ayesha hashmi (@Ash_hash) profile picture

I love my Pakistan

Saudia Arabia
Joined June 2024
Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)Photo by ayesha hashmi (@Ash_hash)
RT @hassaanhashmii: الحمد اللہ میں کائنات کے ذرے ذرے کو گواہ بنا کر گواہی دیتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک اللہ کے سوا کوئی بھی مطلب کوئی بھی…
1
1
ayesha hashmi retweeted
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاک وطن میں سالانہ قتل کے 5400 کیس درج ہو رہے ہیں جن میں سے بمشکل سالانہ 60 کیسوں پہ فیصلہ بروقت اور انصافی اصول کے مطابق سنایا جا رہا ہے لاکھوں 302 کے مجرم سال بہ سال سے آزاد گھوم رہے ہیں جس وجہ سے ملتان جیسے واقعات پہ اب قوم کو تعجب نہیں ہوتا۔
1
12
19
424
ayesha hashmi retweeted
🚨🚨ہیلو ہمارے پیارے @grok بھیا یہ بتایں کہ تحریک انصاف نے 2013 سے لے کر 2026 تک خیبرپختونخواہ میں کتنی یونیورسٹیز ہاسپٹلز روڈز اور انڈرپاسز وغیرہ بنائیں ہیں
32
71
2
1,010
253,281
بطور صحافی میں وفاقی حکومت اور کسی صوبے کی لڑائی پہلی دفعہ نہیں دیکھ رہا کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے اور پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کو جائز قرار دیتے تھے اسوقت کے ایک وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کیپیٹل ٹاک میں شہباز شریف کی صوبائی حکومت پر وہی الزامات لگائے جو آج کل وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف لگاتی ہے ۔ شہباز شریف اپنے دفاع میں وہی کچھ کہہ رہے تھے جو آج سہیل آفریدی کہتے ہیں صرف کرادر اور مقامات بدل چکے ہیں لیکن تاریخ وہی ہے جو بار بار اپنے آپ کو دہراتی جا رہی ہے
112
1,696
44
5,123
175,434
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 2.6 ارب روپے لاگت کے " احساس بے زباں صحت گاڑی " منصوبے کا افتتاح کردیا احساس بے زبان صحت گاڑی پروگرام کے تحت جانوروں کی ویکسینیشن اور علاج کے لیے 145 موبائل ویٹرنری کلینکس اور 27 موبائل لیبارٹری ٹیسٹنگ یونٹس قائم کیے گئے ہیں۔ 202 ویٹرنری ڈاکٹرز اور اسسٹنٹس کی فراہمی بھی منصوبے میں شامل ہے۔ دور دراز علاقوں میں بے زبان جانوروں کو بیماری، عدم نگہداشت اور طبی سہولیات کی عدم دستیابی کی مشکلات سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے، ہمارا مقصد صرف جانوروں کا علاج نہیں بلکہ بیماریوں کی روک تھام اور مویشیوں کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ بھی ہے۔موبائل ملک کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹریز دودھ کے معیار کی نگرانی میں اہم کردار ادا کریں گی”۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گفتگو
8
430
3
1,513
13,442
سیاسی نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر ایمل ولی کے یہ زبردست سوال ، ان کا جواب نظام دینا پسند کرے گا ؟ ہم تو اپنے سیاسی بیان اچھے کر لیں گے لیکن کیا یہ ہم آپ سے پوچھ سکتے ہیں دہشت گردی افغانستان سے ہورہی ہے ؟ آپ نے کہا !۔ تو پھر ضیاء الحق کون تھا ؟ یہ جو پنجاب میں ٹریننگ کیمپس تھے یہ کیا تھے ؟ جو مجاہدین کی تیاری ہورہی تھی وہ کدھر ہورہی تھی ؟ ہم پہ الزام لگائیں گے تو پھر ہم بات کریں گے نا ہم نے تو پنجاب کے وزیروں کے ساتھ طالبان لیڈروں کو گھومتے دیکھا ہے ہمارے ساتھ تو ایک بھی نہیں گھوما 👌👏
