بلوچستان کی آواز (@BDMPak) header
بلوچستان کی آواز (@BDMPak) profile picture

Balochistan is one of the four provinces of Islamic Republic of Pakistan. Balochistan covers 3,47,190 https://teapaw.org/t.co/hLBaWghSMD area, about 43% of total area of the Pakista

Pakistan Balochistan
Joined February 2021
Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)Photo by بلوچستان کی آواز (@BDMPak)
دشمن کے ایجنڈے کو فروغ دینے والا ہدایت الرحمان اپنا سیاسی میدان سجانے کے لئے پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے لگا ہے اور گوادر کے لوگوں کو ورغلا رہا ہے مگر گوادر کے لوگوں نے ہدایت الرحمان کی چالوں کو رد کردیا۔ #Balochistan @MHidayatRehman @MahrangBaloch_
95
ہدایت الرحمان اپنے سیاسی مفادات کی خاطر گوادر کو نشانہ بنا رہا ہے، ہدایت الرحمان مینگل گروپ کے ساتھ اپنے سیاسی تضادات کو فوج پر اچھال رہا ہے۔ #Balochistan @MHidayatRehman @MahrangBaloch_ @HakeemWadhela
73
ہدایت الرحمان ایک شاطر دماغ بندہ ہے جسکے مینگل گروپ کے ساتھ اختلافات چل رہے ہیں اور یہ لوگ اب اپنے آپسی اختلافات کی جنگ میں گوادر کی عوام کو گھسیٹ رہے ہیں جو ہرگز قابل قبول نہیں ۔ #Gwadar @MHidayatRehman @IFazilaBaloch @KiyyaBaloch
46
گوادر میں کچھ وقت سے دیکھا جا رہا ہے کہ ہدایت الرحمان بلوچ اور اسکے ساتھی سر عام اسلحہ لیکر گھوم رہے ہیں اور دوسری جانب پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ فوج عوام کو جینے نہیں دیتی جبکہ درحقیقت بلوچستان کادشمن یہ خود ہے جو گوادر کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے #Gwadar
56
بی بی نانی بلوچستان میں کوئٹہ اور سبی کے شہروں کے درمیان واقع ایک علاقہ ہے۔ علاقے کا نام غالباً ایک صوفی شخصیت سے اخذ کیا گیا ہے جو اس کے مضافات میں دفن تھی اور یہ ایک ہندو مزار کا مقام بھی ہے 1/4 youtu.be/-4iLocu8l6o youtu.be/U7-BWso3Jsw
1
39
قصہ یہ ہے کہ کئی سو سال قبل آتش پرستوں کے دور میں بی بی نانی اور ان کے بھائی (جن کا نام معلوم نہیں ہے) اسلام کی روشنی پھیلانے کے لیے اس ملک میں آئے تھے۔ بادشاہ نے اپنے سپاہیوں کو زنجیروں میں جکڑا ہوا جوڑا لانے کے لیے بھیجا۔ جیسے ہی مقدس بھائی اور بہن نے سلوڈیروں کو دیکھا، 2/4
1
41
سیکیورٹی ادارے بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے دن رات کوشاں۔ بلوچستان کے علاقے چاغی میں لیویز فورس کا کامیاب آپریشن جس کے نتیجے میں بارود اور دھماکہ خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد
2
9
468
بلوچستان کے علاقے چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے پر کامیاب آپریشن۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود مواد برآمد۔ کسی کو بلوچستان کے امن سے کھیلنے کی اجازت انہیں دی جائے گی۔
26
#StopMaulanaمولانا ہدایت بس کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، اسلئے اپنے زاتی مقاصد کے لئے کبھی حکومت اور کبھی سیکیورٹی فورسز پر تنقید کرتے ہیں #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا
2
22
