Amin Malik (@AminPervaiz) header
Amin Malik (@AminPervaiz) profile picture

Live something that will always set an example for others

Faisalabad punjab
Joined February 2018
Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)Photo by Amin Malik (@AminPervaiz)
ستاروں پر کمند ڈالتا پاکستان: خلاؤں میں سبز ہلالی پرچم کی سربلندی ​تاریخ کے اوراق میں کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو کسی قوم کی تقدیر بدل دیتے ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتے ہیں۔ 25 نومبر پاکستان کی تاریخ میں ایسا ہی ایک سنہری اور یادگار باب رقم کرنے جا رہا ہے، جب پاکستان کا ایک ہونہار بیٹا، پاک فضائیہ کا مایہ ناز شاہین، ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی خلا کی وسعتوں کو تسخیر کرنے کے لیے روانہ ہو رہا ہے۔ ​چین کے خلائی مشن Shenzhou-24 کا حصہ بن کر چینی خلائی اسٹیشن تیانگونگ (Tiangong) پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی خلاباز بننے کا اعزاز حاصل کرنا محض ایک انفرادی کامیابی نہیں، بلکہ یہ پورے پاکستان کے لیے فخر و انبساط کا مقام ہے۔ جب ونگ کمانڈر ذیشان علی زمین کی کششِ ثقل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے خلا کی بے کراں وسعتوں میں داخل ہوں گے، تو ان کے سینے پر سجا سبز ہلالی پرچم پوری دنیا کو یہ پیغام دے گا کہ پاکستانی قوم اب صرف زمینی سرحدوں کی محافظ نہیں، بلکہ کائنات کے سربستہ رازوں کو کھوجنے کے سفر میں بھی صفِ اول میں کھڑی ہے۔ ​یہ تاریخی سنگِ میل جہاں پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور پاکستانی نوجوانوں کی بے پناہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، وہیں یہ پاک چین لازوال دوستی کی ایک نئی اور روشن جہت بھی ہے۔ "شہ رگ" سے مضبوط اور "ہمالیہ" سے بلند یہ دوستی اب زمینی منصوبوں سے نکل کر خلا کی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ ​ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا یہ سفر پاکستان میں سائنس، ٹیکنالوجی اور خلائی تحقیق کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ یہ مشن پاکستان کے لاکھوں طلبہ اور نوجوان سائنسدانوں کے دلوں میں ستاروں تک پہنچنے کی نئی امنگ اور حوصلہ پیدا کرے گا۔ آج علامہ اقبال کا وہ خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس میں انہوں نے نوجوانوں کو ستاروں پر کمند ڈالنے کا درس دیا تھا۔ ​پوری قوم کی دعائیں اپنے اس بہادر سپوت کے ساتھ ہیں۔ خدا کرے یہ مشن کامیابی و کامرانی سے ہمکنار ہو اور پاکستان کا پرچم یونہی زمین سے لے کر آسمان کی وسعتوں تک سربلند رہے۔ ​پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰🚀
14
15
191
Amin Malik retweeted
پنجاب میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو پنجاب میں رجسٹریشن کروانے کا پابند کیا جائے تاکہ "کراچی پورے پاکستان کو پالتا ہے" والا Myth تو ٹوٹے!!!!
