RT @hassaanhashmii: الحمد اللہ میں کائنات کے ذرے ذرے کو گواہ بنا کر گواہی دیتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک اللہ کے سوا کوئی بھی مطلب کوئی بھی…
ayesha hashmi retweeted
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاک وطن میں سالانہ قتل کے 5400 کیس درج ہو رہے ہیں جن میں سے بمشکل سالانہ 60 کیسوں پہ فیصلہ بروقت اور انصافی اصول کے مطابق سنایا جا رہا ہے لاکھوں 302 کے مجرم سال بہ سال سے آزاد گھوم رہے ہیں جس وجہ سے ملتان جیسے واقعات پہ اب قوم کو تعجب نہیں ہوتا۔
ayesha hashmi retweeted
🚨🚨ہیلو ہمارے پیارے @grok بھیا یہ بتایں کہ تحریک انصاف نے 2013 سے لے کر 2026 تک خیبرپختونخواہ میں کتنی یونیورسٹیز ہاسپٹلز روڈز اور انڈرپاسز وغیرہ بنائیں ہیں
ayesha hashmi retweeted
بطور صحافی میں وفاقی حکومت اور کسی صوبے کی لڑائی پہلی دفعہ نہیں دیکھ رہا کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے اور پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کو جائز قرار دیتے تھے اسوقت کے ایک وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کیپیٹل ٹاک میں شہباز شریف کی صوبائی حکومت پر وہی الزامات لگائے جو آج کل وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف لگاتی ہے ۔ شہباز شریف اپنے دفاع میں وہی کچھ کہہ رہے تھے جو آج سہیل آفریدی کہتے ہیں صرف کرادر اور مقامات بدل چکے ہیں لیکن تاریخ وہی ہے جو بار بار اپنے آپ کو دہراتی جا رہی ہے
ayesha hashmi retweeted
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 2.6 ارب روپے لاگت کے " احساس بے زباں صحت گاڑی " منصوبے کا افتتاح کردیا
احساس بے زبان صحت گاڑی پروگرام کے تحت جانوروں کی ویکسینیشن اور علاج کے لیے 145 موبائل ویٹرنری کلینکس اور 27 موبائل لیبارٹری ٹیسٹنگ یونٹس قائم کیے گئے ہیں۔ 202 ویٹرنری ڈاکٹرز اور اسسٹنٹس کی فراہمی بھی منصوبے میں شامل ہے۔
دور دراز علاقوں میں بے زبان جانوروں کو بیماری، عدم نگہداشت اور طبی سہولیات کی عدم دستیابی کی مشکلات سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے، ہمارا مقصد صرف جانوروں کا علاج نہیں بلکہ بیماریوں کی روک تھام اور مویشیوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ بھی ہے۔موبائل ملک کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز دودھ کے معیار کی نگرانی میں اہم کردار ادا کریں گی”۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گفتگو
ayesha hashmi retweeted
سیاسی نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر ایمل ولی کے یہ زبردست سوال ، ان کا جواب نظام دینا پسند کرے گا ؟
ہم تو اپنے سیاسی بیان اچھے کر لیں گے لیکن کیا یہ ہم آپ سے پوچھ سکتے ہیں دہشت گردی افغانستان سے ہورہی ہے ؟ آپ نے کہا !۔ تو پھر ضیاء الحق کون تھا ؟
یہ جو پنجاب میں ٹریننگ کیمپس تھے یہ کیا تھے ؟ جو مجاہدین کی تیاری ہورہی تھی وہ کدھر ہورہی تھی ؟ ہم پہ الزام لگائیں گے تو پھر ہم بات کریں گے نا
ہم نے تو پنجاب کے وزیروں کے ساتھ طالبان لیڈروں کو گھومتے دیکھا ہے ہمارے ساتھ تو ایک بھی نہیں گھوما
👌👏
ayesha hashmi retweeted
مینڈیٹ چوروں آہ زرا ایک احسان کر خیبر پختون خواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کا احسان کر
ayesha hashmi retweeted
طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔
ayesha hashmi retweeted
ن لیگ کی تاریخ ہے کہ اس نے اپنا دفاع کرنے والوں کی کبھی عزت نہیں کی!
