𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_) header
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_) profile picture

*جب فرق پڑتا تھا تب کسی نے کچھ سمجھا ہی نہیں اب کون کیا سمجھتا ہے مجھے فرق نہیں پڑتا.⚘️🫣

Joined March 2019
Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)
اسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ *اے اللہ!* ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* #متاعِ_دل
43
31
77
1,387
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
درد باقی ہے مگر چیخ نہیں اٹھتی اب لوگ اس درد کی عادت کو شفا کہتے ہیں خون قاتل کے تو ہاتھوں پہ ابھی تازہ ہے لوگ مقتول کے مرنے کو قضا کہتے ہیں کام پڑتا ہے تو پتھر بھی خدا ہو جائے ورنہ انسان کی ہستی کو بلا کہتے ہیں اپنی آواز کی پہچان بچانا لوگ ہر گونج کو بھی اپنی صدا کہتے ہیں۔
1
1
37
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
کبھی خوابوں میں آوں کبھی یادوں میں آوں تری پلکوں کے سائے میں میں آکر جھلملاوں میں وہ خوشبو نہیں جو ہواوں میں کھو جاوں ہوا بھی چل رہی ہے مگر تو ہی نہیں ہے فضا رنگین وہی ہے کہانی کہہ رہی ہے مجھے جتنا بھلاو میں اتنا یاد آوں
1
2
1
8
130
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
شام ڈھلتے ہی احساس بدل جاتے ہیں، کچھ چہرے یاد آتے ہیں، کچھ لمحے رُلا جاتے ہیں۔ دن بھر تو خود کو مصروف رکھا ہم نے، شام ہوئی تو خیال پھر وہیں لے آئے۔ 🥀 #متاعِ_دل
4
9
11
148
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
دل کو ہر بات سمجھانا ممکن نہیں ہوتا، کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے۔ مسکراتے رہتے ہیں دنیا کے سامنے ہم، مگر کچھ زخم دل کے کبھی بے نشان نہیں ہوتے۔ 🥀 #متاعِ_دل
7
9
12
142
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
زندگی آگے صرف اسی صورت بڑھتی ہے جب انسان کچھ چیزوں کو پیچھے چھوڑنا سیکھ لے اپنے پچھتاوؤں سے آگے بڑھ جاؤ اپنی شکستوں کو پیچھے چھوڑو اور آگے بڑھتے جاؤ کیونکہ زندگی رک کرجینے کا نام نہیں۔۔ بلکہ کچھ یادوں کچھ ناکامیوں اور کچھ لوگوں کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے کا نام ہے #متاعِ_دل
3
7
8
101
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
*ہماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں* *کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا،* *اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے کروایا جائے گا۔*🥀 *🕊️⃝🌸𓆩⍣͢🩷⃝⁩* #متاع_دل
2
6
7
88
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
وہ تو اچھا ہوا آنکھوں کو تکلم آیا ورنہ ہر بات تیرے ساتھ ادھوری رہتی #متاعِ_دل Good night
16
16
1
39
593
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
محبت ختم نہیں ہوتی شاید ، بس انسان ایک دن اپنے احساسات چھپانا سیکھ جاتا ہے__ 🌻 #rohan #متاعِ_دل
3
5
12
137
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
غور کیجئے اپنے آپ کو بدلنا کتنا مشکل ھے تب سمجھ پائیں گے!!! دوسروں کو تبدیل کرنے کی کوشش کتنا بھول پن ہے.... #متاعِ_دل
5
8
12
272
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
واعظ ہیں عجب نور سے مخمور وہ آنکھیں ایسے تو نہیں شہر میں مشہور وہ آنکھیں #rohan #متاعِ_دل
5
4
18
168
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
کسی دوسرے انسان کو اپ سب سے اعلی چیز یہ پیش کر سکتے ہیں 🌷 کہ اپ اس کے پریشان ذہن میں ایک پرسکون خیال بن کر ائیں ہیں 🍂🙂☘️ شبِ بخیر 🍂 #متاعِ_دل #یقین_کاسفر
11
5
17
310
