاؤنڈ کی ڈکیتی میں عمران خان سزایافتہ مجرم ہیں۔ انہوں نے اس رقم کے بدلے ملک ریاض سے جہلم میں 480 کنال زمین القادر ٹرسٹ کے نام منتقل کروائی۔ یہ کوئی خیرات نہیں تھی، یہ قوم کے پیسے کے بدلے ذاتی فائدہ تھا۔فرح گوگی نے بنی گالہ میں 24 کنال زمین لی، ایئرپورٹ کے قریب 250 کنال زمین حاصل کی، جبکہ بشریٰ بی بی نے 5 قیراط کے ہیرے لیے ،عمران کی حکومت میں اس کی بہن نے لیہ میں ہزاروں ایکڑ زمین محض 5 ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے لی۔ عمران صرف گھڑی چور نہیں اس بد بخت نے خانۂ کعبہ کی عکس والی گھڑی تک بیچ دی اتنا تک نہ چھوڑا کہ گلدان بھی مارکیٹ میں بیچ دیے گئے۔ قوم سے کہتا تھا میں مدینہ کی ریاست بنا رہا ہوں، اور خود تحائف، زمینیں، گھڑیاں اور ہیرے بیچ کر اربوں بنا رہا تھا چینل کے پروگرام دیکھ رہا پاکستان میں گفتگو
کسان کارڈ کے ذریعے دو سال میں کسانوں کو 400 ارب روپے فراہم کیے گئے، جبکہ ریکوری ریٹ تقریباً 100 فیصد ہے، جو حکومت اور کسان کے باہمی اعتماد کا ثبوت ہے۔ گندم کی فصل کے لیے 150 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور امدادی رقم 3 ہزار سے بڑھا کر 4 ہزار 500 روپے فی ایکڑ کر دی گئی ہے۔ اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام کے تحت 30 ہزار خاندانوں کو مفت سرکاری اراضی اور زمین کی تیاری و کاشت کے لیے 50 ہزار روپے فی ایکڑ بھی دیے جا رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
سی پیک چار ستونوں پر کھڑا ہے، پہلا ستون میڈیا، دوسرا کاروبار اور تجارتی ادارے، تیسرا تھنک ٹینکس، اور چوتھا ثقافت، سیاحت اور نوجوان ہے۔
ہم نے شینزین کی رفتار کے بارے میں سنا تھا، اور پھر ہم نے دیکھا کہ شینزین کی رفتار شہباز اسپیڈ میں تبدیل ہو گئی۔ صدر شی جن پنگ نے ہمیں ایک مشترکہ مستقبل کا وژن دیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کو اس تک پہنچنے کے ذرائع فراہم کیے ہیں۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پاکستان چین انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب – at Rawalpindi, Pakistan
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
Attended an exciting game of cricket the other day at Gaddafi Stadium, Lahore, alongside Chairman PCB @MohsinnaqviC42 . The Pakistan-England clash was full of thrill, suspense and unforgettable moments!
Congratulations Team Pakistan on a fantastic victory! 🇵🇰🏏
Well done Shady and Haris
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
کیپٹن ر محمد صفدر کاوزیرِ داخلہ محسن نقوی کے نام خط
خط میں یہ مطالبہ کیا ہے قوم،میڈیا کوبتایا جائے کہ جب احسن بھون سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر تھے تو بیرون ملک دورے کے وفد میں کون کون شامل تھااور پھر وہ لوگ واپس پاکستان کیوں نہیں آئے۔وزارت داخلہ کا ریکارڈ چیک کیا جائے۔
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
الحمدللہ!🙏
پیپلز کالونی اٹک سٹی میں خراب سڑک کی مرمت کا کام محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی توجہ اور رہنمائی سے کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔
اس موقع پر ڈی سی اٹک کا خصوصی شکریہ۔
عوام کے مسائل حل کرنا محترمہ مریم نواز شریف کا عزم ہے۔
@MaryamNSharif
@PMLNPunjabPk
@DC_Attock
واہ نارووال کے بعد گوجرہ میں بھی ہزاروں شائقین کا ہاکی کے میدانوں میں امڈ آنا خوش آئند ہے۔ یہ مناظر بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں ہاکی کا جنون آج بھی زندہ ہے، بس اس کھیل کو توجہ اور سرپرستی دینے کی ضرورت ہے۔ 🇵🇰🏑
