تجدید عہد (@Anmool_Update) header
تجدید عہد (@Anmool_Update) profile picture

سیاسی منظرنامہ❤️🇵🇰

Joined April 2023
Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)Photo by تجدید عہد (@Anmool_Update)
تجدید عہد retweeted
تونسہ شریف/ دنیا نیوز آفس: سینئر رہنما جمعیۃ علماءاسلام مولانا حکیم عبدالرحمان جعفر صاحب مولانا غلام یاسین صدیقی تونسوی صاحب کے ہمراہ قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سیاسی پس منظر پر #پریس_ریلیز #Thanks_Rafique_NasirSb #Thanks𝗗𝗨𝗡𝗬𝗔𝗡𝗘𝗪𝗦
1
2
58
تجدید عہد retweeted
دبنگ منسٹر رانا ثناءاللہ نے قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم میں اپنا سیاسی مؤقف بیان کرکے سیاسی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔
1
2
147
تجدید عہد retweeted
2
3
66
تجدید عہد retweeted
عرض یہ کرنا مقصود تھا کہ مولانا ریاست کی من مانی تشریح کر کے اِس پر چڑھ دوڑے تو ان کی گرفت ہونی چاہئے تھی اور اب بھی ان کی خدمت میں عرض کیا جانا چاہئے کہ وہ علم سیاسیات کی اصطلاحات کو ان کے معروف معانی میں استعمال کریں تو یہ فقہ حنفیہ کے عین مطابق ہو گا،اور اس پر فقہ جعفریہ کی رو سے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا جا سکے گا۔مولانا فضل الرحمن ماشاء اللہ 73برس کے ہو چکے۔ وہ کوئی لا ابالی نوجوان تو ہیں نہیں کہ انہیں شک کا فائدہ دے دیا جائے۔وہ ایک ایک لفظ سوچ سمجھ کر بولنے پر قادر ہیں۔اردو اور عربی کے ساتھ ساتھ فارسی اور انگریزی پر بھی نظر رکھتے ہیں، اس لئے ذومعنی گفتگو سے گریز ہی ان کے شایانِ شان ہو گا۔ مولانا کئی دہائیاں سیاست میں گذار چکے، انہوں نے آئین کی بالادستی اور جمہوری عمل کی توانائی کے لئے جو کچھ کیا، وہ سب کے سامنے ہے، طاقت کے ذریعے اسلام نافذ کرنے کے دعویدار جتھوں کا جس طرح انہوں نے منہ موڑا، ان کے سامنے جس طرح دیوارِ چین بن کر کھڑے رہے اور اپنے ساتھیوں کے خون کا نذرانہ جس طرح پیش کیا،وہ سب تاریخ میں جگمگا رہا ہے۔ان کی شخصیت اور ان کی جماعت قابلِ فخر ہیں، وہ ہماری جمہوریت کا اثاثہ ہیں۔ ان سے اختلاف ہونا چاہئے، ان پر تنقید بھی کی جانی چاہئے، لیکن ان کی شخصیت اور حیثیت کا انکار ریاست ِ پاکستان کی مشکلات میں اضافہ کرے گا۔ یہ جو وزرائے کرام ان پر جھپٹ رہے ہیں اور اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پا رہے،یہ حکومت کی کوئی خدمت نہیں کر رہے۔ دلیل اور ادب کے ساتھ اپنی بات کیجیے، الفاظ کا صحیح انتخاب سیکھیے۔ اردو ادب کا نہیں تو گرائمر ہی کا مطالعہ کر لیجیے، بھونڈے الزامات نہ لگایے، مولانا جو کچھ بھی ہیں اور جیسے بھی ہیں ان کا دم غنیمت ہے۔ پاکستانی قوم انہیں اچھی طرح جانتی ہے،ان کا اعتراف کرتی اور اُنہیں تسلیم کرتی ہے۔ وہ اقتدار کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں اور الحمد للہ رہ رہے ہیں۔ اقتدار کو ان سے ٹکرانا مہنگا پڑ سکتا ہے۔ dailypakistan.com.pk/01-Nov-…
19
65
9
182
9,648
تجدید عہد retweeted
وہ شب زدوں میں سحر کا دماغ رکھتا تھا ھوا کے دوش پہ اپنا چراغ رکھتا تھا جو کررھا تھا رفو دوسروں کے زخموں کو وہ شخص آپ دلِ داغ داغ رکھتا تھا وہ اپنی زیست کے لمحوں کی لاج رکھتا تھا وہ کل کو اپنی تصرف میں آج رکھتا تھا وہ ایک مردِ قلندر بھی کیا سکندر تھا جو اپنے پاؤں کی ٹھوکر پہ تاج رکھتا تھا #مفکراسلام_مفتی_محمود #مفتی_محمود_فکر_و_کردار #محافظ_آئین_مفتی_محمود #MuftiMahmoodLegacy #MuftiMahmoodStruggle
