Muhammad (@Anabiyans) header
Muhammad (@Anabiyans) profile picture

A Die Hard Fan Of Imran Khan & His Ideology #SocialMediaActivist 💯Quick Follow Back 💯Quick Unfollow For Unfollowed

Dubai, United Arab Emirates
Joined February 2022
Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)Photo by Muhammad (@Anabiyans)
کے پی کے حکومت نے تو کچھ کیا ہی نہیں ہے تو پھر یہ روز افتتاح کیسے کر رہے ہیں کیا ایک مہینے میں انہوں نے سب کچھ تیار کر لیا ہے ؟؟؟
1
96
314
4,862
پہلے کہتے تھے اینٹ نہیں لگی اب روز سڑکوں، ہسپتالوں اور سکولز کا افتتاح کررہے ہیں۔ یہ منافقت کا کونسا لیول ہے؟
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
15
522
5
1,592
12,863
Muhammad retweeted
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تقریریں کیں، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ بلاول نے ہر خرابی کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا، صوبے بنانے پر انہیں دھمکیاں دی، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کے دو کارکنان جنہیں اٹھایا گیا تھا، کل ان سے جبری پریس کانفرنس کروا کر پارٹی چھڑوائی گئی ہے۔ یہ سب ملی بھگت سے چلنے والا ڈرامہ تھا۔ نشانہ آج بھی عمران خان اور پی ٹی آئی ہی ہیں۔
9
1,113
8
4,038
33,503
سیٹ بیلٹ باندھ لیں ، ساڈی واری آ گئی اے باؤلا ، اپنے ہی بغل بچوں کو پڑ گیا...
86
405
9
1,792
133,677
یہ فلسطین نہیں پاکستان ہے جہاں 26 نومبر، 2024 کو رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنے نشانے چیک کرتی رہی۔ ⁦#IslamabadMassacre⁩
105
3,689
40
8,149
84,682
Muhammad retweeted
پہلے کہتے تھے، اینٹ نہیں لگی، اب روز سڑکوں، ہسپتالوں اور سکولز کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یہ منافقت کا کون سا لیول ہے؟ محمد عمیر #pakistan @MohUmair87 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
468
1
1,580
23,177
مریم اورنگزیب کو اگر کوئی ٹویٹ لکھ کر دیتا ہے تو اس کی کھنچائی ہونی چاہئے کہ دوسرا اور تیسرا پیراگراف مکھی پر مکھی مار کر چھاپ دیا ہے۔ اور اگر باجی نے خود لکھا ہے تو اللّه ہی حافظ ہے ان کی تعلیم کا۔
26
227
8
1,111
50,607
Muhammad retweeted
26 نومبر کی رات تباہی کے یہ خوفناک اور دردناک مناظر تو بھول نہیں گئے ہو 💔
68
1,418
30
2,785
24,777
بھارت کے وزیرِ ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت اور پاکستان کے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق مسعود ملک کی یہ بے تکلف گفتگو دیکھیے۔ کوئی افغان وزیر بھارت جائے تو پاکستانی حکمران اسے فوراً ’’پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا گٹھ جوڑ‘‘ قرار دیتے ہیں، مگر خود بھارتی وزرا سے ہنسی خوشی ملیں تو اسے سفارت کاری کہتے ہیں! اپنے لیے سفارت کاری، افغانستان کے لیے دہشت گردی؟ یہ دوہرا معیار کیوں؟ اور عوام کو بھی بتائیے: آپ کا ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ والا بیانیہ کہاں گیا؟ یا وہ صرف اپنے ہی عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہے؟
54
854
16
3,055
58,921
لگتا ہے مصدق ملک صاحب بھارت کانفرنس پر نہیں بلکہ رشتہ لینے گئے ہیں۔۔۔ فتنہ الہندوستان سے غالب کے بھتیجے بننے تک کا مضحکہ خیز سفر۔۔۔ کیا کہنے
80
584
17
2,684
55,627
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔ مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
297
3,568
19
12,353
122,446
فتنہ الہندوستان والا بیانیہ اب کدھر گیا؟ یہ ن لیگ کے وزیر تو کلچر روایات تاریخ جوڑنے کے لیے دعوے کررہیں ہیں (جو اچھی بات ہے ) لیکن کوئی اور کرے تو وہ غدار، عمران خان کی بہنیں انٹرویو دیں انڈین میڈیا کو تو وہ غدار۔۔
22
647
14
1,742
14,127
Muhammad retweeted
