Azqa Jabeen retweeted
ہونہار اسکالرشپ ہو یا اپنی چھت اپنا گھر، ای بائیک ہو یا ہمت کارڈ،پنجاب کے ہر طبقے کے لئے آسانیوں اور خوشیوں کا نیا دور شروع ہوچکا ہے۔
حقیقی عوامی خدمت اسی کا نام ہے💚
یہ صرف منظوری کے پروانے نہیں، بلکہ یہ یقین ہے کہ کوئی ہے جو عوام کی سنتا ہے اور ان کے ساتھ کھڑا ہے✌️❤️
Azqa Jabeen retweeted
ٹوٹ کر بکھر جانا بھی ایک ہنر سہی، مگر اُنہی ٹکڑوں سے خود کو جوڑ لینا اصل جیت ہے...!!
Azqa Jabeen retweeted
ایک شخص بڑے تکبر سے، بڑی فرعونیت کے ساتھ، بہت غرور سے کہتا تھا:
مریم نواز نے ن لیگ کی سیاست ختم کر دی۔
ہائے اللہ! مریم نواز نے ان سب کا غرور خاک میں ملا دیا!
@MaryamNSharif
Azqa Jabeen retweeted
زباں کو حکم ہی کہاں کہ داستاں غم کہیں!!!
ادا ادا سے تم کہو؛ نظر نظر سے ہم کہیں🫰
Good afternoon 💄💞
Azqa Jabeen retweeted
بِسْـــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الســــــــــــلام علیــــــــــــکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہمیں کسی کے لیے آزمائش نہ بنانا، کسی کا دل دکھانے سے بچانا اور ہمیں ہمیشہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنانا۔
آمین یارب العالمین 🤲
#متاعِ_دل
Azqa Jabeen retweeted
نظر انداز ہیں گھائل پڑے ہیں
کئی دریا کئی جنگل پڑے ہیں
نظر اٹھی ہے اس کی میری جانب
کئی پیشانیوں پہ بل پڑے ہیں
میں اس کا خط بہا کر آ رہا ہوں
میرے بازو ابھی تک شل پڑے ہیں
اسے کہنا کہ کل ٹیرس پہ آئے
اسے کہنا کہ بادل چل پڑے ہیں
علی زریون
#متاعِ_دل
Azqa Jabeen retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🌺
#خاتم_الرسلﷺ
یا رب العالمین!ہمیں محتاجیِ خلق سے بچاکر اپنےفضل کی وسعت عطافرما،
بیماری میں شفا،
کمزوری میں طاقت
اوربے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہردن ایمان،عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔
آمین ثم آمین 🤲
Azqa Jabeen retweeted
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#متاعِ_دل
Azqa Jabeen retweeted
السلام علیکم صبح بخیر
کھلی آنکھ تو ایک نئی صبح کا منظر ملا،
ہر کلی کھلی، ہر پھول میں اک نیا سرور ملا۔
Good Morning
Azqa Jabeen retweeted
عجیب سلسلے ہیں اس عشق و محبت کے
کوئی وفا کے لیے رویا،،کوئی وفا کرکے رویا💞
السلام و علیکم 🌺
صبح بخیر زندگی 💞
وہ(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا)
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
#خاتم_الرسلﷺ
Azqa Jabeen retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العالمین ! ہمیں محتاجیِ خلق سے بچا کر اپنے فضل کی وسعت عطافرما،
بیماری میں شفا،
کمزوری میں طاقت
اور بے سکونی میں قلبی اطمینان عطا فرما،ہماری زندگی کا ہر دن ایمان، عافیت اور تیری رضا کے ساتھ گزرے۔
































