Asad Abbasi (@Ax92d) header
Asad Abbasi (@Ax92d) profile picture

Social media Activist Columnist Writer News Anchor

Joined September 2021
Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)Photo by Asad Abbasi (@Ax92d)
#ٹیم_البدر ہر فالو کا فالو بیک دینا ہمارا شیوہ ہر خبر سے باخبر رہنے کیلیے سبسکرائب کیجیے ہمدرد نیوز اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنے والوں کو ٹیم البدر کی لسٹوں میں شام کیا جائے گا youtube.com/c/HamdardNewss @Axiz44 @ap92X @143watan @N0OR890 @bilal4u17 @Xabax01 @dua2f
8
6
13
Asad Abbasi retweeted
✅ Verifying my account on #Sauces with the nickname: "asadabbsi786" 👉 Learn more about @sauces_world! #IceOpenNetwork #ION #Binance #OKX #Bybit #Kucoin #HTX #Gateio #Upbit #Bithumb
1
10
✅ Verifying my account on #Sauces with the nickname: "asadabbsi786" 👉 Learn more about @sauces_world! #IceOpenNetwork #ION #Binance #OKX #Bybit #Kucoin #HTX #Gateio #Upbit #Bithumb
1
10
غریب کا موجودہ سیاسی بحران سے کوئی لینا دینا نہیں، اسکے لیے روٹی سستی کرو ،اس کے بعد جو دل کرے وہی کرو
Dear @Salman_ARY @ARYNEWSOFFICIAL ہاتھ ہولا رکھیں ورنہ ہیرو سے زیرو بنتے ٹائم ہی کتنا لگتا ہے۔ 🤷‍♂️ #صدقے_جاؤں
1
2
2
تم ے بھی اپنی زندگی میں بڑے مشکل فیصلے کئے ھیں جن کا خمیازہ ابھی تک بھگت رہی ھیں سستی شہرت اور دولت تو ایک دروازے سے اندر اجاتی ھے مگر عزت اور غیرت اور عقیدے کا جنازہ دوسرے دروازے سے نکل جاتا ھے۔ اس ٹویٹ سے پتہ چلتا ھے کہ اب شوباز پہ ڈورے ڈال رہی ھو۔
پٹرول کی قیمت بڑھانے، ٹیکسز لگانے اور دیگر ضروری اقدامات سے سب سے زیادہ نقصان حکمران جماعت کے ووٹ بینک کو ہو رہا ہے ۔ حکمران جماعت یہ بات جانتی ہے لیکن پھر بھی مشکل فیصلے کر رہی ہے کیونکہ کوئی بھی ووٹ بینک یا سیاسی مفاد ملکی مفاد اور بقا سے آگے نہیں!
حکومت کی معاشی دہشتگردی عوام کی سانس بند کر رہی ہے. #PetrolDieselPrice
مفتاع اسماعیل صاحب میں نے 5 روپے جمع کر لیے ہیں برائے مہربانی پی آئی اے اور سٹیل مل کا سودا کیجیے میرے ساتھ۔ 3 روپے آپ کو ٹپ میں مل جائینگے۔
مغز چربی اوجری یہ سب اس قربانی میں PDM کو دے زیادہ ثواب کی نیت سے 😂😅🤣 عقل آئے تھوڑا
Environmental Degradation in AJK: Issues and Challenges in 2022 #AJK @Hammad_Geylani pakaffairs.pk/blogs/16289/en…
14
15
31
Replying to @MaryamNSharif
تو ہوجائے مقابلہ ❤️
96
1,160
8
738
آئینہ جب اٹھایا کرو پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو....
رانا ثناء اللہ نے رانا ثناء اللہ سے رانا ثناء اللہ کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست کر دی جسے رانا ثناء اللہ نے قبول کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا نام ای سی ایل سے خارج کر دیا۔ (منقول) سبحان اللہ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ختم کرنے آئے تھے مہنگائی اور ختم اپنے کیس کر رہے ہیں 🤚🤚 #امپورٹڈ حکومت نا منظور
انشاءاللہ عمران خان سُرخرو ہوگا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور – at Islamabad, Pakistan
5,779
23,298
1,625
65,199
اتنا لمبا آئین لکھنے سے بہتر تھا، صرف 2 لائن لکھ دیتے مالدار اور طاقتور گناہ کرے تو حج کرلے اور اگر جرم کرے تو جج کرلے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سیاسی کھینچا تانی حکومتی ارکان ہوں یا اپوزیشن جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں کہیں یہ کھینچا تانی میرے عزیز ہم وطنو پر نا پہنچا دے ۔ نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @AseefaBZ @SHABAZGIL @ShahbazShareef @ImranKhanPTI @zartajgulwazir