~Hope~ retweeted
بظاہر لڑائی پیپلز پارٹی کر رہی ہے لیکن لگ ایسا رہا ہے کہ اصل شامت ن لیگ کی آئی ہوئی ہے بلاول کی تقریر کی بھرپور کووریج میڈیا پہ جاری🫣
~Hope~ retweeted
تھیف منسٹر پنجاب کی حکومت ختم ہونے کی خبر دینے والے سئینر صحافی شاہد میتلا کو اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا۔
~Hope~ retweeted
Replying to @FatimaPTI_IK
Usko b saza di koi jis ne ghulaf ka tukra epstein ko bhejwaya jo usne apne bathhouse main use kya jahan wo apne jaison k sath bath leta tha or usko masjid kehta tha?
Dunia bher ne epstein files main wo photo dekh rakhi hain perh rakha hay tu Saudis tak wo bat nai pohnchi?
~Hope~ retweeted
آج اپنا اقتدار ریفرنڈم کی زد میں آتا دیکھائی دیا تو بلاول بھٹو کو پی ٹی آئی کے حقوق یاد آ گئے ،پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر ڈاکا یاد آ گیا۔۔
کل یہی بلاول بھٹو سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تڑپ تڑپ کر کہہ رہے تھے کہ ججوں نے ہمارے کام میں مداخلت کی ہے، فیصلہ آئین کیخلاف ہے👇😁
~Hope~ retweeted
BREAKING:
Imran Khan -former prime minister of Pakistan, reportedly faces high risk of a brain haemorrhage, raising concerns about life-threatening complications, including an increased risk of heart problems and cardiac arrest.
~Hope~ retweeted
🚨🚨ایتھے رکھ ملنگی 😂😂
27 ویں ترمیم کے وقت بلاول بھٹو زرادی نے میرے ساتھ ملاقات میں مجھے آئینی عدالت کے حق میں قائل کیا تھا لیکن آج یوٹرن لے رہے ہیں، حسن ایوب
~Hope~ retweeted
Aisa bhe to ho sakta hay!!!
Yeh letter khud he jari kiya ho, logon ko depression may dalnay ko. Aur ghairat ka temperature napnay ko 🙄
Jo log Khan Sahb ki pic aur awaz tuk bahar nahi anay detay, aik pura letter kaisay anay diya???🧤✒️🕶️
~Hope~ retweeted
میں نے قبرستان میں اُن لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو زندگی بھر اس خوف سے حق کے لیے نہیں لڑے کہ کہیں مارے نہ جائیں۔ شرارتی
*******
ڈاکٹر عامر لیاقت کی مثال سب کے سامنے ہے۔ جنرل باجوہ کے خوف سے عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر زرداری کے قدموں میں گر گیا۔ وہاں سے موت کا فرشتہ اٹھا کر لے گیا۔
~Hope~ retweeted
آپ سب کیسے بھول سکتے ہیں عمران خان کے خط کو؟ ایک عمران خان کا خط ہی کیوں؟ آج کروڑوں پاکستانی عمران خان کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک خط کیوں نہیں لکھ سکتے؟
اگر حالات کے جبر اور فاشزم کے سامنے ہم عملی طور پر کھڑے نہیں ہو سکتے، ہتھیار یا گولیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے، تو کیا اس پلیٹ فارم پر قلم کی طاقت سے ظلم کے خلاف فیصلہ بھی نہیں سنا سکتے؟
یاد رکھیں، قلم کی طاقت دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے آج اسی طاقت سے اپنے قید لیڈر کی آواز بنیں! اس کو عالمی ٹرینڈ بنا دیں اپنے لیڈر کے خط کی طرح!
میں نے اس مہم کی بنیاد رکھ دی ہے اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ اب آپ کی باری ہے!
آئیے، چیف جسٹس آف پاکستان کے نام اپنا خط لکھیے، اسے شیئر کیجیے اور اس آواز کو دنیا بھر تک پہنچائیے۔
@PTIofficial
@SdqJaan
@javerias
@agentjay2009
@balochi5252
@ShakirAwan88
@NaeemPanjuthaa
@KhalidYChaudry
@sh_basra
~Hope~ retweeted
Rattoo tota🦜🤣
Dagh to achay hotay thay🤭
Ab dry-cleaning ki zarorat kyon paish ai?
Naya khail shuru howa chahta hay 🤭
Kuch samajh aai?
Aik taraf Khan Sahb ka letter out ker Kay PTI walon ko emotional pain pohanchai gai
Dill may dard ho to zara sa pyar tha💥ker kaylagta hay
~Hope~ retweeted
اگر میں زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا،
عمران خان کے خط کے آخری الفاظ۔😭
Ya Allah Khan Sahb ko umar e khizer ata ferma 🤲🏻🤲🏻🥺
~Hope~ retweeted
ایک اسپیکر (ملک احمد خان) کہتا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کروایا جائے، او بھائی پہلے اپنی اسمبلی سے متعلق تو ریفرنڈم کروا لو، بلاول بھٹو زرداری
شاید بلاول یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ پنجاب میں ریفرنڈم کرواو اور عوام سے پوچھو کہ پنجاب اسمبلی فارم 45 والی ہے فارم 47 والی؟
~Hope~ retweeted
27 ویں آئینی ترمیم کے بعد کے عدالتی نظام پر ہر پاکستانی کا اعتماد نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری
~Hope~ retweeted
Let independent medical professionals examine Imran Khan and provide transparent findings
@IHRF_English
#FreeKhanWeWillTreatHim
~Hope~ retweeted
When a formal alley handshake turns into an arms deal and cash exchange, business cats finish the meeting and walk away.😉
~Hope~ retweeted
Let medical professionals do their work without unnecessary restrictions Human life must come first
@UNHumanRights
#FreeKhanWeWillTreatHim
~Hope~ retweeted
Only relief for Imran Khan is hospital treatment, says sister Uzma
#FreeImranKhan #FreeKhanFreePakistan
samaa.tv/2087360463-only-rel…
~Hope~ retweeted
No political disagreement can justify denying anyone access to necessary medical care
@UNHumanRights
#FreeKhanWeWillTreatHim
~Hope~ retweeted
Every unanswered concern about Imran Khan's health deserves a transparent and independent response
#FreeKhanWeWillTreatHim




