87
4
207
4,941
ayesha hashmi retweeted
یہی منصوبہ پنجاب میں ہوتا تو ایسی گاڑیوں پر پشپا نے اپنی تصاویر لگوانی تھیں۔
وزیراعلی سہیل آفریدی نے " احساس بے زبان صحت گاڑی "منصوبے کا افتتاح کردیا,پروگرام کے تحت 145 موبائل ویٹرنری کلینکس اور 27 موبائل لیبارٹری ٹیسٹنگ یونٹس قائم کیے گئے ہیں،
11
1,790
7,156
70,816
ayesha hashmi retweeted
Caption
4
23
104
1,271
ayesha hashmi retweeted
مینڈیٹ چوروں آہ زرا ایک احسان کر خیبر پختون خواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کا احسان کر
1
15
54
4,813
ayesha hashmi retweeted
طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔
24
1,772
12
4,369
41,848
ayesha hashmi retweeted
ن لیگ کی تاریخ ہے کہ اس نے اپنا دفاع کرنے والوں کی کبھی عزت نہیں کی! ن لیگ یہ بھول جاتی ہے کہ جو لوگ پی ٹی آئی جیسے طاقتور ترین سوشل میڈیا ٹرولز کا تن تنہا مقابلہ کر کے آپکی خاطر مفت میں سوشل میڈیا پر گالیاں کھا سکتے ہیں وہ آپکی تمام خامیاں بھی ہائی لائٹ کر سکتے ہیں میاں داؤد @miandawoodadv نے ن لیگ کا مقدمہ تب فرنٹ سے لڑا جب ن لیگ سے ماہانہ تنخواہیں لینے والی سوشل میڈیا ٹیم ٹیسی ٹیسی کھیل رہی تھی تب میاں داؤد جیسے صرف چند نام آپکے جائز کاموں کو روشن کر کے مفت میں آپکا دفاع کر رہے تھے اور آپ نے ایک ایک کر کے تقریبًا سب کو اپنا مخالف بنا لیا ہے یہ بات ن لیگ کو ابھی سمجھ نہیں آئے گی کیونکہ ابھی انکی گردن میں سیم پیج اور حکومت کا سریا ہے یہ بات ن لیگ کو سیم پیج پھٹنے اور طاقت کا سریا نکلنے کے بعد اگلے الیکشن میں سمجھ آئے گی مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہو گی #StayStrongMianDawood
عظمیٰ بخاری صاحبہ نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کے خلاف پریس کانفرنس کا فیصلہ کر لیا۔ آج شام 5 بجے عظمیٰ بخاری صاحبہ اپنے دل میں پریس کانفرنس کریں گی، پریس کانفرنس کا مقصد اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنا ہوگا
6
8
4
27
2,795
ایران کے حمایتی یہ ویڈیو بار بار پوسٹ کرکے اس کے اوپر لکھ رہے ہیں کہ یہ ویڈیو جدہ سعودی عرب کی ہے، کچھ نے لکھا ہے یہ مکہ مکرمہ کی ہے اور جینیفر لوپیز ڈانس کر رہی ہے۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو یہ الزام لگاتے ہیں۔ اس ویڈیو کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ارجنٹینا کی ویڈیو ہے، گلوکارہ کا نام Taylor Swift ہے۔ یہ 2023 میں ہونے والے بیونس آئرس کے تین روزہ میوزیکل کنسرٹ کی 11 نومبر والی رات کی ویڈیو ہے۔ یوٹیوب پر اس کی مکمل تفصیل موجود ہے۔ اس ویڈیو کو سعودی عرب سے منسوب کرکے پوسٹ کرنے اور پھیلانے والے لوگ انتہائی بد دیانتی سے کام لے رہے ہیں۔۔
72
84
13
211
16,273
150 روپے پٹرول پر پٹواریوں کی آہ و بکا #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
1
10
13
151
ayesha hashmi retweeted
Replying to @DurraniViews
1
1
14
ayesha hashmi retweeted
حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہم پوری دنیا کو جہنم بنا دینگے پھر سامنے یہودی ہو، امریکی ہو، ایرانی ہو یا اس کے ٹاؤٹس کس کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا.