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
کبھی ایک لفظ بھی قیامت ڈھا جاتا ہے برسوں کا بھروسا پل بھر میں ٹوٹ جاتا ہے مان تو وہ شیشہ ہے جو جڑتا نہیں دوبارہ جب اپنوں سے دل کا رشتہ روٹھ جاتا ہے 🖤 #متاعِ_دل
فـقـط ایـک لـمحــہ لـگـتـا ہـے اور انـسـان ڪـے سـارے مـان ٹـوٹ جـاتـے ہیـں🫠 مشائم 🍂🍂 #متاعِ_دل
2
2
61
تمہارے اختیار میں ہے قربتوں کا فیصلہ ہماری سمت سے ہر راستہ ہے کھلا ہوا تکمیل ھنس #متاعِ_دل
3
8
9
46
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
مرا حال پوچھ، بتا مجھے مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ تُو جنون ساز بھی خود بنا مری وجہِ عشق یقیں ترا مِلا یار بھی تو ترے سبب وہ گیا تو تُو بھی چلا گیا دِلِ گمشدہ، یہ وفا ہے کیا اِسے کِس ادا میں لکھوں، بتا اِسے قسمتوں کا ثمر لکھوں یا لکھوں میں اِس کو دغا، سزا دلِ گمشدہ..... #متاعِ_دل
اے میری پَرستِشوں کی حَقدار آ ، میں تیرے حُسن کو نِکھاروں چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام آ ، میں تیری آرتی اُتاروں۔ تُو میری زباں بھی ، آسماں بھی میں تُجھ کو ، کہاں کہاں پُکاروں؟ #متاعِ_دل #شاری 🖤👌🌸
10
10
21
381
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
دِلِ گمشدہ، کبھی مل ذرا کسی خشک خاک کے ڈھیر پر یا کسی مکاں کی منڈیر پر دِلِ گمشدہ، کبھی مِل ذرا جہاں لوگ ہوں، اُسے چھوڑ کر کسی راہ پر، کسی موڑ پر دِلِ گمشدہ، کبھی مِل ذرا مجھے وقت دے، مری بات سُن مری حالتوں کو تو دیکھ لے مجھے اپنا حال بتا کبھی کبھی پاس آ، کبھی مِل سہی #متاعِ_دل
اے میری پَرستِشوں کی حَقدار آ ، میں تیرے حُسن کو نِکھاروں چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام آ ، میں تیری آرتی اُتاروں۔ تُو میری زباں بھی ، آسماں بھی میں تُجھ کو ، کہاں کہاں پُکاروں؟ #متاعِ_دل #شاری 🖤👌🌸
14
13
1
30
474
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
داغ دلاں دے دھون دے مینو تھوڑا رج کے رون دے مینو میرے اندر ۔۔۔۔ میں ڈگیا واں اپنا ملبہ ڈھون دے مینو لمبی تان کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیا بختا اٹھ جھٹ کو سون دے مینو #متاعِ_دل
23
17
1
53
456
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
شام وہ وقت ہے جب ہم خود سے جھوٹ نی بول پاتے اُسی لمحے احساس ہوتا ہےکہ کیا کھو دیا؟ کیا نہ کر سکے؟ کیا رائیگاں ہو گیا؟ کچھ باتیں وقت پر کہہ دیتے تو اچھا تھا کچھ لوگ تھام لیتے تو شاید ۔۔ بکھرتے نا کچھ خواب سنبھال لیتے تو شاید یوں دل کے کسی کونے میں مر نہ جاتے #متاعِ_دل #شام_شاعری
16
21
32
378
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
لڑکی لڑکے سے میری امی کو تم بہت پسند آئے ہو۔ لڑکا شرماتے ہوئے: کچھ بھی ہو پر ہم شادی تم سے ہی کرے گا خالہ سے بولو ہم کو بھول جائے۔ 🤣🤣 #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
16
12
1
19
439
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
مالی طور پر خود کو مضبوط بنانا اب محض ضرورت نہیں، بلکہ آپ کی عزتِ نفس کا مسئلہ ہے۔ یہ دنیا بہت بے رحم ہے؛ یہاں اگر آپ کے پاس وسائل نہیں، تو آپ کے اخلاق اور اچھائی کی بھی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔ وقت رہتے اپنے حالات بدلنے کی کوشش کیجیے، تاکہ کسی کے سامنے سر نہ جھکانا پڑے💼 #متاعِ_دل
4
6
1
8
119
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
Replying to @SyedaRubab11012
@SyedaRubab11012..... digital Faqerni ڈیجیٹل فقیرنی اور بلیو ٹک لیا ہوا ھے ۔۔۔سارے دوست اسکے فریب سے بچنا ۔۔ #درودوسلام_کی_فضیلت #سرمایہ_زیست #متاعِ_دل
3
5
1
6
161