ن لیگ یہ بھول جاتی ہے کہ جو لوگ پی ٹی آئی جیسے طاقتور ترین سوشل میڈیا ٹرولز کا تن تنہا مقابلہ کر کے آپکی خاطر مفت میں سوشل میڈیا پر گالیاں کھا سکتے ہیں وہ آپکی تمام خامیاں بھی ہائی لائٹ کر سکتے ہیں
میاں داؤد @miandawoodadv نے ن لیگ کا مقدمہ تب فرنٹ سے لڑا جب ن لیگ سے ماہانہ تنخواہیں لینے والی سوشل میڈیا ٹیم ٹیسی ٹیسی کھیل رہی تھی تب میاں داؤد جیسے صرف چند نام آپکے جائز کاموں کو روشن کر کے مفت میں آپکا دفاع کر رہے تھے اور آپ نے ایک ایک کر کے تقریبًا سب کو اپنا مخالف بنا لیا ہے
یہ بات ن لیگ کو ابھی سمجھ نہیں آئے گی کیونکہ ابھی انکی گردن میں سیم پیج اور حکومت کا سریا ہے یہ بات ن لیگ کو سیم پیج پھٹنے اور طاقت کا سریا نکلنے کے بعد اگلے الیکشن میں سمجھ آئے گی مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہو گی
#StayStrongMianDawood
ayesha hashmi retweeted
ایران کے حمایتی یہ ویڈیو بار بار پوسٹ کرکے اس کے اوپر لکھ رہے ہیں کہ یہ ویڈیو جدہ سعودی عرب کی ہے، کچھ نے لکھا ہے یہ مکہ مکرمہ کی ہے اور جینیفر لوپیز ڈانس کر رہی ہے۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو یہ الزام لگاتے ہیں۔ اس ویڈیو کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ارجنٹینا کی ویڈیو ہے، گلوکارہ کا نام Taylor Swift ہے۔ یہ 2023 میں ہونے والے بیونس آئرس کے تین روزہ میوزیکل کنسرٹ کی 11 نومبر والی رات کی ویڈیو ہے۔ یوٹیوب پر اس کی مکمل تفصیل موجود ہے۔ اس ویڈیو کو سعودی عرب سے منسوب کرکے پوسٹ کرنے اور پھیلانے والے لوگ انتہائی بد دیانتی سے کام لے رہے ہیں۔۔
ayesha hashmi retweeted
حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہم پوری دنیا کو جہنم بنا دینگے پھر سامنے یہودی ہو، امریکی ہو، ایرانی ہو یا اس کے ٹاؤٹس کس کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا.
ayesha hashmi retweeted
مکہ مکرمہ یا مسجد نبوی کی کسی اینٹ کو بھی نقصان پہنچا تو حوثی باغیوں کی نسل مٹا دی جائے گی اگر کوئی بھی ان کا سہولت کار حوثیوں کو بچانے آیا تو اس کی نسل بھی مٹا دی جائے گی
#PakistanStandsWithSaudiArabia
ayesha hashmi retweeted
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
ayesha hashmi retweeted
سعودی عرب جیسا ملک پوری دنیا میں نہیں ہے، جتنا انسانیت اور اسلام پر سعودیوں نے خرچ کیا ہے اس کا عشر عشیر بھی کوئی نہیں کرسکتا۔۔
فلسطین، سوڈان، لیبیا، یمن، لبنان، شام، غزہ، افغانستان، پاکستان اور افریقی ممالک میں جہاں جہاں ضرورت پڑی سعودیوں نے دل کھول کر خرچ کیا۔ ہر سال خادم الحرمین الشریفین کے خصوصی احکامات پر لاکھوں مسلمانوں کو دنیا بھر سے فری حج وعمرہ کروایا جاتا ہے۔
کنگ سلمان ریلیف فنڈ کے ذریعے مستحقین کو اربوں ڈالرز کی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
غزہ میں یومیہ 25,000 لوگوں میں کھانا بنا کر تقسیم کیا جاتا ہے۔
پاکستان، مصر، اور دیگر اسلامی ممالک کو اربوں ڈالرز کے قرضے فراہم کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے پیچھے مکمل مالی سپورٹ سعودی عرب نے کر رکھی ہے۔۔
اس سب کے باوجود کچھ بد ذات لوگ کہتے ہیں بتاؤ سعودی عرب نے کیا کیا ہے۔۔
اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو ہمیشہ سلامت اور شاد و آباد رکھے۔
آمین 🤲♥️





