21
129
7
532
8,831
Amin Malik retweeted
بیٹے کی شہادت پر آنکھ سے آنسو رُک نہیں رہے لیکن پھر بھی مسکرا کر بات کر رہی ہیں ماں تو پھر ماں ہوتی ہے 😔🇵🇰💐
1
5
10
257
Amin Malik retweeted
خدا کرے کہ میرے ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گُل جسے اندیشہ زوال نہ ہو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور مہمان خصوصی 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب میں شرکت۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور تمغے تقسیم کیے۔
9
12
302
بریکنگ نیوز فضل الرحمن کے بیٹے اسد الرحمن کے فرنٹ مین کے گھر چھاپہ، پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں واقع جاوید اقبال خٹک کی اربوں روپے مالیت کی رہائش گاہ (مکان نمبر 11) پر مبینہ طور پر مشترکہ چھاپہ مارا ہے۔ اس دعوے میں خٹک کو سیاست دان مولانا اسعد محمود سے منسوب ایک مبینہ مالیاتی نیٹ ورک کا اہم کردار اور 'فرنٹ مین' قرار دیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ خٹک کو جلد گرفتاری کا سامنا ہے اور ان سے ہونے والی آئندہ تفتیش میں ایک بڑے مالیاتی اسکینڈل کے بے نقاب ہونے کی توقع ہے، جس میں پسِ پردہ کام کرنے والے کئی نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔
38
1
66
1,359
Amin Malik retweeted
جہلم میں مریم نواز کا استقبال دیکھ کر جہلم کے ایک سیاستدان اور اس کی بیوی کا سوشل میڈیا پر حال
3
6
20
629
Amin Malik retweeted
ہماری قوم میں کوئی manufacturers fault ہے، کس کس کو ٹھیک کریں گے؟ چور بازاری ہماری عادت بن چکی ہے ہر دوسرا بندا گھر سے دوسرے کو چونا لگانے کے لیے نکلتا ہے، ایک شتر بےمہار ہجوم ہے حکومت جس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں وہ ہی رونا شروع ہو جاتا ہے کہ ہم کو کاروبار نہیں کرنے دے رہے، اتنا کرنے کے باوجود اگر مطلوبہ نتائج نہیں نکل رہے تو حکومتی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ ہم بھی قصور وار ہیں
9
13
292
اپریل 2026 میں IPOR کے سروے (تقریباً 7,000 لوگوں پر، 36 اضلاع میں) کے مطابق پنجاب میں مریم نواز کی کارکردگی پر 69 فیصد لوگ مطمئن تھے ان میں سے 32 فیصد نے "آؤٹ اسٹینڈنگ" اور 31 فیصد نے "گڈ" کہا آج جہلم میں دیکھ لیں @MaryamNSharif چھا گئی
2
17
17
270
مولانا فضل الرحمان کے خاندان بالخصوص مولانا اسعد محمود پر جے یو آئی سے مبینہ سیاسی وابستگی رکھنے والی مختلف کمپنیوں (عمر جان کنسٹرکشن، این سی سی، جے کے بی وغیرہ) کو 100 ارب روپے سے زائد کے سرکاری ٹھیکے دینے اور مالی حصہ وصول کرنے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ​اس معاملے پر 11 نومبر کو وزیراعظم انسپکشن ٹیم (PMIC) کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں عمر جان کنسٹرکشن کی تقریباً 1 ارب روپے کی زیرِ التوا اہلیت اور منظوری کا جائزہ لیا جائے گا۔ 152 کلومیٹر طویل منصوبے کی مجموعی لاگت (بشمول اراضی) 24 ارب روپے ہے، اور یہ اجلاس ٹھیکوں کی شفافیت، کمپنیوں کی اہلیت اور مالی منظوریاں طے کرنے میں اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔
10
12
206
پنجاب حکومت نے سرگودھا میں کوڑا پھینکنے کی جگہ کو کھیلوں کے میدان میں بدل دیا۔ رات کو کھیلوں کی سرگرمیوں کیلیے فلڈ لائٹس بھی نصب۔ نام "علامہ اقبال سپورٹس ارینا" رکھا گیا ہے۔
14
253
1
1,007
16,101
