Asad Abbasi (@Ax92d) header
Asad Abbasi (@Ax92d) profile picture

Social media Activist Columnist Writer News Anchor

Joined September 2021
تب بھی میرا پاکستان ہار گیا تھا اج بھی میرا پاکستان ہار رہا ہے
مفتاع اسماعیل صاحب میں نے 5 روپے جمع کر لیے ہیں برائے مہربانی پی آئی اے اور سٹیل مل کا سودا کیجیے میرے ساتھ۔ 3 روپے آپ کو ٹپ میں مل جائینگے۔
آئینہ جب اٹھایا کرو پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو....
ایک طرف نام نہاد پاکستان کی بیٹی دوسری طرف ویسٹ انڈیز کا ہیرو ۔ کون پاکستان مخالف ہے سچ جان کر جیو ۔۔۔ #ٹیم_البدر
1
6
youtu.be/MJY_WveSCCc ہر خبر سے با خبر رہنے کےلیے سبسکرائب کیجیے ہمدرد نیوز چینل #ٹیم_البدر
1
یہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی شائع کردہ کتاب ہے.. اس میں بھی لڑکی زمین پر بیٹھی ہے.. کیا اس پر بھی دیسی لبرلز اعتراض کریں گے؟ یا سارے اعتراضات صرف پاکستان اور اس حکومت کو بدنام کرنے کے لیے کرنے ہیں A
2
سردار تنویر الیاس پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر نامزد)
5