Member @NAofPakistan @PTIOfficial Chairman Party Management Cell (PMC). Politicians, it's on you and not on the Generals, Judges or Bureaucrats ...

Peshawar, Pakistan
Joined March 2011
Sher Ali Arbab retweeted
I sent this to my faujeet friend and asked him why they want to talk with the TTP. He replied: Because under Khalifa Syed Hafiz Field Marshal Asim Munir Shah Damat Barakatuhum Al-Aliya, these are halal talks, youthiyeh.
ARDC has been tasked with persuading Taliban militants to leave 12 terrorism-affected in KP. The council will hold talks through traditional jirgas, including local elders & community cooperation. However, each ARDC member will oversee negotiations in their respective district.
4
27
109
2,506
Sher Ali Arbab retweeted
جامع حکمت عملی کے مطابق احتجاج ضرور ہو گا اور ملک گیر ہو گا، بھر پور ہوگا۔ @AliAsgharPTI سیکریٹری جنرل خیبرپختونخوا #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
3
16
368
Sher Ali Arbab retweeted
🚨: پارلیمانی لیڈر و ایم این اے شاہد خٹک کے گھر پر چھاپہ۔ پولیس کا گھر میں داخل ہونے کیلئے سیڑھی کا استعمال کیا۔ کیا تحریک انصاف کے لوگ دہشتگرد ہیں؟ یہ پولیس کو کس کام پر لگادیا ہے؟ دہشتگردی ایسی ختم ہوگی؟
13
24
591
Sher Ali Arbab retweeted
Legend @MariamBarghouti spotted in the field…
41
693
18
4,947
134,161
Sher Ali Arbab retweeted
جعلی ڈگری مہاجر کی ہو یا سندھی کی سب پر لعنت
تو پرشیان رہتا ہے جبکہ تم مہاجر تعلیمی منسٹر جس نے نقل شروع کرای ڈگریاں لیں
9
13
2
115
2,943
Sher Ali Arbab retweeted
اب ہم کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ فتنتالہندوستان یعنی بھارت کہ سہولت کار ہے، اپ بھارت نواز ہے، اپ سیکیورٹی رسک ہیں، آپ پاکستان کہ مخالف ہیں،
اگر ہم چاہے تو کشمیر کا مسئلہ فوج کے ذریعے بہت جلد حل کرسکتے ہیں مگر چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے حل ہو ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم طاقت سے کشمیر حاصل کریں ،گورنر فیصل کریم کنڈی
2
116
651
6,058
Sher Ali Arbab retweeted
🚨اج چارسدہ میں نجی سکول کے طلباء کا احتجاج کے دوران عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔ قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
11
322
2
968
6,174
Sher Ali Arbab retweeted
یہ ہے حقیقت خیبرپختونخوا میں کرپشن کہ حوالے سے بیانیہ کی۔
خیبر پختونخوا سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ کے حوالے سے جو اعدادوشمار آرہے ہیں وہ حقائق سے کوسوں دور ہیں منصوبے میں بے قاعدگیاں ہوں گی کرپشن بھی ہوئی ہوگی لیکن جو اعدادوشمار جاری کئے جا رہے ہیں وہ بالکل الٹ ہیں روز اول سے یہ منصوبہ میں کور کررہا ہوں اس لئے کچھ حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں اس منصوبے کی تخمینہ لاگت 97 ارب روپے لگائی تھی تھی جس میں 92 ارب ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض جبکہ تقریبا 5 ارب روپے صوبائی خزانے سے خرچ ہونے تھے یہ منصوبہ پشاور، کوہاٹ، سوات، ایبٹ آباد اور مردان کے شہری علاقوں کیلئے ہے اس منصوبے کی تخمینہ لاگت بعد میں بڑھا کر 170ارب سے زائد کی گئی تاہم اب تک یہ منصوبہ 97 ارب کا ہی ہے کیونکہ تخمینہ لاگت کا اضافہ اب تک متعلقہ فورم سے منظور نہیں ہوا ہے اور محکمہ ترقی و منصوبہ بندی جب تک منظوری نہیں دیتا یہ منصوبہ 97 ارب کا ہی رہے گا اس میگا پراجیکٹ میں شامل تمام چھوٹے منصوبوں