پشاور ہائی کورٹ بار کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت
قائد جمعیت نے دعوت قبول کرلی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے
پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کرینگے
3
اسلام آباد: امیر جےیوآئی ضلع نوشہرہ مولانا تاج قادر حقانی صاحب، میاں بابر شاہ کاکاخیل کی قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور سابق وفاقی وزیر مولانا مفتی اسعد محمود صاحب سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات۔
ملاقات میں جماعتی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
2
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
1
27
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمن صاحب کا انتقال ہوگیا ہے
32
اسلام آباد: سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر حاجی غلام بلور، مشاہد حسین سید کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ملاقات میں کامران مرتضی موجود تھے۔
500انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی لسٹ جاری،پاکستانی قیادت سرفہرست
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کا فہرست میں پہلا نمبر
شاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہدمحمد بن سلمان اوررجب طیب اردوان بھی پہلے نمبر پر
تاریخ میں پہلی مرتبہ پانچ شخصیات کو مشترکہ طور پر پہلا نمبر دیا
1
23
صدر وفاق المدارس، شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی رہائش گاہ آمد مختلف امور پر تبادلہ خیال
23
تجدید عہد retweeted
تونسہ شریف/ دنیا نیوز آفس:
سینئر رہنما جمعیۃ علماءاسلام مولانا حکیم عبدالرحمان جعفر صاحب مولانا غلام یاسین صدیقی تونسوی صاحب
کے ہمراہ قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سیاسی پس منظر پر #پریس_ریلیز
#Thanks_Rafique_NasirSb
#Thanks𝗗𝗨𝗡𝗬𝗔𝗡𝗘𝗪𝗦
جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ سلمان الحق حقانی صاحب کی قائدِ جمعیت، قائدِ ملت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے خصوصی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اس موقع پر حافظ محمد طہٰ حقانی (PS Administrator) بھی موجود
جے یو ائی بلوچستان کے جنرل سکریٹری مولانا آغا سید محمود شاہ صاحب کے صاحبزادے مولانا انس محمود شاہ کی شادی کے موقع پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی شرکت
قومی تعلیمی کانفرنس اسلام
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی قائدین
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
خطاب کرتے ہوئے
17
اسلام آباد/ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی سینیٹر مولانا عبد الواسع کی ملاقات۔
ملاقات میں ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال، بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تجدید عہد retweeted
دبنگ منسٹر رانا ثناءاللہ نے قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم میں اپنا سیاسی مؤقف بیان کرکے سیاسی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔
اسلام آباد: جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس سے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب خطاب کرتے ہوئے
15
اسلام آباد: حضرت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے مفتی کفایت اللہ صاحب کی ملاقات۔ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال 🇵🇰❤️
20
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا مانسہرہ میں خطاب
ملک وحید سابق ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی ہزارہ کی جمعیت علماء اسلام میں شمولیت خوش آئند ہے، مولانا فضل الرحمان
ملک وحید صاحب کو قافلہ شیخ الہند میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان









































