*تُم سینہ پیٹ کر کہتے ہو یا حُسین*
*ہم سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حُسین*
*من گھڑت نہیں کوئی قصہ حُسین کا*
*سڑکوں پر مت دِکھاؤ تماشہ حُسین کا*
*قُرآن کہ رہا ہے زندہ ہیں سب شہید*
*اور تُم نکالتے ہو جنازہ حُسین کا*
𝐌𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐀𝐬𝐚𝐝 retweeted
Please like and share the page
facebook.com/100238692539326…
چکن 500 روپے کلوخریدنے سے بہتر ھے یہی500 کسی نشئی کو دے کرمحلے سے چار مرغیاں اٹھوالیں۔وہ بھی دیسی
😂😂😂
جتنا تعلیمی بجٹ ہے اس سے تو اپنے بچے پڑھانا مشکل لگ رہا ہے اور ہم نے تو دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانا تھا🙃
میں صدق دل سے اقرار کرتا ہوں اور یقینی حلف اٹھاتا ھوں کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں اور اللّٰہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔ اور جو کوئی بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ کافر، زندیق، مرتد ہوگا۔
وہ دن میری زندگی کا سب سے زیادہ حسین دن ہو گا 🌸♥️۔۔۔۔جس دن میں سجدے میں سر رکھ کر کہوں گا یااللہ مشکل تھا پر میں نے کرلیا 😌✨
𝑨𝒔𝒂𝒅 ✨
پاکستانی تو وہ لوگ ہیں جو بند راستوں سے ترکی اٹلی یونان اور میکسیکو بھی پہنچ جاتے ہیں اسلام آباد پہنچنا کونسا مشکل کام ہے.
😂
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور
#حقیقی_آزادی_مارچ
𝐌𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐀𝐬𝐚𝐝 retweeted
facebook.com/100238692539326…
Please like and share the page.
ہم سب گھر والے سحری کر رہے تھے ,میری کزن جاگ گئی اور کہتی
مجھے پتہ تھا جب میں سو جاتی ہوں تو آپ سب مل کے پارٹی کرتے ہو😒😭😳🙄😬
1
دسمبر دیاں چھٹیاں آئیاں سب لوک گھراں نوں آئے
او نی آئے محمد بخشا جیہڑے زرعی یونیورسٹی داخل کرائے
#MNSUAM
#Shafqatmehmood







