Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1) header
Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1) profile picture

|| MBA (HR) || Bhottoisam Lover || Pakistan Zindabad ||

Joined July 2018
Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)Photo by Arman Mirani (Shafqat Mirani) (@ArmanMirani1)
Arman Mirani (Shafqat Mirani) retweeted
یہ ہے لسانی تعصب سے بھرا ہوا منشی میڈیا اور ساتھ میں مداری بہی جو ڈگ ڈگ پر ناچ دکھاتا ہے۔ کراچی میں انڈیجنس indigenous لوگوں نے اپنے شھر کراچی کو سندھ سے زبردستی الگ کرنے کی سازش کے خلاف پرامن طریقے سے احتجاج کیا، لوک فنکاروں نے گانے گا کر اپنے تاریخی شھر سے محبت کا اظھار کیا۔ لیکن اس تعصبی منشی - مداری میڈیا اپنی ضیائی - صیہیونی سوچ کا اظھار کرتے ہوئے اس قسم کی رپورٹنگ کی۔ اگر یہ ریلی ایم کیو ایم یا جماعتی اسلامی کی ہوتی تو اس تعصبی چینل کی رپرٹنگ بلکل مختلف ہوتی ، وہ ایسے ہوتی “کرچی کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا” کراچی صوبا بنے گا” “شاندار ریلی، ھزاروں لوگوں کی شرکت” وغیرہ وغیرہ۔۔۔ARY ڈوب مرو اپنے ہی تعصب کے گٹر میں #ZiastMedia #ZionistMedia
سندھ کی تقسیم کیخلاف قوم پرست جماعتوں کی ریلی، کراچی کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام، شہری سڑکوں پر رل گئے #ARYNews
3
14
35
574
Arman Mirani (Shafqat Mirani) retweeted
No handshakes No sportsmanship No ethics Unfortunately another group of Indian cricketers who behave like spoilt brats on the field. #Cricket #INDvPAK
15
121
1
1,252
14,465
Seth media, just news traffic jam ki chala raha. #SindhIsOne
کراچی میں ہزاروں سندھیوں کی وحدت سندھ کی پُرامن ریلی میں شرکت ایک گملا تک نہ ٹُوٹا!
5
سنڌ سنڌين جي ❤️ #SindhIsOne #SindhWahdatMarch #UnitedSindh
🚨🚨 ریفرنڈم والوں کو سندھیوں کا جواب۔۔
9
Sindh referendum krdiya hai #SindhIsOne #UnitedSindh
سر جی۔۔۔۔۔ آپ کے جعلی ریفرنڈم سے پہلے سندھ نے اپنا فیصلہ سنادیا۔
1
1
7
مبینہ سرویز کے مطابق سندھ کے 80 فیصد لوگ نئے صوبوں کے حق میں ہیں ، مگر آج کراچی میں صرف ایک جماعت کی کال پر ہونے والا احتجاج کچھ اور ہی گواہی دے رہا ہے ۔۔۔ جئے سندھ رہبر کمیٹی کے وحدت سندھ مارچ کے مناظر ۔۔۔
1
1
17
کن فیکون کا اختیار فقط اللہ پاک کے پاس ہے. #SindhIsOne #UnitedSindh #WahdatSindhMarch
Peaceful protest on the roads of #Karachi against division of #Sindh. #SindhIsOne #UnitedSindh @BBhuttoZardari has rightly said کن فیکون کا اختیار فقط اللہ پاک کے پاس ہے.
1
1
14
Spot on ✌️
Replying to @muneebfaruqpak
@muneebfaruqpak پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی جدوجہد سے واقف ہی نہیں. ان کے سامنے مثال فقط پی ٹی آئی ہے. منیب فاروق پہلے پاکستان میں جمہوری جدوجہد کی تاریخ پڑھے. ہاں انہیں کاندھے پر تولیہ رکھ کر تجزیہ کرنے کی تجویز مان لینی چاہیے.
