ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی کے خلاف بلا خوف و خطر ڈٹ جاۓ.

Peshawar, Pakistan
Joined April 2022
جوانی، دن و رات، بھاگ دوڑ، محبت، جنون، جذبہ ،کھٹن رستے اور ایک مسلسل جدوجہد۔ پارٹی سیاست، ووٹنگ مہم، سوشل میڈیا، طلبہ سیاست، آئی ایس ایف، گراؤنڈ سیاست، اپنے لیڈر کا پیغام عوام تک پہنچانے کی کوشش، جلسے، جلوس، دھرنے، پختونخوا، کشمیر، راولپنڈی، پنجاب، اسلام آباد اور ڈی چوک۔ بارش ہو یا طوفان، سختیاں ہوں یا مشکلات، چھاپے ہوں یا ایف آئی آرز، مخالفت ہو یا مفاہمت ، نرمی ہو یا سختی، مقدمات ہوں یا اغواء یا گرفتاریاں مزاحمت ، مزاحمت مزاحمت الحمدللہ آج بھی اللہ کے فضل سے اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ بغیر کسی لالچ اور ذاتی مفاد کے کھڑا ہوں۔
14
40
2
261
17,160
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی @fkkundi سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے۔ ایک بچہ بون میرو کی بیماری میں مبتلا ہے اور اسے علاج کے لیے مالی مدد کی ضرورت ہے۔ اس بچے کے والد صاحب تقریباً دو ماہ پہلے آپ سے ملے بھی تھے۔ آج میری اُن سے بات ہوئی تو اُنہوں نے بتایا کہ اُس وقت اُنہوں نے صرف ساڑھے 6 لاکھ روپے مانگے تھے تاکہ بچے کے لیے ضروری انجکشن خرید سکیں، لیکن افسوس کہ وہ رقم بھی نہیں مل سکی۔ پورے علاج پر تقریباً ایک کروڑ روپے خرچ ہو سکتے ہیں، جس میں صرف آپریشن کے اخراجات تقریباً 70 لاکھ روپے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی صاحب! ہمیں آج بھی اپنا وہ عوامی وزیر اعلیٰ یاد ہے جو کسی بچے یا مریض کی بیماری کا سنتا تھا تو خود ہسپتال پہنچ جاتا تھا اور اُس کے علاج کے لیے کوشش کرتا تھا۔ آج ایک بچہ علاج کے انتظار میں ہے اور اُس کے والدین پریشان ہیں۔ میں نے یہ بھی سنا ہے کہ صحت کارڈ کے ذریعے بون میرو کا علاج ممکن بنانے کے حوالے سے کچھ سہولت موجود ہے۔ اگر صحت کارڈ کے ذریعے اس بچے کا علاج ممکن ہے تو خدارا اس معاملے کو دیکھیں اور بچے کے والدین کی مدد کریں۔ صاحب! ایک کروڑ یا دو کروڑ روپے آپ لوگوں کے لیے شاید کوئی بڑی رقم نہ ہو، لیکن ایک غریب خاندان کے لیے یہ بہت بڑی رقم ہے۔ آپ کے لیے یہ چند کروڑ روپے ہوں گے، لیکن اس بچے کے لیے پوری زندگی کا سوال ہے۔ اگر میری یہ گزارش گورنر یا اُن کی ٹیم تک پہنچ جائے تو مہربانی کرکے مجھ سے رابطہ کریں، تاکہ میں آپ کی ملاقات اس بچے کے والد سے کروا سکوں۔ میری کوشش صرف اتنی ہے کہ بچے کا علاج جاری رہے اور اُس کی زندگی بچ جائے۔ انسانیت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ عوامی پیسہ عوام پر لگائیں، کسی بچے کی زندگی بچانے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔
3
21
2
64
3,004
نایاب ویڈیو ❤️😂 حامد میر صاحب @HamidMirPAK کے انٹرویو میں عمران خان صاحب کا وہ تاریخی جملہ، کہ نواز شریف نے پولیس کو ٹھیک کرنے کے بجائے پولیس کی وردی پہن لی۔پھر خان صاحب کی مسلسل مسکراہٹ! حامد میر بھی اپنی ہنسی نہ روک پائے آپ بھی مسکرائے بغیر نہیں رہ سکیں گے 😂 اللہ ہمارے خان صاحب کو سلامت رکھے۔
1
7
47
1,856
گورنر راج کیوں لگایا ؟ اب اپنی ہی کمیٹی کا وائس چیئرمین مذاکرات پر زور دے رہا ہے، اور اس کی 6 مختلف طرح کی وضاحتیں آئی ہیں! جب مقصد واضح نہ ہو، بیانیہ متضاد ہو اور فیصلوں میں یکسوئی نہ ہو، تو کیا ایسے نظام چلائے جاتے ہیں؟ سابق وزیر تیمور جھگڑا
21
59
1,035
Where is Chief Minister Of Khyber Pukhtunkhwa Sohail Afridi ?
5
46
2
180
1,448
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
قوم کو پتہ ہونا چاہیئے کہ آپ کا وزیراعلی سہیل آفریدی، سپیکر بابر سلیم اور صوبائی صدر جنید اکبر خان آج بھی وہی موقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں جو اغواء ہونے سے پہلے کھڑے تھے، اور انشاءاللہ کبھی اپنی قوم کو شرمندہ نہیں ہونے دیں گے!!! یقین سے کہتا ہوں عمران خان نے ان کو ٹائیگرز کا لقب دینا ہے اور اپنے ان ٹائیگرز پر فخر کرتا ہوگا!!!