41
304
20
491
10,343
تجدید عہد retweeted
1
1
2
102
تجدید عہد retweeted
خلیفہ ششم برحق حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
3
5
250
تجدید عہد retweeted
مفتی صاحب آپ نے ہمارے دل جیت لیے۔۔❣️🤲
1
2
79
تجدید عہد retweeted
ویلڈن میاں صاحب 👏
1
1
56
تجدید عہد retweeted
جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں،بنے تو چلتی نہیں:مولانا فضل الرحمٰن
6
48
438
14,241
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔ امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔ جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔ – at Islamabad, Pakistan
792
1,752
123
5,151
230,277
تجدید عہد retweeted
اللهم احفظ بلاد الحرمين
477
3,513
175
15,472
1,128,860
تجدید عہد retweeted
حوثیوں لعنتیوں کی طرف سے رات تاریخ میں پہلی بار مقدس سرزمین مکہ کی حدود کیخلاف ورزی کی گئی ڈرون اٹیک کی ناپاک جسارت کی جسے سعودی فوجی اتحاد نے مار گرایا نام نہاد مسلم رہنما کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے جو ابھی تک مذمت تک نہیں کررہے۔
1
1
3
58
تجدید عہد retweeted
خانہ کعبہ پر برستی بارش ایمان افروز مناظر نے دل موہ لیے!
4
59
687
7,355
سعودی عرب کی سلامتی پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے،سعودی عرب پر حوثی دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خطے میں بڑھتی کشیدگی پوری دنیا کے امن کے لیے خطرناک ہے،مسلم ممالک متحد ہوکر اسلامی بلاک بنائیں جس پر مؤثر سیاسی،معاشی اور دفاعی حکمت عملی بنائیں،موجودہ حالات میں مشترکہ پلیٹ فارم کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر ہے۔ پاکستان کو مسلم دنیا کے اتحاد اور سعودی عرب کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔ – at Islamabad, Pakistan
891
930
134
3,219
215,516
تجدید عہد retweeted
میرے آقا علیہ السلام کی ختم نبوت ھمارا ایمان اور اسلام کی روح ھے، پاکستان جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا اس مملکت کا وجود اور اسلام کی روح ختم نبوت لازم وملزوم ھیں جو اس کے خلاف سازش کا مرتکب ھوگا وہ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش کا مرتکب ھوگا #ستمبر7_یوم_ختم_نبوت #تاجدار_ختم_نبوت #سالارتحریک_مفتی_محمود #قادیانی_اسلام_دشمن #قادیانی_احمدی_کافر
21
298
14
519
10,345
تجدید عہد retweeted
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
312
1,810
116
6,565
148,867
تجدید عہد retweeted
#اپوزیشن رہنماؤں کو لیکچر______________✍️
3
6
116
تجدید عہد retweeted
ہم امت محمدیہﷺ کو ایک بار پھر ایک ایسی دیوار کی طرح بنانے کے خواہاں ہیں جس دیوار کی اینٹیں ایک دوسرے سے جڑی ہوں۔ صدر رجب طیب ایردوان
10
155
8
979
6,613
تجدید عہد retweeted
صدر جمعیت اہلحدیث خیبر پختونخوا مفسر قرآن مولانا فضل الرحمن مدنی صاحب کو گورنر خیبرپختونخوا کا مشیر مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
2
3
101