🖤 نحل🖤 (@DivineBow_) header
🖤 نحل🖤 (@DivineBow_) profile picture

الحمدللّٰہ🤍| All Praise to اللّٰہ☝️|عقیدتِ کربلا 🏴|Poetry Lover✍️| Respect for All |Visited:🇰🇼🇸🇦🇧🇭🇴🇲🇨🇭🇫🇷🇮🇩🇱🇷🇮🇹🇦🇹🇭🇺🇸🇰🇮🇶| #iK804 #سنڌ

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2012
Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)
🤍 آپ اللہ پاک سے سب سے زیادہ کون سی دعا مانگتے ہیں؟ دل کا سکون، رزق، صحت، خوشیاں یا مغفرت؟ اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲❤️ اپنی دعا کمنٹس میں بتائیں۔ 🤍 #نحل #اردو_زبان
12
9
35
892
_"محمد ﷺ پر درود بھیجنے سے دل کی تنگی دور ہوتی ہے اور سکون ملتا ہے۔"_ 🌸🍃💖 _"اللہ کی رحمت اور نبی ﷺ کی شفاعت کا ذریعہ بنے درود شریف۔"_ 🫀 `درود شریف کا ورد جاری رکھیں!!` 🦋 #قومی_زبان
28
28
1
57
609
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر، اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، رزق میں برکت، دل کو سکون اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🖤 #نحل
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى خَاتَمِ النَّبِيِّينَ مُحَمَّدٍ ﷺ ربّ إني لما أنزلت إليّ من خير فقير السلام علیکم صبح بخیر 🌹☕ اللہ کریم آپ پر کو سدا خوش وخرم رکھے آمین 🤲
1
3
118
Replying to @DivineBow_
بےشک اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین 🤲😊
1
1
1
9
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر! یقیناً وہ رب ہی ہے جو ٹوٹے دلوں کی آہ سنتا ہے، بےقرار روحوں کو سکون دیتا ہے اور ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے۔ بس دعا میں یقین اور دل میں توکل رکھیں، اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ آمین 🤲🏻🖤 #نحل 🖤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🎀💞 سورۃ النمل أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں" [آیت ۶۲] #متاعِ_دل
2
2
4
110
فجر کی نماز وہ سکون ہے جو دن کے آغاز میں روح کو اپنے رب سے جوڑ دیتا ہے، اور وہ نور ہے جو دل سے غفلت کے اندھیروں کو مٹا دیتا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ اپنے حضور سجدے کی توفیق عطا فرماتا ہے۔ 🤍🕊️
صلاۃ الفجر فجر کی اذان صرف نیند توڑنے نہیں، غفلت توڑنے آتی ہے۔ اٹھ جائیے، شاید آج کا یہ سجدہ آپ کی زندگی بدل دے۔ دنیا کی نیند چند لمحوں کی ہے، مگر فجر کی نماز ہمیشہ کی کامیابی کا سبب بن سکتی ہے۔ اپنے رب کو چُن لیجیے، نیند خود بخود چھوٹی لگنے لگے گی
1
1
2
59
#اللّٰہ جل شانہٗ وہ ذاتِ بابرکت ہے جس کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی، جس کا کرم کبھی کم نہیں ہوتا، جو خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے اور دلوں کے ان کہے درد بھی جانتا ہے۔ وہی ہمارا رب، وہی ہمارا سہارا اور وہی ہماری امید ہے۔ ❤️ الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻
3
6
11
217
یار اپ خود سوچو ایسا سریلا اواز اور اتنی پیاری پوئٹری اگر کانوں میں پڑے گی تو پڑھائی سے دھیان ہٹے گا اور خاموشی سے اس کلام کو انجوائے کریں گیں۔۔۔۔ 🦋🌹🫶 #متاعِ_دل
4
8
127
سچ لکھنے کے لیے آنکھوں کی نہیں، ضمیر کی روشنی اور حق کہنے کا حوصلہ چاہیے۔ 🖤 #نحل 🖤
اندھے، گونگے اور بہرے لکھاری کبھی سچ نہیں لکھ سکتے۔ #قرطاس
1
2
4
79
کبھی کبھی خاموشیاں بھی چیخ اٹھتی ہیں، اور تنہائیاں انسان کو خود سے جدا کر دیتی ہیں، کچھ لمحے ایسے بھی ہوتے ہیں جہاں نہ کوئی صدا رہتی ہے، نہ کسی کا نام یاد رہتا ہے۔ 🥀🖤