کیلئے پراجیکٹ ریڈینس فنانسنگ کی گئی جو تقریبا چار سال جاری رہی اس منصوبے میں شامل 5 شہر ایک دن میں شامل نہیں ہوئے بلکہ پراجیکٹ ریڈینس فانسنگ میں شامل تھے اور تمام شہروں کے منصوبوں کی مکمل انجینئرنگ ڈیزائن کی گئی اسی تناظر میں اب خیبر پختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ فیزٹو کی پراجیکٹ ریڈینس فنانسنگ جاری ہے منصوبے میں ٹھیکہ داروں کو ادائیگی براہ راست نہیں ہوتی بلکہ ایشیائی ترقیاتی بینک، محکمہ بلدیات اور منصوبے کا مینجمنٹ یونٹ تینوں منظوری کے بعد ادائیگی کرتے ہیں اس منصوبے کی ٹیم اتنی مضبوط اور بہترین ہے کہ چند ماہ قبل ان سے رقم کو دوسرے منصوبے کیلئے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تو ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندے نے اجلاس کے دوران سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے صاف انکار کردیا جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑا یہ منصوبہ غیر ملکی امدادی ادارے کا منصوبہ ہے اور جو لوگ اس طرح کے منصوبے کور کرتے ہیں انہیں معلوم ہوگا کہ ان منصوبوں کی ریڈینس، فیزبلٹی اور پی سی ون سمیت تمام دستاویز پاکستان سطح کی سنڑل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP)اور اکنامک کمیٹی فار دی نیشنل اکنامک کونسل (ECNEC)سے بھی منظور کرائی جاتی ہیں اس منصوبے میں اب تک کچھ بھی ہاتھ نہیں لگا ہے اگر صرف بیانیہ ہی بنانا ہے تو ٹھیک ہے لیکن کرپشن کے الزامات کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں
4
56
1
230
5,474
Sher Ali Arbab retweeted
ہماری حکومت میں ہر دوسرے تیسرے روزIBOs ہر جگہ ہوتے رہے پشاور ،حسن خیل وغیرہ سی ٹی ڈی ،102 برگیڈ،ملٹری انٹیلیجنس،آپریشن پولیس یہ IBOsکرتے رہے ہیں ہمارا بڑے آپریشن پر تنازعہ تھاکہ اسے transparent بنائیں ناکہ تھرڈ پارٹی کو پتا نا صحافی کو کہ وہاں ہوا کیا ہے؟ @saarbab
10
33
4,018
Sher Ali Arbab retweeted
اگر پی ٹی آئی میں کوئی بلاک بنا تو وہ اپنی سیاست خراب کرے گا، آمریت سے اگر پیپلز پارٹی ختم نہیں ہو سکی تو پی ٹی آئی کیسے ختم ہوگی؟؟ @saarbab
5
8
681
2020 میں ٹی ٹی پی نے اپنا آپریشنل پروٹوکول جاری کیا اس میں صاف لکھا ہوا ہے کہ ہم نے باوردی افراد کو ٹارگٹ کرنا ہے سویلینز کو نہیں کرنا انہوں نے نہ ن لیگ کے کسی بندے کو ٹارگٹ کیا نہ اے این پی کے کسی بندے کو ٹارگٹ کیا ابھی امیرمقام نے مینگورہ میں جلسہ کیا وہاں ٹی ٹی پی کی پریزنس ہے لیکن ٹی ٹی پی سیاسی جماعتوں کو ٹارگٹ نہیں کر رہی .احسان اللہ ٹیپو ۔
3
10
1
44
3,661
Sher Ali Arbab retweeted
دو تہائی اکثریت رکھنے والے صوبے کو یرغمال بنانے کے لیے یہ سب ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوری حقوق کو پاؤں تلے روند ڈالا گیا۔ پختونخوا کے لوگو! گواہ رہنا، عمران خان کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تمہارے امن اور تمہارے مستقبل کی خاطر اپنا اقتدار قربان کر دیا۔ پختونخوا کے لوگو! ان شاء اللہ، تمہارے خون کا سودا کبھی نہیں ہوگا۔ پختون بھائیو! اب وقت آ گیا ہے کہ اگر تمہارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جاتا ہے تو اپنے جمہوری حق، اپنے ووٹ اور اپنے صوبے کے وقار کے تحفظ کے لیے پُرامن اور بھرپور انداز میں باہر نکلو اور ان اقدامات کے خلاف آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جاؤ۔
162
5,194
25
14,148
150,071
Sher Ali Arbab retweeted
He should have first attended janaza namaz of his former Chief. Iran and US could wait. There is only one janaza namaz.
