Chilli Milli 😊 retweeted
بلکہ
اللہ ہمیں ساری محبتوں کی اصلیت دکھا کر اپنے پاس بلاتا ہے۔ ✨
دنیا کی محبتیں ٹوٹ جاتی ہیں،
مگر اللہ کی محبت کبھی نہیں ٹوٹتی بے شک
#متاعِ_دل
✨Good evening twitter world ✨
Chilli Milli 😊 retweeted
ایک آنسو میں ترے غم کا احاطہ کرتے
عمر لگ جائے گی اس بوند کو دریا کرتے
عشق میں جاں سے گزرنا بھی کہاں ہے مشکل
جان دینی ہو تو عاشق نہیں سوچا کرتے
ایک تو ہی نظر آتا ہے جدھر دیکھتا ہوں
اور آنکھیں نہیں تھکتی ہیں تماشا کرتے
عاصم واسطی
شام بخیر✨Good evening twitter warriors
🗡️
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
داغ دلاں دے دھون دے مینو
تھوڑا رج کے رون دے مینو
میرے اندر ۔۔۔۔ میں ڈگیا واں
اپنا ملبہ ڈھون دے مینو
لمبی تان کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیا بختا
اٹھ جھٹ کو سون دے مینو
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
دِل کے بَغداد میں تہذیب کا چالیسواں ہے
مسخ تاریخ کی چیخیں ہیں میرے کانوں میں
مِلنے آئے ہیں کئی زخَم پُرانے مُجھ کو
آج مصروف رہوں گا اِنہی مِہمانوں میں
ـــــــــــــــــــــــ ن ــــــــــــــــــــــــــ
💔#متاعِ_دل 💔
Chilli Milli 😊 retweeted
Replying to @Faree6767
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں
بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو
تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں
کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو
جون ایلیاء
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
شام وہ وقت ہے جب
ہم خود سے جھوٹ نی بول پاتے
اُسی لمحے احساس ہوتا ہےکہ
کیا کھو دیا؟
کیا نہ کر سکے؟
کیا رائیگاں ہو گیا؟
کچھ باتیں وقت پر کہہ دیتے تو اچھا تھا
کچھ لوگ تھام لیتے
تو شاید ۔۔ بکھرتے نا
کچھ خواب سنبھال لیتے
تو شاید یوں دل کے کسی کونے میں مر نہ جاتے
#متاعِ_دل
#شام_شاعری
Chilli Milli 😊 retweeted
لڑکی لڑکے سے میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو۔
لڑکا شرماتے ہوئے: کچھ بھی ہو پر ہم شادی تم سے ہی کرے گا
خالہ سے بولو ہم کو بھول جائے۔
🤣🤣
#متاعِ_دل
🤖 Made with AI
Chilli Milli 😊 retweeted
لوگ سمجھتے ہیں کہ،
شاید عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے۔
میری نظر میں غلط سمجھتے ہیں.....!!
عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے کہ؛
میں فقط تمہارا ہوں، تمہارے ساتھ ہوں،
ہمیشہ ساتھ رہوں گا، تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا،
ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا مل کر کریں گے..
#متاع_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
بے شک! جب دنیا کے سب دروازے بند ہو جائیں تو اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ وہی تو ہے جو ہر حال میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہے۔ الحمدللہ! 🤲❤️
#متاعِ_دل
ہر ایک شخص کو یوں دستیاب ہونے کا
تمہیں پتا نہیں مطلب خراب ہونے کا ؟
کبھی تو جسم کے زندان سے رہا ہونگے
ابھی تو جھیل رہے ہیں عذاب "ہونے" کا
وہ ایک زعم تھا جو اب نہیں رہا باقی
عزیز شخص کی آنکھوں کا خواب ہونےکا
کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
اپنی تعریف سنی ہے تو یہ سچ بھی سن لے
تجھ سے اچھا ترا کردار نہیں ہو سکتا
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
کچھ راستے دل کو سکون دے جاتے ہیں،
کچھ منظر زندگی کا مفہوم سمجھاتے ہیں،
ضروری نہیں ہر سفر منزل تک پہنچے،
کچھ سفر انسان کو خود سے ملا جاتے ہیں۔
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
مسجد الحرام میں زائرین کی حفاظت کے لیے مفت شناختی بریسلیٹس متعارف کروا دیے گئے ہیں،
جن کی مدد سے گمشدہ بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو ان کے اہلِ خانہ سے ملانے میں آسانی ہوگی۔
یہ اقدام حجاج و زائرین کی سہولت اور حفاظت کے لیے سعودی عرب کی قابلِ تحسین کوشش ہے۔ 🤍
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
وقت کی یہ خاصیت ہے کہ یہ رکتا نہیں ہے، گزر جاتا ہے خواہ آپ پیچھے دھول چھوڑیں یا پھول
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
طاری ہے ہر طرف جو یہ عالم سکوت کا
طوفاں کا پیش خیمہ سمجھ خامشی نہیں
#متاعِ_دل
Chilli Milli 😊 retweeted
اس اک دئیے سے ہوئے کس قدر دئیے روشن
وہ اک دیا جو کبھی بام و در میں تنہا تھا
#متاعِ_دل

