مرگِ اسرافیل سے، اس جہاں کا وقت جیسے سو گیا، پتھرا گیا جیسے کوئی ساری آوازوں کو یکسر کھا گیا، ایسی تنہائی کہ حسن تام یاد آتا نہیں ایسا سنّاٹا کہ اپنا نام یاد آتا نہیں
1
1
3
102
سنو۔۔۔🥀 کیا شوق رکھتے ہو؟ آپ کو چاہنے کا... اس کے علاوہ؟ آپ کو پانے کا... یار۔۔۔ زندگی میں چاہتے کیا ہو؟ بس آپ کا ساتھ، آپ کی مسکراہٹ، اور بے انتہا محبت ❤️ #متاعِ_دل
سنو۔🥀 کیا کام کرتے ہو آپ سے محبت اس کے علاؤہ آپ سے محبت یار۔۔۔ پیشہ کیا ہے تمہارا بس۔۔ آپ سے محبت آپ سے محبت ❤️ #اردو_زبان
1
2
9
146
شادی سے پہلے محبت نہیں وہم ہوتا ہے کیونکہ قرآن کہتا ہے کہ ہم نے نکاح کے ذریعے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کر دی۔ (سورہ روم: 21) #متاعِ_دل
5
9
41
343
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی مثال بن جاتے ہیں کچھ چراغ بجھ کر بھی کمال بن جاتے ہیں وقت سب کو اپنی پہچان دے ہی دیتا ہے کچھ سورج ڈوب کر بھی سوال بن جاتے ہیں۔۔۔! 🩷🌷
نہ جانے کتنے چراغوں کو مل گئ شہرت ۔۔ اک آفتاب کے بے وقت ڈوب جانے سے۔۔۔!! 🩷
1
3
41
🖤 نحل🖤 retweeted
Salam Ya Rasool Allah
8
19
1
346
1,997
عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی القادر ٹرسٹ کیس میں مرکزی اپیلز کی سماعت کل بروز بدھ صبح 11:30بجے کورٹ روم نمبر۱ روبرو دو رکنی بینچ جسٹس سرفراز ڈوگر و جسٹس محمد آصف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی،،
2
5
5
118
یہ جھوٹی خبریں ہوتی ہیں۔
🦅 شکار کی آڑ میں ہونے والا خاموش سودا: ایک دردناک حقیقت 💔🥹🤲 عرب شہزادے جب بھی تلور کے شکار کے لیے آتے ہیں تو ہمیشہ اکیلے ہی کیوں آتے ہیں؟ ان کے ساتھ ان کے خاندان یا بیویاں کیوں نہیں ہوتیں؟ صحراؤں میں لگائے جانے والے عارضی خیموں اور وہاں شکار کے بعد ہونے والی دعوتوں کی محفلیں محض ایک دکھاوا ہیں۔ لیکن ان خیموں کے بند دروازوں کے پیچھے ایک ایسی تلخ حقیقت چھپی ہوئی ہے جو ہماری قومی غیرت پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اصل المیہ اور دردناک سوال شکار کے بعد ہونے والی سرگرمیوں سے متعلق ہے۔ ماضی سے لے کر اب تک شکاریوں کی رہائش گاہوں کے آس پاس سے کم عمر معصوم مقامی لڑکیوں کے استحصال کے انتہائی سنگین اور شرمناک الزامات سامنے آتے رہے ہیں۔ یہ سوچ کر ہی روح کانپ اٹھتی ہے کہ تلور کے شکار کی آڑ میں دراصل غریبوں کی مجبوریوں اور معصوم بچیوں کی معصومیت کا شکار کیا جا رہا ہے۔ میرا پوری قوم اور زندہ ضمیر رکھنے والے لوگوں سے ایک سوال ہے: کیا ہماری بیٹیوں کی عزت، حیا اور خاندان کی غیرت چند پیسوں، عارضی سہولتوں اور بیرونِ ملک ویزوں کے حصول کے بدلے اتنی سستی ہو گئی ہے؟ آخر ہماری اس ’’قومی غیرت‘‘ اور ’’آزادی‘‘ کا مطلب ہی کیا ہے، اگر ہم اپنی ہی سرزمین پر اپنی بیٹیوں کی عزت اور تحفظ کو یقینی نہیں بنا سکتے؟ پرندوں کے خون پر تو سب آواز اٹھاتے ہیں، لیکن اس خاموش شکار پر سب خاموش ہیں، جہاں ایک غریب باپ کی عزت اور دستار کا سودا کیا جاتا ہے۔ ⚠️ مطالبہ: حکومتِ پاکستان اور سندھ انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ ہے کہ ان سنگین الزامات کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں، اور اگر کوئی بھی شخص اس گھناؤنے عمل میں ملوث پایا جائے تو اس کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ خدارا! اپنے ضمیر کو بیدار کریں۔ اس اہم مسئلے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز ہر شخص تک پہنچے اور ہماری بیٹیوں کی عزت اور تحفظ کے لیے ایک مضبوط آواز بلند ہو سکے۔ یاد رکھیں! ظلم کے خلاف خاموش رہنا بھی ظلم کا ساتھ دینے کے برابر ہے! ✋ ━━━━━━━━━━━━━━ ✍️ تحریر و آواز: علی حسن جوئیہ 🎙️ VOICE OF JOIYA Admin: Ali Hassan Joiya ━━━━━━━━━━━━━━ #SaveOurDaughters #Sindh #JusticeForDaughters #HumanRights #ProtectOurGirls
