Aنas 🇵🇰 (@Anas___666) header
Aنas 🇵🇰 (@Anas___666) profile picture

Alhamdulillah For Everything 💕 Pak Army Zindabad Pakistan Paindabad ❤️۔ دلـی کـیفیت لـفظـوں مـیں پرونـے کی کـوشش۔ ✍️

اپنـی ہـی دُنیـا مـیں
Joined February 2023
Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)Photo by Aنas 🇵🇰 (@Anas___666)
In English , We Say " I Miss You " But In Urdu, We Say جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نھیں آتا ہے خود کو مصروف کئے رکھنے کی کوشش کرنا کیا تیری یاد کے زمرے میں نھیں آتا ہے 🥀
24
32
44
1,457
ہیپی والا برتھڈے نیناں آپی 🎉🎈🥳 اللّٰه تعالیٰ آپکے دل کی تمام نیک مرادیں پوری فرمائے ہر دکھ ہر پریشانی ہر بیماری سے ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے اللّٰه تعالیٰ آپکی گزشتہ زندگی کی خطاؤں سے درگزر فرمائے آنے والے دن راحت اور خوشیوں بھرے ہوں آمین یارب العالمین 💐🌸🥀 @Neena_Alli
2
1
3
49
Aنas 🇵🇰 retweeted
عجیبِ طرز کا اس بار استخارہ ہوا نہ ہم کسی کے ہوئے نہ کوئی ہمارا ہوا ہماری بھیک بھی پیشہ وروں کو دے دی گئی ہمیں تو کارِ فقیری میں بھی خسارہ ہوا ۔
5
11
13
100
اندھے لوگوں میں آنکھ والوں کا کیا قیامت ہے .... بے زباں ہونا
26
39
1
116
1,493
آنسوؤں میں قہقہوں کا شور تھا قہقہےاشکوں سے گیلے ہو گئے کوئی مجھ کو یہ بتائے تو زرا سبز موسم کیسے پیلے ہو گئے
31
45
2
105
1,241
زندگی میں سب کچھ حاصل کرنا ضروری نہیں، کبھی کبھی دل کا مطمئن ہونا ہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ سکون ہو تو زندگی خوبصورت لگتی ہے۔ Good afternoon X family #متاعِ_دل
16
18
43
406
Aنas 🇵🇰 retweeted
خود کو ہر بزمِ مُسرت میں سمو کر دیکھا رُوح کا دُکھ نہ گیا قلب کی وحشت نہ گئی
6
11
20
298
چلو۔۔!! ایک اور شام بھی خاموشی سے ڈھل گئی۔۔۔!! 🩶🥀
🤖 Made with AI
4
15
61
802
Aنas 🇵🇰 retweeted
محترم ڈیزی لیزی فالورز___! دفتر سے واپسی پر اپنی بیگمات کےلیے ایک پھول ضرور لے کر جایا کریں اور گھر پہنچ کر ادب و آداب کےساتھ مودبانہ جھک کر بیگم کو سلام کرنے کےبعد پھول پیش کیا کریں اسطرح بیگم آپکو روز لیٹ آنے پہ خفا بھی نہ ہوگی گھر کا ماحول خراب ہونے سے بچ جائے گا
5
2
9
242
چلو اب تسلیم کرتے ہیں یہ جو ہمارے درمیاں چپ کے طویل فاصلے ہيں یہ خدشے , واہمے جو روز پیدا ہوتے ہیں کسی تسلی کی اوٹ میں نہ مل پانے نہ بات کر پانے کے یہ سب حقیقتا خدشے , واہمے ہی ہیں چلو یہ تسلیم کرتے ہیں اپنی اپنی اناؤں کے ہم دونوں بت گرانے سے قاصر رہے ہمیشہ یہ اناؤں کے بت فاصلوں کی ٹھوس دلیلیں ہیں یہ اب مان ہی لیتے ہیں فاصلے ہی اب اپنے مقدر ہیں
27
36
2
91
1,444
السلام علیکم🌹🍃 زِندگی میں صِرف مُحبتوں کی عَادت نہیں ڈالتے اگر کہیں تھوڑی بہت نفرت بھی مل جاۓ تو اُس سے لَڑنے کا ہُنر بھی آنا چاھیے اپنے پیارے رشتوں کاخیال رکھیں نا جانے کل کون آپکےساتھ نا ہو اور پچھتاوے ساتھ رہ جائیں.. اللہ سب کو سلامت رکھے آمین ❤️Good Morning X Fam
91
71
148
1,196
Good morning—may today bloom beautifully, just like a flower touched by the first light. May your morning be gentle, your heart peaceful, and your day full of little reasons to smile.!! Good Morning Happy New week ❤️🌹🌿
36
35
1
58
697
کہانی جب جب آگے بڑھنے لگتی ہے تب تب ڈر لگتا ہے ختم ہو جاۓ گی!!
28
41
103
1,461
Aنas 🇵🇰 retweeted
میں نے سب کچھ۔۔۔۔۔۔ سمجھ لیا تھا اسے اس نے آخر خدا تو ہونا تھا #متاعِ_دل
7
11
21
251
Aنas 🇵🇰 retweeted
لڑکھڑاتے ہوئے بھی اور سنبھلتے ہوئے بھی اس کے در پر ہی گئے خواب میں چلتے ہوئے بھی زندگی تیرے فقط ایک تبسم کے لیے ہم کہ ہنستے ہی رہے درد میں ڈھلتے ہوئے بھی #متاعِ_دل
13
10
1
21
314
Aنas 🇵🇰 retweeted
🌹❤️** امل فاطمہ کی گیانی باتیں**❤️🌹 🦉** سارا دن عقل کی عینک لگا کر رکھتی ہوں پھر بھی لوگ آنکھوں میں دھول جھونک جاتے ہیں **🦉🫩
9
7
22
314
اللّٰه تعالیٰ جانتا ہـے کہ تم انتظار کر رہـے ہو، وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو کُن کے معجزوں میں بدل دے گا۔ ان شاء اللّٰه ❤️
5
7
9
74
ایسا سکتہ ہـے کہ مرنے کا گماں ہوتا ہـے درد ہوتا ہـے نہ احساسِ زیاں ہوتا ہـے __! ہونٹ رکھتا ہـے کوئی خواب میں پیشانی پر _! سو کے اٹھتا ہوں تو خنجر کا نشاں ہوتا ہـے 🥀
2
6
7
56
ہم نے جی جان سے اس بار ادھیڑے ہیں رفو تھوڑی وحشت میں گزارا ہی کہاں ہوتا ہـے ___؟
1
6
8
64
جنہیں رات کو آپ سے بات کیئے بنا نیند نی آتی وہ دوستیاں ۔۔۔ محبتیں ۔۔۔ قدر دانیاں ۔۔۔ سب سلامت رہنی چاہئیں #متاعِ_دل Good night
18
24
50
634
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی ۔۔!! ہم جیسے لوگ ، ہر کسی پہ فدا نہیں ہوتے ..!! 🥀🩶
10
13
1
96
1,371