7
Sindh is not just a province. It is our history, our identity and our shared home. Karachi, Hyderabad, Sukkur and Larkana are all Sindh. Attempts to divide this province along ethnic or linguistic lines will only deepen divisions and threaten the harmony of our people. The people of Sindh have spoken, and their message is clear: We stand united. Sindh will not be divided. #SindhIsOne #UnitedSindh #PakistanPeoplesParty
2
2
15
Arman Mirani (Shafqat Mirani) retweeted
آصف زرداری کا بیٹا ایک ہی ہے وہ بلاول بھٹو زرداری ہیں ، محسن نقوی کا احترام اپنی جگہ مگر ان کا موازنہ بلاول سے نہ کیا جائے، بات صرف اور صرف چیئرمن بلاول کی سنی جائے گی ، صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کا رانا ثناء اللہ کو جواب
22
46
284
4,401
لاثانی ۔۔۔۔۔۔
جو جماعت پاکستان کے بننے کے حق میں بھی نہیں تھی وہ نئے صوبے بنانے کے حق میں ہے یہ کونسی سائنس ہے 🤨🤨
1
12
Arman Mirani (Shafqat Mirani) retweeted
🚨🚨 کُچھ لوگوں کا پیٹ خونخوار اسٹیبلشمنٹ سے ہی بھر رہا ہے وہ بار بار اسٹیبلشمنٹ کو “اشتعال” دلاتے ہیں کہ آپ بہت طاقتور ہیں اور کوئی آپ کو چیلنج کرکے جانے نہ پائے ورنہ آپکی بالادستی ختم ہو جائے گی کیونکہ اُنکو معلوم ہے اسٹیبلشمنٹ مُظالم کرے گی اپنے ہی مُلک کو شکار گاہ بنائے گی تو اُنکو بھی شکار میں سے بوٹی ملتی رہے گی۔۔ مظالم سے تنگ گاؤں والے جتنا چوہدری سے نفرت کریں گے چوہدری صاحب کا خوشامد کے لیے انحصار اتنا زیادہ اپنے “کمی” پر بڑھتا جائے گا۔ اور خُدا جانتا ہے پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں ہر اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں مراثی قوم کو بتاتے رہے ہیں کہ اِس جیسا کوئی نہیں آیا یہ بالکل ہی ایک مُختلف شخصیت کا مالک ہے اور یہ کسی کو نہیں چھوڑتا اور یہی آخری اُمید ہے۔۔ پُرانا گیت نئے مراثی سے سُنوا کر اگر کسی چوہدری کو لگ رہا ہے کہ وہ گاؤں میں عزت حاصل کررہا ہے تو میرے جیسا معمولی صحافی صرف ہمدردی کرسکتا ہے کہ آپکو قصیدہ خواں بھی ملے تو Temu پر دستیاب اتنے سستے والے۔۔
پتہ چلنا چاہیے کہ آپ کو کس نے ٹھیکہ دیا ہے کہ آپ موجودہ اسٹیبلشمنٹ کو مسلسل ایک ایسا جلاد بناکر پیش کریں کہ یہ بلکل رحم نہیں کرتی بہت ظالم ہے وغیرہ وغیرہ۔۔ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے موجودہ اسٹیبلشمنٹ پرانی تمام اسٹبلشمنٹس سے زیادہ نرم دل اور منطقی ہے جہاں اپوزیشن جماعت کے سو کے قریب قومی اسمبلی ارکان ہیں ایک صوبے میں حکومت رہی جس کو بہت موقع دیا گیا کے اپنے آپ کو سدھار لو میڈیا پر لاتعداد تنقید کرنے والے آج بھی کھل کر بولتے ہیں ، سواۓ نو مئ کے حملہ آوروں کے کوئ سیاسی جماعت کا کارکن قید میں نہیں ، بدترین تنقید کرنے والوں کو بھی راستہ دیا جاتا ہے کہ ٹیبل پر بیٹھیں ، اگر ملک کو سدھار کی طرف ڈالنا آپ کے نزدیک ظلم یا سختی ہے ، نو مئ کے حملہ آوروں کو سزا دینا ظلم یا سختی ہے ، انتشار پھیلانے والوں کو روکنا ظلم یا سختی ہے تو پھر آپ کہتے رہیں مگر موجودہ اسٹیبلشمنٹ ماضی کی ہر اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ نرم دل اور راستہ دینے والی ہے اور یہ ہم مسلسل دیکھ رہے ہیں ۔ آپ کی بہت عزت مگر آپ مسلسل اسٹیبلشمنٹ کے متعلق ایسی گفتگو کررہے ہیں جس سے تاثر آۓ کہ وہ ایک ظالم ولن ہے جو کہ غلط ہے۔
23
168
5
1,033
36,293
سنڌ ھڪ آھي ۽ انشاء الله ھڪ رھندي. ⁦⁦⁦⁦#SindhIsOne⁩⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦⁦#WahdatSindhMarch⁩⁩⁩⁩
جڏهن به سنڌي سڏ ڪيو پئجي پٽڪي ور ويو. #SindhIsOne #Karachiprotest
3
4
37
Arman Mirani (Shafqat Mirani) retweeted
Two peaceful protests against new provinces in #Sindh Today 1-In Karachi by Jeay Sindh Rahbar ommittee. 2--In Sukkur by @juipakofficial Thousands of people participated, regardless of their political affiliations. Around 80% of the protesters were young people.
