Pinned Tweet
Replying to @ChSalikHussain
حالات جیسے بھی ہوں ہمارا جینا مرنا قائدِ محترم چوہدری شجاعت حسین صاحب ، چوہدری شافع حسین صاحب ، اور چوہدری سالک حسین صاحب کے ساتھ ہے ہم اپنے قائدین کے تمام فیصلوں پر لبیک کہتے ہوئے ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں کھڑے تھے کھڑے رہیں گے انشاللہ 💯
@ChShafayHussain @MKamranUsmani
Mian Amjad Gadgor retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
Mian Amjad Gadgor retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Mian Amjad Gadgor retweeted
اگلی کینگز پارٹی کون ہے؟
پنجاب میں کون کرپشن کر رہا ہے؟
پاکستان مسلم لیگ میں لوگ واپس کیوں آ رہے ہیں؟
چوہدری شجات حسین کس طرف ہیں؟
اعظمی بخاری نے کیوں کہا کہ چوہدری شافع نے چوہدری سالک کے بیانات سے خود کو ڈسٹینس کیا ہے؟
جب الیکشن کمشن تیار نہیں ہے تو ریفرینڈم کون کروائےگا؟
Mian Amjad Gadgor retweeted
اگر عوام چاہتی ہے تو نئے صوبوں کی تخلیق کے لیے ریفرنڈم کرایا جانا چاہیے، لیکن اس سے پہلے عوام کو نئے صوبے بننے کے تفصیلی فوائد سے آگاہ کرنا ضروری ہےصوبوں کی تقسیم کا فیصلہ صرف پنجاب تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ اسی وقت سندھ میں بھی نئے صوبے بننے چاہئیں تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پالیسی پر متفق کرنے کے لیے اکٹھے بیٹھ کر اجلاس بلا نا ضروری ہے، اور اس اجلاس کے انعقاد کا پہل یا انیشیٹو وزیراعظم پاکستان کو کرنا چاہیے، چوہدری شافع حسین
Mian Amjad Gadgor retweeted
مسلم لیگ (ق) نے آئندہ انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کے لیے مختلف ڈویژنز اور اضلاع میں سیاسی رابطے اور تنظیمی سرگرمیاں تیز کر دیں ہیں، مختلف حلقوں میں سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے سابق رہنما اور مسلم لیگ (ق) چھوڑ کر جانے والے افراد دوبارہ پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ ان کے مطابق سیاسی شخصیات کی واپسی پرانے تعلقات اور چوہدری شجاعت حسین سے وابستگی کا نتیجہ ہے، کسی جماعت کے ارکان کو توڑنے یا دباؤ کے ذریعے شامل کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی، صوبائی وزیر تجارت و صنعت چوہدری شافع حسین
Mian Amjad Gadgor retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
Mian Amjad Gadgor retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
ﷺ❣️
Mian Amjad Gadgor retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
Mian Amjad Gadgor retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
Mian Amjad Gadgor retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
صدرِ مملکت آصف علی زرداری مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ چوہدری شجاعت حسین اور ان کے صاحبزادوں صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے خصوصی ملاقات ملکی مجموعی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال
1
20
Mian Amjad Gadgor retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
































