Ahmad Ali (@Alililla111) profile picture
Joined February 2017
Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)Photo by Ahmad Ali (@Alililla111)
آپ سے ملاقاتوں کا سلسلہ رکا تو مجھے آپ کی محبت، جذبے اور اپنائیت کی بہت یاد آئی۔ آج آپ کو کامیاب دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ ایک ایک بچے کو گلے لگاؤں اور کہوں کہ مجھے آپ پر یقین تھا اور آپ نے میرا یقین سچ ثابت کر دیا۔ لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ آپ کو کسی کے شکریے سے نہیں بلکہ اپنی محنت، قابلیت اور اہلیت سے مل رہی ہے۔ آپ کی کامیابی پر آپ کے والدین اور اساتذہ سے بڑھ کر مجھے خوشی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
4
92
3
198
2,214
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ساہیوال آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد نے پُرتپاک استقبال کیا۔ بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے محبت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے 5 ارب 61 کروڑ روپے کے 4 میگا پراجیکٹس کا افتتاح کیا، جن میں مریم نواز اسپورٹس ایرینا، ماڈل صدر بازار، ایگری کلچر مال اور ساہیوال عارف والا دو رویہ سڑک شامل ہیں۔
12
103
4
288
3,182
This is heartbreaking and heartwarming at the same time 🥲🥹
اپنا گھر ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے اور عورت ہر ممکن طرح سے اس خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتی ہے لاہور کی کوثر بی بی کو مریم نواز کی سکیم اپنی چھت اپنا گھر کے تحت مکان بنانے کے لیئے قرضہ تو مل گیا مگر مزدور رکھنے کی استطاعت نہیں تھی۔ اس باہمت خاتون نے اپنے ہاتھ سے اپنا گھر بنانا شروع کر دیا جو اب تکملیل کے قریب ہے ہمت اور دلیری کی یہ کہانی ضرور پڑھیں wenews.pk/news/518942/ @MaryamNSharif @arifawan779
338
646
16
2,158
782,272
😂😭😂😭
بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!!!
2
17
1
90
9,445
Ahmad Ali retweeted
Replying to @zahid_pmln
خواجہ آصف کا ٹویٹ X نے اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا۔ انہوں نے اسرائیل کو "انسانیت کا لعنت" اور "evil" قرار دیا تھا، جو پلیٹ فارم کے قواعد (جیسے نفرت انگیز مواد) کے تحت نہیں چلتا۔ اسرائیل کی طرف سے شدید ردعمل اور رپورٹس کے بعد یہ ہٹایا گیا۔ ان کا فیس بک پوسٹ اب بھی موجود ہے۔ X خودمختار طور پر ایسے مواد کو ہینڈل کرتا ہے۔
57
506
53
866
282,168
Ahmad Ali retweeted
ایران اور پاکستان کی جنگ رُک گئی ھے اور جنگ رکوانے والے کو دنیا پاکستان کے نام سے یاد کرتی ھے🔥🔥🔥❤️
2
34
66
852
Ahmad Ali retweeted
قرآن پاک میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ 👇🏻
3
89
509
2,317
Ahmad Ali retweeted
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی دیدار مصطفیٰ ﷺ نصیب فرمائے آمین
18
215
1
1,470
6,576
نبی کریم ﷺ کی اس عظیم حدیث ہمیں زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ دیتی ہے۔ جو شخص اپنی پاکیزگی، صحت، روزی، دولت اور سب سے بڑھ کر اپنی زندگی کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے، وہ اپنی جوانی کی حفاظت کرے۔ جوانی امانت ہے، اگر سنبھل گئی تو پوری زندگی سنور جاتی ہے۔
3
100
468
3,231
A sincere dua to Allah can change everything,
18
214
2
1,566
17,120
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
5
124
610
3,704
Ahmad Ali retweeted
Dua for overthinking, distress and difficulty
3
55
234
4,140
Ahmad Ali retweeted
Dua for rizq
2
91
419
4,567
Ahmad Ali retweeted
ارشاد نبوی ﷺ
4
235
1,502
7,644
برے اور مکار دوست کے شر سے پناہ کی دعا اللهم! إِنَّي أَعُوذُ بِكَ مِن خَلِيلٍ مَاكِرٍ عَيْنُهُ تَرَانِي وَقَلْبُه يرعاني إِنْ رَأَى حَسَنَةً دَفَنَهَا ، وَإِذَا رَأَى سَيِّئَةً أَذَاعَهَا اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں ایسے مکار ( اور دھوکے باز ) دوست سے جس کی آنکھیں مجھ کو دیکھیں اور اس کا دل میری ٹوہ میں لگا رہے اگر کوئی نیکی دیکھے تو اس کو چھپا لے اور برائی دیکھے تو اس کو پھیلاتا پھرے۔ {السلسلۃ الصحیحۃ۔۲۷۹۹}
3
95
3
311
7,699