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
جمعیت علمائے اسلام کو سوشل میڈیا پر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ردِعمل دیتے ہوئے محتاط حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مفتی محمود مرکز پشاور کی مبینہ تجاوزات سے متعلق نوٹس کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال جمعیت کے کارکنوں، خصوصاً انصار الاسلام فورس، میں اشتعال پیدا کر سکتی ہے۔
یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر معاملہ شدت اختیار کرتا ہے اور کارکن جارحانہ ردِعمل دیتے ہیں تو اس صورتِ حال کو انصار الاسلام فورس پر پابندی عائد کرنے کے جواز کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
چنانچہ جمعیت کی قیادت کو چاہیے کہ وہ جذباتی ردِعمل کے بجائے سیاسی بصیرت، تحمل اور حکمت عملی کا مظاہرہ کریں تاکہ معاملہ مزید کشیدگی کا شکار نہ ہو اور کارکنوں کو کسی ایسے تصادم سے بچایا جا سکے جس کے سیاسی اور تنظیمی سطح پر منفی نتائج برآمد ہوں۔
@juipakofficia
@MoulanaOfficial
@AslamGhauriJUI
آپ سوات کے پٹوار خانے میں افغان لکھے ہونے کی مثال دے رہے ہیں، تو اس کی تاریخی وجہ بھی سمجھیں۔ فارسی اس خطے کی صدیوں تک علمی، ادبی اور دفتری زبان رہی۔ فارسی تحریروں میں پختونوں کے لیے افغان کی اصطلاح استعمال ہوتی تھی، اسی تاریخی روایت کے تحت سرکاری ریکارڈ میں بھی یہ نام درج ہوتا رہا۔ – at Rawalpindi, Pakistan
افغانيت کے مفہوم ہمیں ہمارے اصلی مشران نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے، پتہ نہیں آپ کس کے ہتھے چڑھ گئے ہوں؟ ہمارا سوات جو کے یوسفزی علاقہ ہے اب بھی پٹوار کے دفتر میں جاکر زمینوں کے کاغذات چیک کروالے اگر کسی بھی پشتون کے قوم والے خانے میں افغان نہ لکھا ہوا تھا تو میں جھوٹی، اور پتہ نہیں آپ کونسے مشران کی بات کررہے ہوں اور اتنا احساس کمتری میں کیوں ہو؟
خوشال بابا مانا ہوا پشتون تھا وہ فرماتا ہے:
د افغان پہ ننګ مې وتړله توره
ننګيالی د زمانې خوشال خټک يم
حمزه شنواري بابا:
ما ټيټ ورته ليمه کړه خو دا سر نه ټيټيدو
شايد چې په الفت کې هم افغان پاتي کيدم
رخمان بابا:
چې کشور د افغانانو معطر شي
د هر بيت مصرع مې زلفې د خوبان شي
زمونږ مشران خو دغه دي او په خپل افغانيت فخر کوي ، مونږ خو لوې احمد شاه بابا، ميرويس نيکه خوشال بابا، ملک اخمد بابا، بايزيد پير روښان خپل نيکه ګڼو که ته پونجا جناح خپل نيکه ګڼې هغه دې تاته مبارک شي.
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
خیبر پختونخوا، بالخصوص پشاور میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ یہ ویڈیو میں نے خود بنائی ہے، جس میں جمعیت علماء اسلام (ف) کا مفتی محمود مرکز نظر آ رہا ہے، جو سڑک کے بالکل اوپر قائم ہے اور ساتھ ہی سروس روڈ بھی بند ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ قانون کا زور صرف کمزور اور عام آدمی پر چلتا ہے یا اشرافیہ بھی اس کے دائرے میں آتی ہے؟
گورنر صاحب کے لیے اصل امتحان یہی ہے۔
اگر یہ مرکز تجاوزات کے معیار پر پورا اترنے کے باوجود نہیں گرایا گیا تو پھر یہ تاثر مضبوط ہوگا کہ خیبر پختونخوا میں جاری تجاوزات آپریشن صرف غریب اور عام عوام کے خلاف ہے، جبکہ بااثر اور اشرافیہ اس سے مستثنیٰ ہیں۔
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
خضدار میں اسکول بنانے پر نواب ثناء اللہ زہری نے 3 کروڑ جرمانہ وصول کیا ہے، میں نے کل اسمبلی میں وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کو ثبوت بھی دکھائے ہیں،،مولانا ہدایت الرحمن