5
44
5
107
2,693
Pakre gai 😂
🚨 DRAMA AT THE TOSS 🚨 - The coin landed on HEADS, but the presenter and referee said TAILS. Then Abdul Samad said it's heads. What is happening in Pak vs Ind? 👀
19
Arman Mirani (Shafqat Mirani) retweeted
#SindhIsOne That’s the tweet!
67
35
8
176
9,326
صوبہ سازش سندھی مہاجر کا جھگڑا نہیں ہے۔ یہ مفادات اور طاقت و اختیارات کے حصول کا کھیل ہے۔ پاور گیم میں دبلے پتلے منحنی پہلوانوں اور طاقتور پہلوانوں کی طاقت آزمائی ہے۔ اس مکروہ کھیل کی بساط پہلے بھی سندھ میں بچھائی جاتی رہی ہے۔ سندھ کی مانگ مہاجروں کے خون سے بھی رنگی گئی ہے اور سندھیوں کے خون سے بھی سرخ ہوئی ہے۔ بہت سا خون بہہ جانے کے بعد انسان جب چونک کر پلٹتا ہے تو دیکھتا ہے کہ ہمارے خون کا رنگ بھی ایک جیسا ہے اور ہمارے مدفن کی مٹی اور زمین بھی ایک ہے۔ ہماری روٹی بھی ایک ہے اور ہمارا پانی بھی ایک ہے۔ یہاں تک کہ ہماری بول چال کی زبانیں بھی ایک دوسرے میں مدغم ہوئی جاتی ہیں۔ ہمارے گھروں میں بہو بیٹیاں بھی اب سانجھی ہیں۔ یہاں تک کہ ہمارے آنسو بھی ایک سے ہیں اور زخموں سے اٹھتی ٹیسیں بھی یکساں سی ہیں۔ ہم دوستوں کے دل بھی ایک ہی رِدم پر دھڑکتے ہیں۔ وفاق والو! ہم پر ضیاء اور مشرف دور کی واردات ایک بار پھر مت آزماؤ۔ سندھ ہماری مشترکہ دھرتی ہے، ٹکڑے ٹکڑے صوبوں کے ذریعے ہم مہاجروں اور سندھیوں کو بٹوارے کا ایندھن مت بناؤ۔
41
137
8
348
11,047
Arman Mirani (Shafqat Mirani) retweeted
اردو میڈیا نے اس اشتعال انگیزی اور سندھ میں فسادات کیلئے لوگوں کو اکسانے کے اس عمل پر کبھی سوال اٹھایا ؟؟ کسی ادارے نے نوٹس لیا ؟ خواجہ آصف یا وہ وفاقی وزراء کو فسادات کے خدشے کو دھمکی قرار دے رہے ہیں ، انہوں نے کبھی کابینہ کے اس وزیر سے پوچھا کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں ؟
23
128
16
300
5,884
Arman Mirani (Shafqat Mirani) retweeted
ہر وہ شخص جو بلاول کی وارنگ، جو ماضی کے پس منظر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے عین درست اندیشہ ہے، کو دھمکی گردان رہا ہے انتہائی جھوٹا، مکار، اور موقع پرست انسان ہے جس کو اس ملک اور اس کے باشندوں کی زندگیوں سے زیادہ ذاتی مفاد سے پیارا ہے۔
36
125
9
557
18,502
Agreed 💯
میڈیا سیل پیپلز پارٹی ناٹ کمنگ سلو ۔ آن فائر 🔥 یہ والی جارہانہ پالیسی اپنانی پڑے گی ان منافقوں کے لیئے ۔
1
53