تازہ ترین فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود کی بے نامی جائیدادوں کے حوالے سے انکشافات کا سلسلہ جاری. اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ نمبر 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو اربوں روپے مالیت کی قیمتی رہائشی منصوبوں کے حوالے سے نئے اہم ترین انکشاف سامنے آ گئے اس سے قبل اسی گلی کے مکان نمبر 7 کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ فضل الرحمٰن وہاں مقیم ہیں، جبکہ جائیداد امان اللہ نامی شخص کے نام پر ہے۔ اب ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے اسی گلی میں ان کے صاحبزادے اسعد محمود کے زیرِ تعمیر ایک اور انتہائی پرتعیش مکان کی خفیہ تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں، جس نے اس معاملے کو مزید اہم بنا دیا ہے 83 نمبر گلی میں ہی مکان نمبر 11: چار کنال کا محل نما گھر، اصل مالک کون؟ مصدقہ معلومات کے مطابق، فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسعد محمود، اسٹریٹ نمبر 83، سیکٹر G-6/4 اسلام آباد میں چار کنال پر محیط ایک عالی شان رہائش گاہ تعمیر کروا رہے ہیں۔ اس جائیداد کی مالیت کا تہمینہ کم از کم دو ارب روپے لگایا جا رہا ہے ۔ یہاں ایک کنال کے پلاٹ کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے جو ایک بے نامی جاوید اقبال کی ملکیت ہے تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں انہیں پانچ ملین گھروں کے منصوبے کے تحت تعمیراتی ٹھیکے بھی ملے تھے جنکی بیشتر ادائیگیاں سمدھی غلام علی کے گورنر دور میں کی گئیں اب معاملے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ایک ہی گلی میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو بڑے اربوں روپے کے مکانات کی ملکیت دو الگ الگ افراد کے نام پر ہے مکان نمبر 7 کے حوالے سے امان اللہ کا نام سامنے آیا، جبکہ مکان نمبر 11 کے حوالے سے جاوید اقبال کا نام سامنے آ چکا ہے اب فضل الرحمٰن اور اسعد محمود کو ان سوالات کے جواب دینا ہوں گے: 1. مکان نمبر 7 اور مکان نمبر 11 کی اصل قانونی ملکیت کس کے پاس ہے؟ 2. امان اللہ اور جاوید اقبال کا فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے کیا تعلق ہے؟ 3. اگر یہ مکانات فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے کی ملکیت نہیں تو وہ وہاں کس قانونی حیثیت سے رہائش پذیر ہیں؟ 4. کیا وہ ان مکانات کے کرایہ دار ہیں، باقاعدہ مالکان ہیں یا کسی تیسرے شخص کی ملکیت میں بلا معاوضہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں؟ 5. اگر یہ جائیدادیں جاوید اقبال اور امان اللہ کی ہیں تو کیا ان دونوں افراد کے پاس ان کی خریداری اور تعمیر کے مالی وسائل کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں؟ 6. چار کنال کے مکان کی تعمیر پر دو ارب روپے کے تخمینہ شدہ اخراجات کے مالی ذرائع کیا ہیں؟ 7. کیا سی ڈی اے کے جاری کردہ نوٹس کے بعد تعمیراتی خلاف ورزیوں کی اصلاح کی گئی ہے؟ اب معاملہ محض جائیداد کا نہیں، شفافیت اور جواب دہی کا ہے! فضل الرحمٰن جو آئے روز سیاسی معاملات پر دوسروں سے سوالات کرتے ہیں، ان کے لیے اب ضروری ہے کہ وہ اپنے اور اپنے صاحبزادے سے منسوب ان جائیدادوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کا جواب عوام کو فوری دیں امان اللہ کون ہیں؟ جاوید اقبال کون ہیں؟ اور آخر فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے منسوب ان دو عالی شان مکانات کے اصل مالکان کون ہیں؟ عوام ان سوالات کے واضح اور دستاویزی جواب کے منتظر ہیں ایک اور بنگلہ سٹریٹ 84 میں اسکے علاوہ سینیٹر احمد خان سے بھی لیا گیا ہے