156
450
38
1,938
47,462
ayesha hashmi retweeted
مکہ مکرمہ یا مسجد نبوی کی کسی اینٹ کو بھی نقصان پہنچا تو حوثی باغیوں کی نسل مٹا دی جائے گی اگر کوئی بھی ان کا سہولت کار حوثیوں کو بچانے آیا تو اس کی نسل بھی مٹا دی جائے گی #PakistanStandsWithSaudiArabia
257
375
48
1,378
26,490
ayesha hashmi retweeted
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے #PakistaniStandsWithSaudi سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں #PakistaniStandsWithSaudi
62
1,303
46
2,481
16,937
سعودی عرب جیسا ملک پوری دنیا میں نہیں ہے، جتنا انسانیت اور اسلام پر سعودیوں نے خرچ کیا ہے اس کا عشر عشیر بھی کوئی نہیں کرسکتا۔۔ فلسطین، سوڈان، لیبیا، یمن، لبنان، شام، غزہ، افغانستان، پاکستان اور افریقی ممالک میں جہاں جہاں ضرورت پڑی سعودیوں نے دل کھول کر خرچ کیا۔ ہر سال خادم الحرمین الشریفین کے خصوصی احکامات پر لاکھوں مسلمانوں کو دنیا بھر سے فری حج وعمرہ کروایا جاتا ہے۔ کنگ سلمان ریلیف فنڈ کے ذریعے مستحقین کو اربوں ڈالرز کی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ غزہ میں یومیہ 25,000 لوگوں میں کھانا بنا کر تقسیم کیا جاتا ہے۔ پاکستان، مصر، اور دیگر اسلامی ممالک کو اربوں ڈالرز کے قرضے فراہم کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے پیچھے مکمل مالی سپورٹ سعودی عرب نے کر رکھی ہے۔۔ اس سب کے باوجود کچھ بد ذات لوگ کہتے ہیں بتاؤ سعودی عرب نے کیا کیا ہے۔۔ اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو ہمیشہ سلامت اور شاد و آباد رکھے۔ آمین 🤲♥️
21
61
3
203
4,510
سعودی عرب کی اتنی مخالفت کیوں؟ سعودی عرب نے پاکستان پر بے تحاشا خرچ کیا، ہر حکومت کو نوازا، ہر دور کی اسٹیبلشمنٹ کو دیا، تمام مذہبی جماعتوں پر خرچ کیا لیکن اس کا نتیجہ کچھ خاص نہیں نکلا، وہ عوامی پذیرائی نہیں حاصل ہو سکی جو ہونی چاہیے تھی۔ آج جب سعودی عرب کو واضح اور دو ٹوک حمایت و مدد کی ضرورت ہے، سب خالی دعوے اور وعدے کرکے ہیرو گیری کر رہے ہیں، اور ہمیشہ ہی ایسا ہوتا ہے۔ جب جب سعودی عرب کو ضروت ہوتی ہے سبھی زبانی جمع خرچ سے کام لیتے ہیں اور بس۔ مجھے نہیں معلوم حکومت اور ریاست کس درجے میں آج سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے لیکن کچھ مذہبی رہنماؤں کے بیانات اور دعوے دیکھ کر تعجب ہوتا ہے۔ یہ سمجھتے ہیں جب بھی ایسا موقع آتا ہے تب جذباتی بیانات دے کر یہ سعودیوں کو باور کروا لیں گے کہ دیکھو ہم نے تمہارا حق ادا کردیا۔ آج پاکستان کے ہر ادارے اور اہم سرکاری پوسٹوں پر نقوی، سید، شاہ، گیلانی اور مخدوم بیٹھے ہیں، ہر میڈیا چینل پر سعودی مخالف مخصوص مکتبہ فکر کی اکثریت ہے، ہر بڑا سول سرونٹ اسی گروہ سے تعلق رکھتا ہے جو سمجھتا ہے سعودی عرب کے حکمران کعبے کی کمائی سے شراب پیتے ہیں۔ کروڑوں ڈالر چندے لینے والوں نے اس ضمن میں کیا کردار ادا کیا ہے؟ کیا سعودیوں نے کبھی کہا کہ ہمارے لیے جھوٹ بولو؟ کبھی نہیں کہا۔ پھر آپ لوگ اتنے وسائل اور اتنی دولت لیکر بھی اپنے ملک میں سچے لوگ کیوں نہیں پیدا کرسکے جو سعودی نیریٹیو کے حامی ہوں؟ پھر آپ بیوروکریسی اور اہم اداروں میں ایسے قابل لوگوں کو کیوں نہیں لا سکے جنکے نام ابو بکر، عمر، عمثان، علی، طلحہ، سعد، سعید ہوں؟ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مشکل وقت میں بڑے بڑے دعوے کریں گے، خوشامد کریں گے اور مزید مفادات سمیٹیں گے تو انکے لیے خبر ہے وہ زمانہ لد گیا، اب نہ وہ سعودی رہے ہیں اور نہ وہ زمانہ رہا ہے۔ اگر صرف مذہبی لوگوں کو ہی شمار کیا جائے تو ایک لمبی فہرست تیار ہو سکتی ہے جنھوں نے سعودی عرب سے چندوں کے نام پر کروڑوں ڈالرز لیے، پاکستان، سعودی عرب، بحرین، کویت حتی یورپ تک انکے کاروبار پھیل گئے لیکن پاکستان میں آج بھی سعودی عرب کو گالیاں ہی پڑ رہی ہیں۔ معذرت کے ساتھ آپ لوگوں کا زور سعودی عرب سے دولتیں لے کر چار چار بیویاں رکھنے پر رہا ہے، آپ نے سعودی دولت سے بڑی بڑی گاڑیاں خریدیں، اپنی اولادوں کو بیرون ملک سیٹل کروایا، بڑے بڑے کاروبار بنائے لیکن سعودی عرب کے لیے کچھ نہیں کیا۔ اگر کیا ہے دکھاؤ کہاں کیا ہے؟ کونسے ادارے میں آپ کے لوگ پہنچے ہیں؟ کونسا مین اسٹریم چینل تمہاری بات کرتا ہے یا کم از کم سچ بولتا ہے؟ کیوں آپ شفاف اور اجلی قیادت، صالح نوجوان، اچھے اینکرز، شاندار خطیب، بہترین تاجر، سچی اور اجلی صحافت کے ادارے قائم نہیں کر سکے؟ کیوں آج جگہ جگہ حوثیوں اور انکے ہینڈلرز کی نمائندگی موجود ہے اور سعودی عرب کی حمایت نہ ہونے کے برابر ہے؟ کیونکہ سعودی عرب کے نام نہاد حامیوں نے پیسہ اپنی جیبوں میں ڈالا ہے۔ عربوں کی جھوٹی خوشامد کی ہے، اور جب کبھی مشکل وقت آیا تو بڑے بڑے دعوے کیے ہیں، مزید چندے مانگے ہیں اور بات ختم۔۔
34
44
4
198
4,487
ayesha hashmi retweeted
اگر کل کو سعودیہ مکہ معاہدے کی خلاف ورزی پر تعلقات میں سرد مہری لے آئے اور پاکستانی ورکروں کو آہستہ آہستہ ملک بدر کرنا شروع کردے تو ان غریبوں کے چولہے ایران آکر جلائے گا یا محسن نقوی جلائے گا؟ شیعے 2 لاکھ فوج میں ہیں اور مسلمان 22 سے 27 لاکھ سعودیہ میں ہیں ۔۔ ترجیح کس کو دو گے؟؟
52
130
9
431
6,155