1
82
وعلیکم السلام 🌸 بہت خوبصورت بات ہے، رشتے دولت سے نہیں بلکہ خلوص، احساس اور اپنائیت سے نبھائے جاتے ہیں۔ اصل خوش نصیب وہی ہیں جو کسی کے دل میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔ 🖤 #نحل
السلام عليكم شیخ سعدیؒ فرماتے ہیں : یاد کرنا اور یاد آنا دو الگ باتیں ہیں، ہم یاد ان کو کرتے ہیں جو ہمارے اپنے ہیں جب کہ ہم یاد ان کو آتے ہیں جو ہمیں اپنا سمجهتے ہیں رشتے اور تعلق نِبھانا ایک فن ہے جس کے لئے دولت کی نہیں احساس کی ضرورت ہوتی ہے. 🥀 #ایک_کپ_چائے
1
1
3
60
بالکل درست، محبت اور وفا ہر کسی کے نصیب اور ظرف میں نہیں ہوتی۔ مخلص دلوں کی قدر وقت پر کرنی چاہیے، کیونکہ کھوئے ہوئے لوگ واپس تو آ سکتے ہیں مگر پہلے جیسی محبت اور اعتماد اکثر نہیں لوٹتا۔ مکافاتِ عمل اٹل حقیقت ہے۔ 🖤 #متاعِ_دل
ہر کسی کو محبت کی قدر کرنا نہیں آتی۔ کیوں کہ محبت بھی خدا کی نعمتوں سے ایک قیمتی اور انمول نعمت ہے کچھ لوگ اس وقت تک یہ سمجھ ہی نہیں پاتے کہ انہیں کتنی خوبصورت محبت ملی تھی، جب تک وہ شخص ان کی زندگی سے چلا نہیں جاتا جس نے انہیں سچے دل سے چاہا ہو۔ ایسے کم ظرف لوگ بد بخت اور جھوٹے ہوتے ہیں جو محض ذاتی مفادات کی خاطر ایک مخلص انسان کی محبت اور وفا کو رسوا کرتے ہیں لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ غلطی کبھی اس دل کی نہیں ہوتی جو کسی سے گہری اور مخلص محبت کرتا ہے۔ بلکہ بدنصیب وہ ہوتا جو منافقت کا راستہ اختیار کرتا ہے اور بھول جاتا ہے کہ مکافات عمل بھی اللہ کی طرف سے اسی دنیا میں طے ہے اور اس سے بھاگنا ممکن نہیں ہے ۔ Irum Warraich ✍️
1
1
4
99
ہاہاہا 😂 پے آؤٹ نہ سہی، کم از کم محنت کا صلہ تو ملنا چاہیے۔ امپریشنز کا یہ روزانہ والا کھیل واقعی سمجھ سے باہر ہے، بندہ پوسٹ بھی کرے، محنت بھی کرے اور آخر میں ہاتھ بھی خالی رہے۔ 😅🖤 #نحل
سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال: آپ کو پے آؤٹ آتا ہے؟ کتنا آتا ہے؟ پے آؤٹ تو بہت آتا ہوگا؟ 😂 تو سنو بچو 🤌🏻 آج یہیں جواب دے دیتی ہوں۔ مجھے کوئی پے آؤٹ نہیں آ رہا، نہ ہی امپریشنز پورے ہو رہے ہیں۔ پورے ہوں بھی کیسے؟ روزانہ جتنے ویریفائیڈ امپریشنز ہوتے ہیں، صبح ہوتے ہی وہ چار گنا کم ہو جاتے ہیں۔ آخر یہ کس قسم کی گھٹیا پالیسی ہے ؟ خیر! پے آؤٹ نہیں دے گا تو کون سا سارا مال ساتھ قبر میں لے کر جانا ہے منحوس( م س ک ے ) نے 😂 لیکن بھئی جب پے آؤٹ نہیں دینا تو کم از کم امپریشنز ہی پورے کرنے دو 😏
30
غور کیجئے اپنے آپ کو بدلنا کتنا مشکل ھے تب سمجھ پائیں گے!!! دوسروں کو تبدیل کرنے کی کوشش کتنا بھول پن ہے.... #متاعِ_دل
5
8
12
272
محبت تو کئی چہروں سے ہو سکتی ہے عشق مگر کسی ایک سے ہوتا ہے 🖤 جو دل میں اتر جائے، وہی دھڑکن بن جاتا ہے پھر نہ کوئی دوسرا اچھا لگتا ہے نہ کسی اور کی خواہش باقی رہتی ہے وہی پہلا، وہی آخری وہی روح کا سکون، وہی زندگی کی آخری چاہت 🥀❤️‍🩹 @DivineBow_
مجھے تم سے مُحبت نہیں عِشق ہے مُحبت تو کسی سے بھی ہو سکتی ھے کسی کی آواز سے راہ چلتے کسی مسافر سے پھولوں سے کسی چاند سے کسی جھیل سے مگر عِشق ہر کوئی ہر کسی سے نہیں کر سکتا عِشق بس ایک ہی سے ہوتا ہے جو روح کو بھا جائے پھر وہی اول وہی آخر
32