43
68
871
Amin Malik retweeted
Replying to @faheemgohar1
@faheemgohar1 بٹ صاحب نے پروگرام میں بیٹھے اینکر سمیت سب کو مدلل دلائل کیساتھ چاروں خانے چِت کر دیا 👏🏻👏🏻
5
3
102
Amin Malik retweeted
Behind the scene… #شیر_پے_ٹھپہ
4
2
79
Amin Malik retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال اسلام آباد کے گھر کی ملکیت امان اللہ کے نام ہونے اور 2019 میں صرف 5 کروڑ روپے میں منتقلی پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ جائیداد کی اصل مالیت، مالی لین دین اور دونوں کے تعلقات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ عوام حقیقت جاننا چاہتے ہیں
2
13
16
251
Amin Malik retweeted
شیر اک واری فیررررر۔۔ 🇵🇰✌🏻🐅الحمدللہ آج کے ضمنی الیکشنز میں مسلم لیگ ن کی کامیابی وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی محنت اور انکی کارکردگی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بنائے گئے سینکڑوں منصوبوں نے اہم کردار ادا کیا ہے
1
4
8
292
مختاریا گَل وَد گئی اے، حکومت دسدی نئیں پئی. فضل الرحمٰن کے فرنٹ مین امان اللہ کے گرد گھیرا تنگ، جائیدادوں، مشتبہ مالی لین دین اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع مولانا فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال اسلام آباد کے ہاؤس نمبر 7, گلی 83, جی-6/4 والے گھر کے مشکوک شناخت کے بے نامی مالک اور فرنٹ مین امان اللہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز مصدقہ اطلاعات کے مطابق امان اللہ فضل الرحمان کے اس گھر کا اصلی مالک ہے، کیا امان اللہ کی مالی حیثیت سے یہ بےنامی جائیدادیں میل کھاتی ہیں ؟ امان اللہ نے 23 مئی 2019 کو 2 ارب روپے مالیت کی یہ جائیداد صرف 5 کروڑ روپے میں اپنے نام منتقل کرائی، اور کروڑوں روپے ٹیکس چوری کیا. اس جائیداد کی ملکیت کی ٹریل 1966 سے شروع ہو کر متعدد افراد اور ایک گیسٹ ہاؤس کے ذریعے 2019 میں امان اللہ تک پہنچتی ہے۔ اس پورے عرصے میں ملکیت کی تبدیلیوں اور مالی لین دین کی مکمل چھان بین ضروری ہے امان اللہ کے کاروباری مفادات صرف ایک جائیداد تک محدود نہیں۔ دستیاب ریکارڈ میں Mount Hayat Hotel & Resorts، ASQA Enterprises، Achakzai Properties، Achakzai Real Estate، Al Wadaq Associates اور M. Azam Younus & Company سمیت متعدد کاروباری اداروں کا ذکر موجود ہے سوال یہ ہے کہ امان اللہ کے نام سے چلنے والے یہ کاروبار اور اربوں کی جائیدادیں حقیقت میں کس کی ہیں؟؟ زرائع نے تصدیق کی کہ ایف آئی اے نے امان اللہ کے خلاف حوالہ ہنڈی، منی لانڈرنگ، رقوم چھپانے اور مشتبہ نقد لین دین کے الزامات سے متعلق انکوائری بھی شروع کر دی ہے 3 نومبر 2026 کو امان اللہ کا نام PNIL/PCL میں بھی شامل کر لیا گیا ہے ایف آئی اے نے 2 اور 6 نومبر 2026 کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے تاہم امان اللہ دونوں مرتبہ پیش نہیں ہوا عدم پیشی کے بعد ایف آئی اے کی جانب سے 10 نومبر 2026 کے لئے تیسرا حتمی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، کیا امان اللہ کاروائی سے چھپ کر جواب دینے سے بچ پائے گا؟؟ گلبرگ گرینز اسلام آباد میں امان اللہ سے منسوب ایک اور گھر کے حوالے سے بھی سی ڈی اے نے نوٹس جاری کر دیا ہے ایف بی آر نے بھی امان اللہ کے خلاف ٹیکس چوری، آمدن چھپانے، لائف اسٹائل آڈٹ اور منی لانڈرنگ سے متعلق انکوائری شروع کر دی ہے اہم سوال یہ ہے کہ امان اللہ کے ظاہر کردہ ذرائع آمدن، کاروباری سرگرمیوں، اثاثوں اور طرزِ زندگی میں مطابقت ہے یا نہیں؟ فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کا مالک اور مالی معاون امان اللہ کون ہے اور ان کے درمیان اصل مالی تعلق کیا ہے؟ کیا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کسی دوسرے شخص کے نام پر رکھنے کا کوئی قانونی اور مالی جواز موجود ہے؟ 5 کروڑ روپے میں منتقل ہونے والی جائیداد کی اصل مارکیٹ ویلیو کیا تھی؟ کیا اس لین دین میں جائیداد کی قیمت کم ظاہر کی گئی؟ امان اللہ کے متعدد کاروباری اداروں، جائیدادوں اور مالی وسائل کا اصل ماخذ کیا ہے؟ حوالہ ہنڈی، مشتبہ نقد لین دین اور منی لانڈرنگ سے کون کون مستفید ہوتا رہا ہے؟ ایف آئی اے کے دو نوٹسز پر عدم پیشی کی وجوہات کیا تھیں اور کیا 10 نومبر کے تیسرے نوٹس پر پیشی یقینی بنائی جائے گی؟ کیا ایف بی آر امان اللہ کے اثاثوں، ظاہر کردہ آمدن اور طرزِ زندگی کا جامع لائف اسٹائل آڈٹ کرے گا؟ کیا فضل الرحمٰن اور ان کے خاندان کے امان اللہ کے کاروباری مفادات اور جائیدادوں سے کسی بھی مالی تعلق کی شفاف تحقیقات ہوں گی؟ اصل سوال صرف ایک جائیداد کا نہیں بلکہ مالی شفافیت، اثاثوں کی ملکیت، ذرائع آمدن اور سیاسی اثرورسوخ کے ممکنہ استعمال کا ہے۔ اگر تمام معاملات قانونی اور شفاف ہیں تو متعلقہ افراد کو تحقیقاتی اداروں کے سامنے مکمل ریکارڈ پیش کرکے عوام کے سوالات کا جواب دینا چاہیے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، چاہے معاملہ کسی عام شہری کا ہو یا کسی بڑی سیاسی و مذہبی شخصیت کا
36
51
653
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو شکل مومناں، کرتوت کافراں..... حضرت مولانا حذیفہ شاکر مدظلہ علیہ دخترِ رِز کے نشے میں دُھت شعار اسلام بیان کرتے ہوئے. حضرت مولانا حذیفہ شاکر مدظلہ علیہ مولانا اسد الرحمن کے خاص دوست و کرم فرما ہیں اور جمیعت علماء اسلام کے کوٹ ادو کے مقامی لیڈر.
40
85
1,885
Amin Malik retweeted
مولانا حذیفہ شاکر، جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلام کے نام پر سیاست کرنے اور حلال و حرام کا درس دینے والی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مقامی رہنما کی سامنے آنے والی مبینہ ویڈیو دوسروں کو حلال و حرام کی تمیز سکھانے والے خود نشے میں دھت
14
13
243
Amin Malik retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اٹک آمد پر اہلِ اٹک کا پرتپاک استقبال۔ دوپہر 12 بجے ہزاروں شہری، خواتین اور بچے سڑکوں پر نکل آئے اور اپنی محبت و خلوص کا اظہار کیا۔ اٹک کی سرزمین پر مریم نواز شریف کو عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی اور خوش آمدید۔ #MaryamNawazInAttock
8
6
143
Amin Malik retweeted
میں آج آپ کو یہاں لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس دینے نہیں آئی، میں آپ کی ماں ہونے کے ناطے آج آپ کی کامیابی کو آپ کے درمیان سیلیبریٹ کرنے آئی ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اٹک میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
6
11
306