اعلان نبوت سے پہلے صرف دو عاشق رسول ص اور اعلان نبوت کے بعد یہی دو محافظ رسول ص تھے۔
خدیجہ س
اور
ابوطالب علیہ سلام
❤🙌
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ الۡحَىُّ الۡقَيُّوۡمُؕ
اللہ ہے جس کے سوا کسی کی پوجا نہیں آپ زندہ اور ونکا قائم رکھنے والا،
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:
من اَحبك نهاك و من اَبغضك اَغراك
جو تم سے محبت کرتا ہںے وہ تم پر (برائی کرنے کی وجہ سے) تنقید کرے گا اور جو تم سے بغض رکھتا ہںے وہ بے جا تعریف کرے گا
بحار الانوار ج 75 ص 128🌹
@Sana__Ashraf
@AizaYoYo
@Haider_prast
@Gem12r
🕊🕊🕊🕊
میرے بابا جی کی طبیعت بہت
خراب ہے صحت کی دعا کر دیں اللّه پاک میرے بابا جی کو صحت عطا فرمائے
الہی امین
💔😭
مولا علی علیہ سلام۔
~ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے-
@AishaLUMS
@AizaYoYo
@Sana__Ashraf
@CuteRoshniZehra
@zaqib_
@Ali_Hasn110
@Haider_prast
🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
آپ کے نظریے یا عقیدے کے خلاف کوئی رائے آئے تو طالب علم بن کر سننا شعور کی علامت ہے اور طالبان بن کر سننا جہالت کی علامت ہے
🕊
اپنے ماں باپ کی قدر کرو
جن کے ماں باپ دنیا میں نہیں ان سے پوچھیں کہ ان کے دل پہ کیا گزر رہی ہے
اپنے ماں باپ کے علاوہ کوئی ہمدرد نہیں نہ کوئی رشتے دار نہ کوئی دوست
❤❤
غلامی صرف زنجیروں میں جکڑے جانے کا نام نہیں.
اگر آپ کسی دوسرے کے ذہن سے سوچتے ہیں تو بھی آپ "غلام" ہیں.
❤🕊
اِتَّبِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَيۡكُمۡ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَلَا تَتَّبِعُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ ؕ قَلِيۡلًا مَّا تَذَكَّرُوۡنَ
اے لوگو! اس پر چلو جو تمہاری طرف تمہارے رب کے پاس سے اُترا اور اسے چھوڑ کر اور حاکموں کے پیچھے نہ جاؤ، بہت ہی کم سمجھتے ہو،
🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