انہوں نے کچھ ایسا جرم کیا ہے جس کی وجہ سے ذاتی ڈاکٹرز کو عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم کو بھی اندر نہیں جانے دے رہے ہیں۔ نورین خان #pakistan @noreen_khanum خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
11
1,155
3
2,906
15,548
شرمناک۔ شاہزیب خانزادہ اور انکی ٹیم نے کس طرح بلاول کے انٹرویو میں سے مرضی کے ٹکڑے کاٹے تا کہ مرضی کے مطلب دئیے جا سکیں۔ یہ صحافت نہیں ہے -بے شرمی ہے۔ عدت نکاح جیسی گندگی پر شوز کر کے شاہ زیب نے پہلے ہی اپنا الگ مقام بنایا تھا۔ آج تو جو رہی سہی کسر تھی وہ بھی پوری ہو گئی۔
شاہزیب خانزادہ صاحب! اتنی ہشیاری اچھی نہیں جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیو اور شاہزیب خانزادہ کے کردار پر بات کی، وہاں شاہزیب خانزادہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آواز کو آہستہ کرکے اپنی آواز کو بلند کردیا تاکہ اصل گفتگو عوام کے سامنے نہ آسکے، صحافتی بددیانتی پر مبنی اس واردات کی باریکیاں سمجھنے کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آن ائیر ہونے والے انٹرویو اور اس کلپ کو ملاحظہ کریں @BBhuttoZardari
52
1,253
11
5,366
150,460
چلیں مبارک ہو، "فتنہ الہندوستان" کیجانب سے تاج محل کے دورے کی اجازت مل گئی انجوائے کریں اور اپنے ہندوستانی دوستوں کو دعائیں دیں
مصدق ملک صاحب سے دلی اظہارِ افسوس! 😂 سنا ہے بھابھی صاحبہ کا بھارت میں تاج محل دیکھنے کا بڑا دل تھا، مگر ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ والوں نے صاف کہہ دیا: ’’نہ بھائی نہ! واپس لاہور جاؤ، تاج محل کے خواب چھوڑو اور ہیرا منڈی ہی دیکھو!‘‘ 🤣🙈
6
158
2
944
42,927
Muhammad retweeted
#ImranKhanWantsJustice صرف تشویش کا اظہار کافی نہیں، اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! سپریم کورٹ آف پاکستان کو ای میل لکھیں۔ اپنے الفاظ میں انصاف، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں۔ یاد رکھیے، تاریخ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ آئیے! دنیا بھر سے ایک آواز بن کر لکھیں۔ ہر خط اہم ہے، ہر آواز اہم ہے! 📧 [email protected] #WriteLetterForImranKhan
58
1,630
14
3,108
27,491
عمران خان سب جانتے ہوئے بھی باطل سے ٹکڑا گیا
40
1,978
8
6,769
46,345
Muhammad retweeted
۱۹۰ ملین پاؤنڈ کہاں ہیں؟ حساب اس چیز کا ہوتا ہے جو گم ہو جاے؟ جو ملے نا؟ فنڈز لے لئے جایں اور خرچہ ثابت نہ ہو؟ جیسے ایون فیلڈ کے گھر لئے گے مگر فنڈز کہاں سے آے تھے؟ محترمہ یہاں کس چیز کا حساب ہے؟
🔸️ عدالت نے آج PTI کے دونوں ڈرامے ختم کر دیے۔ ملاقات کا بہانہ بھی ختم، بشریٰ بی بی کو ماہر ڈاکٹر، طبی سہولت اور سیل کی صفائی کا ریلیف بھی مل گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب میرٹ پر دلائل دیں تو جواب میں پھر 2 ہفتے کی مہلت؟ مطلب صحت کا کارڈ کھیلنا تھا، علاج کا حکم مل گیا تو اب کیس سے فرار؟ القادر ٹرسٹ کے 190 ملین کا حساب تو دینا پڑے گا، چاہے کتنے بھی طبی خط لکھ لیے جائیں ۔۔۔ چاہے بلڈپریشر 190 تک جانے کا پراپیگنڈا کیا جائے ۔۔۔ 🔸️ بشریٰ بی بی کی بینائی، علاج، سہولتیں، سب پر عدالت نے فوری احکامات دے دیے۔ ملاقات بھی ہو گئی۔ اور جب سلمان صفدر سے کہا گیا کہ چلیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کھوکھلا ہے تو ثابت کریں، تو کہتے ہیں 2 ہفتے اور دیں اور لائیو چلائیں۔ واہ! طبی ریلیف لے لیا، انسانی ہمدردی کا کارڈ کھیل لیا، اب اصل کیس پر دوڑ؟ یہ علاج کی فکر نہیں، یہ سزا سے بچنے کی نئی چال ہے۔
121
735
14
3,161
42,223
Muhammad retweeted
یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ ایم این اے نواز شریف کے مظفرآباد پہنچنے پر سرکاری پروٹوکول کے شاہانہ مناظر ہیں
40
382
4
1,161
23,329
Muhammad retweeted
میاں صاحب خود اپنی سیٹ جیتے تھے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ سے ؟؟؟😎
میاں صاحب کے لاڈلے وزیر اعظم افتخار گیلانی جو اپنی نشست ہارنے کے باجود وزیراعظم آزاد کشمیر ٹھہرے۔
75
733
12
4,369
62,720