22
12
2
99
11,156
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی جانب سے شروع کیے گئے پشتخرہ چوک انڈر پاس کی تعمیراتی کام کی ازہ اپڈیٹ۔ پشاور بحالی منصوبے میں 6 انڈر پاسز شامل تھے، جسمیں 2 مکمل کیے گئے ہیں اور ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہیں۔ باقی 4 پر تعمیراتی کام جاری ہیں۔ شکریہ عمران خان/پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت !! @MeenakhanAfridi #KPUpdates
3
180
1
537
8,690
Sher Ali Arbab retweeted
Dear Governor @fkkundi, You seem more focused on washing streets & targeting rehri wallas than addressing #Pakhtunkhwa’s worsening security crisis. Taliban terrorists are openly threatening businesses and demanding extortion, while the government turns a deaf ear to their pleas for protection. Zakir Jadoon a businessman from #Swabi has repeatedly approached the police, yet no action has been taken. Governance in the Province is at its lowest ebb. The unconstitutional Federal takeover following the imposition of emergency has paralysed district administration and blurred lines of authority and responsibility creating a vacuum that has further endangered lives in the province. Instead of targeting vulnerable workers and policing the poor start protecting the people. Pakhtunkhwa cannot be governed as a Federal colony on remote control. BG #RestoreDemocracy @KP_Police1 @CSKPOfficial
محسن نقوی صاحب! صوابی گدون کے صنعت کار ذاکر جدون سے مبینہ طور پر #TTP کی جانب سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے بھتے کے مطالبے کا فوری نوٹس لیں۔ ان کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور معاملے کی فوری تحقیقات کی جائیں۔ @MohsinnaqviC42 @FIA_Agency @BushraGohar #Swabi
14
33
3,731
Sher Ali Arbab retweeted
عمران خان کی اسیری کے 1177 دن مکمل، ایک سال سے زائد قیدِ تنہائی، صحت اور بینائی کو لاحق خطرات، اہلِ خانہ سے ملاقاتوں پر پابندیاں اور بنیادی حقوق سے محرومی۔ اس تمام تر صورتحال کے باوجود عمران خان اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
1
14
46
558
Sher Ali Arbab retweeted
Islamabad exporting failed policies to Pukhtunkhwa. Right defenders like @ImaanZHazir no longer free to fight against such destructive policies. If free she would be in Pukhtunkhwa moving court.
پختونخوا میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نام پر جس طرح غریبوں کے ان ریڑھیوں، چھوٹے سٹالز اور سڑک کنارے لگی روزی روٹی کی جگہوں کو تاراج کیا جا رہا ہے، اس سے یہ سوال پھر ذہن میں ابھرتا ہے کہ عوام کے لیے سیاسی نمائندہ قوتوں کا وجود کیوں ضروری ہے؟ ریاستی بیوروکریسی اور انتظامیہ کا بنیادی فریم ورک آج بھی کالونیل (نوآبادیاتی) اصولوں پر قائم ہے، جہاں عام شہری کو "رعایا" اور خود کو "حاکم" سمجھا جاتا ہے۔ بیوروکریسی کو ووٹ کا خوف نہیں ہوتا، اس لیے ان کی قانون کی بالا دستی کی پرفارمنس بلڈوزر جسٹس کی صورت تباہی پھیرتی ہے دراصل سیاسی نمائندہ قوتیں ریاستی انتظامیہ اور عوام کے بیچ بفر (Buffer) کا کام کرتی ہیں جو ننگی طاقت کے بے دردی سے استعمال سے روکتی ہیں اس نقطہ نظر کو سمجھنے کے لیے کراچی کے بلدیہ ٹاؤن (سعید آباد) کے ایک بند کباب ریڑھی والے کا سیاسی ادراک اور معاشی حساب کتاب دیکھنا کافی ہے ایم کیو سے مائنس الطاف کے بعد جب بلدیاتی انتخابات ہوئے اور وسیم اختر میئر بنے، تو میں نے اس بن کباب کی ریڑھی والے سے پوچھا: "تم نے کسے ووٹ دیا؟" اس نے جواب دیا: "ایم کیو ایم کو۔" میں نے مسکرا کر کہا: "کیوں؟ ان کا تو نظام بکھر چکا ہے، الطاف حسین مائنس ہو چکے ہیں، آپس میں لڑائیاں ہیں۔" اس کا جواب انتہائی سادہ مگر آنکھیں کھول دینے والا تھا: "سرکار ہمارے پاس اور چوائس کیا ہے؟" اس نے اپنی مثال سے بات واضح کی: "جب یہاں ایم کیو ایم کا یونٹ پوری طرح متحرک تھا، تو ہر روز یونٹ سے ایک لڑکا آتا تھا اور 20 روپے کی پرچی پکڑاتا تھا اکثر جان پہچان کا ہوتا، ہم بیس روپے پکڑا کر ایک آدھ گالی بھی نکالتے کہ یہ لے بین چود پکڑ اس سب کا مہینے کا کل 600 روپیہ بنتا تھا، چھوٹی عید پر فطرانہ، بڑی پر کھال ساتھ تھی ان سب کے بدلے میں فائدے کیا تھے؟ پولیس تنگ نہیں کرتی تھی، ایکسائز اور بلدیہ والے ٹانگ نہیں اڑاتے تھے، ہم سکون سے سڑک کنارے ریڑھی لگا کر اپنی روزی روٹی کما لیتے تھے، رات دیر سے گھر جاتے تو پولیس کا ڈر نہیں تھا. اب جب سے وہ سسٹم ختم ہوا ہے، حالات بہت خراب ہیں، وہ دیکھو، سامنے پولیس کی گاڑی کھڑی ہے؛ یہ روز کے 100 سے 150 لے جاتے ہیں، کبھی کھانے پینے کی صورت میں، تو کبھی کیش، ہفتہ وار بھتے کی صورت میں تھانے الگ 1000 سے 1500 رقم بھجوانی پڑتی ہے۔ اور پھر بھی کچھ ہفتے بعد ریونیو والوں کے ساتھ سرکار کا ٹرک آتا ہے، ریڑھی اٹھا کر لے جاتا ہے، جسے چھڑوانے کے لیے پانچ چھ ہزار الگ بھرنے پڑتے ہیں مہینے کا حساب لگاؤں تو 8 سے 10 ہزار روپیہ سرکاری محکموں کی نذر ہو جاتا ہے۔ اب آپ بتائیں! دن کے چند سو کمانے والے کے لیے وہ 600 روپے دے کر تحفظ پانا اچھا تھا، یا ایم کیو ایم کے ختم ہونے کے بعد بیوروکریسی اور سرکاری محکموں کے رحم و کرم پر رہ کر 10 ہزار لٹانا اچھا ہے؟" پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کا تیرہ سالہ بندوبست کیا ٹوٹا ہے، سرکاری انتظامیہ کی چاندی ہوگئی ہے، پہلے مرحلے میں انتہائی ظالمانہ آپریشن، پھر شاید سودے بازی ہو اور ریٹ طے ہو جائے. کالونیل ذہنیت سب کو سوٹ کرتی ہے، بس سیاسی بندوبست کسی حد تک عوامی بارگیننگ کی گنجائش بڑھا دیتی ہے، اسی لیے صاح. لوگ اور بابو صاحبان کو سخت ناپسند ہے #Pakhtunkhwa #Karachi #Colonialism #GovernorRaj
1
14
32
3,051
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF اور وزیر بلدیات @MeenakhanAfridi کے زیر قیادت پشاور ری وائیٹیلازیشن پلان کے تحت کام زور و شور سے جاری ہے۔۔ واضع رہے سہیل آفریدی تاریخ کے پہلے وزیر اعلیٰ ہے جنہوں نے صرف ایک ضلعے پشاور کیلئے 200 ارب ترقیاتی بجٹ دیا ہے۔۔ مینا خان آفریدی کے باریں مشہور ہے کہ وہ سیاست دان کے ساتھ ساتھ ایک قابل ، کمیٹیڈ ایڈمنسٹریٹر بھی ہے ، دونوں کو خراج تحسین 👏🏻👏🏻👏🏻
🚧 پشاور کی ترقی کا سفر تیزی سے جاری! پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر بھر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ انڈر پاسز، فلائی اوورز، رنگ روڈ اور سڑکوں کی تعمیر و بہتری کے ذریعے جدید، خوبصورت اور ترقی یافتہ پشاور کی جانب اہم پیش رفت! پی ڈی اے کا عزم — بہتر انفراسٹرکچر، رواں ٹریفک اور روشن مستقبل! #PDA #PRP #PeshawarRevitalizationPlan #DevelopmentUpdates #InfrastructureDevelopment #TransformingPeshawar #BuildingTomorrow @Governor_KP @CommissionerPsh @infokpgovt @GovernmentKP @LGKPGovt
18
53
591
There were only two or three members of all the members who spoke who were against talks with the TTP. You, Mohsin Dawar and one Senator from PKMAP or one of the Pashtun parties in Balochistan.
Also recall the dissenting voices in that mtg! Some of us voiced our concerns then also in clear language!
4
1
21
3,157
Thank you ….. Shehbaz, Maryam, Zardari, Bilawal, Dar 1, Dar 2, nawaz, Asifa, faryal aunty …. Klepto dynasties ….
⚡️JUST IN: Iran has now Redirected its LPG exports from Pakistan to Afghanistan, where it continues on to China Iranian Billionaire Babak Zanjani states that his company will no longer sell cheap Liquefied Petroleum Gas to Pakistan, even if the borders were to reopen He also notes that the price of 12-kg LPG cooking gas cylinder will rise to 10,000 Pakistani rupees ($36)
2
42
1
193
5,142