1
20
118
867
مریم نواز شریف @MaryamNSharif اور فواد چوہدری @fawadchaudhry جیسے لوگوں کو خیبرپختونخوا کے ان لوگوں سے شدید خطرہ ہے ۔
5
80
1
349
3,475
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
جمہوری ملک کے 4 کروڈ آبادی والے تیسرے بڑے صوبے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی بشمول اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سیلم سواتی اور صوبائی وزراء ،ایم این ایز ،سینکڑوں ورکرز گزشتہ کئی دنوں سے اغواء ہیں۔ صرف اس وجہ سے کہ وہ اپنے صوبے کی عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہی کر رہے ۔ یہ غیر جمہوری گورنر راج دھشتگردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا، دھشتگردی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، فورسز کے جوان اور سویلینز شہید ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک دھشتگردی کے متعلق کوئی واضح پالیسی سامنے نہی آئی۔ اس گورنر راج میں ٹک ٹاک کا سخت مقابلہ چل رہا ہے کہ وہ کس طرح تحریک انصاف کے منصوبوں پر جاکر اُنھیں اپنے نام کروا سکیں، ہمارے منصوبوں کی تختیاں اکھاڑ کر کس طرح کریڈٹ لے سکیں اور ان منصوبوں کو خود سے منصوب کر سکیں ۔
243
710
37
2,695
183,585
Imran Khan is missing. Bushra Bibi is missing. Khan's sisters are missing. Sohail Afridi is missing. Imaan mazari is missing. Mahrang Baloch is missing. Law, Justice, & Freedom of speech are missing. Water, gas & electricity are missing. And lastly Humanity is missing. & above all democracy is missing in Pakistan.💔
6
68
1
164
2,051
It seems that Maryam Nawaz is too busy with her engagements to stay active on social media, while her admin is consistently managing her X account and posting on her behalf.
1
7
813
پاکستان کے ایک بڑے صوبے خیبر پختونخوا کے عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر کی گمشدگی انتہائی تشویش ناک ہے۔ آخر یہ کیسا نظام ہے جہاں عوام کے منتخب نمائندوں کے بارے میں بھی کوئی معلومات نہیں؟ ان کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں قوم کو آگاہ کیا جائے۔ عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ ان کے منتخب نمائندے کہاں ہیں۔
5
119
1
380
2,516
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
عامر چمکنی 🤣 پاکستان کے حالات کی عکاسی کرتے ہوئے @Amir_Chamkani
1
10
60
2,301
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
یارررررررر یہ خان کے لڑکے بھی ناں 😂😂😂😂
3
13
1
29
1,101
شکریہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی صاحب @SohailAfridiISF شکریہ وزیر بلدیات مینا خان آفریدی صاحب @MeenakhanAfridi
ڈی جی پی ڈی اے نے چیف انجینئر پی ڈی اے، ڈائریکٹر روڈز-II، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر اور متعلقہ حکام کے ہمراہ جمیل چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈی جی پی ڈی اے نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کام کی رفتار مزید تیز کرتے ہوئے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ #PDA #JameelChowkUnderpass #InfrastructureDevelopment #ConstructionProgress #TransformingPeshawar #Peshawar
2
55
222
1,605
سیاسی اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ عورت کو عزت دینا بھی چھوڑ دیں۔ اگر آپ کی نظر میں یہ عمل سیاسی کمزوری ہے تو اس کا واضح مطلب ہے کہ آپ کو گھر میں عورت کی عزت کرنا نہیں سکھایا گیا، اور یہ آپ کے لیے شرم کا مقام ہے۔
🤮 So called chairman ‼️ He needs to be kicked out
16
19
1
151
3,813
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
What a reply 😂 @Amir_Chamkani
4
22
114
2,639
وقت کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا.
3
34
1
212
2,795
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
wah kia chal hy 🤣🤌🏻🌸 @Amir_Chamkani
خان کا دلیر سپاہی @Amir_Chamkani بھی بڑا شرارتی ہے صحافی کو ایسا جواب دیا کہ صحافی بھی حیران رہ گیا 👇
1
24
131
2,299
شوکت خانم کی اولاد، عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ کی مشترکہ قربانیاں تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ایک خاندان نے اس ملک اور قوم کے لیے کتنی قربانیاں دیں، یہ تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
💔 آخر کب تک یہ ظلم سہتے رہیں گے ؟ علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی بھی کسی کی بہنیں ہیں، کسی کے گھر کی عزت ہیں۔ ان کے لیے آواز اٹھانا ہمارا انسانی اور اخلاقی فرض ہے۔ آج اگر ہم خاموش رہے تو کل ہماری آواز کون بنے گا؟ 😢 اٹھو پاکستانیو! اپنی آواز بلند کرو، انصاف کا مطالبہ کرو، اور علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی رہائی کے لیے آواز سے آواز ملاؤ! 📢 ہماری آواز ایک، ہمارا مطالبہ واضح: انصاف سب کے لیے، قانون سب کے لیے! #علیمہ_خان_کو_رہا_کرو #عظمیٰ_خان_کو_رہا_کرو #نورین_نیازی_کو_رہا_کرو #خان_صاحب_کی_بہنوں_کو_رہا_کرو #انصاف_چاہیے @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK
1
30
184
1,671
Zamong ajaz , malang , drond ao nar Mashar. @saarbab Chy nar nar ghagege " Ao " Ghar ghar ghagege.
2
13
123
1,565