اندازہ لگائیے کہ بلوچستان میں یہ وڈیرہ سردرای نظام کس طرح نوجوانو کو تباہ کررہے ہیں یہی سردرار وڈیرے نوجوانو کو دہشتگرد تنظیموں میں بھرتی کرواتے ہیں ریاست خلاف ریاستی اہلکاروں خلاف مخبریاں کرواتے ہیں انھیں ریاست خلاف نعرے بیانیے دیتے ہیں اپنی گھٹیا سیاست کے لیے یہ نوجوانو کو جہنم کا ایندھن بنا رہے ہیں۔
جب تک بلوچستان میں یہ سرداری نظام ختم نہی ہو جاتا تب تک بلوچستان امن ناممکن ہے۔۔
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
کیپٹن صفدر نے احسن بھون کے ہرجانے کا جھوٹ پکڑ لیا۔
کیپٹن محمد صفدر نے احسن بھون کو اپنے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی گفتگو کرنے پر 10 ارب کا قانونی نوٹس ارسال کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ملنے والی دھمکیوں کے خلاف بھی باقاعدہ فوجداری کاروائی شروع کرنے کا فیصلہ
@Alikhanyzai
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
پشاور سمیت پورے خیبرپختونخوا کے لیے حکومت کے بڑے منصوبے ہیں، تین سے چار ماہ میں شہر کے اطراف کی سڑکیں تجاوزات سے پاک کردی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر آفاق وزیر
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر نے کہا ہے کہ حکومت کے نہ صرف پشاور بلکہ پورے خیبرپختونخوا کے لیے بڑے منصوبے ہیں۔ آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران پشاور کے گردونواح کی سڑکوں کو تجاوزات سے پاک کردیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ یہ تمام اقدامات عوام کی سہولت کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ اگلے مرحلے میں شہر کے اندر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی جائے گی، جس کے بعد چارسدہ روڈ اور ناصر باغ روڈ کو بھی تجاوزات سے پاک کیا جائے گا۔
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
وزیراعظم شہباز شریف نےکے پی سے ارکان پارلیمنٹ،پارٹی عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا۔وفاقی وزیرامیر مقام تنظیمی امور بارے بریفنگ دیں گے۔گورنر راج کے/ایمرجنسی بعد کی صورتحال کا جائزہ، پارٹی عہدیداروں کو ایڈوائزر ی کونسل میں شامل کرنے پر بھی غور ھوگا۔
سرکلر روڈ پشاور کی تاریخی فصیل شہر ہماری ہزاروں سالہ تہذیبی شناخت کا حصہ ہے۔ پشاور کے آٹھ تاریخی دروازے اور شہر کے گرد فصیل اس کے شاندار ماضی کی علامت تھے، مگر 1990ء سے تاریخی فصیل کو گرا کر پلازوں کے رخ سڑک کی طرف کرنے کا سلسلہ شروع ہوا، اور گزشتہ 13 برس میں اس عمل میں مزید تیزی آئی۔ تاریخی ورثے کو ذاتی مفادات اور اثر و رسوخ کی بھینٹ چڑھانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ یہ میرا حلقہ رہ چکا ہے اور پشاور کی تاریخ و شناخت سے میرا گہرا تعلق ہے، اب کسی کے ساتھ رعایت نہیں پوگی ۔ ہمارا مقصد صرف تجاوزات کا خاتمہ نہیں بلکہ تاریخی پشاور کے عہدِ رفتہ کی بحالی، قدیم فصیل اور تاریخی عمارتوں کا تحفظ اور شہر کی اصل شناخت کی بحالی بھی ہے ۔ ویلڈن گورنر صاحب، کمشنر صاحب اور ڈپٹی کمشنر پشاور! تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے یہ اقدام مستقل بنیادوں پر جاری رہنا چاہیے۔ – at Rawalpindi, Pakistan
Khadim Ali khan Yousaf zai retweeted
یہ وہ شخص ہے جس بارے یار لوگ آئے دن مختلف باتیں کرتے تھے کہ ٹاؤٹ ہے فوج کا نمائیندہ ہے کیا آج وہ اعتراف کرینگے کہ وہ غلط تھے؟ سرفراز بگٹی کی بلوچستان بارے جو سوچ ہے وہ کسی کی خوشامد کیلئے نہیں بلکہ وہ اس پر یقین رکھتا ہے اور اسکے لئے حکومت میں رہنا بھی ضروری نہیں اس میں سبق یہ ہے کہ اپنے سے اختلاف رکھنے والے کی دلیل کا جواب دینے کی کوشش کیا کریں بجائے اس پر لیبل لگانے کے
