#StopMaulanaمولانا ہدایت آئے دن نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں تاکہ انکی سیاسی دکان چلتی رہے، انہیں مسائل کے حل میں دلچسپی ہوتی تو پہلے ایک مسئلہ حل کرتے پھر دوسرا مسئلہ لے کر آتے #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا😌😂😆
16
#StopMaulanaحق دو والے مولوی مہربانی کرو ہم بلوچوں کو جینے دو گوادر میں دیسی سرخوں نے ایک مولوی ہائر کیا ہےیہ مارکسزم کا نعرہ مار کر حقیقی مارکسزم کی جڑیں کاٹ رہا ہے۔مارکسزم مزدور پرو ہے.مولوی مزدور کش تحریک چلا رہا ہے #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا
1
1
24
#StopMaulanaہر روز دھرنے دے کر اور روڈ بلاک کر کے سی پیک کی مشینری کو قبضے میں لیکر ان ترقیاتی منصوبوں کو روک کر بلوچستان اور سی پیک کو نقصان پہنچانا اس بندے کا مشن ہے۔ #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا😌🙃🙂
20
#StopMaulanaمولوی ہدایت سیدھا سیدھا ہماری عوام کے روزگار پر کلہاڑی لے کر پل پڑا ہے ہمارے مزدور دیہاڑی دار کندھوں پر بیلچے اٹھائے منتظر ہیں مگر راستے مسدود اور سڑکیں بلاک مولوی ہدایت کو خدا ہدایت دے #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا😋🙂😉
26
#StopMaulanaملا ہدایت کو آج اگر صوبائی اسمبلی کی سیٹ آفر کردی جائے تو یہ گوادر کے حقوق کو بھلا کر اسمبلی کی طرف بھاگ رہا ہوگا، ایسے مفاد پرستوں کو سب پہچان چکے #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا☺️😚😌
22
#StopMaulanaمولوی ہدایت کو خدا ہدایت دے وہ ہمیں دھرنوں پہ بلاتا ہے مگر شام کو ہمارے بچے کیا کھائیں گے اس کی فکر ہمیں کرنی ہے مولوی نے تو انارکی پھیلانے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا😌🙃😚
18
گوادر کی عوام کو اپنے پیچھے لگا کر اپنے ذاتی مقصد میں کا میابی حاصل کرنا ہدائیت الرحمن کی اولین ترجیح ہے، بلوچستان کی خوشحالی کیلئے کم اور اپنے مفاد کیلئے عوام کو زیادہ استعمال کر رہا ہے #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا 😅🥲😍😝
1
25
مولوی دنیا جہان کی اولادوں کو دھرنوں میں لا رہا ہے کیا اس کے اپنے بھائی بہنیں اور بیٹی بیٹے نہیں ہیں انہیں کیوں نہیں لاتا ہمارے ہی بھائی بندوں کو کیوں ذلیل کروا رہا ہے وہ بھی بلاوجہ #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا 🤬🤬🤬🤬
1
34
گوادر میں جب بھی ترقی و خوشحالی پر سنجیدگی سے کام ہوا یہ مولوی منحوس منہ🖐🏻 لے کر پہنچ گیا کس قدر افسوس ناک ہے کہ اس نے پورے خطے کے مزدوروں کی روزی روٹی یرغمال کر رکھی ہے #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا 🤣🤣
23
مولانا ہدایت آئے دن نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں تاکہ انکی سیاسی دکان چلتی رہے، انہیں مسائل کے حل میں دلچسپی ہوتی تو پہلے ایک مسئلہ حل کرتے پھر دوسرا مسئلہ لے کر آتے #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا
25
مولانا ہدایت الرحمن جیسے لوگوں گوادر کی ترقی کے حق میں نہیں ہے۔ جسے وہ دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ اسی لیے گوادر کی ترقی کے خلاف گاہے بگاہے سازشیں کرکے رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا
3
3
92
مولانا ہدایت الرحمٰن گوادر کے شہریوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر حق دو تحریک میں حصہ لینے کے لیے محض ایک 'سیاسی کارڈ' کھیل رہے ہیں - #StopMaulana #گوادر_سازشی_دھرنا
1
2
65